Pinned Tweet
اگر تم فرقہ پرست نہیں ہو ، زومبیز سے دور ہو
سیاست دانوں کے ڈھکوسلوں سے کوئی سروکار نہیں
"بڑے" لوگوں کے ساتھ تصویر بنواکر فخر محسوس نہیں کرتے
تو تم جو بھی ہو ہم دوست ہیں 💫🤝
"جھوٹ کتنی بے شرمی سے بولتا ہے"
اس جملے کی مجھے آج سمجھ آئی ۔
اسے پتہ ہے کہ اس کی چیلے چپانٹے کافی جاہل ہیں ان کو یہ گوبر بھی حلوہ بناکر پیش کرے تو وہ خوشی سے قبول کرلیتے ہیں کہ راجہ جی کا گوبر ہے حلوہ ہی سمجھو
ہر جگہ دو نمبری ۔ کمرے میں کھڑے ہوکر کہتا ہے این سی سی آئی اے کے باہر کھڑا ہوں ۔
جھوٹ کتنے بے شرمی سے بولتا ہے ۔ لعنت اللہ علی الکاذبین
3rd class background editing 🙂
@qaiseraraja
چندہ چاہئیے تھا تو ہمیں بتاتے ہم چندہ اکٹھا کردیتے تمہیں۔
خوامخواہ میں کیا ضرورت جھوٹ بولنے کی کہ NCCIA کے آگے کھڑا ہوں ، صاف نظر آرہا ہے کہ اپنے کمرے کے اندر ویڈیو بناکر ChromaKey استعمال کی ہے۔
پتہ نہیں لوگ اتنی ڈھٹائی اور کانفیڈینس سے جھوٹ کیسے بول لیتے ہیں
ان درندوں کو معاشرے سے دور رکھنا چاہئیے کیوں کہ یہ سٹوڈنٹس بھی بڑے ہوکر سائیکوپیتھ مریض بنتے ہیں اور یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے ۔ مدرسہ پروڈکٹ زندگی میں ناکام ترین اور معاشرے کے لیے مہلک پروڈکٹ ثابت ہوتی ہے
اس معصوم بچے نے نجانے کتنی دیر اس اجڈ ملا سے مار کھائی اور پھر بیچارے نے کسی طرح قرآن پاک تک پہنچ کر اسے بھی اٹھا لیا کہ وہ اس جانور کو اسی کا واسطہ دے کر خود ہر تشدد سے روک سکے، لیکن یہ درندہ باز نہیں آیا۔ میں والدین سے پوچھنا چاہتا ہوں اگر آپ کو اپنے بچوں سے اتنی ہی نفرت ہے تو انھیں پیدا کیوں کرتے ہیں؟
معاشرے کے سب سے فرسٹریٹڈ لوگوں کے پاس اپنے بچے کیوں بھیجتے ہیں؟ پولیس کے پاس کیا نظام ہے کہ مدارس اور سکولز میں بچوں کی زندگیاں اور نفسیات محفوظ رکھی جا سکے؟
2
سعودی عرب میں بنگلہ دیشی جوڑے کی گردن کاٹنے کا سن کے دل بہت تکلیف میں ہے ۔
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے فرمایا: مفہوم
ایک مومن کی (جان کی) حرمت کعبہ کی حرمت سے بھی زیادہ ہے۔
قرآنِ مجید میں انسانی جان کی حرمت
سورۃ المائدہ، آیت 32 میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ جس نے کسی ایک انسان کو ناحق قتل کیا، گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کیا، اور جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے تمام انسانوں کی جان بچائی۔
حوالہ: سورۃ المائدہ، آیت 32۔
1
57
کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کیلئے اہم خبر 👇🏼
پاکستان کے علماء کرائم نے کرپٹو کرنسی کو شرعاً حرام قرار دے دیا۔
ایک وقت تھا جب ٹرین کا سفر حرام تھا
پھر ٹی وی حرام تھا ،
پھر موبائل ،
پھر تصویر اور پتہ نہیں کیا کیا ۔
پھر یہ وقت بھی آیا کہ مولبیوں نے یوٹیوب چینل بنالیے ؟
تحریک لبیک پاکستان وہ چالباز اور مذہب ٹچ پرو میکس جماعت تھی جس نے مسجد کو ہی سیاسی جماعت کا مرکز بنالیا ۔ کوئی مائی کا لعل زرا ہاتھ تو لگائے ان کے سیاسی مرکز کو ۔۔۔ !!
کوئی نام تو لے ۔۔۔!!
اور سیاسی نعرہ ہی مزہبی رکھا جس پر کوئی بات نہ کرسکے یعنی فل مذہب ٹچ کیساتھ اکھاڑےمیں اترے
سرگودھا کے بعد فیصل آباد میں افسوسناک واقعہ: چک نمبر 71JB میں گھر سے بوتل لینے جانے والا 8 سالہ بچہ اغواء اور زیادتی کے بعد قتل، نعش واش روم سے برآمد
1
2
72
3.8 ملین بچے آج مختلف مدرسوں میں مولوی کے رحم و کرم پر زندہ ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں مولوی جو چاہے کرے ریپ یا تشدد۔
اور ان میں سے اپنی زندگی کی بازی ہار گیا جنسی زیادتی #RAPE اور تشدد کی وجہ سے کوئی پوچھنے والا نہیں۔
@OfficialDPRPP
#Pakistan #Madrasa #ProtectMinors
Brofessor retweeted
جی یو آئی سے وابستہ فتنہ انگیز ملا مصطفیٰ ٹنیو کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، جس نے ایک مسلمان کے گھر جا کر حملے کی کوشش کی اور مشتعل افراد کا ہجوم جمع کیا.
یہ ظلم ہے یار ۔۔۔
ان کو خود اجازت دیتے تو وہ کورٹ کی بجائے عام شادی کرتے عزت سے رخصت ہوتے ۔
کیا ملا پابندی لگا کر ؟
کر لی اپنی مرضی ؟
روک لیا پھر ؟
دو قتل کردئے مل گیا سکون ؟
جیل میں سڑیں گے ، اپنی دنیا بھی برباد اور آخرت بھی برباد
ہوگئی تسلی ؟
1/2
🌶️ بڑے ہی کوئی **** کے بچے ہیں یہ تو ۔ کسی غریب کے منہ سے ایسے جملے نکلے ہوتے تو ابھی تک اس کی لاش بھی ان زومبیز نے جلا دی ہوتی ۔
اب اپنے قبیلے کی مولوی نے گستاخی کی ہے تو اس کی حمایت میں کود پڑے ہیں ؟
اے پیا جے انکا اسلام اور مذہب کی ٹھیکیداری
Brofessor retweeted
3 Aurat March khi organizers have been picked up from Karachi Press Club before our press conference even started! Why are AM organizers being picked up? They were not protesting! They were headed to the KPC!
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @MediaCellPPP
مولبیوں کو ریگولیٹ کیا جانا ضروری ہے نہیں تو یہ معاشرے کو سن صفر میں دھکیل کر رہیں گے جاہل زومبیز
راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ النور کالونی میں مدرسے کے معلم کا کمسن طالب علم پر بدترین تشدد صرف ٹوپی بھولنے پر 9 سالہ بچے کو یرغمال بنا کر پائپ سے مارا گیا جسم پر ہر طرف نشان
کیا ہمارے بچے کہیں بھی محفوظ ہیں
1
38

















