Areeb Jutt (@Are_b5) header
Areeb Jutt (@Are_b5) profile picture

‏ہزاروں خواب مرتے ہیں تو ایک مصرع نکلتا ہے ذرا سوچیں 'غزل' کتنے جنازوں کی کمائی ہے !

Joined October 2019
مرکز اہلسنت کی تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ۔۔ اللہ پاک تمام ذمہ داران کی کاوشوں پر جزائے خیر عطا کرے۔ آمین
17
46
114
بزم اعلٰحضرت کی جانب سے منعقد شان صدیق اکبر و جشن مولا علی کانفرنس میں شرکت پر تمام احباب کی محبت کا ممنون و مشکور۔۔ اللہ پاک آقا کریم کی نسبت سے جڑی محبتیں سلامت رکھے
28
56
5
110
تاجدار صداقت و کشمیر ریلی #5thFeb #kashmir #khalifaeawwal
30
67
9
138
عاجزی کے لباس میں🔥 دلوں کے فرعون ہیں لوگ 🔥 #fypシ
ہم بڑھا دیں جو ہاتھ بیعت کو سارے مرشد مرید ہو جائیں #Ghazali #sarwatejazqadri #murshid @NajeebZehri6 @Anas92Qadri @GrwTahir @iq295c @25PST @Abdulre31409539 @25PST @Qaid295c @VeeroAdv
1
7
10
کراچی کورنگی میں شانِ ابو بکر صدیق راضی اللہ تعالی عنہ کانفرنس میں شرکت اور خطاب۔ اِس موقع پر پاکستان سنی تحریک کی کراچی ڈویژن کمیٹی کے رکن، ڈسٹرکٹ زمہ دران، سیکٹر زمہ دران، کارکنان اور عوام اہلسنت کی بڑی تعداد موجود۔۔ #sarwatejazqadri #PST
14
60
6
145
𝐼 𝐷𝑜𝑛’𝑡 𝑁𝑒𝑒𝑑 𝑇𝑜 𝐸𝑥𝑝𝑙𝑎𝑖𝑛 𝑀𝑦𝑠𝑒𝑙𝑓 𝐵𝑒𝑐𝑎𝑢𝑠𝑒 𝐼 𝐾𝑛𝑜𝑤 “𝐼’𝑀 𝑅𝑖𝑔ℎ𝑡” @NajeebZehri6 @sohnakamboh92 @iq295c @GrwTahir @TheDrJalali @Its_Razvi @Abdulre31409539
1
تمہیں بہت ملیں گے ادب آداب والے تمہیں یاد آئے گا تلخ مزاج میرا...! #juttswag
پیارے دوست مجاہد حسین شاہ کی شادی کی تقریب میں شرکت #wedding
ہم سمندر کی طرح ظرف_____ وسیع رکھتے ہیں۔۔۔🙃 دل میں طوفان بھی ہو تو چہرے پہ سکون رکھتے ہیں!!!💔 #foryou
ثروت اعجاز زندہ باد پاکستان پائندہ باد
We will remember the blood of innocents and the sacrifice their parents gave! Together, We will defeat terrorism InshaAllah! Pakistan Zindabad! #Tribute2APSMartyrs
ماشاءاللہ بھائی
لاڑکانہ میں سائین میٹھا شاہ مزار شریف پر حاضری۔
آل کراچی تاجر الائنس کے سرپرست اعلی خواجہ جمال سیٹھی سے ملاقات، خواجہ جمال سیٹی کے والد مرحوم خواجہ محمد ایاز سیٹھی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار مرحوم خواجہ محمد ایاز سیٹھی کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا۔۔ 09.12.2020
6
27
8
81
#PST #Ghazali @SarwatEjaz مرکزی رھنما پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی وفد کے ھمراہ علامہ خادم حسین رضوی قبر پر فاتحہ خوانی کر رھے ھیں
علامہ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے سے ملاقات کے دوران آبدیدہ۔۔
1
1
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ ممتاز عالم دین علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں، علامہ صاحب علمی و ادبی شخصیت تھے، دین اسلام کی سربلندی اور دینی و ملکی خدمات پر انکو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، دکھ کی اس گھڑی میں مرحوم کے اہل خانہ و عقیدت مندوں کے ساتھ ہیں۔۔
17
60
7
346
Paying tribute to our National Poet, A phenomenal thinker, An incredible Philosopher, Dr. Muhammad Allama Iqbal on his birthday! May Allah grant him highest rank in Jannah! #IqbalDay2020 #9thNovember #AllamaIqbalDay
2
25
1
73