★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 (@Asad6579) header
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 (@Asad6579) profile picture

#Behindyouskipper.❤️ Business owner \politics\

Gujranwala, Pakistan
Joined August 2019
Photo by ★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 (@Asad6579)Photo by ★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 (@Asad6579)Photo by ★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 (@Asad6579)Photo by ★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 (@Asad6579)Photo by ★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 (@Asad6579)Photo by ★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 (@Asad6579)Photo by ★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 (@Asad6579)Photo by ★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 (@Asad6579)Photo by ★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 (@Asad6579)Photo by ★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 (@Asad6579)
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
کیا ریلیف ملا ہے؟ عمران خان کو ریلیف تب ملے گا جب انہیں ذاتی ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہسپتال منتقل کیا جائے گا، انہیں کوئی ریلیف نہیں دیا جا رہا، یہ سب ایک دھوکا ہے، ہمیں ان پر بالکل بھی یقین نہیں ہے۔ سلمان اکرم راجا کا اڈیالہ کے باہر صحافی کے خانصاحب کے وکیل سے ملاقات کو ریلیف کا نام دینے پر رد عمل۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
8
960
5
2,887
29,352
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
عمران خان کی قید بیماری اور مزاحمت کا موازنہ نواز شریف کی قید بیماری اور جعلی مزاحمت سے کرنا پرلے درجے کی کوڑھ مغزی جہالت اور منافقت ہے۔ عدل تو یہ ہے مساوات نہ ہونے پائے
6
433
1,563
6,990
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔ پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
40
1,018
32
2,298
28,248
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
بلاول کی آج کی تقریر۔ کوئی شک نہیں ہمیں ذخم لگانے ظلم کرنے میں پی پی پی اس سسٹم کا حصہ ہے۔ بلاول بھٹو نے آج بہت سارے سچ بولے۔ اگر تو یہ محض صوبے بنانے کے معاملے پر انکی نئی وقتی طور پر لی گئی ایک پوزیشن ہے تو پھر اس پر کیا تبصرہ کریں۔ لیکن اگر انہیں واقعی احساس ہو رہا کہ عمران خان اور انکے لوگوں پر کتنا ظلم کیا گیا ہے۔ اور اب وہ حقیقی طور پر اس سب پر شرمندہ ہیں تو پھر بات ہو سکتی ہے۔ کیونکہ ملٹری جنرلز کے عذاب سے جان چھڑوانے کے لئے سیاستدانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بات کرنی پڑے گے۔ تا کہ ظالم عاصم منیر سے جان چھڑوائی جائے۔ کیونکہ اس سب کو درست کرنے کے لئے کہیں سے تو شروع کرنا پڑے گا۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا یہ وقتی پوزیشن ہے یا واقعی احساس ہوا۔
157
636
20
2,956
42,496
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر خوش نہ ہوں۔ یہ زرداری کا بیٹا ہے۔ بروٹ میجورٹی کو یاد رکھیں مخصوص نشستوں کو کلاوہ مارنا یاد رکھیں، استثنیٰ دینا یاد رکھیں، کے پی حکومت کو چھیننا یاد رکھیں یہ سب پوائنٹ اسکورنگ ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ کل 28 ویں آئنی ترمیم آئے گی تو ووٹ کرنے میں بلاول کا پہلا نمبر ہو گا۔
19
300
6
964
7,542
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
یہ منڈی شاہ جیوانہ کی سڑک ہے۔ ترقی کرتا پنجاب؟؟
125
700
43
1,777
48,241
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
اگر ہائیکورٹ شارٹ نوٹس پر لطیف کھوسہ کو ملاقات کیلئے بھیج سکتی ہے اور جیل سپرنٹینڈنٹ بھی ملاقات کروا دیتا ہے جو ایک کی بجائے چار گھنٹے جاری رہتی ہے تو سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیوں نہیں کیا جاتا۔ اسی سے لطیف کھوسہ کی ملاقات کی حقیقت کھل جاتی ہے سلمان اکرم راجہ کے علاؤہ کون بڑبولا آج بھی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ کے باہر ہے ؟ کوئی نہیں
11
834
7
2,083
12,416
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
آپکو سب کچھ یاد آئے گا۔ بلاول صاحب۔ چلیں آپکو احساس ہونا شروع ہو گیا۔ آج تو عمران خان کی باتیں بھی یاد آ رہی ہیں۔ کیڑے مکوڑے والی بات دہرا رہے ہیں۔ ابھی تو آپ اور روئیں گے۔ ابھی پارٹی شروع ہوئی ہے۔ آپ نے اپنی تباہی کی بنیاد خود رکھی۔
155
2,493
30
10,233
112,962
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
پاکستان میں کرپشن کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ ریاست کی رائٹ سائیڈ پہ رہیں جتنی بھی چوری کرنی ہے ڈکیتی کرنی ہے کرو بس رائیٹ سائیڈ پہ رہو آپ فرشتے بھی ہو مگر غلطی سے بھی آپ لیفٹ سائیڈ پہ چلے گئے تو فرشتے کو بھی کیا کیا کہتے ہیں ! بلاول بھٹو ۔۔۔
2
114
5
461
98,020
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
⚡️BREAKING: The United States has carried out several Airstrikes against Iran's Qeshm Island The conflict is now escalating into even more intense strikes A long night lies ahead of us if Iran uses Ballistic Missiles
32
612
15
3,073
122,757
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥 @aniqnaji خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
73
1,228
22
4,113
71,022
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
لوگوں کا نہیں پتہ ، میں اپنی کیفیت بتاتا ہوں : پانچ سال پہلے بلوچستان میں ایک دہشت گرد حملے میں دس جوان مارے گئے میں اتنا پریشان رہا کہ کئی دن بھوک ہی نہیں لگی، میں وہ آدمی تھا کہ جس نے " ایہہ پتر ہٹاں تے نئیں وکدے" جیسا مشہور کالم لکھا تھا، کوئی ذاتی غرض شامل نہیں تھی مگر میں فوج سے محبت رکھتا تھا ، رجیم چینج ہوا تو مجھے محض افسوس ہوا کہ پاکستان میں کسی وزیر اعظم کو مدت پوری نہ کرنے دینا عام رویہ بن چکا ہے پھر جب ارشد شریف شہید ہوا تو مجھے پہلی بار احساس ہوا کہ میں شاید غلط لوگوں کو سپورٹ کرتا ہوں ، ظل شاہ کی شہادت نے میرے خیالات سو فیصد بدل دئیے اور مجھے لگا کہ میں آج تک کھلی گمراہی میں پڑا ہوا تھا، پھر نو مئی فالس فلیگ آپریشن اور اس کے نتیجے میں آنے والی تباہی نے احساس دلایا کہ یہ تو انسانیت کے دشمن ہیں ؟ اور پھر اٹھ فروری کو جب میرے ووٹس چھین لئے گئے تو میرے دل کی حالت عجب تھی، قوم کی امانت میں بندوقوں کے زور پر خیانت، یا اللہ یہ کیا لوگ ہیں ؟؟ انھیں تیرا کوئی خوف نہیں ؟؟ ظلم و جبر کی نت نئی کہانیاں، بدنام زمانہ مجرموں کو ریاست پہ مسلط کرنا ، پاکستان کو برباد کرنا ، یہ سب کیا ہے ؟؟ اب جب کہیں سے خبر آتی ہے کہ فلاں حملے میں اتنے فوجی مارے گئے تو میں خاموش رہتا ہوں ، مگر مجھ میں ایک حیرت انگیز تبدیلی آئی ہے اب مجھے ایسی خبریں سن کر دکھ نہیں ہوتا #پاکستان
88
259
9
865
11,843
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
یہ سارے CSS کرکے سِول سروسز میں بھرتی ہوئے نئے بچے ہیں انہیں پاکستان کا ذہین ترین طبقہ مانا جاتا ہے۔ یقین مانیں گزشتہ 75 سالوں میں ان میں سے ایک بھی دانہ ایسا نہیں نکلا جس نے پوسٹ آفس کو TCS ریلوے کو فیصل موورز بس، نیشنل بنک کو اسٹینڈرڈ چارٹرڈ میو ہسپتال کو ڈاکٹرز ہسپتال جیسا ہی کر دیا ہو یا کوئی ایسا کام کیا ہو جس پر فخر کیا جاسکے۔ اپنی سروس کے دوران یہ جی بھر کر ملک اور غریب عوام کو لوٹیں گے پھر ریٹائرمنٹ کے بعد کسی ترقی یافتہ انگریزوں کے ملک شفٹ ہوکر پاکستان کے سسٹم اور عوام کو گالیاں دیں گے. اس پوسٹ کو شیئر کر کے مقصد تنقید کرنا نہیں ہے صرف یہ بات باور کروانا ہے کہ ہم جہاں بھی ہیں اپنے حصے کا پورا پورا کام کرتے رہیں ۔۔ کیونکہ جن ممالک کو آپ جانتے ہیں جن ممالک کو آپ ترقی یافتہ کہتے ہیں جن ممالک میں آپ جا کے رہنا پسند کرتے وہاں کام کرنے کے لیے فرشتے نہیں اتے ہیں ۔۔
102
297
19
778
31,153
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
"We will not let them return to their homeland" IRGC Aerospace Force serviceman: Our air defense systems have advanced so significantly since the 40-day war that if the enemy makes another foolish move, American pilots will never see US soil again.
4
179
4
694
17,861
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
کیا سٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹ پاکستان کی مارکیٹ میں قابل قبول نہیں رہیں گے؟ اسلام آباد کو cash free بنانے کے منصوبہ سے تو یہی لگتا ہے دنیا میں انتہائی ترقی یافتہ ممالک کا بھی کوئی شہر cash free نہیں ۔ اور 1950 کے زمانے کے سلیبس والے ملک پاکستان کو 1990 کی دہائی کے ذہنی معیار والے cash free بنا کر خود کو ماڈرن سمجھنے کے خبط میں مبتلا ہیں
26
156
2
510
4,897
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
آج میری آپ سب سے گزارش ہے میں خود بھی خط لکھ رہا ہوں آپ سب لوگ بھی چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھیں سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈریس پر بھیجیے چیف جسٹس آف پاکستان کو مخاطب کریں اور عمران خان کے لیۓ انصاف مانگیں عمران ریاض خان #ImranKhansLifeIsAtRisk @PTIofficial
1
98
106
763
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
انیق ناجی 🔥🔥🔥 ہماری انڈرسٹینڈنگ یہ تھی کہ 777 سالہ بابا جی شہبازشریف کا دل بھر گیا ہوگا وزیراعظم سے لیکن وہ بھی نوازشریف کا ہی خون ہے اقتدار اور پیسے کا لالچی۔ وہ دوبارہ وزیراعظم بننا چاہتا ہے۔ ہمیں لگتا تھا کہ ملک احمد خان کے پیچھے صرف اسٹیبلشمنٹ ہے جو مریم نواز جیسی ناہال ناکارہ مغرور عورت سے جان چھڑانا چاہتی ہے ۔ اسکے پیچھے تو شوباز اور حمزہ ہیں ۔ ووٹ بنک تو نوازشریف کا تھا وہ تو سارا ختم ہوگیا اسلیے اب شوباز فیملی کو نوازشریف سے کوئی مسئلہ نہیں۔ ایک بار میں مریم نواز کے ساتھ بیٹھ کر جا رہا تھا اور اس کی عوام میں ساکھ نہ ہونے پر تنقید کر رہا تھا تو مجھے رعونت سے دیکھ کر کہتی کہ میرا چیف کے ساتھ ڈائریکٹ رابطہ ہے میں اسکو خود ہر چیز رپورٹ کرتی ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اب کدھر گیا ڈائریکٹ رابطہ 😂😂 وہسے یہ کوئی اچھی مثالی بات نہیں کہ اگر کوئی منتخب وزیراعلی ہوتا اور وہ وزارت دفاع کے سیکرٹری سے بھی نیچے آنے والے آفیسر سے تعلق پر اتنا اتراتا۔
34
724
16
2,726
62,791
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
With Fareed Zakaria's lies about an Iranian nuclear weapons program, the New York Times's lies about Iranian dams being linked to its underground military bases, and CNN's lies about an Iranian dirty bomb in the US, the world should beware a major Zionist false-flag operation.
102
1,738
39
6,161
76,674
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
شاید کسی کو احساس تک نہیں ہے کہ: پاک افغان بارڈر کی طویل بندش نے خطے کا تجارتی نقشہ بدل کر رکھ دیا ہے۔ وسطی ایشیائی ریاستوں (ازبکستان، تاجکستان، ترکمانستان، قازقستان) تک رسائی کیلئے افغانستان ایک "قدرتی پل" تھا، لیکن حالیہ تناؤ نے سب کچھ الٹ پلٹ کر رکھ دیا ہے۔ ​جس کے علاقائی تجارت اور ٹرانزٹ روٹس پر بہت برے اثرات پڑے ہیں ​سرحدی بندش کے اس تعطل سے پاکستان سے وسطی ایشیا کی طرف صرف ابھی تک 2.5 ارب ڈالر سے زائد کی تجارت کا نقصان ہو چکا ہے۔ پاکستانی ایکسپورٹرز (خصوصاً فارماسیوٹیکل، ٹیکسٹائل اور زرعی اجناس کے تاجر) اب ایران (بندر عباس اور زاہدان) کے راستے وسطی ایشیا اور روس تک مال بھیجنے پر مجبور ہیں۔ جس سے سفری دورانیہ اور مال برداری کے اخراجات میں کئی گنا اضافہ ہونے سے پاکستانی مصنوعات وسطی ایشیائی منڈیوں میں مسابقت کی صلاحیت کھو رہی ہیں۔ ​صرف یہی نہیں بلکہ افغانستان نے بھی اپنا تجارتی انحصار تیزی سے پاکستان سے ہٹا کر ایران اور وسطی ایشیا منتقل کر لیا ہے 2026 کے وسط تک افغانستان کی درآمدات وسطی ایشیائی روٹس سے تقریباً 48 فیصد اور ایرانی راستوں (خصوصاً چاہ بہار اور بندر عباس) سے 46 فیصد تک پہنچ گئی ہیں ، جبکہ پاکستان کے راستے ہونے والی تجارت سکڑ کر انتہائی کم رہ گئی ہے۔ ​کراچی اور گوادر کی بندرگاہوں کے بجائے افغان تاجر اب ایرانی بندرگاہوں کو ترجیح دے رہے ہیں، جس سے پاکستان کو ٹرانزٹ فیس اور پورٹ چارجز کی مد میں بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ ​پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان توانائی اور مواصلات کے کئی میگا پراجیکٹس براہِ راست پاک افغان تعلقات سے جڑے ہوئے ہیں جیسے "ازبکستان-افغانستان-پاکستان (UAP) ریلوے منصوبہ" "CASA-1000' بجلی کی ترسیل کا منصوبہ" اور "TAPI گیس پائپ لائن "جیسے منصوبے غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو چکے ہیں کیونکہ عالمی مالیاتی ادارے اور رکن ممالک سیکیورٹی ضمانتوں کے بغیر سرمایہ کاری سے گریزاں ہیں۔ ​پاکستان اور ازبکستان نے باہمی تجارت کو 2 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا تھا، لیکن براہِ راست افغانستان کے سستے زمینی راستے کی بندش سے یہ ہدف حاصل کرنا ممکن نہیں رہا طورخم، چمن، لنڈی کوتل اور جمرود میں ٹرانسپورٹ، کلیئرنگ ایجنٹس اور مقامی منڈیوں سے وابستہ ہزاروں خاندان بے روزگار ہو چکے ہیں۔ زرعی برآمدات پاکستان سے وسطی ایشیا جانے والے آلو، کینو اور دیگر پھل، جبکہ افغانستان سے آنے والے انگور اور خشک میوہ جات بروقت ترسیل نہ ہونے کے باعث خراب ہو کر کسانوں کو اربوں کا نقصان پہنچا رہے ہیں۔ پشاور اور خیبر پختونخوا کی میڈیسن اور سیمنٹ کی انڈسٹری جن کی سب سے بڑی منڈی افغانستان اور وسطی ایشیا تھی پیداوار کم کرنے پر مجبور ہیں۔ ​حقیقت یہ ہے کہ جغرافیائی طور پر پاکستان سے وسطی ایشیا تک سب سے سستا اور تیز ترین راستہ افغانستان ہی ہے۔ جب تک اسلام آباد اور کابل کوئی قابلِ عمل معاہدہ کر کے تجارت کو سیاست اور کشیدگی سے الگ نہیں کرتے اس کا نقصان افغانستان سے زیادہ پاکستان کو ہو گا ۔ پاکستان افغان بارڈر بند کر کے عملا ایک isolated island بنتا جا رہا ہے
47
347
11
1,070
59,172
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
بدقسمتی سے اسمہ شیرازی اپنی نفرت میں ایک ڈفر بن گئی ہیں! نواز شریف ڈیل لے کر پاکستان سے چار سال کے لئے فرار ہو گیا تھا - عمران پاکستان میں اپنے اور اپنی بیوی کا اعلاج مانگ رہا ہے! دونوں چیزوں میں زمین آسمان کا فرق ہے - مگر نفرتیں انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو ختم کر دیتی ہیں!
میں نے اس سے غلیظ صحافت اپنی زندگی میں نہیں دیکھی - ہر موقعہ پر زہر اگلتی صحافت۔ نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔ اس موقعہ پر بھی الزام عمران خان اور پی ٹی آئی پر۔ ڈی چوک میں لاشوں کا مذاق بھی اسی غلیظ صحافت نے اڑایا۔
203
1,938
39
5,494
52,777