Asad ramzan (@Asadramzan300) profile picture
Joined August 2025
Photo by Asad ramzan (@Asadramzan300)
آج سے 4 دن پہلے میں نے ANT کے بارے میں پوسٹ کی تھی اور $80 کا ٹارگٹ دیا تھا، لیکن اب حالات دیکھتے ہوئے امکان ہے کہ اس کی قیمت اس سے بھی نیچے جا سکتی ہے۔ جس طرح اسٹاک مارکیٹ، کرپٹو مارکیٹ اور گولڈ سمیت تقریباً ہر مارکیٹ میں گراوٹ جاری ہے، ANT بھی اس سے متاثر ہو سکتا ہے۔ حالانکہ صرف 4 دن پہلے اس کا IPO ہوا تھا اور IPO کی قیمت بھی $83+ تھی، لیکن اب یہ IPO قیمت سے بھی نیچے آ چکا ہے۔ میں فی الحال اسے خریدنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ کیا آپ اس قیمت پر ANT خرید رہے ہیں؟ like 👍 Retweet 🔁 Follow ✅
آج صبح ہی پوسٹ میں کہا تھا کہ اگر ANT کی قیمت زیادہ آئی تو IPO investors منافع بک کر سکتے ہیں، اور ایسا ہی ہوا۔ 🚨 $114 پر لسٹ ہونے کے بعد اب چند منٹوں میں قیمت $98 تک آ گئی ہے۔ ممکن ہے Short-term میں دوبارہ pump کرے، لیکن میرا خیال ہے کہ اگلے کچھ دنوں میں مزید downside آئے اور پھر آہستہ آہستہ recover کرے۔ میں فی الحال خریداری نہیں کر رہا، انتظار کروں گا۔ اگر $80 کے قریب آتا ہے تو بھی مارکیٹ کی صورتحال دیکھ کر فیصلہ کروں گا۔ کیا آپ لے رہے ہو؟ Like 👍 Retweet 🔁
2
11
729
🚨 بٹ کوائن مارکیٹ اپڈیٹ | اگلا موو کیا ہوگا؟ اس وقت Bitcoin تقریباً $60,600 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ مارکیٹ میں نہ کوئی خاص Volume نظر آ رہا ہے اور نہ ہی Retail Investors کی کوئی خاص دلچسپی دکھائی دے رہی ہے۔ مارکیٹ میں اب بھی شدید خوف (Extreme Fear) موجود ہے۔ کل کا Pump بھی عارضی ثابت ہوا، اسی لیے میں نے کہا تھا کہ جن لوگوں نے Buying کی تھی وہ اپنا Profit Book کر لیں۔ یہ Pump NVIDIA کے CEO کی دوبارہ تعیناتی کی خبر کے بعد آیا تھا۔ ایک اہم بات یاد رکھیں! جب مارکیٹ میں شدید خوف ہو اور اچانک 5% سے 10% کا Pump آئے تو مناسب Profit Book کر لینا بہتر ہوتا ہے۔ اس کے بعد Correction کا انتظار کریں، کیونکہ اکثر آپ کو یہی Coins دوبارہ 4% سے 5% سستے مل سکتے ہیں۔ اب بات کرتے ہیں Bitcoin کے اگلے موو کی! Bitcoin اس وقت $58,000 سے $61,500 کی Range میں Consolidate کر رہا ہے۔ یہ Zone بہت اہم ہے، کیونکہ یہی فیصلہ کرے گا کہ Bitcoin اگلی بار کس سمت جائے گا۔ فی الحال نیچے جانے کے امکانات زیادہ نظر آ رہے ہیں، کیونکہ مارکیٹ میں ہر طرف خوف کی فضا ہے۔ Fear & Greed Index بھی اس وقت صرف 9 پر ہے، جو Extreme Fear کو ظاہر کرتا ہے۔ *آپ کے خیال میں Bitcoin یہاں سے کس سمت جائے گا؟ مزید نیچے یا دوبارہ اوپر؟ Like 👍 Retweet 🔁
Replying to @CryptoRoznama
Assalamualaikum Sir please aj ki btc ki move bta dein please
7
5
30
1,753
جیسے صبح بتایا تھا کہ کیا ہو سکتا ہے، بٹ کوائن تقریباً 74,800 ڈالر تک آیا اور وہاں سے باؤنس بیک کیا۔ اب بھی پہلے SCENARIO کے امکانات زیادہ ہیں کہ مارکیٹ کو یہاں سے اوپر اٹھایا جائے گا۔ لیکن اگر اس لیول کو اچھے والیوم کے ساتھ BREAK کیا گیا تو پھر EXTREME FEAR کے لیے تیار ہو جاؤ۔ آپ کو کیا لگتا ہے؟ اب بھی پہلا SCENARIO پورا ہوگا یا دوسرا؟
اس وقت بٹ کوائن تقریباً 75,800 ڈالر کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ کل میں نے آپ کو بتایا تھا کہ مزید نیچے جانے کے امکانات ہیں، لیکن چھوٹی انٹری لی جا سکتی ہے۔ اب آگے کیا ہو سکتا ہے؟ زیادہ امکانات کس چیز کے ہیں؟ پہلا منظرنامہ: مارکیٹ میں خوف پیدا کیا جائے گا۔ کچھ دیر رُک کر چھوٹی چھوٹی مووز کے ذریعے قیمت نیچے کی طرف لے جائیں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ SHORT کرنا شروع کر دیں۔ جیسے ہی زیادہ لوگ شارٹ پوزیشنز لیں گے، قیمت کو اوپر کی طرف دھکیل دیا جائے گا۔ یہ پہلا منظرنامہ ہے اور فی الحال اس کے امکانات زیادہ نظر آ رہے ہیں۔ دوسرا منظرنامہ: اگر بٹ کوائن 74,800 یا 75,000 ڈالر کا لیول مضبوط والیوم کے ساتھ توڑ دیتا ہے اور Fear & Greed Index انتہائی خوف (Extreme Fear) میں چلا جاتا ہے تو ممکن ہے کہ آپ بہت جلد بٹ کوائن کو 70,000 ڈالر سے نیچے ٹریڈ کرتے دیکھیں۔ اس میں زیادہ وقت بھی نہیں لگے گا، شاید چند دن ہی کافی ہوں۔ لیکن فی الحال میری نظر میں پہلا منظرنامہ زیادہ اہم ہے۔ ممکن ہے ایک مرتبہ مزید 75K تک چھوٹا سا ڈِپ دے کر مارکیٹ کو اوپر لے جائیں۔ آپ کو کیا لگتا ہے؟ کون سا منظرنامہ زیادہ ممکن ہے؟ جوائن کریں ٹیلیگرام 👇 t.me/CryptoRoznama Like 👍 Retweet 🔁
2
3
1
20
4,170
ویسے تو میرے سارے فالوورز اچھے ہیں آج کل سب سپورٹ کرتے ہیں پر دو نام میں ضرور یہاں مینشن کرنا چاہوں گا جو میرے تقریباً ہر پوسٹ کو لائک اور شیئر کرتے ہیں پہلے تو سب کا شکریہ جو سپورٹ کرتے ہو انشاء اللہ میری کوشش رہےگی آپ کے ساتھ فائدہ مند معلومات شیئر کیے جائیں انکا اسپیشل شکریہ @abgafar1846 & @sharifawan57
7
4
60
1,850
Asad ramzan retweeted
یہ گیم کسی کو نہیں سمجھنے دینگے مارکیٹ میکر جیسے صبح کہا تھا کہ اب فیوچر ٹریڈ Short کرینگے پر مارکیٹ میکر مارکیٹ اب مزید اوپر لے جائینگے اور Short پوزیشن Liquidate کرینگے تو بالکل ویسے ہی ہوگیا
مارکیٹ جب ریڈ ہوتی ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب تو سب ختم ہوگیا، اور جب گرین ہوتی ہے تو لگتا ہے کہ اب کبھی دوبارہ کریش نہیں ہوگی۔ لیکن مارکیٹ اکثر لوگوں کی توقعات کے برعکس چلتی ہے۔ اب اگر زیادہ لوگ شارٹ پوزیشنز کھولیں گے تو ممکن ہے مارکیٹ مزید اوپر چلی جائے اور شارٹ کرنے والے ٹریڈرز لیکویڈیٹ ہو جائیں۔ بس ہمیشہ ڈپ لو پر profit book کرتے رہو نیچے ویڈیو بھی دیکھ لینا
2
5
223
Asad ramzan retweeted
صبح بخیر دوستو! ☀️ ٹاپ Altcoins تقریباً سبھی اچھا پرفارم کر رہے ہیں، بالکل ویسا ہی جیسا آپ کے بھائی نے کہا تھا کہ مارکیٹ کو اوپر لے جایا جائے گا۔ 😉 مارکیٹ کی اہم اپڈیٹس اور Trading Signals بروقت حاصل کرنے کے لیے ہمارے باقی سوشل اکاؤنٹس کو بھی فالو کریں تاکہ کوئی اہم موقع آپ سے Miss نہ ہو۔ 👇 ہمارے ساتھ جڑیں: Telegram t.me/CryptoRoznama Discord discord.gg/XyqPB3uvyF Twitter nitter.cf/CryptoRoznama Whatsapp whatsapp.com/channel/0029VaD… لائک کریں 👍 ریٹویٹ کریں 🔁
چلو آپ کا بھائی ایک اور پیشن گوئی کرتا ہے لیکن آپ اپنی ریسرچ ضرور کرنا ابھی کچھ ٹائم کیلئے مزید panic Create کیا جائیگا لیکن آج رات کسی بھی وقت مارکیٹ کو اٹھایا جائیگا آپ کو کیا لگتا ہے کمنٹ میں بتا سکتے ہیں ؟
2
2
14
606
کیا کل تک ہماری ٹویٹر پر 7,000 کی فیملی پوری ہو سکتی ہے؟ پوسٹ کو لائک، کمنٹ اور شیئر کریں، اور جو نئے دوست یہ پوسٹ دیکھیں، وہ ہمیں فالو کرنے کے بعد اسے شیئر بھی کریں شب بخیر
1
7
1
37
978
چلو آپ کا بھائی ایک اور پیشن گوئی کرتا ہے لیکن آپ اپنی ریسرچ ضرور کرنا ابھی کچھ ٹائم کیلئے مزید panic Create کیا جائیگا لیکن آج رات کسی بھی وقت مارکیٹ کو اٹھایا جائیگا آپ کو کیا لگتا ہے کمنٹ میں بتا سکتے ہیں ؟
8
2
1
29
2,789
یہ ایپ آپ کیلئے خود سگنل بنائے گا آپ ویڈیو دیکھ کر بتاؤ کیا improvement کی جا سکتی ہے اس میں ؟ اپنا Feedback ضرور دینا #cryptocurrency #crypto #cryptotrading #money #signals
11
6
1
41
1,648
اتنی volatile مارکیٹ ابھی Bitcoin کا چارٹ دیکھا یہ کیا کر رہا ہے کچھ سمجھنے نہیں دے رہا ہے اس وقت میرے خیال سے تقریباً سب کو کنفیوز کیا ہوا ہے پر آخر نیچے ہی جائیگا ، کیا لگتا ہے آپ کو اوپر جائیگا یا نیچے ؟ ویسے اس مارکیٹ میں اکثر فیوچر ٹریڈر پھنس جاتے ہیں
6
3
17
2,217
📢 Quick Update! I’ve changed my account name from #Altcoinsguy to #AltcoinsRadar. Same account, same mission , bringing you crypto news, altcoin trends, and financial market updates. Thanks for your continued support! ❤️ @wtfpoiiison @Crypto_Player01 @Shafique903 @cz_binance
3
3
5
469
Asad ramzan retweeted
SHOW SOME SUPPORT 🇵🇰❤️ Help me to bring Binance Award to Pakistan It's Day 2 Vote me here: 👇 app.binance.com/uni-qr/cact2…
24
15
75
2,319
Asad ramzan retweeted
$200 BNB GIVEAWAY! I'm giving away $50 each to 4 lucky comments! ✅ Follow ✅ Like & Retweet this post ✅ Comment #BNB Winners will be announced next week! Good Luck!
1,597
1,277
8
1,205
34,010
After an incredible journey of 2.5 years with the #Binance family, I'm humbled to receive the Binance Community Dynamo Award 🏆 A moment of immense pride as the first Pakistani to achieve this. Every late night and early morning was worth it! Thanks to @cz_binance & @binance
232
63
7
980
552,425
میرے جتنے بھی فالوور ہیں سب میرے بھائی @UmairNauman_ کو ووٹ کرو میں تو Nominate نہیں ہوا اسکو جتوانے میں میری سپورٹ کرے شُکریہ لازمی کرنا ہے نیچے لنک پر کلک کرو یہ آپ کو Binance Square میں لے جائیگا وہاں بس آپ نے VOTE پر کلک کرنا ہے آپ کے صرف 2 منٹ لگیں گے ووٹ کر کے DONE ✅ کمنٹ کرو اور اس ٹویٹ کو شیئر کرو لنک 👇 app.binance.com/uni-qr/cpro/… Like 👍 Retweet 🔁 Follow 🤝
11
10
2
47
1,866
At $87K, I told you BTC was likely to drop, and it did. 👀 Now, market makers may be trying to create panic. Once everyone expects BTC to drop further and starts SHORTING, we could see a sharp reversal. For me, this is a time to consider accumulating BTC in SPOT and staying away from FUTURES. I expect high volatility and potential market manipulation. Once you're in decent profit, make sure to book some profits. Don't let greed take over! 💰 What's your take? Are we heading lower or preparing for a reversal? 👇 @wtfpoiiison @Crypto_Player01 @Shafique903
4
5
2
13
1,022
🏆 Binance Blockchain 100 Awards 2026 💛 I'm aiming for the Content Creator of the Year: Rising Star category! Nominee: Altcoinsguy Category: Content Creator of the Year: Rising Star 🔹 X Profile: nitter.cf/Altcoinsguy 🔹 Binance Square: app.binance.com/uni-qr/cpro/… 🗳️ Nominate here: app.binance.com/uni-qr/cart/… Every nomination and bit of support means a lot. 💛 Let's grow together and make it happen! 🔥 سب دوست Altcoinsguy کو ووٹ کرو آپ کا ایک منٹ لگے گا جزاک اللّٰہ @everyone
5
8
511
Genius Terminal ($GENIUS) is a project worth watching now . It aims to make on-chain trading as smooth as using a centralized exchange, with spot trading, perps, and multiple chains accessible from one platform. What caught my attention is its non-custodial approach, cross-chain trading, liquidity aggregation, and Ghost Orders feature designed to improve trade privacy. It also has notable names behind it, with @yzilabs backing and @cz_binance serving as an advisor. In this rally, three narratives are getting attention in crypto: #DeFi, #Privacy, and #Infrastructure. Interestingly, $GENIUS brings all three together in one platform. Currently trading at $0.3316 on @Binance. Could this combination help $GENIUS stand out if these narratives continue to gain momentum? As always, DYOR before making any decisions. Like 👍 Retweet 🔁 follow for more updates @ryanmyher, @HectoLiterHL, @samuel_vvvv, @0x_Ekko, @AltLoot, @Abrlien
3
8
15
705
First #W and now #PYTH
Infrastructure coins could be one of the categories to watch once the market turns normal again. Projects like $ZRO, $LINK, $TIA, $PYTH and $W are building important infrastructure for the next phase of crypto. If market conditions improve, this category could perform really well. 👀 Which is your favorite? Not financial advice. DYOR.
1
2
6
747
تو کس کس نے میرے ساتھ ڈِپ میں خریداری کی تھی، اور کون ابھی مزید انتظار کر رہا تھا؟ 👀 میں ہر جگہ اپڈیٹس دیتا رہا، خاص طور پر ٹیلیگرام اور ڈسکارڈ پر۔ 🔔 ضروری اپڈیٹس جلدی حاصل کرنے کے لیے دونوں جوائن کر لو! 📲 ٹیلیگرام: t.me/CryptoRoznama 💬 ڈسکارڈ: discord.gg/6P7j6CgBvD
یہ میرے کچھ لمٹ آرڈر ابھی خریدے گئے دیکھتے ہیں اب یہ کہا لے جاتے ہیں نیچے والے پوسٹ میں کہا تھا کہ آرڈر لگا دو 10 se 30 فیصد تک اور کس نے ایسا کیا تھا ؟
4
4
1
16
1,551