Pinned Tweet
السلام علیکم! 🇵🇰
🚨 یہ ایک ہنگامی پیغام ہے۔
خان کی جان اور سلامتی کے لیے صوبہ بند کرنا ہی واحد راستہ ہے۔ اسی مقصد کے لیے #KRBT صوبہ بند کرنے جا رہی ہے، کیونکہ ہمارا مؤقف ہے کہ یہی خان کی ہدایت اور موجودہ حالات میں مؤثر راستہ ہے، جس پر PTI بطور جماعت عمل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔
ہم اس مقصد کے لیے اپنی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں اور آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ اس پُرامن جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں، اپنی آواز بلند کریں اور اس پیغام کو آگے پہنچائیں۔ ✊🇵🇰
🔒 صوبہ بند کا مقصد عوام کو تکلیف پہنچانا ہرگز نہیں، بلکہ پُرامن انداز میں معاشی سرگرمی کا پہیہ روک کر مؤثر دباؤ پیدا کرنا ہے۔
#KRBT
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
کیسے کیسے ٹکے مار پی ٹی آئی کا حصہ رہے ہیں
جس لیڈر کے نام کےصدقے وزارتیں لوٹی ہیں اس کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکے بے غیرت انسان۔
عادل راجہ نے تم اور تمہارے عسکری ہینڈلرز کے منہ سے نقاب نوچ کر پھینک دیا ہے تکلیف تو ہو گی۔
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
پاکستان کی فوج سے نفرت اب ایمان کا حصہ!!!!پاکستان کی فوج سے نفرت اب ایمان کا حصہ!!!!#عسکری_PTI_خان_کی_دشمن
#بس_خان_عوام_اور_GenZ
🤖 Made with AI
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
واقعی اس میں کوئی شک نہیں، ہر بار خان صاحب کے لئے نیگیٹو بکواس کرتی رہی یا ہو سکتا ہے کروائی جاتی ہو مجبور کر کے 🤔
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
How much more evidence does the world need before taking Pakistan’s actions seriously?
It is now clear to everyone that Pak Army & ISI are relocating ISIS members Training them & sending them to other countries.
We hope the international community will no longer remain silent on this issue.
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
بریکینگ نیوز 🚩⚡
ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر پوائنٹس پر فورسز نے انٹری پوائنٹس پر ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں-
سردار عمر نذیر کشمیری، امتیاز اسلم، مجتبٰی فاروقی
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
Great Meeting Senator Ed Markey of Massachusetts! Senator is leading a letter to Secretary Rubio for the release of Imran Khan & other political prisoners and raise concerns on Transnational Repression emanating from Military controlled Pakistan Against US citizens and lawful residents to silence their voice! Please support by signing letters to your Congressmen! Here is a link & Please Retweet! actionnetwork.org/letters/te… @MehlaqaCAPJ @SenMarkey @ImranRiazKhan @SHABAZGIL @Waqarkhan @FirstPakGlobal @PAKPAC
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
FREE IMRAN KHAN, IMMEDIATELY.
nitter.cf/DailyMail/status/21156…
Imran Khan's son says no one has heard from imprisoned cricket legend for months - and that fears are growing trib.al/AVBEDNZ
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
🎙️ KRBT پوڈکاسٹ کی پہلی قسط حاضر ہے!
حقیقی آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی—اس کے لیے حوصلہ، ثابت قدمی اور مسلسل جدوجہد درکار ہوتی ہے۔
آئیے، خان صاحب کے اپنے الفاظ میں سنیے کہ مشکل حالات میں انسان کیسے گرتا ہے، پھر اٹھتا ہے اور اپنے مشن کی طرف بڑھتا ہے۔ اُن کے نظریۂ حقیقی آزادی کو سنیے، سمجھیے—اور جدوجہد جاری رکھیے!
#KRBT
#بس_خان_عوام_اور_GenZ
یہ جرنیلوں کی 🐕 کہتی تھی کے خان صاحب کی صحت 2024 میں اچھی نہیں رہے گی
اب دیکھو اللہ کی مار اس حرازادی پر کہ اس کی بیماری کا ہی پتہ نہیں چل رہا کہ اس ب چ کو کیا ہوا ہے 💚❤️
الحمدواللہ ، اللہ الحق ہے حق کا خُدا ہے 🤲✊
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
Munir is under very much pressure 😁
GEN - Z is Balochistan 😷🙈
🤖 Made with AI
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
جرنیل پورے ملک کے ساتھ ساتھ کشمیر کو بھی فلسطین بنا کر دکھا رہا ہے کہ یہ آیا نہیں، بلکہ باقاعدہ تباہی پھیلانے کے لیے لایا گیا ہے۔
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
پندی باغ کے علاقے پندی ٹوپی میں آج جس گھر پر فورسز نے دستی بم سے حملہ کیا، وہاں کے حالات آپ خود دیکھ سکتے ہیں۔ یہ مناظر خود سب کچھ بیان کر رہے ہیں۔
@hrw @amnesty @UNHumanRights @RSF_inter @pressfreedom @FreedomHouse @CrisisGroup
@BBCWorld, @BBCBreaking, @AJEnglish, @Reuters, @AP, @AFP, @cnni, @guardian, @nytimes @washingtonpost
@hrw @amnesty @UNHumanRights @RSF_inter @pressfreedom @FreedomHouse @CrisisGroup
@BBCWorld, @BBCBreaking, @AJEnglish, @Reuters, @AP, @AFP, @cnni, @guardian, @nytimes @washingtonpost
@hrw @amnesty @UNHumanRights @RSF_inter @pressfreedom @FreedomHouse @CrisisGroup
#RightsMovementAJK
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
یہ ہے وہ گھر جسے آج پاکستانی یزید فورسز نے دستی بم پھینک کے جلایا گیا اور 5 افراد کو شہید کیا گیا زندہ جلا دیا گیا
تاریخ 29 اکتوبر
























