Muzamil (@muzamil_45) header
Muzamil (@muzamil_45) profile picture
Lahore, Pakistan
Joined September 2020
Photo by Muzamil (@muzamil_45)Photo by Muzamil (@muzamil_45)Photo by Muzamil (@muzamil_45)Photo by Muzamil (@muzamil_45)Photo by Muzamil (@muzamil_45)Photo by Muzamil (@muzamil_45)Photo by Muzamil (@muzamil_45)Photo by Muzamil (@muzamil_45)Photo by Muzamil (@muzamil_45)Photo by Muzamil (@muzamil_45)
Include

Only show posts containing:

Exclude

Hide posts containing:

Time range
-
Minimum likes
بلیک میل ایکشن کمیٹی کا غنڈہ پلس پی ٹی آئی کا مُہلک یوتھیا خواجہ انعام کو لندن میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اب کیا پی ٹی آئی اور بلیک میل ایکشن کمیٹی والے انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط لکھیں گے ؟
1
25
90
1,088
افغان سرزمین سے آنے والے خطرات پر نرمی برتی جائے اور غیر قانونی آبادی پر سخت کارروائی نہ کی جائے، تو وہ دراصل اپنے ہی لوگوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے خود پر حملے ہو جانے کے باوجود یہ رویہ بدلے تو سمجھ آئے، ورنہ یہ مفاد پرستی ہے 7/7
8
8
95
دینا اور پاکستان کی افغان پالیسی کو ناکام کہنا دوسری طرف وہی لوگ یا ان کے حلیف جب اپنے جلسوں اور قافلوں پر حملہ کرتے ہیں تو چپ یا نرم تنقید ریاست جب غیر قانونی عناصر کو نکالتی ہے تو انسانی حقوق کی بات، جب پاکستانی سرحد پر خون بہتا ہے تو سفارت کاری اور جنگ نہیں ہونی چاہیے 6/7
1
8
9
111
طالبان کی حمایت میں بیانات، وفود اور نرم رویہ معروف ہے مگر وہی ماحول جسے وہ نرم نظر سے دیکھتے ہیں انہیں خود نشانہ بنا چکا ہے حملہ آور اکثر TTP/ISKP سے جڑے رہے جو افغان سرزمین سے پناہ اور حمایت حاصل کرتے ہیں یہ ایک کھلا تضاد ہے ایک طرف طالبان کی امارت کو اسلامی نظام قرار 5/7
1
8
9
58
TTP اور دیگر گروہ پاکستانی فوجیوں اور عام شہریوں پر حملے کرتے ہیں تو وہ انسانی حقوق کہاں چلے جاتے ہیں؟ پاکستان کی سرحدی سیکیورٹی اور اپنے شہریوں کی جان کی قیمت افغان مہاجرین کی موجودگی سے کم کیوں سمجھی جا رہی ہے؟مولانا کی جماعت کو طالبان کا روحانی والد کہا جاتا رہا افغان 4/7
1
8
10
56
کارروائی کی بات آئی یا KP میں گورنر راج کی بحث چلی تو زبان بدل گئی محسن نقوی نے سینیٹ میں جو جواب دیا وہ اسی دوہری زبان کا عکس تھا غیر قانونی افغانیوں کی واپسی پر مولانا نے انسانی حقوق کی تنظیموں کو پاکستان آ کر دیکھنے کی دعوت دی سوال یہ ہے کہ جب افغانستان کی سرزمین سے TTP 3/7
1
9
12
95
کے قابل ہو جاتی ہے یہی وہ سیاسی چال ہے جو برسوں سے چل رہی ہے ریاست پر تھوکنا کوئی اصولی مؤقف نہیں بلکہ سودے بازی کی ناکامی کا اظہار ہے جمعیت علمائے اسلام نے ماضی میں کئی حکومتوں کا حصہ بن کر فوائد اٹھائے آئینی ترامیم میں سودے کیے اور اب جب پشاور میں مفتی محمود مرکز پر 2/7
1
8
10
186
مولانا فضل الرحمن کی ریاست کے خلاف زبان اور افغان مفادات کی ترجیح پارلیمنٹ میں مولانا فضل الرحمن کا بیان ایسی ریاست پر تھو سن کر حیرت نہیں ہوئی، بلکہ پرانی عادت کی تصدیق ہوئی جب اقتدار میں حصہ ٹکٹ، فنڈز اور سہولیات ملتی رہیں تو ریاست ماں ہوتی ہے جب حصہ نہ ملے تو تھوک دینے 1/7
1
10
21
460
خواتین کو صرف سہولتیں دینا کافی نہیں بلکہ انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے مواقع فراہم کرنا اصل کامیابی ہے لبرٹی مارکیٹ میں مفت پنک کارٹس کی فراہمی اسی سوچ کی عکاسی کرتی ہے پنجاب حکومت کا یہ اقدام ان خواتین کے لیے امید کی نئی راہیں کھول سکتا ہے جو محنت تو کرنا چاہتی ہیں مگر وسائل کی کمی ان کے راستے میں رکاوٹ بنتی ہے جب خواتین کو روزگار کے مواقع ملتے ہیں تو صرف ایک فرد نہیں، پورا خاندان معاشی طور پر مضبوط ہوتا ہے یہی اقدامات ایک خودمختار اور خوشحال معاشرے کی بنیاد بنتے ہیں۔
13
21
382
نا تجاوزات کا خوف نا کسی اور بات کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خواتین کو محفوظ جگہ پر باعزت روزگار فراہم کر دیا جس سے خواتین مطمئن اور خوش ہیں
16
24
412
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے مستحق خواتین کو مفت پنک کارٹس کی فراہمی نے غریب اور محنتی خاندانوں کی زندگی بدل دی ہے اب خواتین سڑکوں پر خوار ہونے کے بجائے باوقار طریقے سے باعزت روزگار کما رہی ہیں اس شاندار اقدام پر تمام مستحق خواتین وزیراعلیٰ کو دعائیں دے رہی ہیں
23
1
45
518
پنجاب حکومت کی جانب سے خواتین کو معاشی اور سماجی طور پر بااختیار بنانے کے لیے لبرٹی مارکیٹ میں مفت پنک کارٹس فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ محنتی خواتین مردوں کے شانہ بشانہ باعزت روزگار کما سکیں
18
21
439
پُتے دا کُتر ہر چار دن بعد کوئی گھٹیا کہانی گھڑ لیتا ہے تاکہ یوٹیوب سے ڈالرز ملتے رہیں اب عمران نیازی متعلق تو کوئی کہانی گھڑنے کے لیے بچی جو نہیں اسکی غلاظت بھرے ولاگ اطہر من اللہ کو فیملی ساتھ بیٹھا کر دکھانے چاہیں
سالگرہ کی رات مریم نواز کی خفیہ پرواز سنیے شہباز گل کی زبانی🚨
1
17
48
1,230
Muzamil retweeted
جو شخص کہتا تھا کہ پاکستان کو IMF چلارہا یے، جو شخص کہتا تھا کہ مدارس کی رجسٹریشن عالمی ایجنڈا یے، جو شخص کہتا تھا کہ عالمی تنظیمیں پاکستان میں شریعت نافذ ہونے نہیں دیتی. وہی شخص کہہ رہا یے کہ "عالمی تنظیمیں آئیں اور دیکھیں پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغانوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے" دستار کے ہرتار کی تحقیق ہے لازم ہر صاحبِ دستار معزز نہیں ہوتا
4
69
2
175
6,907
Muzamil retweeted
ننگ کا شکریہ ، جس نے پشتونوں کو اپنی آواز اور شناخت کے اظہار کا پلیٹ فارم دیا! سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئیٹرز اور صحافیوں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ سچ، مثبت سوچ اور معاشرتی شعور کو فروغ دیں۔ ______________________________ د ننګ مننه، چې پښتنو ته یې د خپل غږ، کلتور او پہچان د څرګندولو پلېټفارم برابر کړ! د ټولنیزو رسنیو پر کانټینټ جوړوونکو او خبریالانو دروند مسؤلیت دی، چې د حقیقت او مثبت فکر ملاتړ وکړي او په ټولنه کې د شعور او مثبت بدلون لپاره خپل رول ولوبوي. #pukhtoonkhwa #culture #kpk #nang #pukhtoonculture #peshawar #pukhtoonhistroy #education
7
14
346
AB+ blood needed in abbotbad...plz DM me if anyone can help
13
2
12
946
Pakistan - a truly spectacular country, made even more special by its amazing people and incredible hospitality 💚 #ENGvSL
39
249
8
3,095
39,842
جن افغانیوں کے مولانا فضل الرحمن اس وقت گیت گا رہا ہے اُنہوں نے آج پھر انگور اڈا پر پاکستانی سویلین گھروں پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے یہ کس قسم کے پاکستانی ہیں جو افغانستان کی مذمت تک نہیں کرتے ؟ جنہوں نے جے یو آئی کے کارکن شہید کیے مولانا فضل الرحمن پر 3 خودکش کش حملے کیے اُنکی مذمت کرنے سے ڈر کیوں رہے ؟
3
51
159
1,322
کھانا پاکستان اور گیت گانے افغانستان کے جن نمک حراموں کو چالیس سال پالا وہ واپس جا کر پاکستان کو گالی دیتے ہیں باقی پاکستان سے جو غیر قانونی افغانی نکالے گئے تھے اُنہیں پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں رکھا تاکہ ریاست پر حملوں میں اُنہیں استعمال کیا جائے اب اُنکو بچانے کے لیے مولانا فضل الرحمن میدان میں آ گیا ہے کیونکہ یکم نومبر سے خیبرپختونخوا میں انکے خلاف کاروائی ھونے لگی
3
34
1
117
1,235
Pakistan’s map was not handed down from heaven. It is colonial residue, kept alive for the few atop it: the chaudhri, the wadera and the makhdoom, who oppose new provinces to guard their monopoly. ✍🏼 Our editorial: thursdaytimes.com/2026/10/29…
1
15
15
360