Barrister Sultan (@BarrSultan) header
Barrister Sultan (@BarrSultan) profile picture

President of Azad Jammu and Kashmir.

Azad Kashmir
Joined September 2015
امت مسلمہ کو عید الفطر مبارک ہو،عید الفطر مسلمانوں کے لیے حقیقی خوشی کا دن ہے میں اس پر مسرت موقع پر دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارکباد پیش کرتا ہوں (1/3)
26
2
1
59
8,293
عید کا دن اسلامی معاشرے میں خصوصی اہمیت کا حامل ہوتا ہے،یہ دن ہر سال ماہ رمضان کے اختتام پر اپنے اندر امن و آشتی رواداری باہمی اخوت اور بھائی چارے کا پیغام لیے ہوئے آتا ہے عید کے دن نماز عید کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی آزادی کے لیے خصوصی طور پر دعائیں کریں (2/3)
2
5
2,164
عید کے دن اپنے ارد گرد موجود غریب اور پسماندہ طبقات کا خصوصی خیال رکھیں ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو عید کی حقیقی خوشیاں عطا فرمائے آمین (3/3)
3
2
1,728
گزشتہ روز آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے LOC کےدورے پر تحریک آزادی کشمیر میں کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت کی اور کشمیریوں کی قربانیوں کو سراہا ہے جس پر ہم کشمیری LOC کے دونوں جانب شکریہ ادا کرتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
13
10
5
30
7,219
1965میں پاکستان کے عوام اور افواج پاکستان نے بیرونی جارحیت کے خلاف ایسی مزاحمت کی تھی جس کے نتیجے میں دشمن کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا اور اس لحاظ سے یہ دن ہمارے قومی اتحاد کا نشان بن چکا ہے۔6 ستمبر کو ہم نے ملی وحدت، یکجہتی اور حب الوطنی کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا (1/3)
14
50
2
585
کہ ہماری آنے والی نسلیں بھی بجا طور پر اس پر فخر کرسکیں گی۔ہماری مسلح افواج نے شجاعت قربانی اور ایثار کے ساتھ ساتھ اعلیٰ جنگی مہارت،حکمت عملی اور نظم و ضبط کے ایسے مظاہرے پیش کیے جن کی مثالیں دنیا کی تاریخ میں کم نظر آتی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام نے (2/3)
3
12
81
اپنے حق کے لیے لازوال قربانیاں پیش کی ہیں۔ بھارت نے نہتے اور بے سروسامان کشمیریوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی ہے۔ لیکن کشمیری عوام ان مظالم کا بڑی پامردگی سے مقابلہ کر رہے ہیں۔ان کے حوصلے بلند ہیں انشااللہ وہ دن دور نہیں جب وہ اپنی آزادی کی منزل حاصل کر کے رہیں گے۔ (3/3)
4
9
63
سید علی گیلانی کی وفات کا سن کر دل رنجیدہ اور آنکھیں اشکبار ہیں۔ سید علی گیلانی کی وفات سے تحریک آزادی کشمیر کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ ان کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا اب صدیوں میں پورا نہیں ہو سکے گا۔ 1/4
32
250
7
2,131
انہوں نے قید و بند کی ہر مصیبت کو گلے لگایا مگر کبھی آزادی کی شمع کو کبھی بجھنے نہ دیا۔ سید علی گیلانی کشمیری قوم کے حقیقی ہیرو تھے، پوری کشمیری قوم کو اپنے اس رہنما پر ناز ہے۔ سید علی گیلانی آج دنیا سے رخصت ہو گئے مگر ان کی یادیں ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔ 3/4
1
25
105
ہم ان کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے تحریک آزادی کشمیر کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔ سید علی گیلانی کا مشن ہر حال میں جاری رہے گا۔ 4/4
1
27
114
میں سب سے پہلے اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتا ہوں اور اسکے بعد وزیراعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مجھے ریاست آزاد جموں وکشمیرکاصدر نامزد کیا،میرا یہ عزم ہے کہ میں مسئلہ کشمیر کو دنیا میں بھرپور طریقے سےاجاگر کروں گا،اس اگست کے مہینے (1/4)
177
254
23
4,481
محاصرہ آج بھی جاری بھارت جبر کے ذریعے کشمیریوں کودبانا چاہتا ہےلیکن تاریخ گواہ ہے کہ آزادی کی تحریکوں کو کبھی جبر سے دبایا نہیں جا سکا۔افغانستان میں دو سپر پاورز کی شکست اس بات کا ثبوت ہےکہ طاقت سے اور عوام کی مرضی کے خلاف کسی قوم کو زیادہ دیر تک غلام نہیں رکھا جا سکتا (3/4)
4
27
1
196
میں پانچ سال آزادکشمیر کا وزیراعظم اور پانچ سال قائد حزب اختلاف رہا اور اب مجھے عوام نے صدر کے منصب پر فائز کیا تو میں انشا اللہ اس عہدے کے ساتھ انصاف کروں گا۔ (4/4)
8
26
5
232
میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و وزیراعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے مجھے صدر ریاست کے عہدے کے لئے نامزد کیا۔ اسی طرح میں مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان، جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ سردار حسن ابراہیم اور اسی طرح میں اپنی (1/4)
253
475
41
7,715
میں صدر کے عہدے کو بھی انتہائی پروقار اور موثر اور کام کرنے والا عہدہ بناؤنگا۔ اس عہدے پر سردار قیوم خان، غازیء ملت سردار ابراہیم خان،کے ایچ خورشید اور سردار سکندر حیات خان جیسے بڑے لوگ رہے (3/4)
8
55
1
660
اور آج میں بھی صدر کے عہدے کے لئے منتخب ہوا ہوں جس پر میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ انشاء اللہ ہم مسئلہ کشمیر کے لئے بھرپور انداز میں کام کریں گے. (4/4)
33
58
4
814
Shocked and deeply saddened on the passing of our dedicated political worker Waqas Naseem. My condolences and prayers go to his family. He will be remembered for his struggles for PTI in Azad Jammu & Kashmir.
16
28
1
371