Mir Dad Khan (@Dad_k3) profile picture

life is struggle

UAE
Joined November 2022
Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)Photo by Mir Dad Khan (@Dad_k3)
Mir Dad Khan retweeted
بلوچ دھرتی پر پر امن لوگوں کا جینا محال کرنے والا فتنہ الہندستان کا آلاکار حمداللہ سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک، مذکورہ دہشتگرد سے لوگ اس قدر نفرت کرتے تھے کہ کوئی لاش اٹھانے تک نہیں آیا، یہ دہشتگرد پیسوں کے لالچ میں اپنی دنیا و آخرت خراب کر رہے ہیں #Balochistan #Chaggi
1
2
113
Mir Dad Khan retweeted
دہشتگردی ایک ناسور ہے افواجِ پاکستان کے جوانوں نے بلوچستان سے اس ناسور کو مٹانے لا عزم کرتے ہوئے بی ایل اے کے اہم کارندے حمداللہ کو ہلاک کردیا کبھی چاغی میں اس نے دہشت پھیلا رکھی تھی۔ #چاغی #بلوچستان #Balochistan
2
2
73
Mir Dad Khan retweeted
کلی پٹکوک بلوچستان کا ایک ایسا علاقہ ہے جہاں سے قریبی ہسپتال بھی کم از کم 200 کلو میٹر دور ہے، ایف بلوچستان نے ایسے علاقے میڈیکل کیمپ قائم کر کے مقامی لوگوں کے دل جیت لئے #FCBalochistan #balochistanwithpakistan
4
3
108
Mir Dad Khan retweeted
دہشتگردوں نےخوف پھیلانے کی لاکھ کوشش کی مگر، ہزاروں بلوچ شہری بے پناہ جذبے اور فخر کے ساتھ وطنِ عزیز پاکستان کا پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ عوام کی اس بھرپور حب الوطنی نے واضح کر دیا ہے کہ دہشتگرد عناصر اپنے مذموم ہتھکنڈوں سے بلوچ عوام کو ریاستِ پاکستان سے جدا نہیں کر سکتے۔
1
2
46
Mir Dad Khan retweeted
دالبندین میں ایف سی ویسٹ بلوچستان کی بڑی کامیابی کارروائی کے دوران ذ3 بلوچ دشمن عناصر گرفتار جن کے پاس سے اسلحہ و دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ شکریہ پاک فوج #サッカー日本代表 #BalochMartyrsDay #Balochistan
1
1
1
369
Mir Dad Khan retweeted
بلوچستان میں مسلسل ناکامیوں سے حواس باختہ عناصر کبھی ترقیاتی منصوبوں، کبھی معصوم شہریوں اور کبھی سکیورٹی چیک پوسٹوں پر بزدلانہ حملے کرتے ہیں، مگر ہر بار انہیں سکیورٹی فورسز کے مؤثر اور بروقت جواب کے باعث منہ کی کھانی پڑتی ہے۔ یہ عناصر نہ صرف بلوچستان کے 1/2 👇 #Balochistan
1
2
3
63
Mir Dad Khan retweeted
چاغی کے علاقے کوہ سلطان میں ایسٹ سیاہ ڈک (ESD-1) کے مقام پر تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت,ماڑی انرجیز لمیٹڈ کی ذیلی کمپنی ماڑی منرلز کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردہ باضابطہ نوٹس کے مطابق، یہ قیمتی معدنیات 1.4 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہیں
3
6
64
Mir Dad Khan retweeted
الحمدللہ ایف سی ویسٹ کی کامیاب کارروائی میں دالبندین سے 3 دہشتگرد گرفتار جن کے پاس سے بھاری اسلحہ و بارود برآمد ہوا ہے۔ #FCWest #BalochMartyrsDay #Balochistan
3
1
58
Mir Dad Khan retweeted
🌹پیارے دوستو اسلام علیکم ورحمت اللہ🌹 🌺صبح و زندگی بخیر🌺 🌹ویک اینڈ مبارک ہو🌹 🌹اللہ آپکی اور میری تمام دنیاوی🌹اخروی مشکلیں🌹آسان فرما کر دونوں زندگیاں🌹آسان و خوبصورت بنا دے۔🌹 🌹💐آمین یا رب العالمین🌹💐
7
3
20
296
Mir Dad Khan retweeted
دفع دور کر وچھوڑے،چولے پا مہرباں آجا مل کے پی لیئے چاء مہرباں☕️⚘️
16
5
29
349
Mir Dad Khan retweeted
قومی سلامتی، انسدادِ دہشت گردی اور عسکری کارروائیاں: پاکستانی فوج نے گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران کم از کم 74 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا: #Femboy #Terrorism #Terrorists #Balochistan
1
4
146
Mir Dad Khan retweeted
#افغانستان میں #بی_ایل_اے کا تربیتی کیمپ *لشکرگاہ* میں بی ایل اے کے ٹریننگ کیمپ کی ڈرون ویڈیو سامنے آ گئی۔ تربیتی مرکز اور جھنڈا بالکل واضح نظر آرہا ہے...
3
4
69
دالبندین میں ایف سی ویسٹ نے بڑی کاروائی کر کے فتنہ الہندوستان کے 3 کارندے گرفتار کر لیے۔ ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ برآمد ہونے والا اسلحہ علاقے میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونا تھا۔
3
6
326
Mir Dad Khan retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🥀 اے اللہ ہمیں دل کا اطمینان، عقل کی خوبصورتی اور روح کی پاکیزگی عطا فرما ہمارے لئے نیکی اور بھلائی کی راہیں آسان فرما ہمیں پانچ وقت نماز با جماعت خشوع وخضوع کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرما رزق حلال عطا فرما آمین 🤲 خوش رہیں🌹
37
19
1
56
1,709
Mir Dad Khan retweeted
اسلام علیکم زندگی صرف ساتھ چلنے کا نام نہیں ، بلکہ اس وقت ساتھ نبھانے کا نام ہے جب آپ کو ساتھ کی سب سے زیادہ ضرورت ہو #صباح_الخير #MorningVibes
1
1
3
55
Mir Dad Khan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ اللّٰہ پاک میری یہ دعا ہم سب کے حق میں قبول فرمائے ۔ آمین #صباح_الخير_والسعادة #GoodMorning
8
4
13
206
Mir Dad Khan retweeted
حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیا کہ ان کے والد کے قتل اور گھر پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کی جائے اور اصل ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ ان کے اس بیان کے بعد واضع ہو گیا ہے کہ بی وائی سی ذاتی فیصلوں اور خاندانی معاملات کو جبری گمشدگی کا رنگ دے کر ریاست کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرتی ہے 2
1
1
23
Mir Dad Khan retweeted
لائبہ ستار کو #BYC نے جبری گمشدگی کے طور پر پیش کیا تھا، اب پریس کانفرنس میں لائبہ نے اپنا اصل مؤقف بیان کیا ہے، لائبہ نے واضح کیا کہ انہوں نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے اور ان کے شوہر کے خلاف درج کرایا گیا اغوا کا مقدمہ بالکل بے بنیاد ہے۔ انہوں نے 1/2 #quetta #Pakistan #Balochistan
2
1
5
81
Mir Dad Khan retweeted
جعل سازوں سے ہوشیار فتنہ الہندستان کے کارندے نوکنڈی میں سکیورٹی فورسز سے مات کھانے کے بعد جھوٹی افواہیں پھیلا رہے ہیں تاکہ اپنی کٹی ہوئی ناک جوڑ سکیں ، جب کہ حقیقت میں اصلی شیروں کا مقابلہ کرنے کے بجائے سامان چھوڑ کر فرار ہوگئے
1
2
36
Mir Dad Khan retweeted
مودی یار دم دبا کہ بھاگ گئے، اب منہ چھپانے کے لئے سوشل میڈیا پر من گھڑت جعلی پوسٹ چلانے لگے #نوکنڈی #Balochistan
1
2
77