بلیک میل ایکشن کمیٹی کا غنڈہ پلس پی ٹی آئی کا مُہلک یوتھیا خواجہ انعام کو لندن میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے
اب کیا پی ٹی آئی اور بلیک میل ایکشن کمیٹی والے انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط لکھیں گے ؟
مولانا فضل الرحمن کی ریاست کے خلاف زبان اور افغان مفادات کی ترجیح
پارلیمنٹ میں مولانا فضل الرحمن کا بیان ایسی ریاست پر تھو سن کر حیرت نہیں ہوئی، بلکہ پرانی عادت کی تصدیق ہوئی جب اقتدار میں حصہ ٹکٹ، فنڈز اور سہولیات ملتی رہیں تو ریاست ماں ہوتی ہے جب حصہ نہ ملے تو تھوک دینے
1/7
دینا اور پاکستان کی افغان پالیسی کو ناکام کہنا دوسری طرف وہی لوگ یا ان کے حلیف جب اپنے جلسوں اور قافلوں پر حملہ کرتے ہیں تو چپ یا نرم تنقید ریاست جب غیر قانونی عناصر کو نکالتی ہے تو انسانی حقوق کی بات، جب پاکستانی سرحد پر خون بہتا ہے تو سفارت کاری اور جنگ نہیں ہونی چاہیے
6/7
خواتین کو صرف سہولتیں دینا کافی نہیں بلکہ انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے مواقع فراہم کرنا اصل کامیابی ہے لبرٹی مارکیٹ میں مفت پنک کارٹس کی فراہمی اسی سوچ کی عکاسی کرتی ہے پنجاب حکومت کا یہ اقدام ان خواتین کے لیے امید کی نئی راہیں کھول سکتا ہے جو محنت تو کرنا چاہتی ہیں مگر وسائل کی کمی ان کے راستے میں رکاوٹ بنتی ہے جب خواتین کو روزگار کے مواقع ملتے ہیں تو صرف ایک فرد نہیں، پورا خاندان معاشی طور پر مضبوط ہوتا ہے یہی اقدامات ایک خودمختار اور خوشحال معاشرے کی بنیاد بنتے ہیں۔
نا تجاوزات کا خوف نا کسی اور بات کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خواتین کو محفوظ جگہ پر باعزت روزگار فراہم کر دیا جس سے خواتین مطمئن اور خوش ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے مستحق خواتین کو مفت پنک کارٹس کی فراہمی نے غریب اور محنتی خاندانوں کی زندگی بدل دی ہے اب خواتین سڑکوں پر خوار ہونے کے بجائے باوقار طریقے سے باعزت روزگار کما رہی ہیں اس شاندار اقدام پر تمام مستحق خواتین وزیراعلیٰ کو دعائیں دے رہی ہیں
پنجاب حکومت کی جانب سے خواتین کو معاشی اور سماجی طور پر بااختیار بنانے کے لیے لبرٹی مارکیٹ میں مفت پنک کارٹس فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ محنتی خواتین مردوں کے شانہ بشانہ باعزت روزگار کما سکیں
پُتے دا کُتر ہر چار دن بعد کوئی گھٹیا کہانی گھڑ لیتا ہے تاکہ یوٹیوب سے ڈالرز ملتے رہیں اب عمران نیازی متعلق تو کوئی کہانی گھڑنے کے لیے بچی جو نہیں
اسکی غلاظت بھرے ولاگ اطہر من اللہ کو فیملی ساتھ بیٹھا کر دکھانے چاہیں
Muzamil retweeted
جو شخص کہتا تھا کہ پاکستان کو IMF چلارہا یے،
جو شخص کہتا تھا کہ مدارس کی رجسٹریشن عالمی ایجنڈا یے،
جو شخص کہتا تھا کہ عالمی تنظیمیں پاکستان میں شریعت نافذ ہونے نہیں دیتی.
وہی شخص کہہ رہا یے کہ
"عالمی تنظیمیں آئیں اور دیکھیں پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغانوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے"
دستار کے ہرتار کی تحقیق ہے لازم
ہر صاحبِ دستار معزز نہیں ہوتا
Muzamil retweeted
ننگ کا شکریہ ، جس نے پشتونوں کو اپنی آواز اور شناخت کے اظہار کا پلیٹ فارم دیا! سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئیٹرز اور صحافیوں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ سچ، مثبت سوچ اور معاشرتی شعور کو فروغ دیں۔
______________________________
د ننګ مننه، چې پښتنو ته یې د خپل غږ، کلتور او پہچان د څرګندولو پلېټفارم برابر کړ! د ټولنیزو رسنیو پر کانټینټ جوړوونکو او خبریالانو دروند مسؤلیت دی، چې د حقیقت او مثبت فکر ملاتړ وکړي او په ټولنه کې د شعور او مثبت بدلون لپاره خپل رول ولوبوي.
#pukhtoonkhwa #culture #kpk #nang #pukhtoonculture #peshawar #pukhtoonhistroy #education
Muzamil retweeted
Pakistan - a truly spectacular country, made even more special by its amazing people and incredible hospitality 💚
#ENGvSL
جن افغانیوں کے مولانا فضل الرحمن اس وقت گیت گا رہا ہے اُنہوں نے آج پھر انگور اڈا پر پاکستانی سویلین گھروں پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے
یہ کس قسم کے پاکستانی ہیں جو افغانستان کی مذمت تک نہیں کرتے ؟ جنہوں نے جے یو آئی کے کارکن شہید کیے مولانا فضل الرحمن پر 3 خودکش کش حملے کیے اُنکی مذمت کرنے سے ڈر کیوں رہے ؟
کھانا پاکستان اور گیت گانے افغانستان کے
جن نمک حراموں کو چالیس سال پالا وہ واپس جا کر پاکستان کو گالی دیتے ہیں باقی پاکستان سے جو غیر قانونی افغانی نکالے گئے تھے اُنہیں پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں رکھا تاکہ ریاست پر حملوں میں اُنہیں استعمال کیا جائے اب اُنکو بچانے کے لیے مولانا فضل الرحمن میدان میں آ گیا ہے کیونکہ یکم نومبر سے خیبرپختونخوا میں انکے خلاف کاروائی ھونے لگی
Muzamil retweeted
Pakistan’s map was not handed down from heaven. It is colonial residue, kept alive for the few atop it: the chaudhri, the wadera and the makhdoom, who oppose new provinces to guard their monopoly.
✍🏼 Our editorial: thursdaytimes.com/2026/10/29…









