faryal_ (@Catyspeaks) header
faryal_ (@Catyspeaks) profile picture

♥️

Lahore, Pakistan
Joined January 2022
Photo by faryal_ (@Catyspeaks)Photo by faryal_ (@Catyspeaks)Photo by faryal_ (@Catyspeaks)Photo by faryal_ (@Catyspeaks)Photo by faryal_ (@Catyspeaks)Photo by faryal_ (@Catyspeaks)Photo by faryal_ (@Catyspeaks)Photo by faryal_ (@Catyspeaks)Photo by faryal_ (@Catyspeaks)Photo by faryal_ (@Catyspeaks)
Thankyou so much everyone ❤️ #قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو
97
267
26
908
19,216
پی ٹی آئی سیاسی حقیقت ہے، خان صاحب سزا یافتہ ہیں جیل میں ہیں لیکن ----- بلاول بھٹو کی اہم ترین گفتگو #ARYNews
3
86
3
654
48,877
بلاول سیانا ہو گیا ہے :)
6
203
1,450
10,188
انصاف کے بغیر جمہوریت صرف ایک ڈھونگ رہ جاتی ہے - عمران خان
8
216
3
1,684
29,442
اللہ عمران خان کو صحت عطا فرمائے اور ظالموں کی قید میں عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
11
176
2
681
5,340
It's actually insane how bad the smog has gotten
9
12
3
180
3,542
تحریک انصاف کے سینئر راہنما شاہ محمود قریشی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاان پر ایک کیس بھی ثابت نہیں ہوا۔
45
1,095
6
6,695
110,220
🚨🇵🇰 تربیلا ڈیم میں ایک حفاظتی رکاوٹ گرنے کے بعد پانی کا شدید بہاؤ (breach) پیدا ہو گیا۔ ہنگامی امدادی ٹیموں نے وہاں موجود کارکنوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا، جبکہ پانی کا ایک بہت بڑا ریلا بغیر کسی رکاوٹ کے اندر داخل ہو گیا۔ ایک کارکن پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گیا تھا، جسے خوش قسمتی سے بحفاظت بچا لیا گیا۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ ڈیم کا مرکزی ڈھانچہ مکمل طور پر محفوظ ہے اور متاثرہ حصے میں پانی کی سطح کم ہو رہی ہے۔
3
1
5
450
بد بختی ہو گی اس پوری قوم کی اگر تمہارے قاتلوں کو سزائیں نہ ملیں۔
380
5,293
52
17,570
82,061
عمران خان ، بشری بی بی ، علیمہ خان، نورین نیازی، ڈاکٹر عظمی، حسان نیازی، قاسم خان سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سواتی، جنید اکبر، خالد خورشید، انصاف یوتھ ونگ کی قیادت شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، عالیہ حمزہ ملک اقبال آفریدی، عادل بازئی، جمال احسن خان، ڈاکٹرز امجد و دیگر ممبران اسمبلی اور صوبائی وزراء یہ تمام اور دیگر ہزاروں کارکن رہنما قید میں ہیں، ان کیلئے آواز اٹھانا ہم سب پر فرض ہے
15
453
4
1,051
11,100
صادق آباد 4 سالہ کم سن سبحان پر اس کی سگی والدہ کا بدترین تشدد۔ سبحان کی نانی اماں نے پولیس اسٹیشن میں درخواست دائر کی کہ میری بیٹی میرے نواسے پر تشدد کرتی ہے جس کی وجہ سے اس کی جان کو خطرہ ہے
47
120
5
300
31,942
🚨عمران خان کو سلاخوں کے پیچھے رکھ کر ڈیل کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے مگر وہ نہیں ٹوٹ رہا وہ کھڑا ہے.. اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی
51
188
1,385
faryal_ retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
25
963
13
4,039
29,497
سانحہ پشاور میں بچوں کی شہادتوں کی تعداد 31 ہو گئی...
1
24
59
1,274
Peshawar 💔💔💔
68
124
18
1,070
44,507
faryal_ retweeted
جو قوم اپنے ماضی سے نہیں سیکھتی وہ پیچھے رہ جاتی ہے۔ ڈیڑھ منٹ کا یہ ویڈیو سنیں72 سال پہلے 94% سیٹیں جیتی ہوئی بنگال کی حکومت جس کے وزیر اعلٰی نے 1940 قرارداد پاکستان پیش کی، اور جن کو قائد اعظم نے شیر بنگال کا خطاب دیا، اس کے ساتھ کیا ہوا۔ تاریخ کے گرداب میں پھنسا ہوا ہے پاکستان
81
622
21
2,695
64,985
آپ خدا کو حاضر ناظر جان کر یہ کہیں کہ اپ الیکشن جیت کر ائے ہیں ہم سرینڈز کر دیتے ہیں ۔ محمود اچکزئی
7
228
1
696
8,767
آپ نے عمران خان کے مقابلے کے لیے لنگوٹ باندھ کر حملہ کیا، اس پارٹی کا انتخابی نشان چھینا۔ اس پارٹی کو الیکشن میں حصہ لینے سے منع کیا۔ اس کی پارٹی کے کارکنوں نے یہ غلطی کی کہ دو سو انتخابی نشانوں پر الیکشن لڑ کر آپ کے تمام تماشے کو الٹا کر دیا۔ کیا اس کی سزا آپ دے رہے ہیں؟
24
1,349
5
5,274
49,049
پاکستان کے 24 کروڑ انسانوں کو اس بات کی سزا دی جا رہی ہے کہ آپ کس دہشت کے ذریعے حکومت کر رہے ہیں خیبر پختونخوا وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی بالکل ٹھیک تھا۔ نہ وہ گالی دیتا تھا اور نہ ہی پتھر مارتا تھا، وہ صرف یہ کہتا تھا کہ اس برائی کے خلاف اٹھ کھڑے ہو جاؤ محمود خان اچکزئی
1
63
221
2,512
واڈا اپنی اوقات اپنے منہ سے بتاتے ہوئے مجھے عمران خان کی وجہ سے ووٹ پڑا ہے۔ بندے کو اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہئے" - @FaisalVawdaPAK
1
177
473
7,000