ملک صاحب (@AshyanM) profile picture
Joined December 2021
Photo by ملک صاحب (@AshyanM)Photo by ملک صاحب (@AshyanM)Photo by ملک صاحب (@AshyanM)Photo by ملک صاحب (@AshyanM)Photo by ملک صاحب (@AshyanM)Photo by ملک صاحب (@AshyanM)Photo by ملک صاحب (@AshyanM)Photo by ملک صاحب (@AshyanM)Photo by ملک صاحب (@AshyanM)Photo by ملک صاحب (@AshyanM)
ملک صاحب retweeted
کسی زمانے میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کے اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر کیا. تو وہ بولا کہ صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا. کہا مجلس رسول صلہ اللہ علیہ وسلم لگی ہوئی تھی لوگوں کا ہجوم تھا. ایک شخص نے عرض کی حضور میرے لیے دعا کر دیں میرا بچہ کئی دنوں سے مل نہیں‌رہا مل جائے. قبل اس کے کہ حضور کے ہاتھ اٹھتے ۔۔۔۔ ایک شخص مجلس موجود تھا کھڑا ہو گیا حضور میں ابھی ابھی فلاں باغ سے گزر کر آیا ہوں . اس کا بچہ وہاں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا.باپ نے جب سنا کے میرا بچہ فلاں باغ میں ہے تو اس نے دوڑ لگا دی. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو روکو واپس بلاو۔۔ اس نے کہا حضور آپ جانتے ہیں کے ایک باپ کے جذبات کیا ہوتے ہیں.کہا اچھی طرح سے آگاہ ہوں.. لیکن تمہیں بلایا ہے بلانے کا بھی ایک مقصد ہے. اس نے کہا جی حضور ارشاد فرمائیں. کہا جب باغ جاؤ بچوں کے ساتھ اپنے بچے کو کھیلتا ہوا دیکھ لو تو بیٹا بیٹا کہہ کر آوازیں نا دینے لگ جانا. جو نام رکھا ہے اس نام سے پکارنا کہا حضور میرا بیٹا ہے اگر میں بیٹا کہ کر بلاؤں تو حرج بھی کیا ہے. فرمایا تم کئی دنوں کے بچھڑے ہو تمہارے لہجے میں بلا کا رس ہو گا اور تم نہیں جانتے کے کھیلنے والوں میں کوئی یتیم بھی ہو. اور جب تم اپنے بیٹے کو بیٹا کہہ کر پکارو گے اتنا میٹھا لہجہ ہو گا تو اس کے دل پر چوٹ لگے گی اور کہے گا کاش آج میرا بھی باپ ہوتا مجھے بیٹا کہ کر پکارتا.فرمایا یہ شوق گھر جا کر پورا کرنا. آپ نے فرمایا کسی بیوہ کے سامنے اپنی بیوی سے پیار نہ کرو،غریب کے سامنے اپنی دولت کی نمائش کرنے سے روکا گیا. حضور صل اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک فرمایا کے اپنے گوشت کی خوشبو سے اپنے ہمسائے کو تنگ نا کرو
45
452
10
1,922
54,873
ملک صاحب retweeted
بی بی سی اور ڈان تک کہہ چکے کہ عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان کا یورپی GSP پلس سٹیٹس ختم کرنے کی سرے سے کوئی بات ہی نہیں کی،اب پوچھنا یہ تھا کہ دن دیہاڑے جھوٹ بولنے،جھوٹ پھیلانے اور جھوٹا پراپیگنڈا کرنے والے وزیروں پر پیکا ایکٹ نہیں لگنا چاہئیے ؟
151
4,264
46
11,232
86,892
ملک صاحب retweeted
سعودی عرب میں پاکستانیوں کی تعداد: 2640000 بنگلہ دیشیوں کی تعداد: 3500000(پاکستان سے 9 لاکھ زیادہ) بھارتیوں کی تعداد: 2650000(پاکستان سے 10 ہزار زیادہ) یو اے ای میں پاکستانیوں کی تعداد: 1500000 بنگلہ دیشیوں کی تعداد: 1000000 بھارتیوں کی تعداد: 4360000 (پاکستان سے تقریبآ 29 لاکھ زیادہ ) قطر میں پاکستانیوں کی تعداد: 300000 بنگلہ دیشیوں کی تعداد: 425000( پاکستان سے ایم لاکھ 25 ہزار زیادہ) بھارتیوں کی تعداد: 691000 ( پاکستان سے تقریباً 4 لاکھ زیادہ) سوال یہ ہے پاکستانیوں کو کیوں نکالنے کی دھمکی دی جاتی ہے بنگلہ دیشیوں اور بھارتیوں کو کیوں نہیں دھمکی دی جاتی کیونکہ پاکستانیوں کو بھکاری بنا رکھا حکمرانوں نے اس لیے مجبور کیا جاتا ہے ۔ عمران ریاض خان
94
2,304
16
7,121
266,933
ملک صاحب retweeted
دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
188
3,942
72
10,883
232,980
ملک صاحب retweeted
کچھ بچے دوسروں کے مقابلے میں زیادہ قد کیسے بڑھا لیتے ہیں؟ 🤯 nitter.cf/mlqbnmmd3/status/20339…
123
426
37,402
ملک صاحب retweeted
میں آج امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف ہماری آواز سنی گئی اور 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن کے طور پر مقرر کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے او آئی سی کی ایماء پر پاکستان کی پیش کردہ تاریخی قرارداد منظور کی۔
2,901
14,623
823
56,794
مبارک باد اور سیلوٹ 🫡
582
5,507
214
13,002
ملک صاحب retweeted
خواجہ صاحب عمران خان کا آخری بیان 20 دسمبر کو آیا جبکہ لڑائی 28 فروری کو شروع ہوئی۔ عمران خان آزاد ہوتا تو یہ سوال ضرور ہوتا مگر نواز شریف تو آزاد ہے اسکا یا اسکے بھائی شہباز شریف کا امریکہ اور برطانیہ کے خلاف کوئی بیان دکھا دیجیے۔ الٹا آپ لوگ تو امن کا نوبل دینے پر تلے ہیں۔
عمران خان کے بیان اپنی مظلومیت پہ اور ذات کے حوالے سے تواتر کے ساتھ آتے ھیں۔ اپنی ذات کے خول مفادات اور اقتدار سے جدائ کا رونا بیانات کی روٹین ھے۔ باوجود تلاش کے فلسطین کے حق میں اسرائیل کے مظالم یا اسرائیل کے لئے امریکی اور برطانوی حمایت کی مذمت پہ ایک لفظ نہیں بولا ۔ بندہ مالکوں کا وفادار ھے ماننا پڑتا ھے۔ ایران اسرائیل امریکُہ کی جنگ کے بارے میں انتہا کی خاموشی ھے۔ دنیا اور ھمارا خطہ شدید کرائسس کی لپیٹ میں ھے۔ ھر موضوع اپنی علمیت جھاڑنے والا عالمی لیڈر خاموش ھے۔۔ کج تے بول
127
2,659
25
8,606
115,211
سعودیہ سے قرضہ مانگا گیا کہ اگر ہم واپس نہ کر سکیں تو ہمارے جتنے یہاں پاکستانی ہیں ان کے پیسے ضبط کر لینا، یہ رجیم بے شرمی کی ہر حد پار کر چکی ہے۔ منقول
22
325
10
597
8,059
ملک صاحب retweeted
آپکو پتا ہے لطیف کھوسہ نے آج ہی دعوہ کیا تھا کہ آج عمران خان رہا ہو جائے گا ! لیکن جج نے جب جیل رولز پوچھے تو کہتا ہے مجھے وقت دیں میری تیاری نہیں ! اور اہم بات لطیف کھوسہ یہ کیس لڑنے کی فیس کروڑوں میں لے رہا ہے
143
3,177
23
9,314
83,661
Replying to @MahrukhAli5555
نشانِ عبرت امریکہ کے اشارے پر سائفر منگوایا، عمران خان جیسے درویش صفت انسان اور ہزاروں لوگوں کو ناحق جیلوں میں ڈال دیا، اچھی بھلی چلتی معیشت اور کروڑوں پاکستانیوں کا ستیاناس کر دیا۔ آج نہ امریکہ کام آیا، نہ اقتدار، نہ دولت اللہ معاف فرمائے، حال یہ ہے کہ اپنے بچوں کو بھی نہیں پہچان پا رہے۔ ہر دور کا فرعون یہی سمجھتا ہے کہ وہ ہمیشہ رہے گا۔ آج جو حال باجوا کا کردیا گیا ہے، کل وہ کسی اور کا بھی ہو سکتا ہے۔موجودہ حکمرانوں کے لیے یہی پیغام ہے خدا کا خوف کھاؤ، خلقِ خدا پر رحم کرو۔ آخرکار ہم سب نے مرنا ہے اور حساب دینا ہے۔
2
252
1
1,114
13,148
ملک صاحب retweeted
ہمارے رسولِ محترم ﷺ جب بھی جہاد کیلئے نکلتے، عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو کسی طرح کا نقصان نہ پہنچانے کی سخت ترین ہدایات جاری کی جاتیں۔آج ہمارے اپنے سیکورٹی اہلکار آدھی رات کو گھروں پر دھاوا بولتے، دروازے توڑتے، گھریلو ساز و سامان تباہ و برباد کرتے اور (قیمتی اشیاء) چوری کرکے ساتھ لے جاتے ہیں۔ خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے، انہیں ڈرایا دھمکایا جاتا ہے اور اگر مطلوبہ شخص ہاتھ نہ آئے تو اس کے والد حتّٰی کہ گھریلو ملازمین تک کو (بالکل غیرقانونی طریقے سے) اٹھا کر قید کردیا جاتا ہے۔ ایسے ہی ایک حملے کے دوران جب میرا بھانجا ہاتھ نہ لگا تو میری ہمشیرہ کے ڈرائیور اور باورچی رحیم کو اٹھا لیا گیا۔ دونوں کو قید کردیا گیا اور جانوروں (sardines) کیطرح ایک چھوٹے سے ڈربے میں پھینک دیا گیا۔ رحیم کو تو سانس کی تکلیف تھی چنانچہ رہائی کے بعد جب سے وہ واپس لوٹا ہے وینٹیلیٹر پر موت و حیات کی کشمکش میں ہے۔ جو گروہ (ایک جمہوری ملک میں) دہشت کے اس راج کا ذمہ دار ہے وہ بلاشبہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے۔ ہم مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت سرکار کے ہاتھوں انسانی حقوق کی ایسی بہیمانہ خلاف وزریوں کی داستانیں تو سُنا کرتے تھے مگر ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ وحشت و بربریت کی ایسی تاریخ یہاں (پاکستان میں) بھی رقم کی جائے گی۔ (جبر و وحشت) کی اس پالیسی سے اگرچہ وقتی طور پر عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہو مگر (عوام کے سینوں میں کھَولتا ہوا) نفرت و ناراضگی کا لاوا کسی وقت بھی باہر آجائے گا۔
3,993
47,186
728
101,771
2,470,888
ملک صاحب retweeted
اس بے شرم بزرگ سے پوچھیں اب بلے کا کیا کرنا ہے۔
815
4,176
133
14,582
161,763
کیا یہ مرزا صاحب کا ہی بیان ہے ؟
1
51
ملک صاحب retweeted
جب روس اور یوکرین کی لڑائی ہوئی تو اس سے تیل اور اوپر چلا گیا، میں جب روس گیا تو ہم طے کر کے آ گئے تھے میں نے صدر پیوٹن سے طے کر لیا تھا کہ جس طرح ہندوستان کو سستا تیل دے رہے ہیں ہمیں بھی وہ سستا تیل دے، یہاں واپس آئے تو ہمارا آرمی چیف کہتا کہ نہیں روس کی مذمت کرو کیونکہ انہوں نے یوکرین پر حملہ کر دیا ہے، میں نے اس کو سمجھایا کہ ہندوستان تو مذمت نہیں کر رہا وہ تو امریکہ کا سٹریٹیجک اتحادی ہے ہمیں نیوٹرل رہنا چاہیئے جیسے ہندوستان رہ رہا ہے، دنیا میں تیل اوپر گیا، پاکستان میں افراطِ زر 12 فیصد تھی ہماری 12 فیصد سے افراطِ زر 30 فیصد پر چلی گئی کیونکہ ہم مہنگا تیل لے رہے تھے تیل کی قیمت اوپر چلی گئی۔ سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان #ReleaseImranKhan #FascismUnderAsimLaw
65
4,135
19
11,042
141,395
ملک صاحب retweeted
مریم نواشریف۔ آج پھر یہی تقریر کرو نا "عید کی آمد آمد ہے اور آج پٹرول ۔۔۔ سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ بتاؤ موٹر سائیکل والے گاڑیوں والے پٹرول دلوائیں یا بچوں کیلئے روٹی لیں۔ دوائی اور بچوں کی فیس کے پیسے کہاں سے دیں۔ اب عید سر پر ہے اور آٹا چینی پٹرول سب مہنگا"
29
456
12
843
6,465
ملک صاحب retweeted
کیا آپ بیٹھے بیٹھے پہاڑ جتنی نیکی کمانا چاہتے ہیں ؟ !! اگر ہاں تو اس پوسٹ کو شئیر کریں اس بچے کا نام زاہد ہے،زاہد کی عمر چھ یا سات سال تھی،سال 2005 میں اپنی بہن کے ساتھ بکریاں چرانے گیا تھا۔ گھر لوٹتے ہوئے زاہد بہن سے الگ ہوا۔ بہن بکریوں کے پیچھے گئی ۔ زاہد گھر کا راستہ بھول گیا۔ رونا شروع کیا تو ایک شخص نے آکر پوچھا بیٹا کیا ہوا؟ زاہد نے کہا گھر نہیں مل رہا۔ اس شخص نے زاہد کو کہا بیٹا چلو تمہیں گھر پہنچاتا ہوں۔ زاہد خوشی خوشی ساتھ چلا۔ گھر کے بجائے وہ ظالم انسان ٹرین اسٹیشن آیا اور زاہد کو ٹرین میں ساتھ بٹھاکر کسی اور شہر لے گیا۔ زاہد کو ایک گھر میں لاکر بند کیا،اس گھر میں ایک خاتون بھی تھی۔ زاہد کا کہنا ہے کہ میں دو دنوں تک امی ابو کو یاد کرکے روتا رہا۔ ان سے منتیں کرتا رہا مجھے امی کے پاس لےچلو- مجھے جیسے ہی موقع ملا اس گھر سے فرار ہوگیا۔ فرار ہوکر شہر کی طرف آیا تو ایک صاحب کے ہاتھ لگا انہوں نے چند روز کوشش کی میرے گھر والوں کو ڈھونڈنے کی۔گھر والے نہیں ملے ۔ پھر مجھے وہ ملتان کے ایک شیلٹر میں چھوڑ کر گیا۔ میں نے اپنی فائل نکال کر دیکھی تو اس میں ملتان کے شیلٹر میں داخلے کی تاریخ 22 نومبر 2005 ہے۔ زاہد کو ملتان سے سینکڑوں کلو میٹر دور ایک اور شہر کے شیلٹر بھیج دیا گیا تھا- جہاں اس نے بیس سال کاٹے۔ اور آج وہ چوبیس پچیس سال کا جوان ہے۔ زاہد کو اب بمشکل رہائش ملی ہے۔ ماہانہ چھ ہزار روپے کے عوض کام لیا جارہا ہے۔ اور رہائش دی ہے۔ اپنا دکھ کسی سے بیان نہیں کرسکتا۔ گھر کے تمام افراد کے نام یاد ہیں۔ اپنا شہر اور علاقہ معلوم نہیں ہے۔ زاہد کے والد کا نام بدر اور والدہ کا نام ثمینہ ہے۔ دو بھائی ہیں ایک کا نام عادل اور دوسرے کا نام زاہد ہے۔ چار بہنیں ہیں۔ سلمیٰ ، عظمی، ثناء اور بانو۔ اور اتنا یاد ہے کہ پھوپھی کا گھر نیچے تھا اور انکا گھر اوپر تھا۔ گھر کے قریب کوئی اسکول تھا۔ مزید کسی رشتے دار یا جگہے کا نام معلوم نہیں ہے۔ آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ خدارا اس پوسٹ کو پاکستان کے کوچے کوچے میں پھیلا دیں ۔ فیملی ممبرز کے نام یاد ہیں یہ اس کیس کے کامیاب ہونے کے لیے کافی ہے۔ ان شاءاللہ آپ کا ایک شئیر کسی اجڑے چمن کو پھر سے آباد کرسکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر واٹس ایپ کریں۔ +923162529829 7 mar 2026 #waliullahmaroof #missingchildren #punjab #PakistanZindabad
29
1,168
6
1,117
27,220
نالائقِ اعظم نے عوام کی زندگی اجیرن کرنے کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے۔ کہتا تھا کرپشن کی وجہ سے پیٹرول مہنگا ہوتا ہے! مکافاتِ عمل اٹل ہے!
2,899
3,645
683
8,223
ملک صاحب retweeted
یہ جھوٹ تو امریکہ اور یورپ کے اخبارات بھی نہیں بول رہے جو تم منبر رسول پر بیٹھ کر بول رہے ہو ۔ وہ سب بھی یہُ تسلیم کر رہے ہیں کہ ایران نے ان ملکوں میں امریکہ کے جو اڈے تھے ان پر حملے کئیے ہیں ۔ مدینہ کے یہودیوں کی رسول اکرم صلی اللہُ علیہ وسلم سے کیا لڑائی تھی کہ وہ رسول اکرم کو حکم مانتے تھے لیکن غزوہ احزاب میں ساتھ مشرکین مکہ کا دیتے تھے ۔ مسلمان ملک افغانستان پر پاکستان کیا کہ کر چڑھ دوڑا ہے کہ وہ انڈیا کا ساتھ دیتا ہے ۔ کچھ تو منبر رسول کا احترامُ کرو
988
4,173
169
9,779
166,859
ملک صاحب retweeted
🔵جب ایک مگرمچھ ساہی پر جھپٹتا ہے تو کسی کو توقع نہیں ہوتی کہ چند ہی لمحوں میں بازی پلٹ جائے گی!
1
25
206
31,174