Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy) header
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy) profile picture

روزانہ کی بنیاد پر خبریں سائنسی مذہبی معلومات اور اپ کی محبت!! https://nitter.cf/t.co/1FJUZKIee6

Pakistan
Joined June 2020
Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)
یاد ماضی عزب ہے یا رب چھین لے راجے کا حافظہ
4
1
34
789
آپ غور کیجئے White Supremacist اس میں دو لفظ ہیں کہ ہر وائٹ سوپرا مسٹ نہیں ہوتا لیکن اگر مسلمان دیکھا جائے تو اس کے ساتھ muslim supremacist لگانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہر مسلمان خود کو اعلی اور افضل سمجھتا ہے فیصلہ کیجئے کہ racist زیادہ کون ہوا
11
401
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
ہر جگہ دو نمبری ۔ کمرے میں کھڑے ہوکر کہتا ہے این سی سی آئی اے کے باہر کھڑا ہوں ۔ جھوٹ کتنے بے شرمی سے بولتا ہے ۔ لعنت اللہ علی الکاذبین 3rd class background editing 🙂 @qaiseraraja
7
17
3
82
5,363
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
A Muslim kid in Pakistan,argues on camera: “If a man doesn’t wear a helmet, he gets a challan because life has a price. But if a woman doesn’t wear a dupatta, nothing happens. So life is valued, but faith is not.” This is the Islamic ideology: treat a life-saving safety rule the same as policing women’s clothing. A helmet stops head injuries. A dupatta does not. One is physics. The other is religious control of female bodies, taught to children as moral duty.
31
35
8
157
15,122
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
اس اکاؤنٹ سے آپ کون سا اپشن کو منتخب کریں گے جواب دینے کے لئے پیشگی شکریہ محبت کے ساتھ🙏
62%میں نے اسلام چھوڑ دیا
31%میرا ایمان مضبوط ہو گیا
6%ابھی فیصلہ نہیں کیا
16 votes • Final results
1
3
284
اس اکاؤنٹ سے آپ کون سا اپشن کو منتخب کریں گے جواب دینے کے لئے پیشگی شکریہ محبت کے ساتھ🙏
62%میں نے اسلام چھوڑ دیا
31%میرا ایمان مضبوط ہو گیا
6%ابھی فیصلہ نہیں کیا
16 votes • Final results
1
3
284
اور مزے کی بات ہے پیچھے گرین سکرین لگی ہوئی یے۔ بالوں اور دائیں بازو کے نیچے غور کریں 😂 کبھی آپ عظمیٰ رومی پر تنقید کرتے ہیں، کبھی انجینئر مرزا پر، تو کبھی 'سائنس کی دُنیا' اور 'بلیک ہول' جیسے پلیٹ فارمز کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔ میں آپ کا مداح رہا ہوں، لیکن اب یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی خاص ایجنڈے کے تحت پاکستان میں علم و شعور کے فروغ کی راہ میں رکاوٹ بننا چاہتے ہیں۔ 🫤 افلاطون صاحب ۔۔۔ اس ملک دے اندر۔ ہیومن رائٹش ۔۔ غربت۔۔۔ باقی سارے مسئلے حل ہو گئے نیں؟؟؟ کدی اہناں مسئلیاں تے وی گل کرو جس کو کوئی کام نہیں ملتا مذہب کو لے کر بیٹھ جاتا ہے۔ جسٹس اعجاز اسحاق نے مقدمے کی لائیو سٹریمنگ کا حکم دے کر اس راجے اور اس کے بلاسفیمی بزنس گینگ کی شلوار اتار کر چوک میں لٹکا دی تھی۔ اس کے بعد سے ان کی بدمعاشی ذرا سی کم ہوئی ہے مگر نظام کے اندر سے حاصل پشت پناہی کے سبب اب بھی جاری ہے ۔ انجینیئر نے اس کی دھمکیوں اور منت ترلے کے باوجود اس سے ملنے یا پوڈ کاسٹ کرنے سے مستقل انکار کر رکھا ہے اس لیے اب ان حربوں پر اتر آیا ہے
25
13
2
98
17,666
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
قیصر احمد راجہ ویڈیو میں قرآن پاک کی آیات پہ نعوذ باللہ طنزیہ ہنس رہا ہے۔جب کیمرہ نہیں ہوتا ہو گا۔تب یہ کیسی گستاخی کرتا ہو گا۔۔۔
8
15
1
37
927
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
⚠️ بلاسفیمی گینگ کے فرنٹ مین شیطان قیصر راجہ کا جھوٹ طلال چوہدری اور شہریار آفریدی نے اسمبلی میں بے نقاب کر دیا اور انجینئر محمد علی مرزا صاحب نے بھی اس کو ایکسپوز کر دیا ، انشاءاللّٰہ یہ بلاسفیمی بزنس گینگ دین فروش ایسے ہی ذلیل ہوتا رہے گا، ماؤں کی بددعائیں لگ چکی ہیں انہیں🔱💥
13
53
5
165
7,788
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
🔱 بلاسفیمی بزنس گینگ نے لوگوں کے سینکڑوں معصوم بچوں کو جھوٹے بلاسفیمی کے کیسسز میں پھنسایا ہے اوراب یہ سوشل میڈیا پر🤬 قیصر راجہ نامی قصائی کو آگے لگا کر بچوں کی ماؤں اور بہنوں پر جھوٹے جنسی الزامات لگا رہے ہیں اور جنسی درندگی کی دھمکیاں دے رہے ہیں تاکہ یہ بات ہی نہ کریں مڈیا پر
🚨🚨 When federal Govt ministers protect blasphemy business gang and don’t make commission to probe blasphemy business gang and jailed the lawyers @ImaanZHazir and @AdvHadiali who exposed this blasphemy business gang than how can you expect justice for victims of blasphemy gang who are honey trapped/implicated in false blasphemy cases!
8
22
45
1,358
بھوک کی چڑیل غربت کا جن بیماریوں کا بھوت گرمی کا دن
7
389
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
راجہ قیصر جیسے لوگ جو خود تو باہر کے ممالک میں رہتے ہیں اور اپنے بیوی بچوں کو بھی باہر رکھا ہوا ہے۔ لیکن ان کو بے حیائی پاکستان سے ختم کرنی ہے اور توہین مذہب کے لوگ بھی پاکستان سے پکڑنے ہے جہاں پہلے ہی 95% لوگ مسلمان رہتے ہیں۔ #Rajaqaisar @VictimsofB_Gang
67
116
8
427
34,544
قیصر راجہ جی خاموش رضامندی سے ارتقاء کا جنازہ نکالتے ہوئے راجہ اپنے جیسے ہی شگوفے اٹھا لاتا ہے اور سمجھتا ہے کہ لوگ دیکھیں گے اور سمجھیں گے کہ گورے بھی ایولوشن کہ خلاف ہیں بندہ پوچھے اسے کہ صرف پاکستان میں ہی جاہلیت ہے انگریز بھی ہو سکتے ہیں Expression dekho zara kitna bara dramaybaaz hai yeh Rangbaaz Raja 😂 فاسل ثبوت نہے تھے، اس لیئے ارتقا غلط ہے اور آدم کو اللّہ مٹی سے بنایا 😂😅 فیزبک اور یوتوب کا بھی اکاؤنٹ فالو کریں انجم کھوکر بھائی کا اچھی معلومات دے رہے ہیں اسلام کا جھوٹ دکھانے کے لئے facebook.com/share/v/17r7GsP…
5
13
1
43
2,413
سانپوں میں ٹانگوں کا غائب ہونا • کیا ہے: سانپوں کے آباؤ اجداد کی چار ٹانگیں تھیں، لیکن ان کا موجودہ باڈی پلان بغیر ٹانگوں کے ہے۔ • ثبوت: سانپوں کے ڈی این اے میں ٹانگیں بنانے والے جینز (خصوصاً Sonic Hedgehog کا ایک مخصوص سوئچ یا Enhancer) آج بھی موجود ہیں، لیکن ان میں میوٹیشن کی وجہ سے یہ مالیکیولر پاتھ وے جنین کی نشوونما کے دوران جلدی بند ہو جاتا ہے، جس سے ٹانگیں نہیں بنتیں۔ یہ تمام مثالیں دکھاتی ہیں کہ فطرت میں نئے باڈی پلانز بننے کے لیے ہمیشہ بالکل نئے جینز کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ پرانے جینز کے نئے کنکشنز (New Molecular Pathways) اور ان کے کام کرنے کے اوقات میں تبدیلی سے بالکل نئی جسمانی ساختیں وجود میں آ جاتی ہیں۔
12
742
قیصر راجہ اور صبور احمد کے پاس ایوولوشن کے علاؤہ زندگی کے تنوع کی کیا وضاحت ہے ؟؟ کوئی انکا مقلد سمجھا سکتا ہے؟ اوپر سے یہ نوسرباز ان بائیولجسٹس کے انٹرویوز کررہے ہوتے ہیں جو موجودہ ایوولوشنری ماڈلز پر تنقید کرتے ہیں اور اسے ایکسٹینڈ کرنے کی بات کرتے ہیں۔ بھائی اپنا پوائنٹ آف ویو رکھو نا ان سائنسدانوں کے سامنے؟؟ ادھر تم لوگ انکی ہاں سے ہاں ملا رہے ہوتے ہو۔ ایوولوشنری تھیوری میں جو بحث ہے وہ سائنسدان حل کرلیں گے تم بیگانہ شادی میں عبدللہ دیوانا کیوں بن رہے ہو ؟؟ ذرا انہی بائیولجسٹس سے، جنکو تم دنیا کا سے بڑا سائنسدان بناتے ہو (کیونکہ وہ ارتقاء کے کسی میکانزم کے کردار پر تنقید کرتے ہیں) یہ پوچھو نا کہ وہ کریشنزم کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟؟ یہ کبھی نہیں کریں گے کیونکہ انکی قلی کھل جانی ہے کہ یہ جن نظریات کو ایوولوشن کا متبادل بناتے ہیں وہ مضحکہ خیز ہیں۔ راجہ نے ایسی بد دیانتی ڈینس نوبل کیساتھ کی تھی نوبل کے سامنے جب راجہ نے کہا کہ ڈارونزم غلط ہے تو ڈینس نے اسے ٹوکا اور کہا میں نیو ڈارونزم کی بات کرتا ہوں۔ لیکن پھر وڈیو کے تھمب نیل پر اس نے "ڈارونزم کی موت" لکھ دیا میں نے ڈینس کے بھائی سے بات کی اور اسے اس سے آگاہ کیا اس نے بتایا کہ میں نے ڈینس کو منع کیا ہے کیونکہ کریشنسٹس بہت شوق سے اسکے انٹریوز کرتے ہیں تاکہ باتوں کو توڑ موڑ کر اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر سکیں۔ شاید ڈینس نے اسے کہا اور پھر اس نے تھمب نیل تبدیل کردیا۔ مطلب حد ہے اس شخص کے منہ سے سو کالڈ ڈارونزم کو رد کروارہا ہے جو خود کو رچرڈ ڈاکنز سے بڑا ڈارونسٹ کہتا ہے۔ اس قسم کی رنگ بازیوں کا مقصد اپنے مقلدین کو حوصلہ دینا ہوتا ہے کہ دیکھو ہم انگریزی میں بات کررہے ہیں اور دیکھو سامنے ولا نیچرل سیلکشن پر تنقید کررہا ہے میوٹیشنز کو رینڈم نہیں کہہ رہا۔ ڈاکٹر شعیب احمد ملک نے ان سائنسدانوں سے رابطہ کیا تھا جو موجودہ ایوولوشنری ماڈل میں توسیع کی بات کرتے ہیں کہ کریشنسٹس آپ لوگوں کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں اور کیا آپ ایوولوشن کو رد کرتے ہیں؟انھوں نے جو جواب دئیے ان میں سے ایک میں یہاں لگا رہا ہوں یہ ان نوسر بازوں کیلئے کافی ہے اور انکے مقلدین گوگل سے ٹرانسلیٹ کروالیں۔ فکری یتیمی کی انتہا ہے کہ زندگی کے تنوع اور ہزاروں مشاہدات کی انکے پاس کوئی وضاحت سرے سے ہی نہیں کوئی تھیوری نہیں کوئی مفروضہ نہیں جو کوئی پریڈکشن کرسکتا ہو۔ آرگومنٹ کیا ہے جی وہ فلاں سائنسدان تو ارتقاء کے فلاں میکانزم کے کردار پر تنقید کرتا ہے اور اس میں ترمیم کی بات کرتا ہے۔ تو بھائی اس میں تمہارا آرگومنٹ کیسے درست ثابت ہوگیا ؟؟ تمہاری متبادل تھیوری کیا ہے ؟؟ ان لوگوں نے جتنی وڈیوز بنائیں ان میں سے کسی ایک میں سے کوئی لفظ نکال دیں جہاں انھوں نے بتایا ہو کہ ہمارا متبادل یہ ہے ؟ آخر شرم کس بات کی ہے؟؟ بائیولوجی کی بنیادی سمجھ کا یہ عالم ہے کہ ہیموگلوبن سے آکسیجن پیدا کروا دیتے ہیں، کل ایک وڈیو میں راجہ صاحب فرما رہے تھے اگر ایوولوشن ہوئی ہے تو خون اور خون کی نالیاں کسیے بن گئی ہیں کیونکہ دونوں ایک ساتھ تو نہیں بن سکتیں خون کی نالیاں پہلے بنی ہونگی تو خون کے بغیر کونسا سیلکشن پریشر تھا جس نے انکو ایوالو کیا۔ مطلب بندہ سر پیٹنے اپنا یہ انکی حالت ہے اور جعلی لہجے میں انگریزی بول کر یہ سائنسدان بنے ہوئے ہیں۔
7
6
1
36
1,918
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
🤡قیصر راجہ خارجی ذہنیت والا گھٹیا درندا معصوم بچوں اور ماؤں پر الزام لگانے سے کبھی بھی باز نہیں آئے گا یہ ذہنی مریض ہے جس کی نس نس میں حیوانیت بھڑی پری ہے۔ یہ بس ایک شدت پسند کی طرح معصوم بچوں ، ماؤں اور لوگوں پر جھوٹے الزامات لگا سکتا ہے۔ اس کو بس مزا آتا ہے شر پسندی کرنے میں
15
23
2
71
4,350
چاند کی پیدائش کیسے ہوئی تھی ؟؟ تحریر: غلام نبی سولنگی شاید آپ کے ذہن میں یہ سوال ہو کہ یہ چاند تو ہمیشہ سے تھا لیکن چاند کی پیدائش تقریبآ 4.5 ارب سال پہلے ہوئی تھی۔چاند کیسے بنا تھا اس سوال کو سمجھنے کیلئے ہمیں کائنات کو سمجھنا ہوگا ۔ کائنات میں کہیں ایک ستارہ پھٹا تھا جسے سپر نووا کہتے ہیں اس ستارے کا ملبہ کائنات کے مختلف حصوں میں پھیلتا چلا گیا اور پھر کشش ثقل کے باعث کچھ حصہ اس ملبے کا ایکٹھے ہونے لگا،جب یہ ایکٹھے ہوا تو اس کے مختلف ٹکڑے بنی،جو سب سے بڑا ٹکڑا تھا وہ کشش ثقل کے باعث سکڑتا چلا گیا اور بالآخر اس میں ایک نیوکلیائی عمل شروع ہوا اور اس طرح ہمارا سورج وجود میں آیا۔ اب بچے ہوئے چھوٹے ٹکڑے سورج کے گرد گھومتے رہے اور اس وقت یہ ٹکڑے بہت گرم اور پگھلی ہوئی حالت میں تھے اور بالآخر وہ ٹھنڈے ہوئے یہ وہ ٹکڑے تھے جو سورج کے گرد گھومتے رہے آج ہم انہیں سیارہ کہتے ہیں،ہماری زمین بھی انہیں میں سے ایک ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ چاند کہاں سے آیا؟اس سوال کا جواب ہمیں حتمی طور پر معلوم نہیں لیکن سائنس کی دنیا میں ایک خیال یہ پایا جاتا ہے کہ ایک تیسرا مریخ جتنا بڑا جسم بھی تھا جو زمین سے ٹکرایا اور یہ تصادم اتنا بڑا تھا کہ زمین کا ایک بڑا حصہ الگ ہوگیا اور یوں ہمارا چاند وجود میں آیا،جو مٹی چاند سے زمین کی طرف لائی گئی ہے اس کا تجزیہ کیا گیا ہے تو معلوم ہوا کہ زمین اور چاند کی مٹی میں کافی مماثلت موجود ہے ۔اب جو تیسرا جسم تھا تو ظاہر سی بات ہے کہ اس کا مادہ بھی چاند کے اندر موجود ہے لحاظہ ہمارا چاند اس تیسرے جسم اور زمین ان دونوں کے میلاپ سے وجود میں آیا۔اب یہ تیسرا جسم جو زمین سے ٹکرایا تھا اس کے بارے میں ہمیں کوئی خاص علم نہیں البتہ سائنس میں اس فلکیاتی جسم کو تھیا کا نام دیا گیا ہے،اور اب یہ جسم زمین سے ٹکرانے کے بعد خلا میں کہیں گھوم رہا ہے۔
3
4
884
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Why am I not surprised that this sack of potatoes finds such callous 'jokes' funny?
THE CRISIS OF INTELLECTUAL HONESTY IN PAKISTAN 🎬 Watch the full podcast on EON Reloaded!👇 🔗youtu.be/xQis7GmVCgM 📲 Join Matrix: 03264444721
6
12
1
54
3,288
اس کلپ میں مولوی مفتی مسعود فرماتے ہیں کہ اگر کسی غریب کی چھ بیٹیاں ہیں تو ایک بیٹی سے شادی کر لو لیکن مولوی یہ سوال نہیں اٹھاتا ہے کہ یہ چھ بیٹیاں پیدا ہی کیوں کی گئی تھیں اگر ان کو کھلایا پلایا نہیں جاسکتا تھا facebook.com/share/r/19ZQhzL…
3
1
17
751
غریب انسان کے سامنے سرمایہ دار انا نظام کو گالیاں دو وہ خوش ہوگا جب تک وہ خود سرمایہ دار بن کر کامیاب نہ ہو جائے
1
1
14
669