Pinned Tweet
اپنا محلہ ، اپنی گلیاں ، اپنے لوگ !
پرانے خط، پرانے گھر، پرانے دوست، پرانے گانے اور پرانے لوگ ناپائیدار ہوتے ہیں
ہم جس جگہ پیدا ہوتے ہیں اس جگہ سے لگن اور انتہا کی محبت ہوتی ھے...محبت کے ساتھ ساتھ جنون اور دیوانگی بھی بڑھتی چلی جاتی... سونے پہ سہاگہ اسی محلے میں آپکی نانو
⏬
نظم "صرف غیر اہم شاعر"
افضال احمد سید
صرف غیر اہم شاعر
یاد رکھتے ہیں
بچپن کی فیروزی اور سفید پھولوں والی تام چینی کی پلیٹ
جس میں روٹی ملتی تھی
صرف غیر اہم شاعر
بے شرمی سے لکھ دیتے ہیں
اپنی نظموں میں
اپنی محبوبہ کا نام
1
1
83
کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
لوگوں کی پرواہ مت کریں۔
آپ کا کردار اللہ پاک کے نزدیک بہتر ہونا چاہیے۔ اس کے ہاں مقام بلند ہونا چاہیے۔ جسے وہ اٹھائے اسے دنیا نہیں گرا سکتی۔ جسے وہ گرائے اسے دنیا نہیں اٹھا سکتی۔ اس لیے اسی کی مان کر چلیں۔ اپنی زندگی کو اس کے حکم کے مطابق ڈھال لیں۔ آخر میں ہم ہوں گے اور ہمارا رب
کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
السلام علیکم
بےشک وہ رب پاک ہے جس کے قبضہ قدرت میں ہماری جان ہے، جو دلوں کے بھید سے واقف ہے اور علیم و بصیر ہے،
میں کم از کم ایک ایسے شخص کے ساتھ ہر اُس بات پر گفتگو کرنا چاہتا ہوں جو میں خود اپنے آپ سے کرتا ہوں۔
دوستوئیسفکی 📝🍂
کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
کسی کا سادہ مزاج اس کی کمزوری نہیں ہوتا کیونکہ دنیا میں پانی سے زیادہ سادہ کچھ بھی نہیں ہے لیکن اس کا بہاؤ بڑی سے بڑی چٹان کے ٹکڑے کر سکتا ہے ۔
کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
شہر کو چھوڑ کے گاوُں کی طرف لوٹتے ہیں_
لعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف لوٹتے ہیں
کیپــٹن جیـک ☄ retweeted
السلام علیکم
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ قرآن کو یاد کرنے والے ( حافظ قرآن ) کی مثال بندھے ہوئے اونٹوں کے مالک کی طرح ہے
اگر وہ ان کا خیال رکھے گا تو انھیں محفوظ رکھے گا
اور اگر انھیں کھول دے گا تو وہ بھاگ جائیں گے ۔‘‘
(سنن نسائی : 943)

















