Naseeda Baloch (@BalochNaseeda) header
Naseeda Baloch (@BalochNaseeda) profile picture
Joined August 2025
ایکس کمپین! بلوچ وائس فار جسٹس جبری لاپتہ ماہ جبین بلوچ کی بازیابی کے لیے 29 نومبر 2026 کو ایکس پر مہم چلائے گی۔ 29 مئی 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے بسیمہ سے تعلق رکھنے والی پولیو سے متاثرہ طالبہ ماہ جبین بلوچ کو کوئٹہ کے سول اسپتال سے حراست میں لے کر جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ وہ تاحال لاپتہ ہیں۔ بلوچ وائس فار جسٹس انسانی حقوق کی تنظیموں، خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں، طلبہ، وکلا، صحافیوں اور زندگی کے دیگر تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کرتی ہے کہ وہ اس مہم میں بھرپور حصہ لیں اور ماہ جبین بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔ تاریخ: 29 نومبر 2026 وقت: رات 8 بجے سے 12 بجے تک #ReleaseMahjabeenBaloch #SaveBalochWomen
24
5
35
1,627
Naseeda Baloch retweeted
As a sister, I wish Mahrang could be there today to receive this honour herself. I wish she could see how far her voice has travelled and how many people around the world recognise her courage and stand with her.” I am incredibly proud of her. I know what she has sacrificed, how much she has endured, and how deeply she cares about her people. She never chose the easy path, even when standing up for the truth came at a great personal cost. @MahrangBaloch_ 🌹 @Edelstam
20
311
34
904
18,563
Naseeda Baloch retweeted
جبری لاپتہ نصیب اللہ بادینی کی ہمشیرہ انسانی حقوق کی تنظیموں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹوں، طلباء، وکلاء، صحافیوں اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کررہی ہیں کہ وہ نصیب اللہ کی بازیابی کےلیے اپنی آواز بلند کریں۔ ⁦⁦#ReleaseNaseebUllahBadini⁩⁩
1
29
4
69
1,478
Naseeda Baloch retweeted
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ آج بھی جاری رہا، صغیر اور اقرار کے لواحقین کا دوسرے روز بھی احتجاج، اپنے پیاروں کی بازیابی کا مطالبہ۔ #EndEnforcedDisappearances urdu.zrumbesh.com/27010/
7
20
741
Naseeda Baloch retweeted
ایکس مہم! داد شاہ بلوچ کی جبری گمشدگی کو سات ماہ مکمل ہو چکے ہیں۔ ان کی باحفاظت بازیابی کے لیے ایکس پر مہم چلائی جائے گی۔ 📅 تاریخ: 21 نومبر 2026 🕕 وقت: شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک #ReleaseDadShahBaloch
14
1
34
631
Naseeda Baloch retweeted
صغیر بلوچ اور اقرار بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لیے جاری احتجاج کے دوران آصف بلوچ اور رشید بلوچ کی ہمشیرہ سائرہ بلوچ اظہارِ خیال کر رہی ہیں۔ #EndEnforcedDisappearances
8
35
1,092
Naseeda Baloch retweeted
میرے بھائی صغیر احمد بلوچ اور اقرار احمد بلوچ 11 جون 2025 سے جبری لاپتہ ہیں۔ وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ میں ہم دوسرے دن بھی اپنے پیاروں کے جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کررہے ہیں۔ تمام مکاتبِ فکر سے اپیل ہے کہ صغیر اور اقرار کی بحفاظت بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔
15
35
1,079
I am Naseeda, Our family is holding a three-day protest at the VBMP protest camp against the enforced disappearance of Sagheer and Iqrar. We appeal to people from all walks of life to show solidarity with us and raise their voices for the recovery of all missing persons.
2
29
3
62
1,408
Naseeda Baloch retweeted
میرے بھائی اور کزن کی بازیابی کے لیے 17 نومبر، سہ پہر 3 بجے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ میں پریس کانفرنس کروں گی۔ تمام صحافیوں، میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے شرکت اور میری آواز بننے کی اپیل کرتی ہوں۔ #ReleaseSagheerAndIqrar
7
58
1
234
6,202
Press Conference Announcement! My brother and cousin were forcibly disappeared by state authorities on June 11, 2025, after being taken from the Ormara Checkpost. One year and five months have passed since their enforced disappearance, yet their whereabouts remain unknown, and they have still not been recovered. To demand their safe recovery and draw attention to their prolonged enforced disappearance, I will hold a press conference on November 17, 2026, at 3:00 PM at the Voice for Baloch Missing Persons (VBMP) Protest Camp. I sincerely appeal to journalists, news channels, civil society members, and human rights organizations to attend this press conference, amplify my voice, and help bring my family's suffering and demand for justice to the attention of the world. @BalochNaseeda #ReleaseSagheerAndIqrarBaloch
14
5
32
846
Naseeda Baloch retweeted
جبری گمشدگیوں کے خلاف VBMP کے احتجاجی کیمپ کو 6400 دن مکمل صغیر کی ہمشیرہ نے احتجاجی کیمپ میں شرکت کرتےہوئے بتایا کہ ان کے بھائی صغیر اور کزن اقرار کو 11 جون 2025 کو اورماڑہ چیک پوسٹ سے فورسز نے جبری لاپتہ کردیا۔ انہوں نے دونوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا #EndEnforcedDisappearances
24
3
46
6,508
Naseeda Baloch retweeted
11 جون 2025 کو صغیر اور اقرار کو اورماڑہ چیک پوسٹ سے FC، CTD اور MI کے اہلکاروں نے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ ایک سال گزر جانے کے باجود ہمیں اب تک کچھ نہیں بتایا گیا کہ وہ کہاں ہیں، کس حال میں ہیں، یا زندہ بھی ہیں یا نہیں۔ #ReleaseSagheerAndIqrarBaloch
1
27
1
75
2,051
Naseeda Baloch retweeted
میرے بھائی صغیر احمد اور کزن اقرار کو 11 جون 2025 کو اورماڑہ چیک پوسٹ سے فورسز نے جبری لاپتہ کیا۔ کوچ کے ڈرائیور، ان کے دوست اور دیگر مسافروں نے GIT میں بیانات ریکارڈ کرائے، مگر دونوں تاحال بازیاب نہیں ہوئے۔ فوری بازیابی یقینی بنائی جائے، بصورتِ دیگر خاندان سمیت احتجاج کریں گے۔
23
35
1,424
Naseeda Baloch retweeted
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6,396ویں روز بھی جاری رہا۔ صغیر احمد اور اقرار سمیت تمام جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ #EndEnforcedDisappearances thebalochistanpost.com/2026/…
11
20
1,531
میرے بھائیوں کو اسی ہفتے منظرِ عام پر نہیں لایا گیا یا بازیاب نہیں کیا گیا، تو میں ہائی کورٹ کے سامنے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ بھوک ہڑتالی کیمپ لگاؤں گی اور وہیں بیٹھوں گی۔ نسیدہ بلوچ جبری لاپتہ صغیر احمد اور اقرار احمد کی ہمشیرہ ہوں نسیدہ بلوچ نے کہا ہے کہ 11 جون 2025 کو اورماڑہ چیک پوسٹ کے قریب میرے بھائیوں، صغیر احمد اور اقرار احمد، کو پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ آج تک ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل سکیں۔ آج میرے بھائیوں کی گمشدگی کو ایک سال، چار ماہ اور ایک دن گزر چکے ہیں، لیکن وہ تاحال لاپتہ ہیں۔ میں نے انصاف کے حصول کے لیے ریاست کے ہر دروازے پر دستک دی۔ میں کمیشن کے پاس بھی گئی، لیکن تاحال مجھے وہاں سے کوئی جواب نہیں ملا۔ میں ہائی کورٹ سے بھی رجوع کرتی ہوں، مگر ہر بار اگلی تاریخ دے دی جاتی ہے۔ آج تک مجھے یہ نہیں بتایا گیا کہ میرے بھائی کہاں ہیں، کس حال میں ہیں، صغیر کہاں ہے اور اقرار کہاں ہے۔ آج میں بے بس ہو چکی ہوں۔ میں بار بار اپیل کر رہی ہوں، ریاست کے سامنے بھی اپنی فریاد لے کر آ رہی ہوں اور میڈیا کے ذریعے بھی اپنی آواز بلند کر رہی ہوں۔ میری ریاست سے بار بار یہی اپیل ہے کہ اگر میرے بھائیوں سے کوئی جرم سرزد ہوا ہے، تو عدالتیں موجود ہیں۔ انہیں عدالتوں میں، بالخصوص اعلیٰ عدالتوں کے سامنے پیش کیا جائے، تاکہ قانون کے مطابق کارروائی ہو سکے۔ میں ایک پاکستانی شہری ہوں اور پاکستان کے آئین کو تسلیم کرتی ہوں۔ لیکن میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ میرے بھائیوں کا قصور کیا ہے؟ انہیں اس طرح کیوں لاپتہ کیا گیا؟ اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے، تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے۔ مجھے یہ جاننے کا حق ہے کہ میرے بھائیوں پر کیا الزام ہے اور وہ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں۔ اگر میرے بھائیوں کو اسی ہفتے منظرِ عام پر نہیں لایا گیا یا بازیاب نہیں کیا گیا، تو میں ہائی کورٹ کے سامنے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ بھوک ہڑتالی کیمپ لگاؤں گی اور وہیں بیٹھوں گی۔ مجھے انصاف چاہیے، مجھے میرے بھائی چاہییں۔ میں سول سوسائٹی، طلبہ تنظیموں اور تمام باشعور افراد سے اپیل کرتی ہوں کہ میری آواز بنیں، لاپتہ افراد کے لیے آواز اٹھائیں اور میرے بھائیوں، صغیر احمد اور اقرار احمد، کی بازیابی کے لیے میرا ساتھ دیں۔ میری آواز بنیں، میرے بھائیوں کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں اور مجھے انصاف دلانے میں میرا ساتھ دیں۔ @BalochNaseeda #ReleaseSagheerAndIqrarBaloch @EUPakistan @amnestysasia @HRCP87 @HamidMirPAK @AsadAToor @BBCUrdu @ANI
1
36
3
36
3,198