
فاطمہ کے واسطے اُٹھتے تھے رسولﷺ.. مُحترم اِس لئے کہلاتی ہیں بیٹیاں۔۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️ #ChMahreen
Okara, Pakistan
Joined September 2021
- Tweets69K
- Following4.1K
- Followers5.7K
- Likes63.9K
Ch Mahreen retweeted
نہ مکھ تے پردہ پا ماہی
کجھ دیر زیارت ہوون دے
اساں قاری تیری صورت دے
من منت تلاوت ہوون دے
نہ مکھ تے پردہ پا ماہی
Ch Mahreen retweeted
موقع ملے تو کسی کے مشکل وقت میں وہ بن جانا،
جو تمہارے لیے کوئی نہ بن سکا۔
#MyXAnniversary
Ch Mahreen retweeted
اللّٰہ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﻞ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ.
ﺑﻠﮑﮧ یہ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ اللّٰہ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﺍِﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺩﻝ ﭘﮧ ﺍﺛﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
Ch Mahreen retweeted
وکالت کے ایک ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ نے ایک شرارتی ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ سے سوال پوچھا کہ آپ نے کسی شخص کو مالٹا دینا ھے، وکالت کی زبان میں کیسے دیں گے؟
ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ نے جواب دیا:"ﻣﯿﮟ ﻋﺒﺪﺍﻟﻤﻨﺎﻥ ﻭﻟﺪ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ قوم جٹ، ﺳﺎﮐﻦ محلہ کریم آباد، فیصل آباد، بنا خوردنی کسی نشہ آور شے، بقائمی ہوﺵ ﻭ حوﺍﺱ اور بلا جبر و کراہ ﺍﺱ ﭘﮭﻞ ﮐﻮ، ﺟﻮ مالٹا ﮐﮩﻼﺗﺎ ھے ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭے ﻣﺎﻟﮑﺎﻧﮧحقوق ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ، ﺭﺱ، ﮔﻮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺞ ﺳمیت محمد اکرم ولد محمد اسلم قوم راجپوت، سکنہ کریم ٹاؤن، فیصل آباد ﮐﻮ بعوض دس روپے سکہ رائج الوقت، نصف جس کے پانچ روپے ھوتے ھیں، ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ اس ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﺣﻖ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ وہ ﺍﺳﮯ ذخیرہ کرنے، ﮐﺎﭨﻨﮯ، ﭼﮭﯿﻠﻨﮯ ﯾﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ میں ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺁﺯﺍﺩ ھے- اس کو ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﺨﺺ کو ﯾﮧ ﭘﮭﻞ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ، ﺭﺱ، ﮔﻮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺞ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﯾﺎ ان ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩینے کا حق بھی حاصل ھو گا- ﻣﯿﮟ حلفیہ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ مالٹے ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ
ﻣﻨﺎﻗﺸﮯ ﯾﺎ ﺟﮭﮕﮍﮮ ﮐﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﻣﯿﺮﯼ ھﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ مالٹے ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻮئی ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺟﺎئے ﮔﺎ-"
پروفیسر آنکھوں میں آنسو بھر کہ بولا"بس کر پگلے! رلائے گا کیا؟"
کاپیڈ
Ch Mahreen retweeted
عمران خان صحیح کہتے ہیں ایک یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے اس کی مثال سامنے ہے👇 ایک فرضی کہانی کو سچ سمجھ بیٹھا 😂
@ArifRetd 🤣
Ch Mahreen retweeted
*✍🏻اس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا جس کو اپنے اندر کوئی غلطی نظر نہیں آتی !!
*جو وقت ہم دوسروں پر تنقید*
*کرتے گزارتے ہیں وہی وقت اگر*
*ہم اپنی اصلاح میں صرف کریں*
*تو زیادہ بہتر ہے*
*کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے*
*اختیار میں نہیں مگر خود کو*
*بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے۔*
Ch Mahreen retweeted
🔴 صمود فلوٹیلا کے عملے کا کہنا ہے کہ انہیں بار بار فلیش بموں اور کیمیکلز سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
Ch Mahreen retweeted
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
آج خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اور خان اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہیں
لہٰذا لیڈرشپ، ٹکٹ ہولڈرز، مخصوص نشستوں والی خواتین اور عہدے داران فوری اڈیالہ جیل کے سامنے پہنچ جائیں
خان کی بہنوں کو اکیلے مت چھوڑنا
Ch Mahreen retweeted
Sister @sanamkh22,I Abdul Qayyum and the entire Pakistani Nation stand firmly with @falakjavaidkhan and your family in this difficult situation
InShaAllaH, this difficult time will pass as before,but we Pakistanis will never forgive them for this outrageous act
#ReleaseFalakJaved
Today, Pakistani intelligence agencies, along with Islamabad police, abducted my sister, Falak Javed, a staunch supporter of former Prime Minister Imran Khan and a fearless voice for many in Pakistan ; especially those who remain imprisoned, including Imran Khan himself.
Shortly after her abduction, journalist Hassan Ayub shared a picture of Falak Javed in custody. However, since then, she has been missing, and no one knows what has happened to her or where she is being held.
We urge everyone to raise their voice for Falak Javed. Her life is in serious danger. We strongly condemn this unlawful abduction and demand justice and her immediate release.
@falakjavaidkhan
@ICT_Police
Ch Mahreen retweeted
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں
ہاں کہنے کو وہ خادم ہیں
یہاں الٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
release falak javed khan 💔💔😔
@TeamiPians
#ستمبر27_خان_کی_کال
Ch Mahreen retweeted
آج کے دن 24 ستمبر 2019 کو عمران کا اقوام متحدہ میں یادگار اور مکمل تقریر
اسے ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
Ch Mahreen retweeted
مایوسی انسانوں سے توقعات رکھنے پر ہوتی ہے، رب پریقین ہو تو منزل تک پہنچ ہی جاتے ہیں۔اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے، لہذا کبھی مایوس نہ ہوں۔💯
















