SM Producer @paktvglobal -digital campaigner - (NOT ALL TWEETS ARE MY THOUGHTS) 💡
Bangladesh
Joined December 2022
- Tweets20.4K
- Following3.3K
- Followers5.5K
- Likes15.5K
Atif Zee retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر کا انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی کا دورہ، طلباء و اساتذہ سے خصوصی نشست
ڈی جی آئی ایس پی آر نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی میں طلباء و اساتذہ سے خصوصی نشست میں قومی سلامتی اور یکجہتی پر گفتگو کی
اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ؛
قومی یکجہتی، ملکی سالمیت اور دشمن کے پروپیگنڈا کو مؤثر جواب دینے کیلئے نوجوان نسل میں شعور اجاگر کرنا ناگزیر ہے
نوجوان نسل پاکستان کا روشن مستقبل اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے،
نوجوانوں کو ملکی ترقی، سلامتی اور استحکام میں کردار ادا کرنا ہوگا،
ڈی جی آئی ایس پی آر نے تعلیمی اداروں میں قومی شعور، حب الوطنی اور ملکی ترقی میں ذمہ دارانہ کردار کے فروغ پر زور دیا
اس موقع پر آئی بی اے کراچی کے طلباء و اساتذہ نے ملکی ترقی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ؛
پاکستان کی خودمختاری، سلامتی اور قومی مفادات کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے
طلباء نے پاکستان کیخلاف دشمن کے منفی پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے اور قومی یکجہتی کے فروغ کےعزم کا اعادہ کیا
تعلیم، سہولت اور مثبت سوچ یہی بلوچستان کے نوجوانوں کی اصل طاقت ہے۔ مکران کے نوجوانوں کے لیے عملی اقدامات خوش آئند ہیں۔
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو گوادر میں صوبائی محکموں کی مجموعی کارکردگی، جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کی بہتری سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اجلاس میں تعلیم، صحت، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، آبپاشی اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں جاری ترقیاتی اقدامات، درپیش مسائل اور مستقبل کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے عوامی فلاح و بہبود، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور گوادر کی پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے مربوط اور مؤثر اقدامات کی اہمیت پر زور دیا۔
اجلاس میں صوبائی وزیر ظہور بلیدی، چیئرمین گوادر پورٹ، چیف سیکریٹری بلوچستان، آئی جی پولیس بلوچستان، ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک تھے۔
#CMBSarfrazBugti #Gwadar #Balochistan #Development
10
تعلیم، سہولت اور مثبت سوچ یہی بلوچستان کے نوجوانوں کی اصل طاقت ہے۔ مکران کے نوجوانوں کے لیے عملی اقدامات خوش آئند ہیں۔
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
21
Atif Zee retweeted
تربت، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نوجوانوں سے کھلے مکالمے کی نشست میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
Atif Zee retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو گوادر میں صوبائی محکموں کی مجموعی کارکردگی، جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کی بہتری سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اجلاس میں تعلیم، صحت، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، آبپاشی اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں جاری ترقیاتی اقدامات، درپیش مسائل اور مستقبل کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے عوامی فلاح و بہبود، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور گوادر کی پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے مربوط اور مؤثر اقدامات کی اہمیت پر زور دیا۔
اجلاس میں صوبائی وزیر ظہور بلیدی، چیئرمین گوادر پورٹ، چیف سیکریٹری بلوچستان، آئی جی پولیس بلوچستان، ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک تھے۔
#CMBSarfrazBugti #Gwadar #Balochistan #Development
Atif Zee retweeted
مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی آنے والے وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ یونیورسٹی آف تربت میں اے آئی کے شعبے کے لیے فنڈز کی فراہمی نوجوانوں کے لیے نئے امکانات پیدا کرے گی۔
#CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
Atif Zee retweeted
بااختیار نوجوان، خوشحال مکران! وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دورۂ گوادر نوجوان نسل کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے اور انہیں آگے بڑھنے کے بھرپور مواقع دینے کی کڑی ہے۔
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListeningToYouthOfMakran
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
Atif Zee retweeted
مکران کی سرزمین ترقی اور خوشحالی کی نئی بلندیوں کو چھونے کے لیے تیار! وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی گوادر میں عوامی مسائل کے پائیدار حل اور ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کے لیے موجود
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListeningToYouthOfMakran
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
Atif Zee retweeted
اعلیٰ تعلیم تک ہر طالب علم کی رسائی یقینی بنائی جا رہی ہے؛ تربت یونیورسٹی میں طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے بتایا کہ حکومت طلبہ کے تعلیمی اخراجات کا 80 فیصد خود برداشت کر رہی ہے۔
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
Atif Zee retweeted
Safe and comfortable travel for women in Turbat! The Pink Bus Service will launch next year to make daily commuting easier and more secure.
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
Atif Zee retweeted
مکران کے نوجوانوں کی آواز کو اہمیت دینا اور ان کے لیے نئے مواقع پیدا کرنا وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی نوجوان دوست سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ #CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
Atif Zee retweeted
development reflects the importance of creating better opportunities for Balochistan’s next generation.
#CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
Makran’s bright future lies in empowering its youth. Listening to their voices is the first step towards progress.
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
17

The future belongs to empowered youth. Giving Makran’s young generation a voice means investing in tomorrow’s prosperity.
#CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
Atif Zee retweeted
Development is meaningful when it brings real opportunities to people. Makran’s progress is a step toward a stronger Balochistan.
#CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
Educational opportunities and recreational experiences can make a lasting difference in students' lives.#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
Balochistan CM Mir @PakSarfrazbugti
announces an educational and recreational trip to Murree for 250 students from Turbat and the provision of pink scooters to 50 female students.
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
Atif Zee retweeted
Excellent initiative by CM Sarfraz Bugti! Educational trip to Murree for 250 students from Turbat and pink scooters for 50 female students, this is real investment in youth and women empowerment.
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
Balochistan CM Mir @PakSarfrazbugti
announces an educational and recreational trip to Murree for 250 students from Turbat and the provision of pink scooters to 50 female students.
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
Balochistan CM Mir @PakSarfrazbugti
announces an educational and recreational trip to Murree for 250 students from Turbat and the provision of pink scooters to 50 female students.
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
Atif Zee retweeted
Peace and prosperity take center stage as CM Sarfraz Bugti kicks off his Gwadar tour, prioritizing youth empowerment and sustainable progress across Makran.
#CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListeningToYouthOfMakran #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام