فنا retweeted
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماۓ
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭
میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔
انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔
دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔
اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔
اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
فنا retweeted
السلام علیکم
یا اللہ! آج کے دن کا آغاز تیرے بابرکت نام اور تیری ذات پر کامل توکل کے ساتھ کرتے ہیں۔ اے ربِ کریم! ہمارے تمام معاملات میں تو ہی ہمارا کارساز اور مددگار بن جا۔ ہمارے دلوں سے ہر خوف اور پریشانی کو مٹا کر اپنے اوپر بھروسہ مزید مضبوط فرما۔
#داستان_دل
فنا retweeted
السلام علیکم
*"اپنا درد خدا سے بانٹ لیا کرو پھر درد جانےدوا جانے اور خدا جانے."*
ﺍﻟﻠّٰﻪ تعالی ہم سب کو ﺩﻋﺎ، ﺗﻮﺑﮧ ﺍﻭﺭ ﺷﮑﺮ ﮐﯽتوفیق عطا فرماۓ اور ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ، ﺑﺨﺸﺶ ﺍﻭﺭ ﻧﻌﻤﺖ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ نہ کرے.
#داستان_دل
فنا retweeted
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
Congratulations team
@Legacy_Leavers_
@Morpheus0300
@SKPTI804
@raajraaj1187
@33Aanwr
@HabibUl99656518
@Angel_hn
@zahy_12
@SaraNiaziPTI
@NiaaziKhanPTI
@Malkanoor_
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
ہم انسان بہت نازک ہیں ... ہمیں موسم کا بدلنا بیمار کر دیتا ہے ... پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ دل میں بسنے والے رنگ بدل لیں ... اور دل بیمار نہ ہو ... نڈھال نہ ہو ۔
#اردو_زبان
فنا retweeted
اسلام علیکم
*"بانٹنے کی عادت ڈالیۓ محبت بھی، جذبے بھی، خوشیاں بھی."*
اے روزِ ازل کے مالک ہمیں خوش بختوں میں شامل فرما دے اور اپنی رحمت کی بدولت ہمارا خاتمہ بالخیر فرما اور ہم سے وہ کام کروا جن سے تیری رضا حاصل کر سکیں۔
#داستان_دل
فنا retweeted
آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی اس کے لیے بحیثیت قوم جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔
عمران خان
(10جون 2025 )
#RetweetImrankhan
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
فنا retweeted
السلام علیکم
یا اللہ وہ دعایں قبول کر جنکا انجام اچھا ہو اور هم سب پر اپنا رحم و کرم فرما دے, رزق میں برکت عطا کر دے, بیماروں کو شفاء عطا کر دے, تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما دے۔
#داستان_دل
فنا retweeted
The people are ready. The demand is just. Free Imran Khan. #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Imran Khan is totally against using our people for other countries’ wars
Pakistani Lives Matter!
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
فنا retweeted
رات کتنی گہری ہو ڈھل ہی جائیگی۔
نیا سورج طلوع پھرسے ہوگا۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
فنا retweeted
*اظہارِ لاتعلقی پی ٹی آئی*_
_*پی ٹی آئی سے لاتعلقی کی پریس کانفرنسز کا دوسرا راؤنڈ*_
_*دوبارہ شروع ہونے والا ہے .تمام ٹائیگرز سیٹ بیلٹ*_
_*مضبوطی کے ساتھ باندھ لیں ..*_
_*نئے چہرے نئ پریس کانفرنس جلد آرہی ہے..*_
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
فنا retweeted
*خدا نصیب کرے انکو دائمی خوشیاں*
*عدم وہ لوگ جو ہمکو اداس رکھتے ہیں❤️🩹*
#夢いっぱいのオーブ500個






























