Ali Mumtaz (@aliimumtaz) header
Ali Mumtaz (@aliimumtaz) profile picture

Anchor.Never give up..All views are personal.https://nitter.cf/t.co/d2jekXPuDs

Pakistan
Joined December 2011
Photo by Ali Mumtaz (@aliimumtaz)Photo by Ali Mumtaz (@aliimumtaz)Photo by Ali Mumtaz (@aliimumtaz)Photo by Ali Mumtaz (@aliimumtaz)Photo by Ali Mumtaz (@aliimumtaz)Photo by Ali Mumtaz (@aliimumtaz)Photo by Ali Mumtaz (@aliimumtaz)Photo by Ali Mumtaz (@aliimumtaz)Photo by Ali Mumtaz (@aliimumtaz)Photo by Ali Mumtaz (@aliimumtaz)
یا اللہ معافی 🙏
میری چھوٹی عمر میں شادی ہوگئی ورنہ میں بھی ڈاکٹر بن جاتی:مریم نواز #MaryamNawaz #PMLN #NPTV @MaryamNSharif
5
8
1
54
1,047
ہاں جی ابا جی کی بدولت اور پھر مزید مدد فارم 47 کی۔
ذاتی کامیابی بھی کوئی چیز ہوتی ہے دیکھیں آج میں کہاں کھڑی ہوں مریم نواز کا لاہور میں طالبات سے خطاب
6
40
1,499
سوال تو محترمہ سے بھی بلکے محترمہ پر بھی ہونا چاہیے
🔴 ریفرنڈم میں ایک نہیں، دو سوال ہونے چاہئیں، مشعال یوسفزئی پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سینیٹر مشعال یوسفزئی نے کہا ہے کہ اگر ریفرنڈم کی بات ہو رہی ہے تو اس میں ایک کے بجائے دو سوال شامل ہونے چاہئیں۔ پہلا سوال یہ ہونا چاہیے کہ کیا عوام نے 2024 میں موجودہ حکومت کو ووٹ دیا تھا؟ جبکہ دوسرا سوال یہ ہونا چاہیے کہ کیا پاکستان میں نئے صوبے بننے چاہئیں؟
9
1,167
Shocking.Very Sad
انتہائی خوفناک خبر 92 نیوز کی پروگرام اینکر رابعہ احسن کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ ُگکشن آباد میں واقع اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں
There's a new version of this post
1
65
آٹو پالیسی کی تفصیلات کا آج اعلان ہوا۔سب وہ ہی بتایا گیا جو کچھ دن پہلے بتایا گیا تھا۔فرق صرف اتنا کے تب پریس کانفرنس نہیں ہوئی تھی اور آج پریس کانفرنس کر کے بتا دیا۔پچھلی آٹو پالیسی کو گزرے چار ماہ ہو گئے اور آج بھی اعلان میں کہا گیا کے آئی ایم ایف سے ابھی کچھ پوئنٹس پے اجازت لینا باقی ہے۔جب اب بھی اجازت التوا کا شکار ہے تو جہاں پہلے اتنا لٹکایا تو کچھ دن اور رک جاتے اور پھر پریس کانفرنس کر لیتے۔ہانڈی ابھی مکمل تیار نہیں ہوئی۔کنفیوژن پہلے بھی تھی اور آج بھی برقرار ہے
1
3
31
3,996
ٹرم گو کے استعفی نہیں دے پر اگر پارٹی کو بچانا ہے اور اگلے صدارتی انتخاب میں اپنی پارٹی کا صدر منتخب کروانے کا چانس اسی صورت میں بن سکتا ہے کے ٹرمپ استعفی دے اور جے ڈی وینس صدر بن جائے۔
1
7
1,278
کوئی ہمارے ہاں سے آر او جائے اور جا کر ٹرم کو فارم 47 دے اس کو اشد ضرورت ہے
2
13
1
99
1,643
برطانیہ میں جا کر مستقل شہریت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کو شبانہ لڑ گئی۔
5
4
2
155
6,878
کیا میڈم چیف منسٹر نے تو یہ نہیں کہا تھا کے ہمیں ماحولیات پر ایوارڈ ملنا ہے؟یہاں تو آج لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے۔دو سال سے حکومت میں ہیں اور یہ سموگ ختم نہیں کر سکے۔عثمان بزدار اور ان میں کیا فرق ان کے دور میں بھی سموگ تھی اور آج بھی۔کیا فائدہ ہوا ان مشینوں کا جو منگوائی گئی تھیں۔نتیجہ مایوس کن۔
1
9
1,077
ریمنڈ ڈیوس والا واقع یاد ہے آپ کو؟فہیم،فیضان اور عباس تینوں غریب تھے اور ان کا دن دیہاڑے قتل ہوا۔تھپڑ نہیں قتل ہوا تھا۔ہمارے آج کے وزیراعظم اور تب کے وزیراعلی میاں شہباز شریف صاحب تھے۔آج ہم انصاف کی باتیں کر رہے ہیں ہم نے تو خود اس نظام کی ایسی کی تیسی پھیر ہوئی ہے۔یہ ناانصافی کی بنیادیں آج کے حکمرانوں نے ہی رکھی تھیں یاد ماضی عزاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
3
23
1,456
Ali Mumtaz retweeted
”بدنصیب عدلیہ “ جسے مریم نواز بھی کرپٹ سمجھتی ہیں ۔ تمام شُد
4
32
1
83
3,043
اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد صوبے خود مختار ہیں پر یہاں آئین کے مطابق تو چلا نہیں جا رہا۔میاں صاحب اگر باقی صوبوں کے اخراجات کی بھی نگرانی کریں اور ن لیگ کی عینک اتار کر دیکھیں تو حقائق سامنے آہیں گے۔
جس شخص کا دن صبح چھ بجے شروع ہو کر رات بارہ بجے ختم ہوتا ہو ، وہ شہبازشریف کے پی کو دیے گئے 160 ارب اپنی نگرانی میں خرچ کروائے گا ، حذیفہ رحمان
18
1,067
نان سینس بیانیہ پاکستان کا ہر شہری یہ چاہتا ہے کے پاکستان سے دہشت گردی ختم ہو۔
سہیل آفریدی کی ایک ہی ضد تھی کہ خیبرپختونخوا سے دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہونے دوں گا ، حذیفہ رحمان
1
7
60
1,237
شوہر تو اے این پی رہے اور شہید ہو گئے اور اسی طرح سسر بشیر بلور بھی۔میڈم کی بھرتی بے تکی ہے۔اس سے بہتر تھا کے پی کے سے کسی میڈیا سپیشلسٹ کو رکھ لیتے یا خود کے پاس بھی تو بے شمار لوگ ہیں جو میڈیا پر آپ کی خدمت گزاری کے نتیجے میں ملازمتیں کر رہے ہیں۔
ثمر ہارون بلور کو وزارت ن لیگ میں ہونے کی وجہ سے نہیں ملی، ان کے شوہر کی شہادت کی وجہ سے ملی ، حذیفہ رحمان
11
37
615
عوام نے گورنر کنڈی اور ثمر ہارون بلور کو 2024 کے انتخابات میں رجیکٹ کیا اور اب ایسے بیٹھ کے بھاشن دے رہے ہیں جیسے یہ عوام کے منتخب نمائندے ہیں۔ٹیکنوکریٹ ہوتے تو پھر بھی تھا کے یہ تو الیکشن نہیں لڑتے اور نہ عوامی ہونے کے دعوے کرتے ہیں۔ان دونوں کو پھر الیکشن میں ناکامی ہی ہونی ہے البتہ فارم 47 کے ذریعے ضرور جتوایا جا سکتا ہے
3
12
1
38
1,361
اس ٹویٹ کے مطابق یہ اعتراف ہے کہ کاروائی میڈم چیف منسٹر کے احکامات پر ہوئی۔معصوم بچے کے قاتل کے ساتھ جو ہوا آپ کی نظر میں ٹھیک ہے؟
This quoted post is unavailable.
2
64
پلانٹڈ یا پلانٹڈ پلس؟
🚨 مشال یوسفزئی سے کچھ سوالات مشال یوسفزئی نے کچھ صحافیوں پہ الزام لگایا کہ انہیں پلانٹ کیا جاتا ہے ، سوال پوچھا کہ یہ تاثر آپ کے بارے میں بھی ہے کہ آپ کو پی ٹی آئی میں پلانٹ کیا گیا ہے ،اور آپ کے اپنے رہنما کہتے ہیں کہ آپ مارچ میں سینیٹر بن کہ دکھائیں؟ @AkMashal
2
6
1
29
1,676
پی ٹی آئی جب خود آستین کے سانپ پال رہی ہو تو کسی دوسرے سے کیا شکوہ
6
14
131
1,790
ملتان واقع کا کیا ہو گا وہ ہی ہو گا جو اس سے پہلے لا تعداد ایسے واقعات میں ہوتا آیا ہے۔گرفتاری ہو گئی کچھ دن یہ خبروں میں رہے گے۔جب ہر طرف ٹھنڈ ہو جائے گی اس ایشو کو دبا دیا جائے گا۔ہمارا میڈیا چونکہ کچھ تو چاہیے چلانے کو پی ٹی آئی کے علاوہ صبح شام اسے چلائے گا پھر سب بھول بھلا جائیں گے۔اسی دوران قاتل بھی جیل سے ڈیل کے تحت نکل آہیں گے اور معاملے کا دی اینڈ ہو جائے گا۔
1
10
27
1,484