As a Deputy Commissioner Multan, Making Multan beautiful and peaceful for everyone.

Multan
Joined July 2019
Include

Only show posts containing:

Exclude

Hide posts containing:

Time range
-
Minimum likes
غیر قانونی سلاٹرننگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن
115
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پیرا فورس میں بھرتی کیلئے فزیکل ٹیسٹ اور دوڈ کا شفاف انداز میں انعقاد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈی ایچ اے میں منعقدہ فزیکل ٹیسٹ اور ڈور کیلئے اُمیدواروں کو بہترین سہولیات فراہم کی گئیں
3
434
خوبصورت اور روشن ملتان
100
ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان کے زیرِ اہتمام مین روڈز پر روڈ واشنگ ایکٹیویٹی جاری ہے، جبکہ سموگ سے بچاؤ اور فضائی آلودگی میں کمی کے لیے پانی کا چھڑکاؤ بھی کیا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
1
116
تجاوزات سے پاک۔۔۔ہمارا ملتان انفراسٹرکچر اور ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے دن رات تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی مکرم سلطان کی سربراہی میں ریڑھیوں اور تجاوزات کے مرتکب عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے سامان قبضے میں لے لیا گیا
4
138
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ محمد مدثر نے عدالتی ٹربیونل کو سفارشات پیش کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ سکروٹنی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی اور فریقین کی شنوائی کی۔اجلاس میں جائیداد سے متعلق مقدمات کا جائزہ لیا گیا اور متعلقہ ریکارڈ و دستاویزات کی روشنی میں معاملات کو جانچا گیا۔
1
1
5
273
شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں
119
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی زیر صدارت ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں جعلی و ممنوعہ ادویات، ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی اور نشہ آور انجکشن کی خرید و فروخت کے خلاف کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا۔
1
112
ستھرا ملتان مہم۔۔۔ شہری اپنی شکایات 1139 پر درج کرائیں
1
104
شجاع آباد میں صفائی آپریشن کا آغاز ڈپٹی کمشنر ملتان کی ہدایات پر شجاع آباد میں صفائی آپریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ شہریوں کو صاف ستھرا اور بہترین ماحول فراہم کرنے کے لیے صفائی آپریشن مزید جاری رکھا جائے گا اور صفائی ستھرائی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔
1
3
159
ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان کے ورکرز کی جانب سے گلیوں اور سڑکوں پر مینول سویپنگ ایکٹیوٹی جاری، جھاڑو کے ذریعے دستی صفائی کرتے ہوئے صفائی ستھرائی کے مؤثر انتظامات کو یقینی بنایا گیا۔
1
5
128
ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان کے ورکرز کی جانب سے گلیوں اور سڑکوں پر مینول سویپنگ ایکٹیوٹی جاری، جھاڑو کے ذریعے دستی صفائی کرتے ہوئے صفائی ستھرائی کے مؤثر انتظامات کو یقینی بنایا گیا۔
101