Pinned Tweet
وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ﴾
اور (مومنو)مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں خدا ان سے بےخبر ہے۔وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جب کہ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
Baba G retweeted
اغا بھائی کااکاؤنٹ ڈیلیٹ کروا دیا گیا ہے تمام لوگوں سے گزارش ہے
کہ ان کے اس نئے اکاؤنٹ کو فالو کریں
بہت ہی گھٹیا لوگوں سے پالا پڑا ہے جو اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کروا دیتے ہیں
@agha_sheikh1
یہ سالے اپنا ہی جہلی اپوزیشن کا ڈرامہ شروع کرنے لگے ہیں ثابت یہ کرنا ہے ڈیزل کوئی اینٹی سٹیبلشمنٹ چیز ہے تاکہ ڈیزل کو اگلے الیکشن میں کچھ زیادہ ووٹ ملیں
ڈیزل کو نوٹس جاری کیا گیا کہ اسلام آباد آپ کے گھر میں جو جنریٹر لگا ہے، وہ اصولوں کی خلاف ورزی ہے، لہذا اسے ہٹا دیا جائے
Baba G retweeted
پاک فوج نے ڈرون سے اٹیک کر کے دو ایک بچہ اور ایک بچہ شہید کر دیا ۔ صرف اس وجہ سے کہ بچوں کا باپ کشمیر کمیٹی کا ممبر تھا ۔۔
اب سمجھ آئی بلوچستان میں نوجوانوں سے لیکر جوان بچیوں تک سب ہتھیار کیوں اٹھا رے ؟؟؟
پاکستان اور پاک فوج ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے پاکستان بچانا ہے تو پاک فوج کا ادارہ ختم کرنا ہی ہوگا ۔ اس کی جگہ بارڈر پہ نئی فورس بنانی ہوگی
Baba G retweeted
کشمیر ایکشن کمیٹی کے رکن کے گھر پاک فوج نے ڈرون حملہ کرکے دو بچیاں اور دو خواتین شہید کردی ہیں۔
Baba G retweeted
ارمانڈو جونز ، یاوو ، جوزفینا ، کیویا ، کنگ مو ، منہہ تونگ ، ڈنگ نوگوین ، ڈیوڈ جونئیر اور اتی تن جنگ آئی ایس پی آر کے لیے شدید افسردہ ہیں۔ یہ ہوتی ہے اصل عالمی پذیرائی۔











