مسافر البحر (@Asifviews) header
مسافر البحر (@Asifviews) profile picture

سمندروں کا راھی

مسافر
Joined April 2016
Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)
بابا جی فرماندے نے بھانویں کوئی وہابی ہووے، سنی ہووے یا شیعہ ہووے۔۔۔ جیہڑا پاکستان دے نال نئیں کھڑا ہووے گا اوہ بڑا وڈھا پینچود ہوئے گا۔۔۔۔
انڈیا میں سُنی ھو ،وہابی ھو دیوبندی ھو یا اہلِ تشیع وہ سب کہتے ہم انڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں پاکستان میں دیوبندی افغانستان ساتھ، وہابی سعودی عرب ساتھ ،اہلِ تشیع ایران ساتھ کھڑا ھے جبکہ بابا قائداعظم اور سُنی پاکستان ساتھ کھڑے ہیں
5
32
96
2,708
کہہ دیجئے کہہ دیجئے۔۔۔ ویسے بھی کونسا آپ نے چول مارنے سے رکنا ھے اس لئے اجازت ھے کہہ دیجئے۔۔۔
یہ کہنے دیجئے کہ بلاول بھٹو کی جانب سے حالیہ ملک تاریخ کی یہ اب تک کی سب سے اہم اور بھرپور سیاسی پریس کانفرنس ثابت ہو رہی ھے۔
2
128
مسافر البحر retweeted
آپ لوئی پوسٹ کرتے تو ایک دو لوگ کمنٹس میں ہنس رہے ہوتے تو بندا سوچتا چلو اچھی بات لکھ بیٹھا ہوں۔ کسی نے گالی نہیں دی۔ وہ تو جب پتہ چلتا آپ کے پوسٹ کا سکرین شاٹ کسی نے فیس بُک پر لگایا ہے اور وہاں جو آپکو گالیاں پڑ رہی ہیں۔ اُس کا حساب ہی نہیں
4
5
3
68
2,354
مسافر البحر retweeted
بھائی اپنے غصے میں میری تاریخ وفات خراب نہ کر تیری مہربانی
قسمت کا کھیل۔ نواز شریف کی پہلی ڈیوٹی یہ تھی کہ وہ وزیر اعلی بن کر پنجاب میں پیپلز پارٹی کا زور توڑے۔ اس وقت بھی ایک ہیرو تھا جو پھانسی چڑھ گیا۔ آج اس کی بیٹی کی وہی ڈیوٹی لگی کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کا زور توڑے۔ آج کا ہیرو جیل میں ہے۔ وہ کامیاب ہوا، بیٹی ناکام۔ یہ ناکامی قوم کی کامیابی ہے۔ مگر کامیابی کا صرف پہلا قدم، بہت کچھ ابھی باقی ہے۔ کیا باقی سفر موجودہ نسل طے کرے گی یا آنے والے، کون جانتا ہے۔ لہو میں ڈوب کر توڑی ہیں میں نے زنجیریں غلامی ذہن میں بیٹھی ہے مسکراتی ہوئی
11
67
1
311
6,301
مسافر البحر retweeted
یہ صحافی ہے 😂😂😂 علیم خان کا موجودہ حکومت سے پھڈا ہی تب شروع ہوا جب مریم نواز نے بغیر کوئی پریشر قبول کئے، پرانے شہر کی جانب والے بند توڑنے سے انکار کیا تھا۔ تمام واقعات اخبارات میں موجود ہیں لیکن پاکستانی صحافی ہو اور ب فارم جھوٹا نہ ہو، ناممکن
جب سیلاب آیا آپ لوگ پارک ویو پر بولے؟ جب سیلاب متاثرین چیخ رہے تھے آپ بولے؟ جب RUDA نے کہا کہ غلط ہوا تب بولے؟ کوئی ایکشن لیا ؟ آج پارک ویو متاثرین سے ہمدردی ہو گئی کیونکہ سوشل میڈیا سیل آپ کے خلاف بن گیا اور اب ٹکراؤ ہو گیا تو متاثرین بھی یاد آنے لگے اور قانون بھی 😂
22
81
640
مسافر البحر retweeted
بیٹے کو انفیکشن کی وجہ سے رات دو بجے تک DHQمیں تھا، اب بھی یہیں ہُوں۔۔ سب سے بہترین چیز، مُفت میڈیسن، تعاون کرنے والا سٹاف عملہ اور ہر چند منٹ بعد صفائ، واش رُوم بھی صاف۔ مگر مسئلہ یہ کے چلڈرن وارڈ میں ناکافی بیڈ۔۔ اکثر بیڈز پر دو دو بچے ایڈمٹ ہیں۔ باقی وارڈز میں بیڈ خالی پڑے ہیں
22
34
1
144
2,633
مسافر البحر retweeted
وزیرِاعلیٰ مریم نواز کے زیرِ استعمال طیارے کی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپرد کرنا معمول کا انتظامی فیصلہ ہے اور پہلے بھی ایسا ہی ہوتا رہا ہے لیکن مریم نواز کے مخالفین کا کیا کہ کرسی پر نظریں جمائے باری کے منتظر اس میں بھی حکومت کی رخصتی کے خواب دیکھنے لگے۔ بلی کے خواب میں چھیچھڑے!
3
25
136
1,471
121
Simple equation. Unexpected answer. Can you solve it? 👇
1
127
مسافر البحر retweeted
آئیے اس سٹوری کو تھوڑا موڈی فائفو کروایا اے کرتے ہیں مثال کے طور پر ایک مہنگی گاڑی والا سلجھا ہوا شخص اس ٹریکٹر کے آگے آ کر اِس کو روکتا ہے اور سمجھاتا ہے کہ تم غلط کر رہے ہو۔ ٹریکٹر والا آگے سے کہتا ہے " تو ماما لگنا ایں " اور ٹریکٹر چلاتے ہوئے گاڑی رگڑ دیتا ہے گاڑی والے کو غصہ آتا ہے ہاتھا پائی ہوتی ہے گاڑی والے کی ویڈیو بن جاتی ہے " مصوم ٹریکٹر والے پر جاگیر دار کا تشدد " پھر گاڑی والا پکڑا جاتا ہے اور تھانے میں معافی والی ویڈیو بنوا کر اپنی جان چھڑواتا ہے۔ تو نتیجہ یہ ہوا ہے۔ کہ اے وی وڑے پانڈے وچ تے سڑک تے حکومت اصلاح انسانوں کی ہوتی ہے ڈنگروں کی نہیں۔ ویڈیو بنوانے سے بچیں۔ کیونکہ اب ڈر ہی لگتا ہے
اندازہ کیجئے کیسے ملکی وسائل کو جان بوجھ کر برباد کیا جاتا ہے ۔ لڈن روڈ وہاڑی حال ہی میں نیا بنا ہے ۔ عوام خود ہی وسائل برباد کرتی ہے پھر ہم حکومتوں کو کوستے ہیں ۔۔۔ ٹریفک پولیس کو چاہیے ایسے لوگوں پر فوری کریک ڈاون کرے ۔
19
91
6
320
19,406
مسافر البحر retweeted
ظلم کی اس سے بھی بڑی مثالیں بنا دی ہیں اس پنجاب حکومت میں ، خدا کی پناہ زیادتی اور قتل کرنے والے معصوموں تک کو نشان عبرت بنا رہے۔
شریف خاندان نے بھی قوم کو عجیب بیوقوف بنایا ہوا ہے، چچا پیٹرول پر سبسڈی دیتا ہے، بھتیجی پیٹرول ڈلوا کر نکلنے والے شہری کا 2 ہزار کا چالان کر کے وہ سبسڈی واپس لے لیتی ہے۔
5
25
1
109
1,067
مسافر البحر retweeted
رب ارحمھما کما ربیٰنی صغیرا
1
3
14
150
مسافر البحر retweeted
دس ایس ہجر دی حد مینوں توں فیر ملیں گا کد مینوں مک جان حیاتی دے دکھڑے آ کول میرے یا سد مینوں
1
1
4
479
میں اگر اپنی جوانی کے سنا دوں قصے یہ جو لونڈے ہیں مرے پاؤں دبانے لگ جائیں...💪
1
1
5
149
مسافر البحر retweeted
یہ ان دنوں کی باتیں ہیں جب انیق ناجی @aniqnaji کو امید تھی کہ لندن سے پاکستان پہنچتے ہی سیدھے کسی وزارت میں فٹ ہو جائیں گے
3
16
3
50
16,506
مسافر البحر retweeted
اب یہ دیکھیں گواہ صرف آپ پاس نہیں سب کے پاس ہوتے ہیں اس بھائی کی اس بات کا جواب ہے آپ کے پاس؟؟؟؟ 😂😂😂😉
ایک ہی طرح کی باتیں وہی تصاویر ؟ اپنی باس عظمی بخاری کو بتا دیں کہ عیاری، خوشامد اور مکاری کو ہنر نہیں کہتے۔ انہی حرکتوں کی وجہ سے اپنی باس کی سیاست وہ ڈبو چکیں۔ تیس سال سے انہیں جانتا ہوں، عقل سے وہ ہمیشہ فارغ تھیں کیوں نالائقی کے مزید ثبوت دیتی ہیں۔
1
29
1
58
3,711
سعد رفیق صاحب جب بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں تو میں ان پہ تنقید کرتا ہوں لیکن ایک بار پھر کہوں گا کہ سعد رفیق صاحب کے بعد ریلوے یتیم ہو گیا۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔۔ شاليمار ایکسپریس جسے پرائیویٹ کیا ہوا، کنڈیشن تو ٹھیک ھے لیکن کراچی سے چلنے کا وقت صبح 6:45 تھا اور 9:30 پہ چلی ھے
سعد رفیق کے بعد سے ریلوے کا محکمہ یتیم اور لاوارث ہو چکا ھے... دروازے ٹوٹے ہوے، ڈور سٹاپر کی جگہ سائکل والی ٹیوب، اے سی کام نہیں کر رہا، بی سی کرایہ ڈبل اور اے سی کی پرفارمنس زیرو... بی سی اگر چلا نہیں سکتے تو اے سی ڈبہ ختم کر کے اکانومی کلاس ہی کر دو...
1
1
45
مسافر البحر retweeted
فواد چوہدری صاحب @fawadchaudhry کو شاید معلوم نہیں لیکن ہسپتال میں کچھ مریضوں کو وزٹ کرنے کا ایک پروٹوکول ہوتا ہے جو عدالتی راہداریوں میں ہانپتے بھاگتے سانڈوں کے علم میں شاید نہ ہو۔ یوں بھی جنہوں نے "آرتھوپیڈک سرجن" کے دفاع کیے ہوں وہ ایسے ہی تڑپ سکتے ہیں
9
23
49
1,292
مسافر البحر retweeted
ادھی ادھی راتی اٹھ، رون موئے متراں نوں 💔
2
7
1
19
562
مسافر البحر retweeted
امریکی آئین میں بڑی تبدیلی امریکی سینیٹر اب وزیراعظم بنیں گے ؟ @ABCNewsUrdu
10
14
1
154
5,119
مسافر البحر retweeted
Iqbal said and i qoute اینج تے فے اینج ای سئی اگلا پھیرا ناکے پر ہوگا
2
1
47
مسافر البحر retweeted
اگوں گروک کہہ دوے میری تے مجبوری آ ، تسی کیوں نئیں اوہنوں بلاک یا میوٹ کردے
او نحشا @grok توں @muzamil_45 نوں بلاک کیوں نئیں کردا؟ کانا ایں اوہدا؟
1
3
12
493