Amir Mian (@mm295c) header
Amir Mian (@mm295c) profile picture

gujranwala

Joined July 2020
اہم پریس کانفرنس!! *مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری اور سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی ملکی، تنظیمی اور تحریکی امور پر ایک اہم کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔ 3 جون بروز پیر شام 5:00 بجے بمقام: قادری ہاؤس ناظم آباد نمبر 1
3
2
7
661
*18 مئی2001* *یوم شہادت (سن عیسوی کے اعتبار سے)* *امیر شہدائے اہلسنت قائد و بانی پاکستان سنی تحریک شہید محمد سلیم قادری علیہ الرحمہ و رفقاء* *خوب ایصالِ ثواب کا اہتمام کریں #شہادت_سلیم_قادری18مئی
5
8
211
*28 *رمضان المبارک* *یوم شہادت* *شہید محمّد ساجد قادری بھائی* *1* *مرتبہ سورہ فاتحہ ، 3مرتبہ سورہ اخلاص اول وآخر درود شریف پڑھ کر ایصال ثواب کر دیجئے* ۔ *اللہ تعالیٰ تمام شہدائے پاکستان سنی تحریک کے درجات بلند فرمائے آمین*
2
6
146
*مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی خیر خواہی کے جذبے کے ساتھ پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام 1 روزہ بچت بازار کا اہتمام کیا گیا ہے* *مؤرخہ 4 اپریل بروز جمعرات رات 10 بجے* *بمقام: شہید سلیم قادری علیہ الرحمہ کے گھر والی گلی کے کارنر پر نزد غوث الاعظم مسجد سعیدآباد بلدیہ ٹاؤن
4
7
210
26 رمضان المبارک..یوم ولادت شیخ طریقت امیر اہلسنت ابوبلال حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ..اللّٰہ تعالیٰ حضرت عطار کا سایہ ہم پر تا دیر قائم و دائم رکھے_آمین یوم ولادت عطار مبارک ہو #26Ramadan #YoumEWiladat #AmeerAhlesunnat #HazratEAttar
3
6
1
18
345
*17 رمضان المبارک* *⚔️یوم بدر یوم فرقان⚔️* *حق و باطل میں فرق کا دن✊* #17Ramadan #YoumEBadar #YoumEFurqan #PakistanSunniTehreek #JoinPST #AKF #AhlesunnatKhidmatfoundation #Ramdan2024 #RamadanKareem #ramadanmubarak
3
5
129
*مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی خیر خواہی،خدمت خلق و عوام کی سہولت کے لئے پاکستان سنی تحریک کے فلاحی ادارے اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 1 روزہ بچت بازار کا اہتمام کیا گیا ہے* #PakistanSunniTehreek #JoinPST #AKF #AhlesunnatKhidmatFoundection #Pakistanzindabad
1
3
5
103
⚔️⚔️ *یومِ فتح مکہ* ⚔️⚔️ *20 رمضان المبارک*❤️🧡💛 *20 رمضان المبارک "فتح مکہ" تاریخِ اسلام کا ایک عظیم دن*💫✨ *بُت شکن آیا یہ کہہ کر سر کے بل بُت گر پڑے!!* *جھوم کر کہتا تھا کعبہ الصلوٰۃ والسَّلام* #20Ramadan #Makkah #FathEMakkah #YoumEFath_E_Makkah
3
6
84
*یوم وصال* *17 رمضان المبارک* *بنت صدیق ؓطیبہؓ طاہرہؓ ساجدہؓ عفیفہؓ عتیقہؓ رفیقہؓ عابدہؓ عالیہؓ مستبشرہؓ زوجہ رسولﷺ ام المومنین سيدہ حضرت امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا*
2
6
140
مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری و مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ بلال سلیم قادری شامی نے پاکستان سنی تحریک کے فلاحی ادارے اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن نیاآباد سیکٹر کی جانب سے لگائے گئے بچت بازار کیمپ کا دورہ کیا
2
3
94
🇵🇰 *23-March-Pakistan Day* 🇵🇰 🇵🇰 *23 مارچ یوم پاکستان* 🇵🇰 *تمام اہل وطن کو یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو #23March2024 #23March #PakistanDay #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #Trending
5
8
159
*ملک کی سالمیت اور ملک کے وقار سے کھیلنے والوں کو کبھی معاف نہیں کیا جاۓ گا، صـدر پاکسـتَان سُـنّی تِحـریک انجینـئر محمـد ثـروت اعجـاز قـادری* #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #Trending
2
7
148
2 مارچ *بلوچ کلچر ڈے* ❤️🧡💚 *بلوچستان سمیت ملک بھر کےبلوچ بھائیوں کو کلچر ڈے بہت بہت مبارک ہو* #Baloch #CultureDay 2MarchBalochCultureDay #Balochistan #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri
6
11
186
ژالہ باری ہو رہی ہے طوفانی بارش ہے خدن جما دینے والی ٹھنڈ ہے لیکن عمران خان کا نظریہ دلوں میں سجھائے شیر افضل خان مروت اور محترمہ سیمابیہ طاہر لاکھوں لوگوں کے ہمراہ پوری دنیا تک پیغام پہنچا رہے ہیں کہ عوام Form 47 والے مینڈیٹ چوروں اور ٹھپہ ماروں کو تسلیم نہیں کرتی۔ اب نہیں تو کب!! ہم نہیں تو کون!!
6
7
106