Commissioner Gujranwala Division (@CommissionerGu3) header
Commissioner Gujranwala Division (@CommissionerGu3) profile picture

Muhammad Ali

Civil Hospital Road , Gujranwa
Joined December 2019
Photo by Commissioner Gujranwala Division (@CommissionerGu3)Photo by Commissioner Gujranwala Division (@CommissionerGu3)Photo by Commissioner Gujranwala Division (@CommissionerGu3)Photo by Commissioner Gujranwala Division (@CommissionerGu3)Photo by Commissioner Gujranwala Division (@CommissionerGu3)Photo by Commissioner Gujranwala Division (@CommissionerGu3)Photo by Commissioner Gujranwala Division (@CommissionerGu3)Photo by Commissioner Gujranwala Division (@CommissionerGu3)Photo by Commissioner Gujranwala Division (@CommissionerGu3)Photo by Commissioner Gujranwala Division (@CommissionerGu3)
Commissioner Gujranwala Division retweeted
وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل/Chief Minister's Complaint Cell ہوگا ہر مسئلہ حل! عوامی مسائل کا فوری حل اور شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل شہریوں کی آواز سنتا ہے اور ان کی شکایات پر فوری کارروائی کو یقینی بناتا ہے۔ اب آپ کو اپنے مسائل کے حل کے لیے کہیں جانے کی ضرورت نہیں، بلکہ ہمارے آفیشل ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور ہیلپ لائن کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں اور اپنی شکایت درج کروائیں۔ . ویب سائٹ/ Website crm.punjab.gov.pk/cmccpublic . ٹوئٹر , ایکس/ Twitter, X Chief Minister's Complaint Cell . فیس بک / Facebook Chief Minister's Complaint Cell . انسٹاگرام / Instagram chiefminister_complaintcell . ٹک ٹاک / Tiktok Chief Minister's Complaint Cell . ای میل / Email [email protected] . ہیلپ لائن / Helpline No 0800-02345 آپ کی شکایت، ہماری ذمہ داری! شکایت کے اندراج سے حل تک، وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل عوام کی خدمت کے لیے حاضر ہے۔ شکایت کا فوری ازالہ، اب پہلے سے کہیں آسان!
66
95
2
234
32,411
کمشنر محمد علی کا ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈسکہ کا دورہ، ادویات کی کولڈ چین، طبی عملے کی دستیابی اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ، خامیوں کی فوری اصلاح کی ہدایت۔ @MaryamNSharif #HospitalInspection #PatientCare #HealthFacilities #Daska #GujranwalaDivision #GovernmentOfPunjab – at Gujranwala, Pakistan
128
کمشنر محمد علی کی زیرِ صدارت اجلاس، یونیورسٹی آف رسول کے منظور شدہ میڈیکل کالج کے لیے ڈاکٹرز، پروفیسرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی دستیابی و ضروریات کا جائزہ۔ @MaryamNSharif #UniversityOfRasul #MedicalEducation #Healthcare #MedicalStaff #GujranwalaDivision #GujratDivision – at Gujranwala, Pakistan
104
کمشنر محمد علی کی زیرِ صدارت گوجرانوالہ میٹرو کوریڈور اجلاس، سروس روڈ کی بحالی، سائٹ سیفٹی اور یوٹیلٹی شفٹنگ مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت۔ #GujranwalaMetro #MassTransitProject #WASA #GEPCO #GujranwalaDivision – at Gujranwala, Pakistan
128
کمشنر محمد علی کا میٹرو کوریڈور پیکج ٹو کے سروس روڈ کا معائنہ، کام میں تاخیر اور حفاظتی انتظامات نہ ہونے پر برہمی، فوری اقدامات کی ہدایت۔ @MaryamNSharif #GujranwalaMetro #ServiceRoad #SiteSafety #GujranwalaDivision #GovernmentOfPunjab – at Gujranwala, Pakistan
107
کمشنر محمد علی کی بیکن ہاؤس پام ٹری کیمپس میں تقریبِ حلف برداری میں شرکت، طلبہ کو قیادت، نظم و ضبط اور خدمتِ خلق کا پیغام۔ #InvestitureCeremony #Beaconhouse #StudentLeadership #QualityEducation #Gujranwala – at Gujranwala, Pakistan
1
1
192
کمشنر گوجرانوالہ و گجرات ڈویژن محمد علی نے عَلی الصبح میٹرو کوریڈور پیکج II کے تحت کیو ڈی پی ایس چوک سے چیز اَپ تک سروس روڈ کی مرمت و بحالی کے کام کا دوسرا فالو اَپ وزٹ کیا۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab #TeamMNS #govtofpunjab #chiefministerpunjab – at Gujranwala, Pakistan
1
161
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا گوجرانوالہ بی آر ٹی منصوبے کا دورہ، تعمیراتی پیش رفت، صفائی آپریشنز، تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک مینجمنٹ بہتر بنانے کی ہدایات۔ @MaryamNSharif #GujranwalaBRT #MassTransitProject #SuthraPunjab #TrafficManagement #GujranwalaDivision – at Gujranwala, Pakistan
116
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیرِ صدارت بی آر ٹی اجلاس، تعمیراتی پیش رفت، ٹریفک مینجمنٹ اور یوٹیلیٹیز شفٹنگ کا جائزہ، شہریوں کو کم سے کم مشکلات اور بروقت تکمیل کی ہدایت۔ @MaryamNSharif #GujranwalaBRT #MassTransitProject #TrafficManagement #PublicRelief #GujranwalaDivision – at Gujranwala, Pakistan
113
معاون خصوصی ثانیہ عاشق کا کمشنر محمد علی کے ہمراہ قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول کا دورہ، تعلیمی معیار اور طلبہ کو دستیاب سہولیات کا جائزہ۔ @MaryamNSharif #QDPS #QualityEducation #StudentWelfare #Gujranwala #GovernmentOfPunjab – at Gujranwala, Pakistan
107
معاون خصوصی ثانیہ عاشق کا کمشنر محمد علی کے ہمراہ زیرِ تعمیر مریم نواز سیٹلائٹ کیمپس فار آٹزم کا دورہ، تعمیراتی معیار اور خصوصی بچوں کے لیے سہولیات کا جائزہ۔ @MaryamNSharif #SpecialEducation #AutismEducation #Gujranwala #DevelopmentProjects #GovernmentOfPunjab – at Gujranwala, Pakistan
110
معاون خصوصی ثانیہ عاشق کا کمشنر محمد علی کے ہمراہ سپیشل ایجوکیشن سنٹر گوجرانوالہ کا دورہ، 28 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت سے مریم نواز سیٹلائٹ کیمپس فار آٹزم کی اپ گریڈیشن جاری۔ @MaryamNSharif #SpecialEducation #AutismEducation #InclusiveEducation #Gujranwala #GovernmentOfPunjab – at Gujranwala, Pakistan
110
کمشنر محمد علی کی زیرِ صدارت ماس ٹرانزٹ اجلاس، ٹریفک پولیس اور موٹروے پولیس کی بریفنگ، متبادل راستوں اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے اقدامات کا جائزہ۔ @MaryamNSharif #GujranwalaMassTransit #TrafficManagement #MotorwayPolice #PublicRelief #GujranwalaDivision – at Gujranwala, Pakistan
102
کمشنر محمد علی کی عدالت میں سروس اپیلز، رِٹ پٹیشنز اور لمبرداری مقدمات کی سماعت، ریکارڈ و قانونی تقاضوں کے جائزے کے بعد میرٹ پر احکامات جاری۔ @MaryamNSharif #JusticeDelivery #MeritAndTransparency #ServiceAppeals #GujranwalaDivision #GovernmentOfPunjab – at Gujranwala, Pakistan
122
گوجرانوالہ اور سیالکوٹ کے ای خدمت مراکز میں شہریوں کو مختلف سرکاری خدمات ایک ہی چھت تلے فراہم، آسان اور بروقت سروسز کی سہولت۔ @MaryamNSharif #eKhidmatMarkaz #PublicServiceDelivery #CitizenServices #Gujranwala #Sialkot #GovernmentOfPunjab – at Gujranwala, Pakistan
1
141
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیرِ صدارت ماس ٹرانزٹ اجلاس، کمشنر محمد علی کو آر پی او، ضلعی انتظامیہ، سی پی او اور ٹریفک پولیس کے اشتراک سے جامع ٹریفک مینجمنٹ پلان مرتب کرنے کی ہدایت۔ @MaryamNSharif #GujranwalaMassTransit #TrafficManagement #MassTransitProject #Gujranwala – at Gujranwala, Pakistan
1
164
گرین ٹریکٹرز سکیم کے تحت گوجرانوالہ کے کامیاب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز کی تقسیم، کمشنر محمد علی کی شفافیت اور جدید زرعی مشینری کے فروغ پر زور۔ @MaryamNSharif #GreenTractorScheme #FarmersWelfare #ModernAgriculture #Gujranwala #GovernmentOfPunjab – at Gujranwala, Pakistan
1
2
127
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیرِ صدارت اجلاس، گوجرانوالہ ڈویژن کی جانب سے AKAR، RCMS، اراضی ریکارڈ اور POIP سے متعلق امور کا جائزہ۔ #BoardOfRevenue #AKAR #RCMS #LandRecords #GujranwalaDivision #GovernmentOfPunjab – at Gujranwala, Pakistan
1
167
کمشنر محمد علی کی بطور کمشنر گریوینسز ریڈریسل شہریوں سے ملاقات، شکایات کی سماعت اور فوری و میرٹ پر ازالے کے لیے افسران کو ہدایات۔ @MaryamNSharif #GrievanceRedressal #PublicService #PublicRelief #OpenDoorPolicy #GujranwalaDivision – at Gujranwala, Pakistan
1
131
کابینہ کمیٹی کے 62ویں اجلاس میں کمشنر محمد علی اور آر پی او خرم شہزاد حیدر کی شرکت، بابا گورونانک جنم دن تقریبات کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت۔ @MaryamNSharif #LawAndOrder #BabaGuruNanak #SecurityMeasures #SafePunjab #GujranwalaDivision – at Gujranwala, Pakistan
1
200