Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
ہر بات کی تہہ میں ایک بات ہوتی ہے ۔۔۔ وہی ساری بات ہوتی ہے
Replying to @BakraViews @ghostinvoid
aur john bhai aik baat aur clear kar dein please kya kisi kafir dosheeza k kufar say nafrat aur kufar ko radd kar k us say pyar mohabbat aur boso kinar karna jaaiz hai?
Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
الحاد اور ایمان ذاتی نظریات ہیں
ذاتی نظریات ذاتی ہی رہنے چاہیں بشرطیکہ کوئی آپ سے سوال کرے
پاکستانی معاشرے میں ایک روش چل پڑی ہے
عموماً انسان اپنی کوتاہیوں ، ناکامی سے راہِ فرار اختیار کرنے کیلیے یا تو ملبہ خدا پر ڈالتا ہے
یا پھر اویس اقبال جیسے grifters کے پیچھے لگ کر Islam bashing شروع کر دیتا ہے
اگر کوئی mutual ایسا کام کرے بھی تو نظر انداز کریں
لوگوں کے ہر سیاہ یا سفید سے اتفاق کرنا ضروری نہیں
درگزر کریں ، عین ممکن ہے وہ کسی تکلیف میں ہو جس کا اظہار یوں کر رہے ہوں
یہ بھی ممکن ہے زندگی کے کسی موڑ پر رجوع کر لیں
کفر سے نفرت کیجیے ، رد کیجیے
کافر سے نہیں
Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
Replying to @BakraViews
Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
Replying to @BakraViews
ضبط کر اے دلِ مَجرُوح کہ اِس دُنیا میں
کون سا دل ہدفِ گردشِ ایّام نہیں۔۔۔
Controversial Bakra 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
زندگی جینے کے لیے ہوتی ہی نہیں بس مرنے تک زندہ رہنے کے لیے ہوتی ہے




























