Asif Ullah Wazir 🫶 (@Asifullahwazir4) header
Asif Ullah Wazir 🫶 (@Asifullahwazir4) profile picture

Never complain 😔 Never explain...😊 Stay silent 😶 And. enjoy the pine 💔

Nepal
Joined April 2017
Photo by Asif Ullah Wazir 🫶 (@Asifullahwazir4)Photo by Asif Ullah Wazir 🫶 (@Asifullahwazir4)Photo by Asif Ullah Wazir 🫶 (@Asifullahwazir4)Photo by Asif Ullah Wazir 🫶 (@Asifullahwazir4)Photo by Asif Ullah Wazir 🫶 (@Asifullahwazir4)Photo by Asif Ullah Wazir 🫶 (@Asifullahwazir4)Photo by Asif Ullah Wazir 🫶 (@Asifullahwazir4)Photo by Asif Ullah Wazir 🫶 (@Asifullahwazir4)Photo by Asif Ullah Wazir 🫶 (@Asifullahwazir4)Photo by Asif Ullah Wazir 🫶 (@Asifullahwazir4)
پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں کا یوتھ ممبر سمیع وزیر کو پیچھلے پانچ مہینوں سے 9 مئی کے سلسلے میں گرفتار گیا ہے لیکن ابھی تک پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں کیسی لیڈر شپ نے سمیع وزیر کے رہائی خلاف کوئی ایکشن یا قدم نہیں لیا جو قابل افسوس ہے۔
155
107
6
418
43,931
🤍 زندگی میں کسی کی خوشیوں سے حسد نہ کریں، ہر شخص نے اپنی مسکراہٹ کی قیمت کسی نہ کسی درد سے ادا کی ہوتی ہے۔✨
118
اگر جادو، جھاڑ پھونک یا وظیفے پڑھنے سے رشتے بنتے تو معاشرے کی سب سے خوبصورت عورتیں عاملوں کی بیویاں ہوتیں.
1
3
162
بعض اوقات آپ بڑے فلسفیانہ انداز میں پوچھ رہے ہوتے ہیں · قیامت کب آئے گی حالانکہ ساتھ بیٹھے شخص پر , بیت رہی ہوتی ہے °🖤🍁
2
1
13
186
There is no wealth then peace of mind..!
ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب سمجھ جاؤ گے کہ:ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں ،خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔!! متفق یا نہیں
1
1
3
82
ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب سمجھ جاؤ گے کہ:ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں ،خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔!! متفق یا نہیں
3
3
1
8
264
کیا بنے گا اسکا بچ جائے گی یا مر جائے گی؟؟؟ مر جائے تو اچھا ہے ویسے بھی اسکا نہ پتہ چلتا ہے ہنس رہی ہے نہ پتہ چلتا غصے میں ہے🙄🙄
1
1
9
204
ہم انسان بہت نازک ہیں، ہمیں موسم کا بدلنا بیمار کر دیتا ہے پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ دل میں بسنے والے رنگ بدل لیں اور دل بیمار نہ ہو،نڈھال نہ ہو...🖤
1
1
9
202
امی: بیٹی! سارا دن موبائل میں کیا کرتی رہتی ہو؟ 🙄 میں: امی! قوم کی خدمت کرتی ہوں! امی: اچھا! پہلے کچن کی قوم کو بھی دیکھ لو، وہاں برتنوں کا انقلاب آیا ہوا ہے! 🤣
23
52
2
64
618
﷽ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر صبح کی کرنوں میں پھولوں کا پیام آئے، ہر نئی صبح زندگی میں امید جگائے۔ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ترجمہ: ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ لبوں پہ درودِ پاک، دل میں خدا کا نور رہے، ہر آنے والا لمحہ رحمتوں سے معمور رہے۔ یا اللہ! ہماری صبح کو خیر و برکت، ہمارے دلوں کو سکون اور ہماری زندگیوں کو اپنی رحمت سے منور فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن #اردو_زبان
64
81
2
131
929
کھاؤ پیئو فیوچر بناؤ گھر بناؤ شادی کرو اولاد پیدا کرو ان کو پالو اور پھر سکون سے مر جاؤ؟ 🙃
1
5
157
ہم نے ہر درد کو لفظوں میں چھپایا ایسے، جیسے کاغذ پہ کوئی راز لکھا ہو ہم نے۔ #اردو_زبان
21
53
69
454
اپنا خیال رکھنا سیکھو، اور کسی کے آگے جھکنے سے بچو پر سکون اور صلح پسند زندگی گزارو، لیکن ضدی بنو اور بے خوفی کے ساتھ اپنے راستے پر چلتے رہو سب کی سنو، لیکن وہی کرو جو تمھیں سب سے بہترین لگے
5
12
204
اگر ابھی تک آپ یہی سمجھتے ہیں کہ اہمیت انسان کی ہوتی ہے تو آپ غلط ہیں، اہمیت صرف آپکے پیسے، ملازمت، گاڑی اور اچھے گھر کی ہوتی ہے۔!!!🤍
4
2
13
161
﷽ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 #خاتم_الرسلﷺ زندگی ہر صبح ہمیں ایک نیا موقع دیتی ہے؛ اپنی سوچ بدلنے، اپنی غلطیوں سے سیکھنے اور بہتر انسان بننے کا۔ یاد رکھیں! سکون دولت میں نہیں، بلکہ مطمئن دل، صاف نیت اور اللہ پر کامل بھروسے میں ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کی صبح امید، دن خوشیوں اور زندگی کامیابیوں سے بھر جائے۔ آمین یا رب العالمین #اردو_زبان
56
60
83
534
Asif Ullah Wazir 🫶 retweeted
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔! رزق میں اضافہ ہونے لگے تو جھک جاو ڈر جاو کہیں مال کی آزمائش تو نہیں ہاتھ کھول دو دسترخوان وسیع کر دو اور عاجز ہو جاو رزق میں برکت چاہتے ہو تو اللہ کا شکر ادا کرو
39
29
1
302
1,336
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔! رزق میں اضافہ ہونے لگے تو جھک جاو ڈر جاو کہیں مال کی آزمائش تو نہیں ہاتھ کھول دو دسترخوان وسیع کر دو اور عاجز ہو جاو رزق میں برکت چاہتے ہو تو اللہ کا شکر ادا کرو
39
29
1
302
1,336
اس ٹویٹ کے افشی دورانی صاحبہ تصویر شیئر کرنی کیا ضرورت تھی۔ @Pinodiary_xu 👇👇
بہت سے ہمارے انصافئنز جب بولنے اور تنقید کرنے کا وقت تھا تو تعریفوں اور چاپلوسی کرنے میں مصروف تھے اور اب رو رہے ہیں 🥺😭😭 🤭🤭🤭 اب پچھتائے کیا ہوت، جب چڑیاں چگ گئیں کھیت 🤷🏿‍♀️ نالائقوں
2
3
160
"جسم میں طاقت ہو یا نہ ہو مگر ضمیر کا طاقتور ہونا ضروری ہے کیوں کہ ضمیر اگر غلام ہو جائے تو طاقت کوئی معنی نہیں رکھتی.!"
2
2
9
100
*بہت قریب سے دیکھا ہے زندگی کو ....❤️‍🩹🙂* *یہاں اپنے بھی وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں🥀🫠
2
1
8
143
تنہائی کی راتیں، آنکھوں میں نمی، دل میں ہزار درد، لبوں پر خاموشی۔ 🥀 کوئی اپنا نہیں، کوئی ہمراز نہیں، زندہ تو ہیں مگر جینے کا احساس نہیں۔ 💔 #اردو_زبان
19
39
44
269