Ch Mahreen (@ChMahreen1) header
Ch Mahreen (@ChMahreen1) profile picture

فاطمہ کے واسطے اُٹھتے تھے رسولﷺ.. مُحترم اِس لئے کہلاتی ہیں بیٹیاں۔۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️ #ChMahreen

Okara, Pakistan
Joined September 2021
Photo by Ch Mahreen (@ChMahreen1)Photo by Ch Mahreen (@ChMahreen1)Photo by Ch Mahreen (@ChMahreen1)Photo by Ch Mahreen (@ChMahreen1)Photo by Ch Mahreen (@ChMahreen1)Photo by Ch Mahreen (@ChMahreen1)Photo by Ch Mahreen (@ChMahreen1)Photo by Ch Mahreen (@ChMahreen1)Photo by Ch Mahreen (@ChMahreen1)Photo by Ch Mahreen (@ChMahreen1)
افضل البشر بعد الانبیاء سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ستر نبیوں جتنی نیکیاں ہوں اور سینے میں تیرا بغض ہو جنت حرام ہے. والذي بعثني بالحق نبيًّا لا يدخل الجنة مبغضك ولو كان له عمل سبعين نبيًّا" خرجه الملاء في سيرته. [الرياض النضرة في مناقب العشرة ,1/111] #شان_صدیق_اکبر
39
136
1
230
تمام رحمتوں کا عنوان سَيِّدُ الْمُرْسَلِينَ ﷺ۔۔۔!!
1
2
4
49
حیا کسی ایک جنس کی پابند نہیں...
1
1
61
نہ مکھ تے پردہ پا ماہی کجھ دیر زیارت ہوون دے اساں قاری تیری صورت دے من منت تلاوت ہوون دے نہ مکھ تے پردہ پا ماہی
1
1
27
موقع ملے تو کسی کے مشکل وقت میں وہ بن جانا، جو تمہارے لیے کوئی نہ بن سکا۔ #MyXAnniversary
2
2
38
کہاں سے لائیں اتنے کنگر ۔ ہر جانب شیطان کھڑے ہیں۔
2
2
31
اللّٰہ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﻞ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ. ﺑﻠﮑﮧ یہ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ اللّٰہ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﺍِﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺩﻝ ﭘﮧ ﺍﺛﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
7
92
1
97
وکالت کے ایک ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ نے ایک شرارتی ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ سے سوال پوچھا کہ آپ نے کسی شخص کو مالٹا دینا ھے، وکالت کی زبان میں کیسے دیں گے؟ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ نے جواب دیا:"ﻣﯿﮟ ﻋﺒﺪﺍﻟﻤﻨﺎﻥ ﻭﻟﺪ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ قوم جٹ، ﺳﺎﮐﻦ محلہ کریم آباد، فیصل آباد، بنا خوردنی کسی نشہ آور شے، بقائمی ہوﺵ ﻭ حوﺍﺱ اور بلا جبر و کراہ ﺍﺱ ﭘﮭﻞ ﮐﻮ، ﺟﻮ مالٹا ﮐﮩﻼﺗﺎ ھے ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭے ﻣﺎﻟﮑﺎﻧﮧحقوق ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ، ﺭﺱ، ﮔﻮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺞ ﺳمیت محمد اکرم ولد محمد اسلم قوم راجپوت، سکنہ کریم ٹاؤن، فیصل آباد ﮐﻮ بعوض دس روپے سکہ رائج الوقت، نصف جس کے پانچ روپے ھوتے ھیں، ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ اس ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﺣﻖ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ وہ ﺍﺳﮯ ذخیرہ کرنے، ﮐﺎﭨﻨﮯ، ﭼﮭﯿﻠﻨﮯ ﯾﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ میں ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺁﺯﺍﺩ ھے- اس کو ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﺨﺺ کو ﯾﮧ ﭘﮭﻞ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ، ﺭﺱ، ﮔﻮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺞ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﯾﺎ ان ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩینے کا حق بھی حاصل ھو گا- ﻣﯿﮟ حلفیہ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ مالٹے ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﻣﻨﺎﻗﺸﮯ ﯾﺎ ﺟﮭﮕﮍﮮ ﮐﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﻣﯿﺮﯼ ھﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ مالٹے ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻮئی ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺟﺎئے ﮔﺎ-" پروفیسر آنکھوں میں آنسو بھر کہ بولا"بس کر پگلے! رلائے گا کیا؟" کاپیڈ
18
25
161
9,417
عمران خان صحیح کہتے ہیں ایک یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے اس کی مثال سامنے ہے👇 ایک فرضی کہانی کو سچ سمجھ بیٹھا 😂 @ArifRetd 🤣
3
2
166
دلوں کی درستگی اور استقامت کی دعا🥀🌺🖤
1
91
*✍🏻اس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا جس کو اپنے اندر کوئی غلطی نظر نہیں آتی !! *جو وقت ہم دوسروں پر تنقید* *کرتے گزارتے ہیں وہی وقت اگر* *ہم اپنی اصلاح میں صرف کریں* *تو زیادہ بہتر ہے* *کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے* *اختیار میں نہیں مگر خود کو* *بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے۔*
3
2
10
139
Ch Mahreen retweeted
🔴 صمود فلوٹیلا کے عملے کا کہنا ہے کہ انہیں بار بار فلیش بموں اور کیمیکلز سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
13
1,312
10
2,429
18,876
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 آج خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اور خان اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہیں لہٰذا لیڈرشپ، ٹکٹ ہولڈرز، مخصوص نشستوں والی خواتین اور عہدے داران فوری اڈیالہ جیل کے سامنے پہنچ جائیں خان کی بہنوں کو اکیلے مت چھوڑنا
19
789
5
2,463
13,957
Sister @sanamkh22,I Abdul Qayyum and the entire Pakistani Nation stand firmly with @falakjavaidkhan and your family in this difficult situation InShaAllaH, this difficult time will pass as before,but we Pakistanis will never forgive them for this outrageous act #ReleaseFalakJaved
Today, Pakistani intelligence agencies, along with Islamabad police, abducted my sister, Falak Javed, a staunch supporter of former Prime Minister Imran Khan and a fearless voice for many in Pakistan ; especially those who remain imprisoned, including Imran Khan himself. Shortly after her abduction, journalist Hassan Ayub shared a picture of Falak Javed in custody. However, since then, she has been missing, and no one knows what has happened to her or where she is being held. We urge everyone to raise their voice for Falak Javed. Her life is in serious danger. We strongly condemn this unlawful abduction and demand justice and her immediate release. @falakjavaidkhan @ICT_Police
24
21
463
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں ہاں کہنے کو وہ خادم ہیں یہاں الٹی گنگا بہتی ہے اس دیس میں اندھے حاکم ہیں release falak javed khan 💔💔😔 @TeamiPians #ستمبر27_خان_کی_کال
1
10
8
196
انصافینز اگلے ٹرینڈ کے لئے تیار ہو 🧐
122
314
12
471
8,517
آج کے دن 24 ستمبر 2019 کو عمران کا اقوام متحدہ میں یادگار اور مکمل تقریر اسے ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
59
4,420
47
9,977
77,414
کل اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کی جو تصویر وائرل تھی اس کی ویڈیو بھی آگئی 🔥
19
353
3
1,187
10,997
چلو بھئی علیحہ شروع ہو جا اب 🌝🧑‍🦯
2
1
1
7
97
_اس بـے چین دنیا میں اگر کوئ سکون میں ہـے۔_ _تو یقیناً اس کا تعلق اللہ سے ہـے۔_
3
3
8
113
مایوسی انسانوں سے توقعات رکھنے پر ہوتی ہے، رب پریقین ہو تو منزل تک پہنچ ہی جاتے ہیں۔اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے، لہذا کبھی مایوس نہ ہوں۔💯
1
5
6
83