وزیر اعظم عمران خان سے سابق وزیراعظم و صدر تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ملاقات ۔
ملاقات میں وادی نیلم میں حالیہ بارشوں اور برفباری سے ہونے والے نقصانات اور موجود صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
#PrimeMinisterImranKhan#BarristerSultan