قیصر احمد راجہ ویڈیو میں قرآن پاک کی آیات پہ نعوذ باللہ طنزیہ ہنس رہا ہے۔جب کیمرہ نہیں ہوتا ہو گا۔تب یہ کیسی گستاخی کرتا ہو گا۔۔۔
Ashesashes retweeted
دنیا کا بیوقوف ترین انسان دیکھنا ھو تو اس بندے کو دیکھ سن لیں شاید ھی اس پائے کا کوئی یاوا اور آپکو مل سکے یہ دنیا میں اکیلی پروڈکشن ھے شوکت خانم کی
ابھی صرف15 ٹوٹے جمع کیے ھیں
انتہائی افسوسناک اور شرمناک
ایک دینی ادارے کے تقدس کی آڑ میں پیش آنے والا یہ واقعہ ضمیر کو جھنجھوڑ دینے کے لیے کافی ہے۔ جہاں سینکڑوں قرآنِ کریم کے اوپر مبینہ طور پر غلاظت اور گندا مواد نکالا گیا، لیکن مصلحتوں کے نام پر خاموشی اختیار کی گئی
Ashesashes retweeted
🚨📍بریکنگ: ایک مدرسے کے اندر سینکڑوں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی تھی مگر ہم اس لئے چپ رہے کہ یہ مدرسہ ہے ۔ (طاہر اشرفی کا انکشاف)
📍 کیا یہ سینکڑوں قرآن پاک کسی اور مذہب کے تھے ؟ کیا ان کی حرمت نہیں تھی ؟ کیا یہاں اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانا مقصود تھا ؟ کیا اپنے قبیل کے اندر بلاسفیمی اپلائی کرتے ہوئے پاؤں جلتے تھے ؟
📍 بلاسفیمی گینگ جس نے پروپیگنڈہ کرکے شور مچایا ہوا ہے انہیں ان سینکڑوں قرآن پاک کے نسخوں کی پرواہ کیوں نہ ہوئی ؟ یہاں کیوں نہ مقدمے بنے ؟ ان سینکڑوں قرآن پاک کی تطہیر کے لیے ان کے منہ کو تالے کیوں لگ گئے ؟؟؟ ان مدرسے کے مولویوں کے خلاف مقدمے کیوں نہ ہوئے ؟؟ یہاں کیوں چپ سادھ لی سانپ سونگھ گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
📍اسے منافقت نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟ اگر ان کو اسلام اور قرآن سے غرض ہوتی اور یہ اتنے ہی مخلص ہوتے تو دو قومی نظریہ (اپنے قبیلے کے مولویوں کے لیے الگ اسلام اور عام عوام کے لئے دوسرا اپنی من مرضی کا اسلام) اپلائی نہ ہوتا ۔ یہ پڑی ہے بلاسفیمی بزنس گروپ کی منافقت ۔ 👇
Ashesashes retweeted
یہ پی ٹی آئی کے وہ بدمعاش ہیں جو میڈیا اور جلسوں میں بھڑکیں مارتے تھے ریاستی اداروں کو گالیاں دیتے تھے اب 9 مئی کے کیس میں ضمانت خارج ہوئی پے تو عدالت سے بھاگ ریے ہیں
نومئی کیس میں ضمانت خارج ہونے پر پی ٹی آئی کے تیمورجھگڑا،کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری سے بچنے کے لئے بھاگ رہے ہیں۔
Ashesashes retweeted
سب دوست یہ ویڈیو مخفوظ کر لیں!
14 سالہ عمران نیازی دور میں خیبر پختونخواہ میں پشاور سڑک کے درمیان بجلی کے کھمبے لگے رہے لیکن کسی نے بات نہیں کی۔
کچھ عرصہ بعد یوتھی پراپیگینڈا کریں گے کہ یہ سڑک فوج نے گورنر راج کے بعد بنائی ہے۔
Ashesashes retweeted
The world has its autumn charm, but Hunza’s golden leaves whisper a magic that even Europe can’t imitate. 🍂❤️🇵🇰
اسلام آباد ہائی کورٹ
اغوا کے مبینہ کیس میں سی سی ٹی وی تجزیے اور گاڑی کی شناخت سے متعلق اہم سماعت جسٹس سردار اعجاز اسحاق صاحب کی جانب سے وکیل راؤ عبد الرحیم کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ صبح عدالت میں باقاعدہ حلف نامہجمع کروائیں کہ آیا اس واقعے میں ان کی گاڑی استعمال ہوئی تھی یا نہیں
Ashesashes retweeted
جواب نمبر۔1سپینش نمبر بقول راؤ عبد الرحیم ان کے کزن نے دیا۔۔
جواب نمبر 2.. راؤ عبد الرحیم کو ان کے جینوئن نمبر پہ تازہ تازہ بلاسفیمی آتی تھی اس لیے ان کو سپینش واٹس اپ کی ضرورت پڑی۔
یاد رہے راؤ صاحب کے پاس بونیر کی نسرین بی بی کی سم بھی تھی جو بقول ان کے ایف ای والے دیتے تھے
Ashesashes retweeted
بڑی نایاب ویڈیو لگا رہا ہوں جب عمران خان امریکا کو پاکستان میں اڈے دینے کے فیصلے کی تائید کر رہا ہے اس میں نیازی کے دو جھوٹ سامنے آتے ہیں ایک مشرف کا ساتھ نہیں دیا دوسرا امریکی غلامی نامنظور یہ ویڈیو یوتھیوں کو شرمندہ کرنے کے لئے کافی ہے۔
بلاسفیمی بزنس گروپ کےجعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس، پاس ورڈ کی رازداری اور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائیوں پر اہم قانونی سوالات اٹھ گئے۔ بلاسفیمی بزنس گروپس سے متعلق معاملے میں عدالت اور وکلاء کے درمیان دلچسپ بحث
ویڈیو آخر تک دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں بتائیے
7
32
Ashesashes retweeted
پی ٹی آئی دور اقتدار کا ایک اور گندم سکینڈل منظر عام پر آگیا
یہ ہے وہ بدترین طرز حکمرانی کی اصل کہانی جس کو سوشل میڈیا کی مصنوعی تبدیلی سے چھپایا جاتا رہا
ضلع نوشہرہ میں اضاخیل گودام میں پڑی ہزاروں میٹرک ٹن ناقص اور مضر صحت گندم
یہ ناقص گندم کیوں یہاں ذخیرہ رکھا گیا اور یہ بیانیہ بنایا گیا کہ پنجاب سے گندم کی ترسیل بند ہے اس لئے یہاں آٹا مہنگا ہے
یہ ہے اصل کہانی کہ وزیر، سیکرٹری اور محکمہ خوراک کے دیگر ستو پی کر سوئے رہے یا جان بوجھ کر گندم ذخیرہ کرکے اس میں اپنا کمیشن وصول کرتے رہے
Ashesashes retweeted
یہ بے چاری بھی بچے بچاتے رل گئی ہے
یتیم خانوں کے بھاگنے والے بچوں کو کبھی زندہ نہیں چھوڑا جاتا 😭💔
سانحۂ ملتان پرافشاں لطیف کا دل دہلا دینے والا بڑا انکشاف۔
یتیم خانوں اور شیلٹر ہومز کے تعفن زدہ نظام کے پیچھے چھپے ہولناک حقائق سے پردہ اٹھا دیا👇
ویڈیو لازمی دیکھیں اور شیئر کریں
#stopchildabuse
#savetheorphans
Ashesashes retweeted
صدیق جان کے بیانات ہر دوسرے روز تبدیل ہوجاتے ہیں۔ لیکن پی ٹی آئی کے کارکنان اس کے ہر بیانیے کو سچ مانتے ہیں اس سے عمران خان کے کارکنان کے شعور کا اندازہ لگالیں کہ کس قدر کند زہن لوگ ہیں
Ashesashes retweeted
صدیق جان کو کسی عہدے پر نہیں رکھا گیا وہ ہمارے Paid بیانیے والے تھے۔ اور paid بیانیے والوں کے لیے کوئی عہدہ نہیں ہوتا۔ وہ نوکری نہیں کرتے تھے، ہم صرف انہیں کیش دیتے تھے، مشال یوسفزئی
امید ہے کہ صدیق چوئی کو سکون آگیا ہوگا 😁
















