m bashir awan retweeted
خوبصورت پاکستان 🇵🇰
ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں ،اگر آپ کی شئیر کردہ ویڈیو دیکھ کر ایک بھی ٹورسٹ پاکستان آتا ہے تو اس کا پاکستان کو ہزاروں ڈالر فائدہ ہوتا ہے۔
m bashir awan retweeted
کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے
تیرے بھی دن گزر گئے ، میرے بھی دن گزر گئے
تو بھی کچھ اور،اور ہے ہم بھی کچھ اوراور ہیں
جانے وہ تو کدھر گیا، جانے وہ ہم کدھر گئے
راہوں میں ملے تھے ہم ، راہیں نصیب بن گئیں
تو بھی نہ اپنے گھر گیا، ہم بھی نہ اپنے گھر گئے
m bashir awan retweeted
کاش ڈھونڈے تو مجھے گھوم کے بستی بستی
اور دعا ہے میری کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو
m bashir awan retweeted
جب سے ہم حرمین شریفین کے چوکیدار ہوئے، میرے رب نے عزتیں اور رفعتیں ہمارے قدموں میں ڈھیر کر دیں۔
m bashir awan retweeted
پاکستان 🇵🇰❤️خاموشی سے کہاں کہاں اپنا کردار ادا کرکے
کن مسلمان ملکوں کو آزاد کروا چکا ہے سنیں اور پاکستان ھونے پر فخر کریں
ہر وقت روندے نا رہا کرو اللہ دا شکر ادا کریا کرو 😅
m bashir awan retweeted
کسی اور چہرے کو دیکھ کر تیری شکل ذہن میں آ گئی
تیرا نام لے کے ملا اسے میرے حافظے کا یہ حال تھا
m bashir awan retweeted
ساون چ میں اپنے گیٹ توں باہر آلے ویہڑے نکا جہیا دھریک دا بُوٹا لایا سی ، اغلے سال اینہیں چھاں ونڈنی شروع کر دینی، اپنی دھرتی دےقدرتی بوٹے ضرورلاؤ





















