Capital Adventure Tours & Events retweeted
سکول لیول پر کھیلوں کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،وزیر تعلیم
@RanaSikandarH
وزیراعلی پنجاب
@MaryamNSharif
کے ویژن کے مطابق زبردست کام کر رہے ہیں,سی او ایجوکیشن پاکپتن،ڈی ایس او،ڈی او سیکنڈری،ٹی ایس او,دیگر افسران کا شکریہ کہ مجھے بطور مہمان خصوصی عزت بخشی
@TeamMNSharif
Capital Adventure Tours & Events retweeted
عرس بابا فرید الدین گنج شکر رح اور یوم عاشورہ پر
@DcPakpattan
کی جانب سے ضلعی محکموں,امن کمیٹی، انجمن تاجران اور سول سوسائٹی کے اعزاز میں عشائیہ اور تقریب کا اہتمام،
@sadiamehr38 ڈی سی
اور چوہدری طاہر اقبال جٹ سی ای او گو پیٹرولیم نے شلیڈ سے نوازا،آپ کی شفقت ، محبتوں کا شکریہ
ڈپٹی کمشنر پاکپتن شریف سعدیہ مہر کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ نےعرس مبارک بابافرید الدین گنج شکررح کےشاندارانتظامات کرنےپرمبارکباداورخراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،وزیراعلی پنجاب سےگزارش ہے کہ ڈی سی پاکپتن سعدیہ مہرکو خصوصی انعام دیا جائے
@MaryamNSharif @DrMabdullah786 @DcPakpattan
2
6
ڈپٹی کمشنر پاکپتن @sadiamehr38 کا پاکپتن میں 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ۔
جلوس کے روٹس پر کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا اور جلوس کے شرکاء اور بچوں میں جوسز تقسیم کیے
@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@commissionerswl
@DrMAbdullah786
@TeamMNSharif
2
4
Capital Adventure Tours & Events retweeted
ڈپٹی کمشنر پاکپتن @sadiamehr38 کا پاکپتن میں 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ۔
جلوس کے روٹس پر کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا اور جلوس کے شرکاء اور بچوں میں جوسز تقسیم کیے
@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@commissionerswl
@DrMAbdullah786
@TeamMNSharif
Capital Adventure Tours & Events retweeted
ڈپٹی کمشنر @sadiamehr38 کا بہشتی دروازہ گزرنے والے جنرل روٹ پر پیدل زائرین سے دستیاب سہولیات بارے استفسار
زائرین کا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے انتظامات پر اظہار تشکر
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@CS_Punjab
@commissionerswl
@DrMAbdullah786
@TeamMNSharif
Capital Adventure Tours & Events retweeted
ڈپٹی کمشنر پاکپتن سعدیہ مہر کا ورلڈ یوتھ سکلز ڈے پر پیغام
ہمارے نوجوانوں کی مہارتیں ہی ہمارے ملک کی ترقی کی بنیاد ہیں۔ نئے ہنر سیکھنا، ان کو نکھارنا اور عملی زندگی میں استعمال کرنا ہماری نسل کی کامیابی کا ضامن ہے۔
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@DrMAbdullah786
@TeamMNSharif
Capital Adventure Tours & Events retweeted
حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ کے782 سالانہ عرس کے اختتام پر مورخہ 18 جولائی بروز جمعرات کو ضلع پاکپتن میں مقامی چھٹی ہوگی۔
ڈپٹی کمشنر پاکپتن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@commissionerswl
@DrMAbdullah786
@TeamMNSharif
Capital Adventure Tours & Events retweeted
برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کے 782ویں سالانہ عرس کی تقریبات بڑے زور وشور سے جاری,
@DcPakpattan
سعدیہ مہر
کی جانب سے زائرین کی سہولت کے پیش نظر مثالی اقدامات اٹھائے گئے ہیں,
@MaryamNSharif @SMUReforms @cmopunjabpk
#گڈ_ورک_سعدیہ_مہر
Capital Adventure Tours & Events retweeted
Capital Adventure Tours & Events retweeted
ڈپٹی کمشنر پاکپتن شریف سعدیہ مہر اور ان کی پوری ٹیم کو،محرم الحرام اور عرس بابا فرید الدین گنج شکر کے شاندار انتظامات اور فول پروف سکیورٹی پر مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
@MaryamNSharif @cmopunjabpk @CS_Punjab @commissionerswl @SMUReforms @DcPakpattan
#گڈ_ورک_سعدیہ_مہر
Capital Adventure Tours & Events retweeted
وزیراعلی پنجاب
@MaryamNSharif
کی ہدایت پر پنجاب سپورٹس بورڈ کا گرمیوں کی چھٹیوں پر کمپ کا وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر نے باقاعدہ افتتاح کر دیا ،
#KhelaygaPunjab #SummerCamp
@MaryamNSharif
@FaisalAKhokhar
@GovtofPunjabPK
@DrMAbdullahTab1
@SMUReforms @cmopunjabpk

























