𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
کوئی بات نہیں یہ ایک دوسرے پر تھوک کر اسے چاٹنے کے عادی ہیں۔ ان سے فاصلہ رکھیں ، ان سے پرہیز کریں۔
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
لوگ فیئر کمنٹس سننے کے عادی نہیں ہیں انہیں چاپلوسی اور بٹرنگ والے کمنٹس ہی پسند آتے ہیں۔ اسی لیے میں اس منافق ایپ پر کسی کو کمنٹ ہی نہیں کرتی۔
کیونکہ مجھ سے بٹرنگ ہوتی ہی نہیں۔
This is my genetic problem! 🔥
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
اسٹبلشمنٹ اور بلاول دونوں ایک دوسرے کو عمران خان کا نام لے کر ڈرا رہے ہیں 🔥
خود پر بات آئ تو بلاول کو خان ساب یاد آگئے واااہ جی واااہ
خان ساب نے سچ کہا تھا عوام چونٹیاں نہی ہیں
ابھی تم لوگوں کو خان ساب اور یاد آئے گے
دیکھتے جاؤ 🔥🔥
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
میری آبزرویشن ہے کہ جب تک عورت خود گنجائش نہ دے، مرد اتنا فری نہیں ہو سکتا۔
Agree or disagree, it’s my observation!
آپ کے خیال میں مرد خود حدود پار کرتے ہیں یا عورت کی دی ہوئی گنجائش انہیں ایسا کرنے کا موقع دیتی ہے؟؟؟
#justasking
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
کتنا اذیت دیتا ہے یہ سُُننا کہ میں زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی
ثابت کروں گا۔💔 عمران خان
1
49
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
عمران خان کا خط ، دنیا کی آواز :
چند ہفتوں کے بعد امریکا میں ایک نئی کانگریس حلف اٹھانے گی اور پھر ٹرمپ ، پاکستان اور داماد کشنر ، وہسکوف اور کئی بڑے بڑے نام کٹہرے میں کھڑے ہونگے اور ان سوالوں کے جواب دے رہے ہونگے جو انہوں نے شاید سوچا بھی نہیں تھا -
جب عاصم منیر کے مالی راز نکل کر دنیا بھر کی بریکنگ نیوز بنائیں گے اس وقت عمران خان کا یہ خط سب کے سامنے ثبوت کے طور موجود ہوگا اورسوال راتوں کی نیند حرام کریں گے -
خان نے ایک بہترین وقت پر ایک بہترین دستاویز دنیا کے سامنے رکھی ہے - اب فوجی جواب کی تیاری کر لیں اور اعلیٰ عدلیہ اپنے کالے کرتوت دنیا کے سامنے ننگا ہونے کا انتظار کرے - میری سیاست.pk سے بات چیت
youtube.com/watch?v=s93bKXwc…
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
What is the healthiest way to eat tomatoes? 🍅
Cooking tomatoes produces the release of lycopene (a cancer-fighting antioxidant). Also, adding any form of fat such as olive oil further enhances the absorption of lycopene.
*The cooking process can break down some of the components in tomatoes that may cause an adverse reaction in some people.
🤖 Made with AI
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
🚨🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan has issued a DESPERATE PLEA from prison, warning that his health is deteriorating rapidly...
In an open letter to Pakistan's top judges, Khan says he has been held in prolonged solitary confinement, denied regular family visits, deprived of adequate medical care.
He says he's lost 85% of the vision in his right eye, experienced dangerously high blood pressure, and fears suffering a stroke or even cardiac arrest.
Khan also claims a Supreme Court order requiring hospital treatment has not been implemented.
“Give me justice before it is too late.” 💔
Source: @BrSalmanSafdar / Writer: Samuel
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
پاکستان کی تاریخ میں ایسا کوئی آمر نہیں گزرا جس نے لوگوں کی غیر سیاسی بہن بیٹیوں کو بغیر قصور جیل میں ڈالا ہو۔ یہ اعزاز حامد میر کے روحانی باپ اور لفافہ عطا کرنے والے نواز شریف کو جاتا ہے۔
بیگم کلثوم نواز نے مشرف دور میں جو مزاحمت کی وہ ناقابل فراموش ہے جبرواستبداد کے دور میں انہوں نے فوجی آمریت کو ایسے للکارا کہ آمر بھی دنگ رہ گیا آج ویسی جرات نظر نہیں آ رہی
jang.com.pk/news/551632
𝖈𝖔𝖋𝖋33🧋 retweeted
میں آپ کو بتاتا رہا کہ حامد میر نوازشریف اور زرداری خاندن کی دہلیز پر قلم لئے کھڑا ننگا کھڑا دربان ہے لیکن آپ نے نہ مانا۔
اندازہ کریں کلثوم نواز کو جمہوریت کی چیمپین بنا کر پیش کر رہا ہے۔ استغفراللہ!
دوسری بات۔ پرویز مشرف کے دور میں تو اس جبر کا عشر عشیر بھی نہيں ہوا جو آج ہو رہا ہے۔ جو پچھلے چار سالوں میں ہوا ہے۔
اور حامد میر اور عامر میر اس کے حصہ رہے ہیں۔























