Pinned Tweet
Replying to @WallStreetApes
The damage caused by the Texas fires to the beef cattle industry is devastating. This isn't just a statistic; it's livelihoods, food supply, and the economy at stake.
Bilal Soomro retweeted
Dear @elonmusk I would like to interview you. Any chance?
Bilal Soomro retweeted
ٹائمز سکوائر نیو یارک : امریکہ میں مقیم پاکستانی بھی تحریک انصاف کے جھنڈے اور عمران خان کی تصاویر لے کر باہر نکل آئے ،
#ImranKhan
Bilal Soomro retweeted
Wajahat beta
بُرا مت ماننا اگر میں ثبوتوں کی بارش کروں تو۔۔۔۔
1. Rs 190 billion a day means about $683 million dollars a day.
2. Islamabads daily nominal GDP is $13 million dollars.
3. Pindi’s daily nominal GDP is $11.3 million dollars.
4. 13 plus 11.3 = $ 24.3 million a day. Not $683 million a day.
5. You wrote “Provincial losses are even more”. Please tell me which province so I could quickly do the calculation and give you the exact figure.
بیٹا معیشت آپ کا ہُنر نہیں اور صحافت میرا نہیں۔
Bilal Soomro retweeted
اُونٹ کی کٹی ٹانگ دیکھ کر تمام پاکستان بِلبِلا اُٹھا تھا۔ لاکھوں کامنٹس۔ ہزاروں ٹُوئیٹس۔ ہر اخبار میں خبر۔ موم بتّی مافیا کا احتجاج
اور
پارہ چنار میں ۱۰۰ لوگوں کا قتل۔ چھے مہینے کے بچے تک ختم۔ لاشوں کے ڈھیر۔ اعضا کی منڈی۔ خواتین گود میں شِیر خوار لئیے لاشیں بن گئیں۔
مگر
ہم جانور ہیں اسی لئیے جانوروں کا زیادہ دکھ رکھتے ہیں۔ انسان ہوتے تو۔۔۔۔۔۔
Bilal Soomro retweeted
آغا شیخ سرور نے جو انٹرویو میں بتایا وہ اسکا 10 فیصد بھی نہیں ہے جس کا اس نے سامنا کیا۔۔میری آغا شیخ سرور سے 3 گھنٹے کی تفصیلی نشست ہوئی اس نے جو بتایا وہ بہت خوفناک ہے۔۔
youtu.be/Ls-QDLG2XxY
Bilal Soomro retweeted
یہ چہرہ، یہ کرب، یہ ٹراما۔۔!
سوچ رہا ہوں کہ ان کی بیٹیوں پر کیا گزری ہوگی یہ تصویر اور حالیہ ویڈیوز دیکھ کر۔۔؟
سوچنے کی صلاحیت بھی مانند پڑ چکی بیان بھلا کیا ہوگا۔۔
پنجوتھہ صاحب! ہم شرمندہ ہیں۔۔! 🙏🏽
Bilal Soomro retweeted
یہ ہے منصور اعوان اٹارنی جنرل پاکستان جس نے کل عدالت میں کہا تھا کہ انتظار پنجوتہ 24 گھنٹے میں مل جا ئے گا ، یہ اغوا کاروں کا سرغنہ ہے۔ اس کو فل فور گرفتار ہونا چاہیے تاکہ اصل حقائق سامنے آ سکیں
Bilal Soomro retweeted
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے دو سال مکمل
دو سال میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس میں جیو فینسنگ نہیں ہوسکی
عمران خان کی درخواست پر مقدمہ تک درج نہ ہوا۔ مقدمہ مدعی سب انسپکٹر عامر شہزاد پراسرار طور پر مقدمہ درج ہونے کے چھ ماہ بعد دل کے دورے کے باعث چل بسا
متعلقہ ڈی پی او جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوا
ملزم کا بیان لیک کرنے والوں کے خلاف ایکشن نہیں ہوا
مقدمہ کے چالان اور جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو متنازعہ بنایا گیا
مرکزی ملزم کے ساتھیوں کی ضمانتیں ہوگئیں
Bilal Soomro retweeted
انتظار پنجوتھہ کے معاملے پر امیر عباس صاحب کی اعلی عدلیہ اور وکلاء کمیونٹی کو غیرت دلانے کی ناکام کوشش۔ الفاظ سننے سے تعلق رکھتے ہیں
Bilal Soomro retweeted
یہ میرا ملک ہے۔یہ سب آخر کب تک ؟ تمام حدیں پار ہو گئیں ۔میرے پیارے وطن کو نظر لگ گئی۔اس ملک کو رہنے لائق نہیں چھوڑا۔یہ سب دیکھ کر دل ٹوٹ گیا آج سب خواب ادھورے رہ گئے۔شکریہ قاضی
💔💔💔
Bilal Soomro retweeted
پنجاب پولیس کی سکھا شاہی نامنظور نامنظور ۔😡
پی ایف یو جے کے رہنما لالہ اسد پٹھان نے کہا ہے کہ کشمور یونین آف جرنلسٹس کے ممبر اور سنو نیوز کے ضلعی رپورٹر صحافی خان محمد شر اور اس کی والدہ محترمہ ، بیگم اور دو بچوں کو چار روز قبل کشمور سے رحیم یار خان پولیس نے بلا جواز جبری طور پر لاپتہ کیا ہوا ہے جس کی سخت الفاظ میں مزمت کی جاتی ہے ۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کل تک پنجاب پولیس کی جانب سے اغوا کیے گئے صحافی اور اس کی فیملی ممبرز کو رہا کر کے ملوث پنجاب پولیس کے غنڈوں کے خلاف مقدمہ درج نہ کیا گیا توملک گیر احتجاج کی کال دی جائیگی ۔
لالہ اسد پٹھان نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ ، وزیر داخلہ سندھ ضیا الحنسن لنجار اور آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے مطالبہ کیا کہ وہ اس واقع کا نوٹس لیں اور تحقیقات کرائیں کہ کب تک پنجاب پولیس کی سکھا شاہی کے ظلوموں کا شکار سندھ کے صحافی ہوتے رہینگے ۔
Bilal Soomro retweeted
جو بندہ دوست بن کر آپکے گھر آکر آپ کو بڑا بھائی کہہ کر بات چیت کی ریکارڈنگ ایجنسیوں کو بھجوا دے اس "کالے" کرتوت والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو کیا کہا جائے؟
Bilal Soomro retweeted
یہ صرف قانونی معاملہ نہیں ہے بلکہ یہ شرافت کا معاملہ ہے یہ ہمارے مستقبل کا معاملہ ہے آپ ہمارے ساتھ چلیے ہم آپکے ساتھ چلیں گے۔
سلمان اکرم راجہ
Bilal Soomro retweeted
تین ہفتوں سے ملک کا ایک نامور وکیل وفاقی دارلحکومت سے لاپتہ ہے۔ قانون کی حکمرانی؟
Bilal Soomro retweeted
بریکنگ نیوز ! چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو از سر تشکیل دیدیا ! جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کمیٹی میں شامل !
Bilal Soomro retweeted
عمران خان سے ملنے والے وکلاء نے جیل میں ان کے سیل کی حالت کو ناقابل بیان قرار دیتے ہوئے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔




























