S.M.ATIF🐦 (@AtifSardar) header
S.M.ATIF🐦 (@AtifSardar) profile picture

Telecommunications

Riyadh, Kingdom of Saudi Arabi
Joined October 2012
Photo by S.M.ATIF🐦 (@AtifSardar)Photo by S.M.ATIF🐦 (@AtifSardar)Photo by S.M.ATIF🐦 (@AtifSardar)Photo by S.M.ATIF🐦 (@AtifSardar)Photo by S.M.ATIF🐦 (@AtifSardar)Photo by S.M.ATIF🐦 (@AtifSardar)Photo by S.M.ATIF🐦 (@AtifSardar)Photo by S.M.ATIF🐦 (@AtifSardar)Photo by S.M.ATIF🐦 (@AtifSardar)Photo by S.M.ATIF🐦 (@AtifSardar)
پاکستان نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے سیم ڈی این اے والوں کا دوسرا سیمی فائنل جاری ہے جس میں انڈیا جیت جائے گا اور یوں ایک بار پھر پاکستان اور انڈیا فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے
30
مینگورہ، شانگلہ، اور بٹگرام کے کامیاب جلسوں کے بعد، آج مسلم لیگ ن نے ہری پور میں بھی کمال کر دکھایا۔ امیر مقام صاحب نے، یہ عظیم اجتماعات کر کے اپنے آپ کو ثابت کیا ہے۔ ویل ڈن!
94
309
18
955
28,753
پنجاب کی شیرنی عوامی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا والہانہ انداز میں استقبال اٹک والو!! واہ زبردست کیا استقبال کیا ہے آپ سب نے اپنی وزیر اعلیٰ کا دل خوش ہوگیا @MaryamNSharif
12
ایک طرف چوری اوپر سے سینہ زوری۔ مولانا فضل الرحمٰن کو گھر کے باہر میڈیا کوریج بھی برداشت نہ ہوئی۔ اسلام آباد کے سیکٹر G-6 میں ان کی رہائش گاہ کے باہر کوریج کرنے والے صحافیوں کو انصار الاسلام کے کارکنوں اورسیکیورٹی گارڈز نے مار پیٹ کا نشانہ بنایا۔ صحافیوں کو آزادانہ رپورٹنگ کے ماحول کی فراہمی پر ایک اہم سوال!
127
117
29
195
28,860
S.M.ATIF🐦 retweeted
زیبروں نے اسلام آباد میں ناکے لگا لیے 🚨اسلام آباد کے سیکٹر G-6 میں انصار الاسلام کے کارکنان کی جانب سے گاڑیوں کی نجی چیکنگ پر شہریوں میں شدید اشتعال اور تشویش پھیل گئی ہے۔ مقامی رہائشیوں نے اس اقدام کو کھلی لاقانونیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں بھی شہری خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں اور یوں لگتا ہے جیسے کچھ عناصر نے شہر کو اپنی جاگیر بنا لیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ خود ساختہ ناکہ بندی کرنے والوں کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ شہر میں ریاست کی حاکمیت اور شہریوں کا سکون بحال ہو سکے۔ #twnpich #แฟนใครปะคะ
11
50
5
82
9,914
مسٹر پتلو ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ ٹک ٹاک پر محنت کرکے آگے بڑھا اور آج سب امیر جاگیردار اس جلتے ہیں اور اسکے خلاف کمپئین چلوا رہے ہیں۔ سب سے بڑی جاہل ہماری عوام ہے جسے نظم و ضبط کا علم نہیں۔۔
16
77
5
172
2,270
میں نے اپنی خوشیوں غریبوں کے ساتھ شئیر کرنے کی کوشش کی، واقعے میں میرا کوئی قصور نہیں، یہ حادثہ مجھ پر نہ ڈالا جائے ، مسٹر پتلو کی رو رو کر فیلڈ مارشل اور مریم نواز سے اپیل
261
272
44
1,190
252,698
S.M.ATIF🐦 retweeted
ناظرین! اس وقت اپر کرم میں نمک حرام افغان طالبان کی ٹھکائی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ یہ شیولا بیس کیمپ کی تباہی کے لائیو مناظر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نمک حراموں نے اپنی تمام پراکسیوں کو چیخیں مارنے کا حکم دیا ہے
8
258
948
8,814
S.M.ATIF🐦 retweeted
یہ ہمارے کشمیری بھائی ہیں جو مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ کل برمنگھم میں قوم پرست کنکتروں نے پاکستان مخالف نعرے بازی شروع کی تو اس بھائی نے پوچھا کہ بھارتی مظالم پر کیوں نہیں بولتے۔ جواب میں اسی کشمیری بھائی پر حملہ کردیا گیا۔
7
385
2
944
8,734
S.M.ATIF🐦 retweeted
میں حلفاً کہتا ہوں کہ ایمرجنسی کے بعد پختونخوا حکومت میں اگر مولانہ کو حصہ مل جاتا ( انکو ٹکڑ ڈال دیا جاتا) تو مولانہ آج سکون سے بیٹھے ہوتے۔۔۔
10
29
86
876
S.M.ATIF🐦 retweeted
مولانا نے افغانستان کا دورہ کیوں کیا؟ اور وہاں جانے کی آفر کیوں کی ؟ کیا وہ وزیر خارجہ تھے، خواجہ آصف
26
254
7
1,344
38,305
فضلو ڈیزل نے کہاں کہاں کہاں کی ہیں خواجہ صاحب نے ڈیزل کا پورا ٹینکر ہی کھول کے رکھ دیا 😂 او میں توانوں گھر پہنچا کے آواں گا تسی مینوں بول توں نئیں روک سکدے 😂
5
56
231
3,538
S.M.ATIF🐦 retweeted
مولانا فضل الرحمن کی طبیع صاف دھلائی۔
52
294
9
869
15,915
میں بالکل حلفاً کہہ رہا ہوں کہ اگر کے پی کے کی حکومت میں انہیں حصہ دے دیا جاتا، کوئی روٹی ٹکر انہیں بھی ڈال دیا جاتا تو فضل الرحمان کل کی تقریر نہ کرتے،وزیر دفاع خواجہ آصف نے فضل الرحمان کی خارش کی وجہ بتا دی۔۔۔
4
8
3
27
1,157
S.M.ATIF🐦 retweeted
اس محبت کو کیسے شکست دو گے ؟ ڈی جی آئی ایس پی آر انکل شریف پشاور پہنچے ہوئے ہیں جہاں پر طلباء نے پا جھپیاں وی کُٹ کُٹ پاو جھپیاں ساتھ انکل شریف کا استقبال کیا ہے ذرائع بتا رہے یہ ویڈیو اڈیالہ میں پی ٹی وی پر چلی ہے جہاں ایک قیدی غش کھا کر بلہوش ہو گیا پھر اُسے جوتا سونگھا کر ہوش میں لانا پڑا
33
153
573
13,027
S.M.ATIF🐦 retweeted
خواجہ آصف ورگا پُتر وی ماواں نے مُڑ نئیں جمنا! حساب موقعے اُتے ای کلیئر کرنا، خواجہ آصف توں بہتر ہور کون جاندا اے! ذرا کلپ سُنیو تے مزہ لوو۔
45
198
3
819
13,045
فضل الرحمن نے افغانستان جانے کی آفر کی اور پھر وہاں کا دورہ کیا۔۔ کیا وہ وزیر خارجہ تھا ؟ جو وہاں گیا؟ (خواجہ آصف) *مجھے طعنے مارتا ہے کہ اخے محسن نقوی ایران جاتا ہے وزیردفاع یہاں بیٹھا ہے
8
280
2
925
17,568
S.M.ATIF🐦 retweeted
خواجہ محمد آصف نے سود سمیت مولانا کو واپس کردیا۔ھاں مولانا کوئی شرم،کوئی حیا
95
201
13
764
17,931
S.M.ATIF🐦 retweeted
پوری گرمیاں عام صارف پٹ سیاپا کرتا رہا ئے کہ 200یونٹ والا ظلم ہے۔ اب سیزن گزر گیا۔ عوام نے کڑوا گھونٹ پی لیا تو حکمران طبقے کو یاد آگیا بات کرنا۔۔ کاش جب پالیسی بن رہی تھی تب عابد شیر علی بولتے۔۔ کہتے کہ یہ ظلم نہ کریں
6
22
1
99
2,139
S.M.ATIF🐦 retweeted
ڈپٹی کمشنر سندھ سجاول قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہیں ہوا تھا کیا اس غدار کے خلاف کوئی ایکشن ہوگا یا نہیں کیونکہ پاکستانی ہیں اور یہ عوام کا نمائندہ ہے اگر اس کے خلاف کارواہی نہیں ہوی تو اج یہ ایک ہے کل دو ہوں گی پھر دس پھر 50 اور یہ تعداد بھڑتی جاے گی ایے اسکو سزا دلوایں 🙏
14
68
3
85
1,694