Pinned Tweet
گزشتہ برس جب خان کے لیے اٹھائی جانے والی بڑی بڑی آوازیں خاموش ہو گئی تھیں ایک آواز تھی جو اس ظلمت کے دور میں روشنی کا دیا بن کر اندھیرے دور کرنے کی کوشش میں تھی
اس دیے کا نام تھا
@LegacyLeavers_
اس سال ریکارڈ ٹرینڈز پینل کئے۔ جو کئی کئی روز تک پینل پر جمے رہے۔
الحمدللہ
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
دوبارہ عشق ہوا تو تجھ سے ہی کریں گے،
😌 خفاءضرور ہوں میں مگر بے وفا نہیں۔
#متاع_دل
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
وطن کی مٹی گواہ رہنا
پاکستان کے اصل وارث تو یہ بہادر لوگ ہیں
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
*خُــدا کــی رَائــے اَلَــگ ہَــے مَــگَــر مَــیــں سَــوچــتــا ہُــوں*🥺🥀
*ہَــمــارے جَــیــســوں کــا اِس دُنــیــا مــیــں کُــوئــی کَــام نَــہ تــھــا۔۔۔!*💔🥺
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
*بــــنــــانــــے والــــے نــــے خود کــــہــــا ہــــے۔۔۔ 🖤🥀*
*یــــہ دُنــــیــــا فــــقــــط دھــــوکــــا ہــــے۔۔۔!! 🥀🖤*
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
اللّٰہ کو یہ نہیں بتاتے تمہاری مشکل کتنی بڑی ہے
مشکل کو یہ بتاتے ہیں تمہارا رب کتنا بڑا ہے ۔💯🌱🤍
#متاعِ_دل
#متاعِ_دل #رازٍ_محبت #رازٍ_مومن #قومی_زبان #اردو_زبان #اردو_شاعری #قافلہ_ادب #خاتم_النبیین_محمدﷺ
🤖 Made with AI
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
*ہر ٹوٹنے کے پیچھے ایک تعمیر ہے
*ہر صبر کے بعد انعام ہے…
*ہر خاموشی کے پیچھے اللّٰـــہ کی آواز ہے…*
*ہر اندھیرے کے پیچھے ایک روشنی ہے…*
*صبر محض خاموشی نہیں…*
*یہ ایمان کی سب سے بلند صدا ہے:)
`"فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا"`
*بے شک تنگی کے ساتھ آسانی ہے!
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
🌹السلام و علیکم ورحمتہ الله و برکاتہ🌹
🌹صبح بخیر جمعہ مبارک 🌹
🌹#خاتم_النبیین_محمدﷺ🌹
🥀#درود_وسلام🥀
اے پروردگار
ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما لے جنہیں تو معاف فرماتا ھے اور وہ جو صراطِ مستقیم پر چلتے ھیں ۔ جو توبہ کرتے ہیں اور جن کی توبہ کو تو قبول کرتا ھے۔ جو تیرا
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
🌼*اے الله پاک !*🌼
خوبصورت کر دے ہماری سوچ کو، فکر کو، زبان کو، بیان کو، لہجے کو ، الفاظ کو، سماعت کو، بصارت کو، باطن کو اور ظاہر کو۔
*آمین یا ربالعالمین*❣️
صبح بخیر🌅🌺
جمعہ مبارک🌺🇵🇰
فی امان اللہ 💕
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
اللہ کی ذات پر ہمیشہ بھروسا رکھنا چاہیے، کیونکہ وہی ذات ہے جو ہر مشکل سے نکال سکتی ہے، ہر پریشانی کو آسانی میں بدل سکتی ہے اور وہاں سے راستے پیدا کر سکتی ہے جہاں انسان کو کوئی راستہ دکھائی نہیں دیتا۔ بس اپنے رب سے امید قائم رکھیے، دعا کا دامن تھامے رکھیے اور اس کے فیصلوں پر راضی رہیے۔ یقین رکھیے، جس کا سہارا اللہ ہو، وہ کبھی بے سہارا نہیں ہوتا۔
#خاتم_الرسلﷺ
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
السلام علیکم،
اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں تو خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھیں اور ٹیم کے آفیشل اکاؤنٹ
@Legacy_Leavers_
کو فالو کریں
لیگیسی لیورز پاکستان
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ زیر ہو جایا کرو، کیونکہ دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے۔ ❤️ 💯
Good morning
Jumma mubarak ♥️ 💕
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
﷽ 🌸
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
☀️ صباح الخیر | جمعہ مبارک 🌹
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِكْ وَسَلِّمْ
تھذیب یافتہ 🌹
امید رکھو، کیونکہ اندھیروں کے بعد روشنی ضرور آتی ہے۔ زندگی کبھی ایک ہی موڑ پر ٹھہری نہیں رہتی۔ جو آج ناممکن دکھائی دیتا ہے، کل حقیقت بن سکتا ہے۔ مایوسی خوابوں کو توڑتی ہے، جبکہ امید نئے راستے بناتی ہے۔ بس اپنے رب پر بھروسا اور اپنے دل میں حوصلہ زندہ رکھو۔
یاد رکھو! امید وہ یقین ہے جو مشکل وقت میں بھی جینے کا حوصلہ دیتا ہے۔ 🌹
#خاتم_الرسل ﷺ
#اردو_زبان
#صباح_الخیر
#جمعہ_مبارک
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
السلام علیکم
وہ جو عیب دیکھ کر بھی نفرت نہیں کرتا، وہ جو خطاؤں پر بھی پکڑ نہیں کرتا، وہ جو نافرمانیوں پر بھی دعائیں رد نہیں کرتا وہ جس کی محبت کے آگے ہر محبت ناقص ہے، وہ جسے منانے کے لیے ایک ندامت کا آنسو کافی ہے، وہ جو ہمیشہ سے باقی ہے، وہی اللہ ہے، وہی سچی محبت ہے۔
#داستان_دل
السلام علیکم
وہ جو عیب دیکھ کر بھی نفرت نہیں کرتا، وہ جو خطاؤں پر بھی پکڑ نہیں کرتا، وہ جو نافرمانیوں پر بھی دعائیں رد نہیں کرتا وہ جس کی محبت کے آگے ہر محبت ناقص ہے، وہ جسے منانے کے لیے ایک ندامت کا آنسو کافی ہے، وہ جو ہمیشہ سے باقی ہے، وہی اللہ ہے، وہی سچی محبت ہے۔
#داستان_دل
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
تلخ حقیقت یہ ہے کہ 💔
وقت بدلتے ہی چہرے بدل جاتے ہیں، مفاد ختم ہوتے ہی رشتے بدل جاتے ہیں، اور جب انسان مشکل میں ہوتا ہے، تو اپنے بھی پہچاننے سے انکار کر دیتے ہیں۔
زندگی کا سب سے بڑا سبق یہی ہے کہ ہر مسکراتا چہرہ مخلص نہیں ہوتا۔
تـــــــــــھـذیــــــــب تــــــــافـــــــتہ
#اردو_زبان
#داستان_دل
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماۓ
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭
میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔
انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔
دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔
اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔
اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢



























