Pinned Tweet
فقط تعزیتوں سےپھریہ پھول کھل نہی سکتے
جومیرےچاندکھوئےہیں وہ واپس مل نہی سکتے
کمال صبردرکارہےان زخموں کوسہنے کےلیے
یہ دل کےزخم ہیں محض رونےسے دھل نہی سکتے
اللہ پاک تمام شہیدوں کوجنت میں اعلی مقام عطافرمائےاورانکےوالدین کو صبرجمیل عطافرمائےآمین
Raja Aamir Minhas retweeted
A Threshold Crossed
Israeli Authorities and the Crimes of Apartheid and Persecution
@HRW report hrw.org/report/2021/04/27/th…
#ایل_او_سی__اپڈیٹ
بھارتی فوج کی #بڈوری_سیکٹر میں #فائرنگ پاک فوج کے #حوالدار_لیاقت جام شہادت نوش کرگے ..اور تین سویلین بھی زخمی ہوئے۔۔😪
#پاک_فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کی
دشمن کی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔۔۔🇵🇰
پاک فوج نے #چکوٹھی_سیکٹر پر #انڈین_ڈرون بھی گرایا۔۔ – at Azad Kashmir Province
2
55 Years ago a guy Scored 5 Goals in 30 Seconds :' M M Alam
#PakistanDefenceDay
@OfficialDGISPR @ImranKhanPTI @maheeragull
Raja Aamir Minhas retweeted
Intermittent CFVs by Indian Army continue along LOC, being befittingly responded. In response to CFV in Dewa Sector reports of damage to Indian posts and heavy casualties to Indian soldiers. No major exchange of fire in Kiran or Neelum valley as being propagated by Indian Media.
Raja Aamir Minhas retweeted
فقط تعزیتوں سےپھریہ پھول کھل نہی سکتے
جومیرےچاندکھوئےہیں وہ واپس مل نہی سکتے
کمال صبردرکارہےان زخموں کوسہنے کےلیے
یہ دل کےزخم ہیں محض رونےسے دھل نہی سکتے
اللہ پاک تمام شہیدوں کوجنت میں اعلی مقام عطافرمائےاورانکےوالدین کو صبرجمیل عطافرمائےآمین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
بریکنگ نیوز
#تروٹی_پولس_عباسپور_آزادکشمیر میں انڈین فائیر سے نور محمد تروٹی والے کے سات کے بیٹے کو سر میں گولی لگی۔جو آج راولپنڈی میں #شہید ہو گا۔۔
4
Selfless sacrifice. Our Martyrs Our pride🇵🇰
بےلوث قربانی۔ ہمارے شہداء ہمارا فخر🇵🇰
@OfficialDGISPR @ImranKhanPTI
2
شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے
خدا مادر وطن کے ان شہیدوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے۔۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰



















