Asadullah (@Asad_080) header
Asadullah (@Asad_080) profile picture

RGNFEMJJ

Punjab, Pakistan
Joined October 2023
Photo by Asadullah (@Asad_080)Photo by Asadullah (@Asad_080)Photo by Asadullah (@Asad_080)Photo by Asadullah (@Asad_080)Photo by Asadullah (@Asad_080)Photo by Asadullah (@Asad_080)Photo by Asadullah (@Asad_080)Photo by Asadullah (@Asad_080)Photo by Asadullah (@Asad_080)Photo by Asadullah (@Asad_080)
Asadullah retweeted
بہت انقلاب کی باتیں کرتےتھے ، یہ بلوں میں گھسے ہوئے ہیں ،میں تو انتظار میں تھا یہ آئیں تو انکی خدمت کروں " گورنر کے پی #ARYNews
20
26
2
170
41,033
میں پاکستان کے عوام، طلباء، نوجوانوں، خواتین، پڑھے لکھے طبقے، سیاستدانوں اور ہر ایک فرد سے مخاطب ہوں اور اپیل کرتا ہوں کہ خدارا اٹھیں اور اس ظلم کے خلاف ڈٹ جائیں۔ اسے ہرگز نہ ہونے دیں، بصورتِ دیگر ظلم کی ایک انتہائی تاریک رات چھا جائے گی۔ آپ یقین کریں، جو لوگ وزیراعظم ہاؤس، ایوانِ صدر، پارلیمنٹ، سینیٹ اور صوبوں میں اقتدار کی محبت میں اندھے ہو کر بیٹھے ہیں، وہ مزید اندھے ہو جائیں گے۔ بالآخر انہیں بھی کچھ حاصل نہیں ہوگا اور ان کے ہاتھ بھی خالی رہ جائیں گے۔ خدارا پاکستان کو بچائیں، آئیں مل کر اس ملک کی خاطر باہر نکلیں، ایک دوسرے سے رابطے بڑھائیں اور اس ظلم اور غلط سمت میں جانے والے راستے کو روکیں۔ وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان, قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
12
990
6
2,575
19,691
Asadullah retweeted
عمران خان کا یہ ٹویٹ ہرجگہ پھیلائیں اب وقت آگیا ہے آزادی کا انشاءاللہ
لا الہ اللہ کا مطلب آزادی ہے اور قرآن نے انبیا کے بعد شہید کا مقام سب سے اونچا قرار دیا ہے۔ سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہانیہ اپنے وطن کے دفاع میں شہید ہوئے اور ان کا مقام بہت بلند ہے۔ میں ہمیشہ ٹیپو سلطان کی طرح لڑتے لڑتے شہید ہونے کو بہادر شاہ ظفروالی موت پر ترجیح دونگا، اور میں نے ہمیشہ اللہ سے ٹیپو سلطان جیسی موت کی دعا کی ہے۔ اللہ نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے۔ ایک مشہور قول ہے: "جب اللہ تعالیٰ نے تمہیں پر دیے ہیں تو چونٹیوں کی طرح کیوں رینگتے ہو” اس وقت پاکستان میں گینگ آف تھری اور پی ڈی ایم چاروں نے مل کر ہر ادارے کو غلام بنایا ہوا ہے۔ پاکستان میں صرف سپریم کورٹ واحد ادارہ بچ گیا ہے جس کو غلام بنانے کیلئے غیر آئینی ترمیم لائی جا رہی ہے۔ پاکستان سے قانون کی حکمرانی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے اور کسی کا کوئی احتساب نہیں۔ گینگ آف تھری نے اپنی ایکسٹنشن کیلئے ہر قانون کو توڑ کر ملک میں لاقانونیت کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ جس کا سب سے بڑا اثر ملکی معیشت پر پڑ رہا ہے جو کہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔ اس وقت کے تمام حکمرانوں کا سارا پیسہ بیرون ملک ہے اس لئے وہ اپنے ذاتی مفاد اور طاقت کیلئے ملک کے ہر ادارے کو بے دردی سے تباہ کر رہے ہیں۔ میرے پاکستانیو! میری ساری جدو جہد آپ کو آزاد کروانے کیلئے ہے اس لئے آپ خوف کے سارے بت توڑ کر نکلو۔ یہ وقت Do or Die کا ہے۔ میں اپنی ذات کی قربانی آپ لوگوں کی آزادی کے لیے دے رہا ہوں۔ آپ بھی اپنی ذات کی نفی کرتے ہوئے پورے ملک کے روشن مستقبل کا سوچیں اور میری ہر کال پر احتجاج کیلئے باہر نکلیں۔ پاکستان زندہ باد۔
5
924
1
2,425
17,497
Asadullah retweeted
دعا کرو یہ جو اسلام آباد آ رہے ہیں اللہ اُن کو کامیاب کرے، اور اللہ اس کو رہا کرے جس کے لیے وہ آ رہے ہیں، آمین پیر اجمل قادری
103
2,051
30
5,946
47,473
دل سے جب بات نکلتی ہے تو اثر کر جاتی۔ عوام کو نکلنا ہوگا
387
2
1,197
7,060
Asadullah retweeted
ہنزہ میں مبینہ مخلوط ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آنے اور عوامی سطح پر شدید ردِعمل کے بعد ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے انتظامیہ نے علی آباد میں واقع امبیانس ہوٹل کو سیل کردیا۔ ڈپٹی کمشنر ہنزہ کا کہنا ہے کہ کسی کو غیر اخلاقی سرگرمیوں اور فحاشی کے فروغ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ آپ ہنزہ انتظامیہ کی اس کارروائی کو کیسے دیکھتے ہیں؟ #hunza #gilgitbaltistan #aliabad #hotelsealed #viralvideo #nptv #nptvdigital #nationpulsetv
77
93
19
474
127,893
عوام کو قیادت سے گلہ تھا کہ کال نہیں دے رہے لیکن اب قیادت کنٹینر پر ہے، عوام کو نکلنا ہوگا، ہمارا لیڈر ہمارا اور کتنا انتظار کرے گا، پنجاب کی عوام آپ بہت بڑی طاقت ہو، 15 کروڑ ہو، بھول جاو ایم پی اے ایم این اے کو نکلو اپنے حقوق کیلئے، ایک مرتبہ بڑی تعداد میں نکل آو میں گارنٹی دیتا ہوں کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سکے گا، شاہد خٹک @ShahidkhattakSk
16
1,008
12
2,744
56,582
Asadullah retweeted
کبھی مَرَے بلوچ، کبھی مَرَے پٹھان
کبھی مَرَے کشمیری، کبھی مَرَے پنجابی
کبھی مَرَے ہیں سندھی جب تک نکلو گے تم اکیلے
یوں ہی رہے گا ظلم رواں
مل کے جس دن نکلو گے
بن جاؤ گے اُس دن تم آزاد! آزاد! پاکستان! #سر_بکف_میدان_میں #AzadPakistan
19
704
11
1,485
14,984
ظُلم کا پَھندا ٹُوٹے گا۔ 27 ستمبر انشاء اللّٰہ
568
4,981
153
14,684
267,035
Asadullah retweeted
کب نکلو گے ؟ نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر #عہدوفا_27ستمبر #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
43
2,136
25
4,957
48,731
Asadullah retweeted
ہمیں معاف کر دو خان صاحب آپ ہمارا ایسے ہی انتظار کر رہے ہونگے سخت تکلیف گزار رہے ہونگے قید تنہائی برداشت کر رہے ہونگے اور ہم آپکے لیئے کُچھ نہی کر پا رہے ہم سب اس جُرم میں برابر کے شریک ھے آپکے ساتھ سب نے دھوکہ کیا ھے آپکے نام پر صرف یہ لوگ اقتدار کے مزے لے رہے 💔💔
7
118
3
201
3,011
Asadullah retweeted
اللہ تعالی خان صاحب اور خان صاحب کے ساتھ اس کے تمام ساتھیوں کو رہائی نصیب فرما🙏
15
869
6
4,001
31,215
عمران خان کے علاج کے حوالے سے آج عدالت سے آنے والا فیصلہ کوئی اچانک ہونے والا معجزہ نہیں۔ عدالت نے خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے اور ماہر ڈاکٹروں کے بورڈ سے علاج کروانے کا حکم ضرور دیا ہے، لیکن میرے پاس موجود اطلاعات بتاتی ہیں کہ اس فیصلے کے پیچھے کچھ اور دروازے بھی کھٹکھٹائے گئے تھے۔ میری اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی گزشتہ دنوں کچھ ایسی ملاقاتیں ہوئی ہیں جو کیمروں اور خبروں سے دور رہیں۔ ان ملاقاتوں میں انہوں نے اختیار رکھنے والوں کے سامنے اپنا مؤقف نہایت صاف اور دو ٹوک انداز میں رکھا۔ بات لمبی نہیں تھی۔ مطالبات بھی مبہم نہیں تھے۔ پہلا، میری فوری طور پر عمران خان سے ملاقات کروائی جائے۔ دوسرا، عمران خان کو فوراً ہسپتال منتقل کیا جائے اور جب تک وہ مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوتے، ان کے ذاتی معالجین کی نگرانی میں انہیں مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ یہ وہی مطالبہ ہے جو سہیل آفریدی ایک روز پہلے علانیہ بھی دہرا چکے تھے کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے، ان کے ذاتی ڈاکٹروں اور خاندان کو رسائی دی جائے اور ان کی صحت کے معاملے پر مزید کھیل نہ کھیلا جائے۔ لیکن بند کمروں میں لہجہ شاید اس سے کہیں زیادہ سخت تھا۔ میری اطلاعات یہ ہیں کہ سہیل آفریدی نے واضح کردیا کہ اگر یہ بنیادی مطالبات بھی تسلیم نہیں ہوتے تو پھر نتائج کی سنگینی کے لیے تیار رہا جائے۔ وزارتِ اعلیٰ کی کرسی رہے یا جائے، اب اس کا خوف انہیں نہیں۔ بات یہاں تک پہنچی کہ انہوں نے دو ٹوک انداز میں کہہ دیا کہ اگر عمران خان کی صحت کے ساتھ مزید کھیل کھیلا گیا تو پھر وہ سیاسی طور پر ہر حد تک جائیں گے۔ یہ کہہ کر سہیل آفریدی ملاقات ختم کرکے واپس آگئے۔ اب یہاں سے معاملہ دلچسپ ہوجاتا ہے۔ قیاس آرائی ہے کہ گزشتہ شب ہی سہیل آفریدی کو ایک فون موصول ہوا۔ پیغام مختصر تھا: صبح عدلیہ کی طرف سے آپ کو ٹھنڈی ہوا کا ایک جھونکا ملے گا، اور آپ ابھی عمران خان سے ملاقات کے لیے روانہ ہوجائیے۔ صبح واقعی ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آگیا۔ سپریم کورٹ نے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے، طبی بورڈ بنانے، اہل خانہ کی ملاقاتیں بحال کرنے اور بیٹوں سے ٹیلی فونک رابطے کی اجازت دینے کا حکم دے دیا۔ سہیل آفریدی نے ایک لمحہ ضائع نہیں کیا اور اڈیالہ کی طرف نکل پڑے۔ رات کے جس پہر سہیل آفریدی جیل پہنچے قیدیوں کے ساتھ آدھا عملہ بھی سونے میں مشغول تھا۔ تمام سیلز کے اندر کی لائٹس بند تھیں۔ کچھ دور آگے ایک سیل سے ہلکی روشنی باہر آرہی تھی۔ عملے نے اشارہ کرکے کہا وہی ہے خان صاحب کا سیل۔ سہیل آفریدی نے خان صاحب کے سیل کے سامنے جاکر دیکھا کہ خان صاحب حسب معمول ورزش کرنے میں مشغول ہیں۔ سہیل آفریدی نے ادب سے کہا ”خان صاحب میں آگیا“ جس پر خان صاحب نے نظریں اُٹھا کر سہیل آفریدی کو دیکھا اور غصے میں بولے”آگیا ایں پوسڑی دیا؟ اور او دوجی والاں والی ڈائن کتھے ای؟ مینوں بس باہر آ لین دیو۔ تہاڈی ساری ٹیوننگ کراں گا میں“ جب سارے تجزیہ کار لمبی لمبی چھوڑ سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں؟
66
29
3
188
12,778
14 اگست 1947 کو ہم پاکستانی اتنے ہی آزاد ہوے تھے جتنا یہ غنی بھائی 😎
50
1,019
14
4,866
178,350
زیرو اور ہیرو میں فرق اس ویڈیو میں تلاش کریں
37
906
6
4,572
97,270
محرم کے مہینے کے حوالے سے عمران خان کا پیغام
33
118
4,018
🚨دنیا کے دلوں پے راج کرنے والا ون انڈ انلی کپتان عمران خان دنیا میں چند اشخاص ہوتے ہیں جنکی اتنی عزت تکریم ہوتی ہیں دنیا ان پر اپنی عزت نچھاور کرتی ہیں دنیا میں بہت سے وزیراعظم ہیں اور صدر بھی ہے لیکن سب سے خوبصورت با کردار با اختیار با وقار شخصیت👍
32
249
4
853
11,565
ایک سکھ سردار فیملی جب پاکستان آئی اپنے پرانے محلے اور گھر کو دیکھنے تو سب کچھ دیکھ کر بہت جذباتی ہوگئے😔 مجھے یاد ہے کچھ سال پہلے میں پاکستان گیا تھا اور اس محلے میں گیا تھا جہاں میرا بچپن گزرا اور خاص کر وہ گھر دیکھا جہاں میری پیدائش ہوئی تھی خیر اب تو وہ کسی نے دوبارہ سے از سرے نو تعمیر کرلیا ہے لیکن جب میں اس محلے میں گیا جہاں میں بچپن میں کھیلا کرتا تھا تو میں بہت اداس ہوا اور خاص ابو کی یاد آئی تو بہت رویا بھی😓 چچا ساتھ تھے انکے گلے جب لگا تو یقین کریں ایسا محسوس ہوا جیسے ابو کے گلے لگا ہوا ہوں جس حساب سے میں چچا کے گلے لگ کر رویا تو انہیں محسوس ہوگیا تھا کے اسے اپنے ابو کی یاد آرہی تو انہوں نے بھی خوب اچھے سے گلے لگایا حالانکہ جب تک ابو زندہ تھے ہمارے چچا والوں سے تعلقات زیادہ اچھے نہیں تھے۔ کیونکہ چچا لوگ معاشی طور پر ہم سے زیادہ اچھے تھے تو آنا جانا اور لین دین کم ہی رکھتے تھے۔ لیکن اب سب کچھ بدل گیا ہے اور وہ بھی بدل چکے ہیں اور ہم نے بھی پرانی رنجشیں بھلا دی ہیں😊 میرے ابو لوگ پانچ بھائی اور دو بہنیں تھیں جس میں سے بس ایک ہی چچا حیات ہیں اور دونوں پھپھیاں حیات ہیں اللہ تعالی انہیں حیات اور صحت یاد رکھے🤲 باقی سارے بھائی ایک ایک کر اس جہاں فانی سے رخصت ہوچکے ہیں😔
9
55
1
299
22,943
میں اپنی چھ سالہ بیٹی کو نہلا رہی تھی جب اُس کے بازو پر چار انگلیوں کے نیلے نشان دیکھے وہ کسی بڑے ہاتھ کی سخت گرفت تھی۔ میرا نام مہرین ہے میری بیٹی عنائیہ چھ سال کی ہےوہ اسلام آباد کے ایک مشہور نجی سکول میں پڑھتی تھی بڑا گیٹ صاف کلاس رومزمہنگی فیس اور والدین کو مطمئن کر دینے والا ماحول مگر چند ہفتوں سےعنایہ بدلنے لگی تھی صبح سکول کا نام آتےہی اُسکا چہرہ اتر جاتا امی آج سکول نہ جائیں؟امی پیٹ میں درد ہے امی مس شازیہ غصہ کرتی ہیں میں نے ہر بار یہی سمجھا کہ نئی کلاس ہے عادت ہو جائے گی پھر اُس شام میں اسے نہلا رہی تھی میں نے اُس کا بازو اٹھایا تو میری سانس رک گئی اوپر بازو پر چار نیلے نشان تھے بالکل انگلیوں جیسے میں نے بہت نرمی سے پوچھا عنائیہ یہ کس نے کیا؟ وہ فوراً چپ ہو گئی نظریں جھکا لیں پھر بہت آہستہ سے بولی مس شازیہ میرے اندر جیسے سب کچھ جم گیا کب؟ جب میں نے کاپی غلط صفحے پر کھول لی تھی پھر اُس نے فوراً میرا ہاتھ پکڑ لیا امی سکول میں مت بتانا مس نے کہا تھا کوئی یقین نہیں کرے گا اُس رات میں نے اُس کے بازو کی تصویریں لیں تاریخ کے ساتھ اگلی صبح میں اپنے شوہر عادل کے ساتھ عنایہ کو لے کر سکول گئی پرنسپل مسز نادیہ قریشی نے ہمیں بٹھایا اور بہت نرم لہجے میں کہا عنایہ بہت حساس بچی ہے بعض بچے معمولی ڈانٹ کو بھی دل پر لے لیتے ہیں میں نے فون اُن کے سامنے رکھ دیا تصویر کھولی عنایہ کے بازو پر انگلیوں کے نشان صاف نظر آ رہے تھے میں نے کہا یہ ڈانٹ نہیں ہے یہ ہاتھ ہے عادل نے بھی سخت لہجے میں کہا ہمیں کلاس روم کی سی سی ٹی وی فوٹیج چاہیے پرنسپل کا لہجہ فوراً بدل گیا یہ ممکن نہیں۔ سکول پالیسی اجازت نہیں دیتی اسی وقت مس شازیہ اندر آئیں انہوں نے عنایہ کی طرف جھک کر کہا بیٹا امی ابو کو بتاؤ نا مس آپ سے پیار کرتی ہیں؟ عنایہ فوراً میرے پیچھے چھپ گئی اُس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں عادل نے یہ دیکھا تو اُس کے چہرے کا رنگ بدل گیا پرنسپل نے بات سنبھالنے کی کوشش کی دیکھیے آپ پہلے والدین نہیں ہیں جو ایسی شکایت لے کر آئے ہیں سکول کا نام خراب کرنے سے پہلے سوچ لیجیے گا میں نے فوراً پوچھا پہلے والدین نہیں؟ کمرے میں خاموشی چھا گئی اُنہیں احساس ہو چکا تھا کہ زبان پھسل گئی ہے عادل نے بہت سکون سے کہا تو اس کا مطلب ہے شکایت پہلے بھی آئی ہے۔ اب معاملہ صرف ہماری بچی کا نہیں رہا ہم وہاں سے نکل آئے اس بار ہم خاموش نہیں رہے سب سے پہلے عنایہ کو ڈاکٹر کے پاس لے گئ میڈیکل رپورٹ بنوائی پھر اُس رات عنایہ نے مجھے ایک اور بات بتائی۔ امی حورین کو بھی مس شازیہ نے ایسے ہی پکڑا تھا حورین اُس کی کلاس فیلو تھی جو دو ہفتے پہلے اچانک سکول چھوڑ گئی تھی اگلے دن عادل نے حورین کے والد کا نمبر پرانے والدین گروپ سے ڈھونڈا جب ہم نے بات کی تو دوسری طرف لمبی خاموشی ہوئی پھر حورین کی امی روتے ہوئے بولیں ہماری بچی نے بھی یہی بتایا تھا مگر سکول نے کہا وہ بہت حساس ہے اسی دن ہم دونوں خاندان ملے عنایہ کے بازو کی تصویریں تھیں حورین کی پرانی تصاویر تھیں دونوں بچیوں کی باتیں ایک جیسی تھیں دونوں کو ڈرایا گیا تھا دونوں کو کہا گیا تھا گھر میں بتایا تو کوئی یقین نہیں کرے گا اب یہ صرف شکایت نہیں رہی تھی یہ ثبوت بن چکا تھا ہم نے مل کر چائلڈ پروٹیکشن ہیلپ لائن پر شکایت کی ایجوکیشن اتھارٹی کو درخواست دی پولیس میں رپورٹ جمع کروائی اور سکول کو قانونی نوٹس بھجوایا دو دن بعد ایک تیسرا والد بھی سامنے آ گیا اُس کے بچے نے بھی کلاس میں سخت رویے اور بازو سے کھینچنے کی بات کی تھی سکول نے پہلے اسے غلط فہمی کہا پھر اندرونی انکوائری کا اعلان کیا اور آخرکار جب دباؤ بڑھا تو مس شازیہ کو کلاس سے ہٹا دیا گیا سی سی ٹی وی کی مکمل فوٹیج تو ہمیں نہ دی گئی مگر اتنا ضرور سامنے آ گیا کہ شکایت صرف ہماری نہیں تھی پرنسپل کے خلاف بھی کارروائی شروع ہوئی کیونکہ شکایات پہلے سے موجود تھیں اور دبائی جا رہی تھیں عنایہ نے سکول بدل دیا شروع کے دن آسان نہیں تھے نئے سکول کے گیٹ پر وہ میرا ہاتھ زور سے پکڑتی اور پوچھتی امی یہ والی میم اچھی ہیں نا؟ میں ہر بار جھک کر کہتی بیٹا اگر کوئی بھی تمہیں ڈرائے ہاتھ لگائے یا کہے کہ امی ابو کو نہ بتانا تو سب سے پہلے ہمیں بتانا آہستہ آہستہ اُس کی ہنسی واپس آنے لگی وہ گاڑی میں پھر نظمیں پڑھنے لگی ایک دن گھر آ کر بولی امی آج میں نے کلاس میں نظم سنائی میں نے اُسے سینے سے لگا لیا کیونکہ وہ صرف نظم نہیں تھی وہ میری بچی کی واپسی تھی میں نے ایک بات سیکھ لی ہے جب بچہ بار بار کہے پیٹ درد ہے سکول نہیں جانا میم اچھی نہیں لگتیں تو اسے ہمیشہ ضد نہ سمجھیں کبھی کبھی یہ ایک چھوٹی سی جان کی آخری کوشش ہوتی ہے کہ کوئی اُس کی خاموشی پڑھ لے بچوں کو صرف بڑے سکولوں میں داخل نہ کروائیں اُنہیں یہ یقین بھی دیں کہ اُن کی بات گھر میں سنی جائے گی
28
66
1
302
27,290
Asadullah retweeted
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
309
5,578
72
13,581
157,676