Abdul Razzaq (@ab_zz1) header
Abdul Razzaq (@ab_zz1) profile picture

#LOVEنوازشریف 💞NA 65 💞 GUJARAT 💞

Islamabad, Pakistan
Joined February 2020
Photo by Abdul Razzaq (@ab_zz1)Photo by Abdul Razzaq (@ab_zz1)Photo by Abdul Razzaq (@ab_zz1)Photo by Abdul Razzaq (@ab_zz1)Photo by Abdul Razzaq (@ab_zz1)Photo by Abdul Razzaq (@ab_zz1)Photo by Abdul Razzaq (@ab_zz1)Photo by Abdul Razzaq (@ab_zz1)Photo by Abdul Razzaq (@ab_zz1)Photo by Abdul Razzaq (@ab_zz1)
Abdul Razzaq retweeted
Very lovely ☺️ @ab_zz1 @V13lula🦅 @Ray191064Ray🐆 #TeamKaren🛫🌇 Your invites moving forward and your generous loving underlying unwavering efforts and support paving the way for new followers are greatly received and appreciated 👏 ✒️Thank you much 😊 🙏
1
3
7
45
Abdul Razzaq retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ❣️ گڈ نائٹ❣️ #خاتم_الرسلﷺ❣️
2
1
2
22
Abdul Razzaq retweeted
💚💚💚﷽💚السّلام علیکم!💚💚💚 🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲 ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤںکو قبول کرنے والا اور کوئی نہیں ہمارا تجھ پر جو کامل یقین ہے اس یقین کے صدقے ہماری دعاؤںکو قبول فرماآمین
154
90
3
1,199
5,672
Abdul Razzaq retweeted
💚💚💚﷽💚السّلام علیکم!💚💚💚 🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲 ہمیں عاجزی انکساری در گزراورتوبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سرجھکاتے ہیں اور جن کو تو بہت زیادہ پسند کرتا ہے .میرے مالک ہم تیرے گناہ گار بندے ہیں ہمیں معاف فرما تو ھی معاف کرنے والا ہے آمین
104
55
3
513
2,539
Abdul Razzaq retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 بےشک تیری رحمت ہماری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہے اور ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہیں یا رب العالمین ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو اللہ پاک ہماری نیتوں کی اصلاح فرمائے تعلقات اور رشتے فرصت کے نہیں بلکہ عزت کے محتاج ہوتے ہیں جتنی عزت دی جائے اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں یہ رشتے خوبصورت آواز اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ یہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے اعتماد سے بنتے ہیں اللہ تعالیٰ زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت بہت ساری خوشیاں اور ہر مقام پر کامیابی عطا فرمائے اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب کی اولادوں کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنانے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
16
9
22
1,095

میرے ویر کے چہرے پہ خوشیوں کا نور رہے اس کی نئی زندگی محبت سے بھرپور رہے رب رکھے سلامت یہ جوڑی سدا میرے بھائی کے گھر خوشیوں کا ظہور رہے❤️🫶🏻
16
1
35
465
Abdul Razzaq retweeted
سمجھ نہیں آ رہا پہلے کس بات کا ٹینشن لوں؟ کیریئر کی، سکن کی، بالوں کے جھڑنے کی یا پھر X پر 500K verified impressions پورے نہ ہونے کی؟ 😭😌🥺🤧
26
6
29
297
Abdul Razzaq retweeted
Why are you impersonating my picture. I have reported you 💁🏼‍♀️ @b2uymx
4
4
69
Abdul Razzaq retweeted
💎وعلــــــــــــيكم ٱلســــــــــــلام💎 زنــدگــی بخــــــــــــــیر✨ سلامت رہیں 🤲
1
1
4
21
Abdul Razzaq retweeted
وعلیکم السلام 💞 آمین ثم آمین شام بخیر 🌷
1
4
25
Abdul Razzaq retweeted
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷
1
4
26