Breaking the Illusion ✨ retweeted
**عباسی خاندان کے افراد کے نام اہم اپیل — آج واجد زرین کا خاندان ہے، کل آپ کا بھی ہو سکتا ہے!**
بیرونِ ملک مقیم عباسی خاندان کے افراد، بالخصوص بیروٹ، گلیات، مری، دیول، راولپنڈی، اسلام آباد اور مری کے گردونواح میں رہنے والے تمام لوگوں سے ایک سنجیدہ اپیل ہے۔
آپ میں سے جن لوگوں نے واجد زرین کے حق میں یا مخالفت میں ریلیاں نکالیں، ان کے کردار کو مشکوک بنایا اور ان کے اہلِ خانہ کو بھی تنقید اور الزامات کا نشانہ بنایا، خدارا اس معاملے پر جذبات کے بجائے شعور اور حقائق سے کام لیں۔
افسوس کہ بعض لوگوں نے ذاتی مفادات، شہرت اور نام بنانے کی خاطر نہ صرف واجد زرین بلکہ ان کے گھر والوں کو بھی نشانہ بنایا۔
اس سے پہلے بھی مبینہ بلاسفیمی بزنس گینگ سے وابستہ افراد، جن میں عمران خلیل ایڈووکیٹ اور شبیر شاہ کے نام سامنے آتے ہیں، مسجد میں قرآنِ پاک کے حوالے سے ایک انتہائی سنگین الزام بیان کر چکے ہیں، لیکن عدالت میں اسی معاملے پر متعلقہ شخص کے بیان میں تضاد سامنے آیا۔ یہ معاملہ مزید تحقیقات کا متقاضی ہے۔
**FIR No. 119/22 — FIA Rawalpindi**
جس عدالتی فیصلے کی بنیاد پر آج خوشیاں منائی جا رہی ہیں، اسی فیصلے کو ہائی کورٹ پہلے ہی کالعدم قرار دے چکی تھی، جس کے بعد معاملہ دوبارہ ریمانڈ پر بھیجا گیا۔ مزید یہ کہ کارروائی کے دوران کئی نئے سوالات اور مشکوک پہلو سامنے آئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق واجد زرین کو ہائی کورٹ سے رجوع نہ کرنے کے لیے دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔ اگر آپ کا مؤقف درست اور آپ کے پاس ٹھوس شواہد ہیں تو پھر انہیں ہائی کورٹ یا دنیا کی کسی بھی مجاز عدالت سے رجوع کرنے کا موقع دینے میں کیا حرج ہے؟
یہ لوگ نہ کوئی سرکاری ادارہ ہیں، نہ عدالت اور نہ ہی کسی ریاستی تحقیقاتی ادارے کے نمائندے۔ چند افراد کے کہنے پر اپنے ہی خاندان کے لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کیوں کیا جا رہا ہے؟
میری بیروٹ، گلیات، مری، دیوال، راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح کے تمام باشعور عباسی بھائیوں سے اپیل ہے کہ ذاتی مفادات اور چند لوگوں کی شہرت کی خاطر اپنے ہی خاندان کے افراد کو تنہا نہ چھوڑیں۔
مقدمہ ابھی حتمی طور پر اپنے انجام تک نہیں پہنچا۔ کسی بھی شخص کو عدالت کے حتمی فیصلے سے پہلے مجرم سمجھنا اور اس کے خاندان کو معاشرتی طور پر نشانہ بنانا انصاف نہیں۔
**آج واجد زرین اور ان کا خاندان اس صورتحال سے گزر رہا ہے، کل یہی آگ آپ کے اپنے گھر کی دہلیز تک بھی پہنچ سکتی ہے۔**
اپنے خاندان کے لوگوں کا ساتھ دینے کا مطلب اندھی حمایت نہیں، بلکہ انہیں شفاف تحقیقات، قانونی دفاع اور انصاف کا پورا موقع دینا ہے۔
**خدارا! اپنے ہی لوگوں کے خلاف استعمال ہونے کے بجائے حقائق کا ساتھ دیں۔ آج آواز اٹھائیں، اس سے پہلے کہ کل آپ کو اپنے لیے آواز اٹھانے والا کوئی نہ ملے۔**
#JusticeForWajidZareen #JusticeForTruth #FIARawalpindi #AbbasiFamily
یاد ماضی عزاب ہے یا رب
چھین لے راجے کا حافظہ
@qaiseraraja 🙂
Breaking the Illusion ✨ retweeted
🚨📍ان پڑھ بابا سعید آف تلہ گنگ ایک بار پھر سزائے موت بانٹنے میں کامیاب ہوئے 👇
راولپنڈی میں چھوٹی عدالت نے گزشتہ روز محمد ابتسام المصطفی نامی نوجوان کو سزائے موت سنادی ۔ ذرا اس کا مختصر بیک گراؤنڈ ملاحظہ ہو 👇
📍ابتسام المصطفی کا کیس اگست 2018 میں راولپنڈی سائبر کرائم ونگ میں بلاسفیمی بزنس گینگ کے زیر سایہ رجسٹر ہؤا ۔
📍اس کیس میں مدعی(کمپلینٹ) تھا تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والا ایک ان پڑھ شخص بابا سعید
📍 یہ وہی بابا سعید آف تلہ گنگ ہے جو اسلام آباد میں بھی مدعی ہے اور وہاں بھی6 زندگیوں میں سزائے موت بانٹ کر 6 خاندان تباہ کرچکا ہے وہاں اس سے جب جج نے سام سنگ اور ایپل فون کے بارے میں پوچھا تھا تو اس کا جواب تھا کہ سام سنگ کا تو مجھے پتہ نہیں مگر ایپل تو سیب 🍏 ہوتا ہے۔
📍 راولپنڈی میں جس لڑکے کو سزائے موت سنائی گئی ہے اس کیس کا ٹرائل اس لڑکے نے ہر بار خود لڑا ہے یعنی خود اپنی وکالت کی ۔ اور مدعی بابا سعید سے جب پوچھا کہ بھئی تمہیں تو انگلش بھی نہیں آتی اور پڑھے لکھے بھی نہیں ہو تو تم فیس بک پر مبنی کیس میں مدعی کیسے بنے تو جواب ملا کہ اجی وہ میرا بیٹا پڑھ لیتا ہے مجھے تو پڑھنا لکھنا نہیں آتا
📍ابتسام المصطفی کی ایف آئی آر پڑھیں تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس پر دفعہ 295C لگی ہی نہیں ہے ۔
📍پہلی بار اس کو راولپنڈی میں کورٹ سے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی
📍پھر جب یہ لڑکا اپنا کیس لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں لے کر گیا تھا وہاں جناب جسٹس (ر) چودھری عبد العزیز سے پالا پڑا ، جہاں انہوں نے کیس ری ٹرائل کرکے نیچے بھیج دیا کہ سزا کم ہے زیادہ سزا دے کر اوپر بھیجو
📍 دوبارہ اس لڑکے نے اپنا کیس خود ہی لڑا اور راولپنڈی کی چھوٹی عدالت سے عمر قید کی سزا ہوئی ، اب دوسری بار جب لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں اپیل پہنچی تو پھر سے محترم جج صاحب نے اس کے کیس کو ری ٹرائل کرکے نچلی عدالت کو واپس بھیج دیا کہ ابھی بھی سزا کم ہے اور سزا دو دوبارہ ٹرائل کرو
📍 اب تیسری بار اس لڑکے کو راولپنڈی کی چھوٹی عدالت نے سزائے موت سنا دی ہے ،جو پہلے 10 سال تھی ، پھر عمر قید ہوئی اور اب سزائے موت سنادی گئی ، عدالت وہی چھوٹی کورٹ راولپنڈی میں ، کیس وہی ، مگر ہر بار سزا بڑھ رہی ،
ہے نا عجیب کیس اور عجیب انصاف
,📍 اوپر سے سونے پر سہاگہ یہ کہ اس کا مدعی(کمپلیننٹ) بھی ان پڑھ بابا ہے جو سوشل میڈیا استعمال ہی نہیں کرسکتا ۔
📍 اوپر سے ایک اور عجیب اتفاق کہ بابا سعید بھی تلہ گنگ کا ہے اور یہ لڑکا جسے سزا ہوئی ہے یہ بھی تلہ گنگ کا ہے ۔۔۔۔۔
اور ہے بھی امام مسجد کا بیٹا۔۔۔۔۔۔۔
نام ہے "محمد ابتسام المصطفی"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
📍سمجھنے والوں کے لئے اتنا کافی ہے ۔
🚨 سام سنگ کا تو مجھے پتہ نہیں مگر ایپل تو سیب ہوتا ہے ۔سنئیے اور سر دھنیئے ۔
6 لوگوں کی زندگی برباد کرنے اور سزائے موت دلوانے والا انپڑھ بابا سعید۔۔۔ 👇
📍 دو دن قبل سپریم کورٹ نے قیصر ایوب نامی ایک کرسچیین لڑکے کی سزائے موت برقرار رکھی ۔ کیس سوشل میڈیا کا تھا اور مدعی تھا بابا سعید آف تلہ گنگ جو کہ جاہل گنوار ہے جس کو سوشل میڈیا کی الف ، ب ، تک نہیں پتہ
📍اس سے قبل اسلام آباد سیشن کورٹ سے جج افضل مجوکاا نے بھی کچھ کیسز میں سزائے موت دی تھی ۔ ایک کیس میں مدعی تھا یہی بابا سعید ۔
📍 👈جب بات سوشل میڈیا ایپس اور موبائل فونز کی ہوئی اور مدعی بابا سعید سے جج نے سوشل میڈیا اور ایپس کا پوچھنے کے بعد سوال کیا کہ آپ سام سنگ Samsung اور ایپل Apple 🍏 📱 کے بارے میں کیا جانتے ہیں ؟؟
تو جانتے ہیں بابا سعید نے کیا جواب دیا تھا..؟؟؟
👈بابا سعید کا جواب تھا کہ سر سام سنگ کا تو مجھے پتہ نہیں مگر ایپل تو سیب 🍏 ہوتا ہے ۔
📍 اسی بابا سعید نے راولپنڈی میں ہی ایک اور کیس بنایا ہوا ہے وہ کیس اور اس بابے کے دیگر سارے کیسز بھی سوشل میڈیا شئیرنگ کے ہیں اور بابا جی کو سوشل میڈیا اور ایپس اور موبائلز کا ککھ نہیں پتہ پھر بھی بابا جی مدعی ہیں ہے اور سزائے موت کا رقص جاری ہے۔۔ ہے نا کمال کی بات ۔۔
📍اسی ان پڑھ گنوار بابا سعید نے چھ لوگوں اور ان کے خاندانوں کی زندگی برباد کی ہے اور جن میں سے 2 بری بھی ہوچکے ہیں ۔
📍ذیل میں دو سزائے موت کے فیصلوں کی ویڈیوز دی جارہی ہیں جس میں شیراز فاروقی ویڈیوز میں کمنٹری کرتے ہوئے خود بتاریا ہے کہ مدعی بابا سعید ہے اور سب کو مبارک ہو اور یہ لوگ خوشیاں منا رہے ہیں Celebrate کر رہے ہیں پھولوں کے ہار ایک دوسرے کو پہنا رہے ہیں ۔ بھلا ان زومبیز کو پھولوں سے کیا کام ؟ موت دے کر پھول بانٹنا ۔۔۔ !!!!!
Breaking the Illusion ✨ retweeted
مذہب کےنام پردھنداکرنےوالےاس ناسورکوبےنقاب کرناہم سب کی ذمہ داری ہے۔اگراس گینگ کامکمل محاسبہ نہ ہواتوکل کسی کابھی بچہ محفوظ نہیں ہوگا۔اس گینگ کاہرفرداوراسکاسہولت کارہمارےبچوں اور دین کےلیےخطرہ ہے۔آؤ، متحدہوکران کامکروہ کاروبارختم کریں۔
#StopBlasphemyBusiness #JusticeForVictims
Breaking the Illusion ✨ retweeted
"جھوٹ کتنی بے شرمی سے بولتا ہے"
اس جملے کی مجھے آج سمجھ آئی ۔
اسے پتہ ہے کہ اس کی چیلے چپانٹے کافی جاہل ہیں ان کو یہ گوبر بھی حلوہ بناکر پیش کرے تو وہ خوشی سے قبول کرلیتے ہیں کہ راجہ جی کا گوبر ہے حلوہ ہی سمجھو
ہر جگہ دو نمبری ۔ کمرے میں کھڑے ہوکر کہتا ہے این سی سی آئی اے کے باہر کھڑا ہوں ۔
جھوٹ کتنے بے شرمی سے بولتا ہے ۔ لعنت اللہ علی الکاذبین
3rd class background editing 🙂
@qaiseraraja
Breaking the Illusion ✨ retweeted
چندہ چاہئیے تھا تو ہمیں بتاتے ہم چندہ اکٹھا کردیتے تمہیں۔
خوامخواہ میں کیا ضرورت جھوٹ بولنے کی کہ NCCIA کے آگے کھڑا ہوں ، صاف نظر آرہا ہے کہ اپنے کمرے کے اندر ویڈیو بناکر ChromaKey استعمال کی ہے۔
پتہ نہیں لوگ اتنی ڈھٹائی اور کانفیڈینس سے جھوٹ کیسے بول لیتے ہیں
ہر جگہ دو نمبری ۔ کمرے میں کھڑے ہوکر کہتا ہے این سی سی آئی اے کے باہر کھڑا ہوں ۔
جھوٹ کتنے بے شرمی سے بولتا ہے ۔ لعنت اللہ علی الکاذبین
3rd class background editing 🙂
@qaiseraraja
Breaking the Illusion ✨ retweeted
اور مزے کی بات ہے پیچھے گرین سکرین لگی ہوئی یے۔ بالوں اور دائیں بازو کے نیچے غور کریں 😂
کبھی آپ عظمیٰ رومی پر تنقید کرتے ہیں، کبھی انجینئر مرزا پر، تو کبھی 'سائنس کی دُنیا' اور 'بلیک ہول' جیسے پلیٹ فارمز کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔
میں آپ کا مداح رہا ہوں، لیکن اب یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی خاص ایجنڈے کے تحت پاکستان میں علم و شعور کے فروغ کی راہ میں رکاوٹ بننا چاہتے ہیں۔
🫤
افلاطون صاحب ۔۔۔
اس ملک دے اندر۔ ہیومن رائٹش ۔۔ غربت۔۔۔ باقی سارے مسئلے حل ہو گئے نیں؟؟؟
کدی اہناں مسئلیاں تے وی گل کرو
جس کو کوئی کام نہیں ملتا مذہب کو لے کر بیٹھ جاتا ہے۔
جسٹس اعجاز اسحاق نے مقدمے کی لائیو سٹریمنگ کا حکم دے کر اس راجے اور اس کے بلاسفیمی بزنس گینگ کی شلوار اتار کر چوک میں لٹکا دی تھی۔ اس کے بعد سے ان کی بدمعاشی ذرا سی کم ہوئی ہے مگر نظام کے اندر سے حاصل پشت پناہی کے سبب اب بھی جاری ہے ۔ انجینیئر نے اس کی دھمکیوں اور منت ترلے کے باوجود اس سے ملنے یا پوڈ کاسٹ کرنے سے مستقل انکار کر رکھا ہے اس لیے اب ان حربوں پر اتر آیا ہے
Breaking the Illusion ✨ retweeted
جب میں ان پروفیشنل مسلم بھکاریوں کو اپنی مذہبی اداکاری کا چھوٹا سا تھئیٹر دکھاتے دیکھتی ہوں تو مجھے جسمانی طور پر کراہٹ آتی ہے۔ جہالت نعمت ہے — صرف سامعین کے لیے۔ یہ دراصل بے وقوف نہیں ہیں۔ جو لوگ اہم ہیں وہ بالکل جانتے ہیں کہ کیا کر رہے ہیں۔ انہوں نے بس یہ حساب لگا لیا ہے کہ متقی اور بے بس نظر آنا کام کرنے سے زیادہ فائدہ مند ہے۔
Breaking the Illusion ✨ retweeted
قیصر احمد راجہ ویڈیو میں قرآن پاک کی آیات پہ نعوذ باللہ طنزیہ ہنس رہا ہے۔جب کیمرہ نہیں ہوتا ہو گا۔تب یہ کیسی گستاخی کرتا ہو گا۔۔۔
Breaking the Illusion ✨ retweeted
کتنےچراغ بجھادیے،کتنےگھر ویران کیے،
مقدس نام کی آڑ میں کتنےانسان پریشان کیے۔
یہ کیساکاروبارہے، یہ کیسادھنداہے؟
جہاں مذہب کےمقدس نام کوہتھیاربنایا جاتاہے،
جہاں الزام کی بنیاد پرزندگیاں اجاڑی جاتی ہیں
ظلم کاسورج ہمیشہ کےلیےنہیں چمک سکتا۔
#StopBlasphemyBusiness
#JusticeForVictims
Breaking the Illusion ✨ retweeted
🔱 بلاسفیمی بزنس گینگ نے لوگوں کے سینکڑوں معصوم بچوں کو جھوٹے بلاسفیمی کے کیسسز میں پھنسایا ہے اوراب یہ سوشل میڈیا پر🤬 قیصر راجہ نامی قصائی کو آگے لگا کر بچوں کی ماؤں اور بہنوں پر جھوٹے جنسی الزامات لگا رہے ہیں اور جنسی درندگی کی دھمکیاں دے رہے ہیں تاکہ یہ بات ہی نہ کریں مڈیا پر
🚨🚨
When federal Govt ministers protect blasphemy business gang and don’t make commission to probe blasphemy business gang and jailed the lawyers @ImaanZHazir and @AdvHadiali who exposed this blasphemy business gang than how can you expect justice for victims of blasphemy gang who are honey trapped/implicated in false blasphemy cases!
Breaking the Illusion ✨ retweeted
مذہب کا معیار صرف دوسروں کے لیے کیوں؟ اب سوال یہ ہے کہ آخر یہ دوہرا معیار کیوں؟
اپنے بچوں کے لیے لندن اور یورپ کا تعلیمی نظام، وہاں کا ماحول اور بہتر مستقبل، لیکن پاکستان کے عام مسلمانوں کے بچوں کے لیے مذہب کے نام پر خوف، نفرت اور جھوٹے توہینِ مذہب کے مقدمات؟
اپنے خاندانوں کو جدید تعلیمی اداروں میں پڑھائیں، بیرونِ ملک بہتر زندگی گزاریں، لیکن دوسروں کے بچوں کے لیے ایسا معاشرہ بنائیں جہاں اختلافِ رائے اور تعلیم بھی خطرہ بن جائے؟
اگر آپ کو مغربی نظام اپنے خاندان کے لیے بہتر لگتا ہے تو پاکستان کے عام شہریوں کو بھی تعلیم، آزادی، تحفظ اور انصاف کا حق دیں۔
مذہب کے نام پر دوسروں کا احتساب کرنے والوں کو بھی اپنے مؤقف، کردار اور سرگرمیوں کے حوالے سے جواب دہ ہونا چاہیے۔ اصل مطالبہ آزادانہ تحقیقات، شواہد کی بنیاد پر فیصلہ اور قانون کا یکساں اطلاق ہے، کیونکہ انصاف کسی کے مذہبی اثر و رسوخ یا سماجی حیثیت کا محتاج نہیں ہونا چاہیے۔
#BlasphemyBusiness #RuleOfLaw #JusticeForAll
Breaking the Illusion ✨ retweeted
⚠️ بلاسفیمی گینگ کے فرنٹ مین شیطان قیصر راجہ کا جھوٹ طلال چوہدری اور شہریار آفریدی نے اسمبلی میں بے نقاب کر دیا اور انجینئر محمد علی مرزا صاحب نے بھی اس کو ایکسپوز کر دیا ، انشاءاللّٰہ یہ بلاسفیمی بزنس گینگ دین فروش ایسے ہی ذلیل ہوتا رہے گا، ماؤں کی بددعائیں لگ چکی ہیں انہیں🔱💥
Breaking the Illusion ✨ retweeted
🔥 بلاسفیمی بزنس گینگ کے درندے معصوم بچوں اور ماؤں کو جھوٹے کیسسز میں پھنسانے والے جانور ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ تباہ و برباد کرے اس بلاسفیمی بزنس گینگ کے درندوں کو جن میں قیصر راجہ، عبدالوارث گل، راؤ عبدالرخیم اور حسن معاویہ جسے بہت سے خنزیر مولوی شامل ہیں۔
Breaking the Illusion ✨ retweeted
سوچنے کی بات ہے یہی لوگ تحقیقاتی کمیشن میں کیوں نہیں آتے ؟
اپنے جاہل فالورز کو اشتعال دلانے کے لیے شعلہ بیان تقریریں تو کرلیتے ہیں مگر تحقیقات سے ڈرتے ہیں ۔ کسی بھی ذی شعور انسان کے سمجھنے کے لئے کافی ہے کہ جو گروہ تحقیقات ہونے سے خوف کھاتا ہوں تو وہاں لازمی دال کالی ہوتی ہے ۔
یہ کہتے ہیں کہ ہم نے جو کہہ دیا بس آنکھیں بند کرکے اسی کو مانا جائے اور لوگوں کی گردنیں اتار دی جائیں۔
ایسے تو نہیں ہوگا اور نہ مہذب انسانی معاشروں میں اس کی گنجائش ہے ۔




























