Syed Bhai 🪶 (@SyedBhaiWeb3) header
Syed Bhai 🪶 (@SyedBhaiWeb3) profile picture

I post what I want, not what you expect. 🫡 Web3 ,News, memes, thoughts, opinions & random nonsense. For Crypto & Market Insights Follow @CryptoRoznama

United Arab Emirates
Joined July 2023
🚨 اگر آپ MEXC سے فنڈ نکال رہے ہیں تو یہ کام ضرور کریں اور ہمارا سگنل والا ایپ Lifetime کے لیے حاصل کریں۔ دوستو! MEXC پر پابندی کی خبر کے بعد لوگ ڈر کی وجہ سے اپنے فنڈز نکال رہے ہیں، لیکن اس وقت Binance اور OKX آپ کے فنڈز کو عارضی طور پر فریز کر سکتے ہیں۔ اس فریز سے بچنے کے لیے آپ یہ کام کریں کہ سب سے پہلے اپنے فنڈز کسی ذاتی WALLET میں Withdraw کریں، اس کے بعد آپ کسی بھی دوسرے Exchange میں Deposit کر سکتے ہیں۔ اگر آپ نے ابھی تک اپنا ذاتی Wallet نہیں بنایا تو میں آپ کو OKX Wallet تجویز کروں گا۔ بس ایک بات کا خاص خیال رکھیں کہ اپنے 12 مخصوص Wallet Recovery Phrase کسی کو بھی نہ دیں۔ 🔗 OKX Wallet Link: web3.okx.com/join/CRYPTOROZN… 🎁 اگر آپ ہمارا Signal App پوری زندگی کے لیے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو BYBIT اور BINANCE کے اکاؤنٹس میرے لنکس سے بنائیں۔ اکاؤنٹس بنانے کے بعد مجھے اپنے دونوں اکاؤنٹس کی UID بھیج دیں تاکہ آپ کو Lifetime Access دیا جا سکے۔ 🔗 BYBIT LINK: partner.bybit.com/b/158024 🔗 BINANCE LINK: binance.com/join?ref=2100017… 📌 نوٹ: ہمارا ایپ نارمل مارکیٹ میں انشاءاللہ 70 سے 80 فیصد تک Accuracy کے ساتھ سگنلز دینے کا ہدف رکھتا ہے، البتہ مارکیٹ کے حالات کے مطابق نتائج مختلف ہو سکتے ہیں۔ 👍 پوسٹ کو Like کریں اور 🔁 Retweet ضرور کریں۔
3
1
6
649
Syed Bhai 🪶 retweeted
I already warn that ANT will go down 👎 Just 4 days ago, I posted about ANT and shared a $80 target. But now, there's a strong possibility that its price could drop even further. With stocks, crypto, gold, and almost every major market facing selling pressure, ANT could also take another hit. What's interesting is that its IPO happened just 4 days ago, with an IPO price above $83. Now, it's already trading below its IPO price. I'm still staying away and not buying at these levels. Are you buying ANT here?
I said in my morning post that if ANT opened too high, IPO investors could start taking profits, and that's exactly what happened. It listed at $114 and dropped to $98 within minutes. It may pump again in the short term, but I think it could move lower over the next few days before gradually recovering. I'm not buying yet. I'll wait and see. Even if it reaches $80, I'll decide based on market conditions.
2
4
268
اُس کے شر سے بچو جس پر تُو نے کبھی احسان کیا ہو آج کی موجودہ حکومت مولانا کی وجہ سے ہے پر مولانا کو آج نظر بند کر دیا گیا ہے ویسے اچھا بھی ہوا ہے جیسے کرنی ویسے بھرنی کسی نے کہا تھا اللہ الحق ہے
1
3
1
7
146
Babar Azam smashed a blistering 86 off 51 balls, including 13 fours and two sixes, in his ILT20 debut.
1
4
93
🚨 بٹ کوائن مارکیٹ اپڈیٹ | اگلا موو کیا ہوگا؟ اس وقت Bitcoin تقریباً $60,600 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ مارکیٹ میں نہ کوئی خاص Volume نظر آ رہا ہے اور نہ ہی Retail Investors کی کوئی خاص دلچسپی دکھائی دے رہی ہے۔ مارکیٹ میں اب بھی شدید خوف (Extreme Fear) موجود ہے۔ کل کا Pump بھی عارضی ثابت ہوا، اسی لیے میں نے کہا تھا کہ جن لوگوں نے Buying کی تھی وہ اپنا Profit Book کر لیں۔ یہ Pump NVIDIA کے CEO کی دوبارہ تعیناتی کی خبر کے بعد آیا تھا۔ ایک اہم بات یاد رکھیں! جب مارکیٹ میں شدید خوف ہو اور اچانک 5% سے 10% کا Pump آئے تو مناسب Profit Book کر لینا بہتر ہوتا ہے۔ اس کے بعد Correction کا انتظار کریں، کیونکہ اکثر آپ کو یہی Coins دوبارہ 4% سے 5% سستے مل سکتے ہیں۔ اب بات کرتے ہیں Bitcoin کے اگلے موو کی! Bitcoin اس وقت $58,000 سے $61,500 کی Range میں Consolidate کر رہا ہے۔ یہ Zone بہت اہم ہے، کیونکہ یہی فیصلہ کرے گا کہ Bitcoin اگلی بار کس سمت جائے گا۔ فی الحال نیچے جانے کے امکانات زیادہ نظر آ رہے ہیں، کیونکہ مارکیٹ میں ہر طرف خوف کی فضا ہے۔ Fear & Greed Index بھی اس وقت صرف 9 پر ہے، جو Extreme Fear کو ظاہر کرتا ہے۔ *آپ کے خیال میں Bitcoin یہاں سے کس سمت جائے گا؟ مزید نیچے یا دوبارہ اوپر؟ Like 👍 Retweet 🔁
Replying to @CryptoRoznama
Assalamualaikum Sir please aj ki btc ki move bta dein please
7
5
30
1,743
Syed Bhai 🪶 retweeted
ایسا بھی ہوتا ہے 😲 ہزاروں لوگوں کے سامنے لائیو اسٹریمنگ کے دوران اس کے $200,000 سے زیادہ ڈوب گئے 🤯 یہ منظر دیکھنے والوں کے لیے واقعی ناقابلِ یقین اور مزاحیہ تھا 😂
7
28
5,644
ایسا بھی ہوتا ہے 😲 ہزاروں لوگوں کے سامنے لائیو اسٹریمنگ کے دوران اس کے $200,000 سے زیادہ ڈوب گئے 🤯 یہ منظر دیکھنے والوں کے لیے واقعی ناقابلِ یقین اور مزاحیہ تھا 😂
7
28
5,644
Syed Bhai 🪶 retweeted
Compare it with the post below and let us know who bought. Like 👍 Retweet 🔁
This could be a great opportunity for Anthropic IPO investors to take profits and rotate some gains into crypto during this dip. The market is offering a great buying opportunity. We may not get a better dip than this! What do you think? Are you buying this dip?
2
4
322
Binance isn’t paying me, but I can confidently say this looks like a sponsored post by @star_okx just to make Binance look bad. Am I right? 🤔 @CoinDesk @cz_binance
RESEARCH: The latest CoinDesk Exchange Benchmark is out! @coinbase takes the top spot with a score of 91.16, followed by @krakenfx (89.97) and @okx (88.47). The November 2026 edition assessed 62 centralized spot exchanges, with 15 achieving Top-Tier status (BB or above), including seven exchanges securing the highest AA rating. Key findings: - Top-Tier dominance continues to grow: Top-Tier exchanges accounted for 66.9% of Q3 spot trading volume, up from 59.3% in the April 2026 Benchmark, despite representing just 28% of exchanges with volume data. On a like-for-like basis, their market share increased by 3.9 percentage points from Q1. - Liquidity remains a key differentiator: Market Quality emerged as the weakest category for Top-Tier exchanges below AA, with AA-rated venues scoring 82% compared to 68% for A and 55% for BB. Regulation remains the largest differentiator within the Top-Tier, with AA-rated exchanges scoring 97% compared to 63% for BB-rated venues. - Regulatory registrations heavily favor Top-Tier exchanges: Top-Tier exchanges averaged 11 active registrations led by the US (58), compared to just 2 for Lower-Tier venues (13% of which have none) - while EU access has narrowed, leaving 71% of exchanges without active EU or MiCA authorization. Explore the full rankings and findings here: coindesk.com/research/exchan…
2
3
5
179
🚨 🇵🇰 نئی خبر: پاکستان میں تیار کردہ میسجنگ ایپ ChatT، جو ICP کلاؤڈ ٹیکنالوجی پر مبنی ہے، یکم دسمبر سے Beta Testing شروع کرنے جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس ایپ کا ہدف 10 کروڑ ممکنہ صارفین ہیں۔ Like 👍 Retweet 🔁 Follow ✅
2
6
119
اب خوش
ایک دوست نے کمنٹ کیا تھا آج کہ جب بھی پیشن گوئی کرتے ہو Negative کرتے ہو کوئی اچھی خبر بھی دو تو چلو اس پوسٹ کو Bookmark 🔖 کرو کل انشاء اللہ مارکیٹ Green ہوگی اور یہ کو ریٹ آپ کو نظر آرہے ہیں یہ نہیں ہونگے لیکن یہاں سے ڈائریکٹ مارکیٹ اوپر نہیں جائیگا ایک بار پھر سے LONG پوزیشن کو Liquidate کیا جا سکتا ہے یعنی مارکیٹ کو تھوڑا وک دیا جائیگا پھر اوپر اور سیدھا یہاں سے بھی جا سکتا ہے پر کل مثبت ہوگا آپ اپنی رائے کمنٹ میں شامل کر سکتے ہیں دیکھتے ہیں آپ بھی میری طرح سوچتے ہیں یا آپ کی رائے مختلف ہے Like 👍 Retweet 🔁
1
2
4
176
🚨 UK کے نئے FCA قوانین کے تحت کرپٹو ایکسچینجز پر اپنے پلیٹ فارمز پر مارکیٹ میکر بننے پر پابندی ہوگی برطانیہ کی فنانشل کنڈکٹ اتھارٹی (FCA) نے کرپٹو مارکیٹ کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ جاری کیا ہے۔ نئے ضوابط کے تحت، کرپٹو ایکسچینجز اب اپنے ہی پلیٹ فارمز پر بطور مارکیٹ میکر کام نہیں کر سکیں گی۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد ایکسچینجز اور ان کے صارفین کے درمیان مفادات کے ٹکراؤ کو روکنا اور تجارتی ماحول کو زیادہ شفاف اور محفوظ بنانا ہے۔ یہ پابندی 25 اکتوبر 2027 سے باضابطہ طور پر لاگو ہوگی۔ اس نئی پالیسی کے ذریعے ریگولیٹرز یہ یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ کرپٹو ایکسچینجز منصفانہ تجارتی طریقوں کو اپنائیں اور کسی بھی قسم کی مشکوک فعالیت یا ہیرا پھیری کو روکا جا سکے۔ یہ فیصلہ برطانیہ کی جانب سے عالمی کرپٹو ریگولیشن کے سخت معیارات اپنانے کی کوششوں کا حصہ سمجھا جا رہا ہے۔
1
4
10
399
یہ رہی SPOT SIGNAL ایپلیکیشن کی مکمل ریویو ویڈیو۔ پوری ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں کہ اس میں مزید کیا کیا شامل کرنا چاہیے۔ اگر آپ نے اس ایپلیکیشن کو مکمل سمجھ لیا تو انشاء اللہ کسی گرو کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اس میں ابھی مزید بہت کچھ شامل کرنے والا ہوں، آپ بھی اپنی تجاویز دیں اور ویڈیو کو آگے شیئر کریں۔ ابھی ایپلیکیشن پبلش نہیں کی، لیکن اگر کسی کو APK FILE چاہیے تو وہ ابھی حاصل کر سکتا ہے، بشرطیکہ BINANCE اور BYBIT کا اکاؤنٹ میرے ریفرل لنک سے بنائے۔ KYC کرے ایک ٹریڈ کر کے لے سکتا ہے BYBIT LINK partner.bybit.com/b/158024 BINANCE LINK binance.com/join?ref=2100017… Like 👍 Retweet 🔁
11
6
36
1,948
🚨 Trump کا کہنا ہے کہ Nvidia کے بورڈ کو Jensen Huang کو دوبارہ ملازمت دینی چاہیے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی رات Truth Social پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے Nvidia کے بورڈ پر زور دیا کہ وہ Jensen Huang کو دوبارہ ملازمت پر رکھیں۔ ٹرمپ کا ماننا ہے کہ یہ اقدام نہ صرف کمپنی کی بہتری کے لیے ناگزیر ہے بلکہ اس سے امریکی معیشت اور ٹیکنالوجی کے شعبے کو بھی بڑا فائدہ پہنچے گا۔ ٹرمپ نے اپنے پیغام میں Jensen Huang کی قائدانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی واپسی موجودہ حالات میں ایک انتہائی اہم اور مثبت قدم ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ بیان Nvidia کے حوالے سے مارکیٹ میں جاری قیاس آرائیوں کے درمیان سامنے آیا ہے جس نے سرمایہ کاروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔
3
9
219
مرزا صاحب سب کو پھکی دے رہے تھے اور اس لڑکے نے مرزا صاحب کو پھکی دے دی 😆
1
7
239
Syed Bhai 🪶 retweeted
WLD TP1 ACHIEVED SUCCESSFULLY! 🚀 If you don't want to book profits yet, at least secure your position by trailing your STOP LOSS. Follow ✅ for more signals & updates!
📉 WLD/USDT SIGNAL 📊 Long-Term Trade (1M) 📍 Entry: $0.23390 🛑 Stop Loss: $0.22220 🎯 Targets: • TP1: $0.23858 • TP2: $0.24326 • TP3: $0.24793 • TP4: $0.25729 💡 Trail Stop Loss as price moves up ⚠️ Always DYOR 🚀 Follow for more signals
2
5
402
Only the Pakistani community knows what this means: NON-PTA vs. PTA-approved 😆 @cz_binance
1
3
17
977
6 days ago’s post and today’s post. What a fake world! 😆 nitter.cf/0xTJustin/status/21222…
This quoted post is unavailable.
2
155
Syed Bhai 🪶 retweeted
📉 WLD/USDT SIGNAL 📊 Long-Term Trade (1M) 📍 Entry: $0.23390 🛑 Stop Loss: $0.22220 🎯 Targets: • TP1: $0.23858 • TP2: $0.24326 • TP3: $0.24793 • TP4: $0.25729 💡 Trail Stop Loss as price moves up ⚠️ Always DYOR 🚀 Follow for more signals
1
2
1
5
653
Syed Bhai 🪶 retweeted
📉 BNB/USDT SIGNAL 📊 Medium-Term Trade (1W) 📍 Entry: $556.0200 🛑 Stop Loss: $533.7792 🎯 Targets: • TP1: $567.1404 • TP2: $578.2608 • TP3: $589.3812 • TP4: $611.6220 💡 Trail Stop Loss as price moves up ⚠️ Always DYOR 🚀 Follow for more signals
2
4
359
سب سے گندا Platform فیس بک ہے، اور سب سے گندے لوگ اپنے ہی ہوتے ہیں۔ خود کچھ کرتے نہیں، لیکن یہ بھی برداشت نہیں کر سکتے کہ کوئی دوسرا ان سے آگے نکل جائے۔ 💯 @Meta @facebook @finkd
9
4
36
1,592