S Hussain S (@ChangingCInc) header
S Hussain S (@ChangingCInc) profile picture

Live well Laugh often Love much. #IK101

اڈیالہ، راولپنڈی / 🇨🇦
Joined September 2014
Photo by S Hussain S (@ChangingCInc)
قوم کے جیبوں پر ڈاکہ مار کر بندوق اور وردیاں اپنے جسموں کو چھپانے والوں قوم تمھارے جسموں سے اپنی وردیاں اتار لے گی ، تمھارا کچھ نہیں بچے گا !
مرشد! ہماری فوج کیا لڑتی دشمن سے۔۔۔ مرشد! اسے تو ICU میں تالے لگانےسے فرصت نا ملی
34
حرام خوری کی کوئی حد نہیں ہوتی !
ڈکٹیٹرز کی آماجگاہ مُلک خدا داد پاکستان
36
پاکستانیوں کو آزادی کی خاطر ، لڑنا ہوگا !
کالعدم تنظیم کے مسلح افراد بلید بلوچستان میں عوام کے درمیان، آخر ایک سال کے اندر اندر حالات اتنی جلدی کیسے بدل گئے
34
اللّٰہ الحق ہے ، سچ کا خدا ہے !
یہ جرنیلوں کی 🐕 کہتی تھی کے خان صاحب کی صحت 2024 میں اچھی نہیں رہے گی اب دیکھو اللہ کی مار اس حرازادی پر کہ اس کی بیماری کا ہی پتہ نہیں چل رہا کہ اس ب چ کو کیا ہوا ہے 💚❤️ الحمدواللہ ، اللہ الحق ہے حق کا خُدا ہے 🤲✊
36
ایک ظالم نظام ہے جو آپکی سانسیں بند کر رہا ہے !
یہ اگر کسی مہذب ملک میں ہوتا تو اب تک پورے ملک میں کہرام مچ چکا ہوتا ۔۔۔۔لیکن یہاں صرف لوگ اپنی بھاری کے انتظار میں ہیں وہاڑی۔۔۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل بند کیے جانے کے بعد بزرگ شہری تھانے کے دروازے پر جاں بحق
40
ایک ایک آرٹیکل کی شق کی تفصیلات ! قوم کے شعور کی بیداری کی خاطر ، جانئے!
48
ناچ گانا ، جھوٹی تعریفوں والی سرکار کھوکھلی ، کمزور، مردار ، ظالم و ناپائیدار
1
1
40
آئیے عمران خان کو سنتے ہیں ، ہمیں کیا کرنا ہے ؟
4
4
94
خان کے بیٹوں کے ہاتھ مضبوط کرو !
خان اکیلا نہیں 25 کروڑ عوام کے ساتھ ساتھ خان کے بیٹے الحمداللہ خان کے لئے میدان میں 👊
79
اللّٰہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ! آنکھ بدلے آنکھ ، جان کے بدلے جان !
ان خنزیروں کی م و ت قریب ہے 😡😡😡
1
1
38
تو حیات ہے ارشد ، نقاب پوش سب ننگے ہو چُکے ہیں !
محاصرے میں فقط ارشد شریف نہیں تھا محاصرے میں فقط عمران خان نہیں ہے محاصرے میں پورا پاکستان ہے قاتلوں نے نقاب بھی اُتار دئیے ہیں فقط بادشاہ نہیں پورا دربار ننگا ہے
1
74
اللّٰہ کی قسم🛐📿🤲 عاصم منیر اینڈ کمپنی done & dusted ہو چکی ہے ! عمران خان کامیاب اور مقبول ترین ہے
بنانے والے نے کیا کمال ویڈیو بنائی ہے! 🙌🏻🔥 عوام اس کھلے چیلنج کے ساتھ کھڑی ہے۔ اگر عاصم منیر کو اپنے اس دعوے پر ایک فیصد بھی یقین ہے کہ تحریک انصاف Done and Dusted ہے، تو عمران خان کو جیل سے باہر نکالے، پھر دیکھے کون Done and Dusted ہے۔
1
27
یہ ایک آفاقی سچائی ہے ؟ طاقت کے مقابلہ کے لئے طاقت لازم
گستاخی معاف ، ایک بار پھر معاف ۔ طاقتور سے جنگ تو نبی کا نواسہ نہیں جیتا تھا عمران خان تو شے ای کوئی نہیں اتنی جلدی کیسے جیت جائے گا۔ آپ کو سر جھکا کر لڑنا ہے اور لڑتے چلے جانا ہے۔ گیارہ مہینوں سے عمران خان سے کسی کی ملاقات نہیں آگے وہ کونسا معجزہ ہوگا کہ رہائی تو بہت دور ملاقاتیں ہی ہوجائیں گی۔ آپ نے ابھی بہت سفر طے کرنا ہے۔ بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔ ابھی پچھلے سال آپ جنگ کے نام پر غاصب فوج کے ساتھ تھے۔ ابھی چھ مہینے پہلے آپ ثالثی اور عالمی پذیرائی پر پھڑک رہے تھے ، تین مہینے پہلے آپ سعودی دفاعی معاہدے کی سعادت پر قربان تھے۔ ابھی آپ کو بہت ساری دیر بہت زیادہ وقت لڑنا ہے۔ ایک بار پھر گستاخی معاف کہ طاقت کے سامنے طاقت ہی چلتی ہے جیسے بنگالیوں کی چلی جیسے بلوچ چلا رہے ہیں۔ گستاخی معاف طاقت کے سامنے کمزور حسین بھی بے بس تھے۔ پھر جب حسین کا کوئی نام لیوا غالب آیا تو طاقت ہی والا مختار تقفی آیا۔ گستاخی معاف۔
30
عرب کا شیطان کون ؟
ان دونوں میں اماراتی شیخ زیادہ عیار مکار اور فتنہ گر حکمران نکلا۔ جنگ کے دوران اسرائیل سے ائر ڈیفنس سسٹم حاصل کیا۔ اس لئے ایران کی جوابی کارروائی سے کافی حد تک محفوظ رہا۔ سیزفائر کے بعد دوبارہ جنگ چھڑی تو اماراتی شیخ نے مبینہ طور پر تہران نذرانے سے بھرے جہاز بیجھے۔ کہا ہم آپ کے خادم ہیں آقا۔ کچھ "دیا" کیجئے۔ اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ملکر سعودی عرب کو غلط انٹیلیجنس پہنچائی۔ جس کے بعد سعودی عرب نے یمن پر حملہ کر دیا۔ جب یمن نے سعودی عرب کی جارحیت کے خلاف جوابی کاروائی شروع کی تو اسے انٹیلیجنس دینا شروع کر دی تا کہ میزائل محمد بن سلمان کی حساس جگہوں پر جا کر لگیں۔ اب سعودی عرب اقتصادی تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ ایسے نہيں عالم عرب اماراتی شیخ کو شیطان العرب کہتی ہے! واہ شیخ من گئے ہیں!
1
3
52
کہاں ہو تم کہ شب انتظار گزری ہے ؟
یہ بھڑوا لاہور سے ہے اب تک نورین آپا کے لئے پہنچا 😡
19
Things to do کرنے کے کام
╔══════════════════════╗ 👑 𝗢𝗡𝗟𝗬 𝗜𝗠𝗥𝗔𝗡 𝗞𝗛𝗔𝗡. 𝗡𝗢𝗕𝗢𝗗𝗬 𝗘𝗟𝗦𝗘. 👑 ╚══════════════════════╝ ⚡ 𝗧𝗛𝗘 𝗦𝗘𝗟𝗟-𝗢𝗨𝗧𝗦 ❌ "Askari" PTI → FINISHED ❌ Deal-makers → FINISHED ❌ Sell-outs → FINISHED 👁️ We saw it ALL. We forget NOTHING. 🚫 Minus Khan? NEVER. EVER. ━━━━━━━━━━━━━━━ 📺 𝗧𝗛𝗘 𝗦𝗢𝗟𝗗-𝗢𝗨𝗧 𝗬𝗢𝗨𝗧𝗨𝗕𝗘𝗥𝗦 💰 Millions of views, all on KAPTAAN's name 🎙️ Khan's name daily, for MONEY 🤐 His RELEASE? ...silence. 🫥 "The public won't come out"? LIE. 👉 Khan made them. They forgot Khan. 🔴 𝗨𝗡𝗙𝗢𝗟𝗟𝗢𝗪. 𝗕𝗟𝗢𝗖𝗞. 𝗕𝗢𝗬𝗖𝗢𝗧𝗧. 🔴 0 views • 0 likes • 0 shares • 0 Super Chats ━━━━━━━━━━━━━━━ 🌋 𝗧𝗛𝗘 𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 𝗜𝗦 𝗠𝗢𝗩𝗜𝗡𝗚 🏔️ Azad Kashmir → OUT ✅ 🔥 Balochistan → RISING ✅ ⏳ YOU → ??? ━━━━━━━━━━━━━━━ ⚡ 𝗚𝗘𝗡 𝗭, 𝗧𝗛𝗜𝗦 𝗜𝗦 𝗬𝗢𝗨𝗥 𝗠𝗢𝗠𝗘𝗡𝗧 🛑 No one is coming. YOU are the leader. 🦅 Leaderless = UNSTOPPABLE 🎓 Every campus. 🏙️ Every city. 🛣️ Every street. ✊ Peaceful. Together. NOW. ╔══════════════════════╗ ☝️ 𝗢𝗡𝗘 𝗟𝗘𝗔𝗗𝗘𝗥. 𝗢𝗡𝗘 𝗡𝗔𝗠𝗘. 𝗜𝗠𝗥𝗔𝗡 𝗞𝗛𝗔𝗡. 🔥 𝗙𝗥𝗘𝗘 𝗜𝗠𝗥𝗔𝗡 𝗞𝗛𝗔𝗡 🔥 ╚══════════════════════╝ ╔══════════════════════╗ 👑 صرف عمران خان، اور کوئی نہیں! 👑 ╚══════════════════════╝ ⚡ بِکنے والے ❌ "عسکری" پی ٹی آئی ← ختم ❌ ڈیلر ← ختم ❌ بکاؤ ← ختم 👁️ سب دیکھا، کچھ نہیں بھولے 🚫 مائنس خان؟ کبھی نہیں! ━━━━━━━━━━━━━━━ 📺 بِکے ہوئے یوٹیوبرز 💰 لاکھوں ویوز، سب کپتان کے نام پر 🎙️ روز خان کا نام، صرف پیسے کے لیے 🤐 رہائی کی بات؟ ...خاموشی 🫥 "عوام نہیں نکلے گی"؟ جھوٹ! 👉 خان نے بنایا، یہ خان کو بھول گئے 🔴 اَن فالو، بلاک، بائیکاٹ 🔴 نہ ویو • نہ لائک • نہ شیئر • نہ سپر چیٹ ━━━━━━━━━━━━━━━ 🌋 قوم جاگ رہی ہے 🏔️ آزاد کشمیر ← نکل چکا ✅ 🔥 بلوچستان ← اُٹھ رہا ✅ ⏳ اور آپ ← ??? ━━━━━━━━━━━━━━━ ⚡ جین زی، یہ آپ کا لمحہ ہے 🛑 کوئی نہیں آئے گا، آپ ہی لیڈر ہیں 🦅 بے قیادت = نہ رکنے والی 🎓 ہر کیمپس 🏙️ ہر شہر 🛣️ ہر گلی ✊ پُرامن، اکٹھے، ابھی! ╔══════════════════════╗ ☝️ ایک لیڈر، ایک نام: عمران خان 🔥 اُٹھو اب، خاموشی گناہ ہے 🔥 ╚══════════════════════╝ ✊ خان رہائی بے نامی تحریک 🦅 #عمران_خان_کہاں_ہیں #بس_خان_عوام_اور_GenZ #مائنس_خان_نامنظور #خان_کا_حُکم_صوبہ_بند
1
1
116
واقعہ کربلا ، جنگ کے احکامات کیا ہیں !
کربلا میں جب مد مقابل لشکر کو پتا نہیں چل رہا تھا کہ امام حسین زندہ ہیں یا شہید ہو گئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ عورتوں کے خیموں کا رخ کرو، پتا چل جائے گا، اگر وہ زندہ ہوئے تو شدید زخمی ہونے کے باوجود مقابلے کے لیے سامنے آئیں گے، جب عورتوں کے خیموں کی طرف رخ کیا گیا تو زخمی امام حسین کھڑے ہوئے اور یزید کے لشکر سے کہا کہ تمہارے اندر دین نہیں بھی ہے تو کم از کم مردوں کے طور پر اتنی تو غیرت رکھو کہ عورتوں سے تو نہ لڑو، مرد عورتوں پر حملہ آور نہیں ہوتے، کوئی غیر مسلم بھی اگر غیرتمند ہو تو اپنے مخالف کی عورتوں پر ہاتھ نہیں ڈالتا، جنگ کے دوران بھی عورتوں پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے، روایات میں کہا گیا ہے کہ دوران جنگ اگر مخالفین کی خواتین تمہیں برا بھلا بھی کہیں تو اسے سنو، برداشت کرو لیکن ہاتھ نہ اٹھانا، بچوں اور بوڑھوں کو کچھ نہ کہنا، تم نے اگر ان کے مردوں کو مارا ہے تو وہ تمہیں برا بھلا بھی نہ کہیں؟ آپ عمران خان کو ناحق قید رکھیں، جھوٹے کیسز بنائیں، گولیاں ماریں اور ان کی بہنیں بات بھی نہ کریں؟آپ کو ان کی آواز تک برداشت نہیں؟ علامہ راجا ناصر عباس
41
پانچ دریاؤں کے باسیوں کب تک ظلم سہو گے ؟
لعنت عاصم منیر کے ہجڑوں پر جو بستر پر بیمارپڑی نورین نیازی کو زنجیروں اور تالوں میں بند کرگئے ان کم ظرفوں کوعورتوں نے جنم نہی دیاکیا جوایک ستر سالہ ماں سے ایسا سلوک حسان ہم بے حس قوم کو معاف کر دینا😢💔
1
58
ایک اُمید، ایک احساس ، ایک جذبہ !
23