Pak Def & Strat Analysis retweeted
کتے 🐕 کی طرح بھونکنے والے یوتھیوں ہمیں اُسی دن اندازہ ہو گیا تھا۔
تاریک انصاف کے مطابق مختصر تھا مگر سنہرا دور تھا جب فارن آفس کے دروازے طوائفوں کے لاتوں سے کھولا کرتے تھے🤔😜🤣
Pak Def & Strat Analysis retweeted
عمران نیازی کی جانب سے جیل کے اندر سے دنیا کے باقی ہر کام کے لیے ٹوئیٹ ھوتی ھے ٹرمپ کو صدر بننے پر مبارکباد جیل سے ٹوئیٹ کرکے دی گئی مگر فلسطینیوں کے حق میں گونگا بن جاتے ہیں۔ جنُکی کفالت میں اولاد ھو جو سر پرست و کفیل ھوں انُکے خلاف تو بیانُ نہیں دیا جاسکتا۔ صیہونی امیدوار برطانیہ الیکشن لڑتا ھو تو اسکی وہا ں جا کر انتخابی مہم چلائ جاتی ھے۔ اور کتنے ثبوتوں کی ضرورت ھے۔
Pak Def & Strat Analysis retweeted
پنڈی بوائز
بھارتی پنجاب کے سرداروں اور خالصتان والوں نے تو پنڈی بوائز ٹک ٹاک ٹرینڈ کو عالمی سطح پہ ٹڑینڈ بنا دیا
سردارں دا وی جوڑ نہیں👏🏻 .
Pak Def & Strat Analysis retweeted
Subject: Request to Revert the Iran Flag Emoji to the Official National Flag To the X Team, @nikitabier
(Head of Product), and @elonmusk
,I am writing as a concerned user regarding the change made to the Iran flag emoji in January 2026.The official, current, and internationally recognized national flag of the Islamic Republic of Iran is the green-white-red tricolor featuring the red stylized emblem (representing "Allah") in the center, with the repeated phrase "Allahu Akbar" inscribed along the borders of the green and red stripes. This is the flag used today by the Iranian government, its embassies, the United Nations, international organizations, sports events, and diplomatic relations worldwide.The pre-1979 Lion and Sun design belongs to Iran's past. While it holds historical value, it is no longer the official flag of the nation. We live in the present, not in history. Changing the emoji to a former design — especially in response to requests from certain groups — disregards the sovereign choice of the Iranian people and their current national symbol.National flags are sacred representations of a country's identity, unity, and sovereignty. Altering how the emoji is displayed on a global platform like X hurts the sentiments of millions of Iranians who proudly identify with the official flag. It creates confusion and sends an inappropriate political message instead of respecting the internationally accepted standard that other major platforms (Apple, Google, WhatsApp, etc.) continue to follow.I respectfully request that X:Revert the Iran flag emoji immediately to the accurate, current official design.
Or, at minimum, provide users with an option to choose which version they see.
Platforms have the freedom to design their interfaces, but with that freedom comes responsibility — especially when dealing with symbols as meaningful as national flags. Respecting the present-day official flag of sovereign nations upholds neutrality and avoids unnecessary offense.Thank you for your attention to this important matter. I hope X will correct this and demonstrate respect for Iran's official national identity.
#Iran
#iranianflag
#iranflag
صدر ٹرمپ: مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہے کہ امریکہ اور ملکِ ایران کے درمیان مشرق وسطیٰ میں لڑائی کے مکمل اور حتمی خاتمے کے حوالے سے گزشتہ دو روز کے دوران نہایت اچھی اور مفید بات چیت ہوئی ہے جو رواں ہفتہ جاری رہے گی۔ اس گہری، تفصیلی اور تعمیری بات چیت کے رخ اور انداز کی بنیاد پر میں نے محکمہ جنگ کو ہدایت دی ہے کہ ایران کے بجلی گھروں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف تمام فوجی کارروائیوں کو پانچ روز کے دورانيے کے لیے روک دیا جائے بشرطیکہ یہ ملاقاتیں اور بات چیت کامیاب رہیں۔ اس معاملے پر آپ کی توجہ کا شکریہ! صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ
nitter.cf/SecRubio/status/203604…
Pak Def & Strat Analysis retweeted
Happy #PakistanDay 🇵🇰! Celebrating the spirit, resilience & unity of the people of my #HostCountry. Wishing continued progress & prosperity. #PakistanZindabad
یومِ پاکستان مبارک! میرے میزبان ملک کے پُرعزم عوام کے حوصلے، اتحاد اور طاقت کو سلام—ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمنائیں۔
Pak Def & Strat Analysis retweeted
🇵🇰 یومِ پاکستان–23مارچ 🇵🇰
یہ دن پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتاہے،جس میں ریاست کےبنیادی اصولوں کی پاسداری اورملک کی ترقی واستحکام کی جدوجہد کاعہددہرایاجاتاہے۔ہم یومِ پاکستان پراپنی خوشی کااظہارکرتےہیں اورپاکستان کےمزیدخوشحال وتابناک مستقبل کےلیےدعاگو ہیں🇸🇦🇵🇰
Pak Def & Strat Analysis retweeted
غیر قانونی افغان مہاجرین کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی شہریوں سے خصوصی اپیل
غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری ہے، ایسے افراد کو رہائش، نوکری یا کاروباری سہولت دینا قانونی طور پر جرم ہے، شہری اپنے ارد گرد نظر آنے والے افغان مہاجرین کی کنٹرول روم نمبر 051 9108084 پر لازمی اطلاع دیں۔۔۔
یاد رکھیں کہ غیر قانونی افغان مہاجرین کے حوالے سے اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا، اگر کسی افغانی کو کام کرتے یا بطور رہائشی پکڑا گیا تو متعلقہ کاروبار یا گھر کے مالک کے خلاف سخت قانونی کاروائی ہوگی،
شہریوں سے اپیل ہے کہ غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کاروائیوں میں ہمارا ساتھ دیں۔۔۔
Pak Def & Strat Analysis retweeted
ایک طرف ڈرون بنانے کی فیکٹری
دوسری طرف ڈرون اڑانے کا میدان
تیسری طرف طالبان کا کیمپ کنٹینر، سپیشل یونٹ سائٹ اور پولیس ہیڈ کواٹر بھی موجود ہے
ان کے درمیان پوڈری رکھنے کا مقصد اب یقیناً سمجھ آ گیا ہوگا
مزمل فیکٹ کے ساتھ چھتر مارتا ہے 🙌🏻🙌🏻
Pak Def & Strat Analysis retweeted
غیر قانونی افغان مہاجرین کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی شہریوں سے خصوصی اپیل
غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری ہے، ایسے افراد کو رہائش، نوکری یا کاروباری سہولت دینا قانونی طور پر جرم ہے، شہری اپنے ارد گرد نظر آنے والے افغان مہاجرین کی کنٹرول روم نمبر 051 9108084 پر لازمی اطلاع دیں۔۔۔
یاد رکھیں کہ غیر قانونی افغان مہاجرین کے حوالے سے اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا، اگر کسی افغانی کو کام کرتے یا بطور رہائشی پکڑا گیا تو متعلقہ کاروبار یا گھر کے مالک کے خلاف سخت قانونی کاروائی ہوگی،
شہریوں سے اپیل ہے کہ غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کاروائیوں میں ہمارا ساتھ دیں۔۔۔
Pak Def & Strat Analysis retweeted
صرف 3 منٹ میں سید مزمل شاہ نے تین دن کے ان تمام سوالوں اور پروپیگنڈوں کا جواب ثبوتوں کے ساتھ دیا ہے۔ کہ کہاں نشے کے عادی افراد کا ہسپتال تھا اور کہاں ڈرون فیکٹری تھی۔ مکمل ثبوتوں کے ساتھ دیکھیں۔ افغان میڈیا سورسز کے ساتھ۔
Pak Def & Strat Analysis retweeted
کابل کے جس ڈپٹی گورنر نے بیان دیا ہے کہ پاکستان کی حاملہ خواتین کے پیٹ چاک کرکے بچے نکال کر قتل کریں گے
میری پاک فضائیہ سے درخواست ہے کہ اس ڈپٹی گورنر کے دفتر کی خبر لی جائے
Pak Def & Strat Analysis retweeted
🔺دنیا کی تاریخ میں پہلی دفعہ حادثے میں بچنے والوں کی لسٹ جاری کی گئی لیکن مرنے والوں کی کوئی تفصیل نہیں بتائی گئی، ان کی لاشیں دیکھائی گئی اور نہ ہی ان کی تدفین و جنازے کا منظر دیکھایا گیا۔
🔺ساتھ کہا گیا ہے کہ بچنے والوں کو ایک محفوظ مقام پر تبدیل کر دیا گیا۔ نشئیوں کو لیے اتنا جتن ہضم نہیں ہوتا۔ بھائی ان کو اہل خانہ کے حوالے کرو اور سکون کرو، لیکن تم نے اہل خانہ سے چھپا کر محفوظ مقام منتقل کرنے کی بات کر کہ ثابت کیا کہ وہ نشئی نہیں بلکہ تمہارے بہت خاص لوگ تھے۔
Pak Def & Strat Analysis retweeted
پہلی خبر : پاگل خانے پر حملہ کردیا ،
دوسری خبر : نشئیوں کے ہاسپٹل پر حملہ کردیا ،
تیسری خبر : زخمیوں کے ہاسپٹل پر حملہ کردیا ،
یہ وہ تمام خبریں جو صہونی اور افغانی اور انڈین آپ کو دے رہے ہیں ۔۔۔
مگر اصل خبر یہ ہے کہ دہشتگردوں کے سب سے محفوظ ترین اڈے پر کوآرڈینیٹس سیٹ کر حملہ کیا گیا ہے ۔ جس میں دہشتگردوں کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑا اسلحے بارود اور ڈرونز کا اڈہ تباہ کردیا گیا ہے ۔۔۔
اب ان سب کی چیخیں تو نکلیں گی جن کی انویسٹمنٹ ڈوب رہی ہے ۔۔۔
بہرحال یہ تصویر اسی حملے میں زخمی ہونے والے ایک نشئی ، ذہنی مریض دہشتگرد کی ہے جس کو خود افغان نیوز نے غلطی سے پوسٹ کردیا ہے ۔۔۔ ✌🏻✌🏻✌🏻
Pak Def & Strat Analysis retweeted
افغان طالبان رجیم یہ الزام لگا کر مزید جھوٹ بول رہا ہے کہ پاکستان نے کابل میں منشیات کی بحالی کے ہسپتال کو نشانہ بنایا۔ یہ دعویٰ سراسر بے بنیاد ہے۔
پاکستان، دہشت گردی کے خلاف اپنی جاری جنگ میں صرف ان عسکری اور دہشت گرد اہداف بشمول افغان طالبان رجیم کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنا رہا ہے، جو پاکستان کے اندر دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی، سہولت کاری، پناہ گاہ، تربیت یا حوصلہ افزائی کے لیے براہ راست یا بالواسطہ طور پر استعمال ہو رہے ہیں۔
کابل اور ننگرہار میں 16 مارچ 2026 کی رات کو کیے گئے حملے قطعی، دانستہ اور پیشہ ورانہ تھے۔ کوئی ہسپتال، کوئی منشیات کی بحالی کا مرکز، اور کسی شہری سہولت کی عمارت کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ اہداف میں فوجی اور دہشت گردی کا بنیادی ڈھانچہ تھا جس میں گولہ بارود اور تکنیکی آلات کے ذخیرہ کرنے کی جگہیں اور پاکستان کے خلاف دشمنی کی سرگرمیوں سے منسلک دیگر تنصیبات شامل تھیں۔
جیسا کہ روایت ہے، تمام چھ حملوں کو فوری طور پر وزارت اطلاعات کی طرف سے ویڈیو فوٹیج کے ساتھ میڈیا کو فراہم کیا گیا، جس سے اہداف کی نوعیت سب کے لیے واضح ہو گئی۔ فراہم کردہ ویڈیوز و تصاویر شک کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑتے۔ کابل میں آگ کے شعلے اور ثانوی دھماکے مزید اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ گولہ بارود کے ذخیرہ کرنے کی جگہ کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔
موجودہ پروپیگنڈہ ایک ایسی حکومت کی طرف سے آرہا ہے جس کے عہدیداران نے بار بار جھوٹے بیانات، جھوٹے دعووں، پہلے کی پوسٹوں کو منتخب ڈیلیٹ کرنے، سامعین کو گمراہ کرنے اور سچائی کو چھپانے کے لیے پرانے تصویروں کی گردش پر انحصار کیا ہے۔ ان کا تازہ ترین الزام دھوکہ دہی کی بوسیدہ روایت کا حصہ ہے۔
اصل مسئلہ بدستور برقرار ہے: پاکستان، خطے اور دنیا کو افغان طالبان حکومت کے زیر اثر علاقے سے دہشت گردی کے سنگین خطرے کا سامنا ہے۔ یہ خطرہ اور بھی وحشیانہ ہو گیا ہے، منشیات کے عادی افراد اور معصوم بچوں کا خودکش بم حملوں سمیت گھناؤنے مقاصد کے لیے استحصال کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کا موقف واضح ہے۔ ہم اپنے شہریوں کے دفاع، دہشت گردی کی صلاحیت کو کم کرنے اور سرحد پار سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کرنے والوں کو محفوظ پناہ گاہوں سے محروم کرنے کے لیے ہر ضروری اقدام کرتے رہیں گے۔
Pak Def & Strat Analysis retweeted
تھوڑی سی بھی عقل رکھنے والا یہ سمجھ سکتا ہے کہ یہ بارود سے بھرا ہو اسلحہ ڈپو تھا، بمباری کی وجہ سے وہاں موجود گولہ بارود نے آگ پکڑ لی _ کابلیان مودی کی گاف پر پادنے کے چکر میں جہنم قبول کر بیٹھے ہیں۔ یقیناً اسلحہ ڈپو تھا اندر نشئی کابلی مجاہدین ہونگے یا ٹی ٹی پی والے ہونگے۔
Pak Def & Strat Analysis retweeted
کوہاٹ تھانہ لاچی کی حدود میں سی ٹی ڈی کا فتنہ الخوارج سے مقابلہ، 6 دہشت گرد ہلاک
تھانہ لاچی کی حدود میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیاب کارروائی میں 6 شرپسند ہلاک کردیئے گئے جن سے جدید اسلحہ اور ساز و سامان برآمد کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے تھانہ لاچی کی حدود میں سی ٹی ڈی کا دہشت گردوں سے ہونے والے شدید مقابلے کے بعد چھ (06) دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، دہشت گردوں نے مذکورہ علاقے میں پہلے سے پوزیشنز سنبھال رکھی تھیں اور سی ٹی ڈی کے جوانوں کو نشانہ بنانے کے لیے گھات لگائی ہوئی تھی۔ سی ٹی ڈی اپریشن ٹیم پہنچتے ہی دہشت گردوں نے اچانک حملہ کر دیا، جس کا جوانوں نے فوری اور مؤثر جواب دیا۔ حملے کی اطلاعات پر کوہاٹ پولیس کے جوان بھی جائے وقوعہ پہنچے اور دہشگردوں کا جوانمردی سے مقابلہ کیا،
فائرنگ کا تبادلہ ختم ہونے کے فوراً بعد علاقے میں وسیع پیمانے پر سرچ اور سینیٹائزیشن آپریشن شروع کیا گیا۔ اس کارروائی کے دوران جائے وقوعہ سے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے چھ مسلح شرپسندوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ تلاشی کے دوران مردار دہشتگردوں کے قبضے سے 04 عدد دستی بم، 06 عدد ایس ایم جی رائفلز، 06 عدد بینڈولیئرز، 12 عدد اسپیئر میگزین، متعدد کارتوس برآمد کیے گئے، جو دہشت گردوں کی جانب سے طویل لڑائی کی منصوبہ بندی کو ظاہر کرتے ہیں۔
علاقے میں ممکنہ طور پر چھپے ہوئے دیگر شرپسندوں کی موجودگی کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔ پولیس کی جانب سے صورتحال کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت اور ان کے سابقہ ریکارڈ کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، جس کی تفصیلات جلد فراہم کی جائیں گی۔
Pak Def & Strat Analysis retweeted
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان کے میزائل کی زیادہ سے زیادہ رینج 2750 کلومیٹر ہے اور اسرائیل کا فاصلہ 3500 کلومیٹر ہے، اس لیے پاکستان کچھ نہیں کر سکتا۔
مگر ایک مثال یاد رکھیں…
انڈیا کو بھی یہی یقین تھا کہ PL-15 میزائل کی رینج صرف 150 کلومیٹر ہے۔
لیکن جنگ کے میدان میں اصل صلاحیتیں اکثر وہ نہیں ہوتیں جو کتابوں یا رپورٹس میں لکھی ہوتی ہیں۔
ڈیٹرنس کی دنیا میں اصل طاقت وہ ہوتی ہے جس کا دشمن کو مکمل اندازہ ہی نہ ہو۔ 🇵🇰🚀
پاکستان کی حکمتِ عملی ہمیشہ یہی رہی ہے:
خاموشی سے تیاری… اور وقت آنے پر بھرپور جواب۔
نوٹ بغض کے مارے وہ لوگ فوج کے خلاف نفرت پھیلاتے ہیں یا پروپیگنڈا کرتے ہیں، وہ اس پوسٹ سے دور ہی رہیں۔
یہ پوسٹ صرف اُن لوگوں کے لیے ہے جو پاکستان اور اس کے محافظوں پر فخر کرتے ہیں۔ 🇵🇰🔥

































