❤️السلام علیکم ❤️
🌹 صبح بخیر 🌹
🌸 جمعۃ المبارک 🌸
ہمارے دل کا تو پوچھو ہی نا وہ جب محفل میں آیا تو اسے دیکھ کر کاغذ پر بنا دل بھی دھڑکنے لگا
#اردو_زبان
اک باردیکھ لیں جو وہ تیرے بدن کا نور
قدموں میں تیرے چاند سورج گر پڑیں
#اردو_زبان
احمد ندیم قاسمی retweeted
When there is life, there is hope. But for now Tap in for 5k moots💯
nitter.cf/i/spaces/1qKDzWNmyoNJV
بال بکھرائے ٹوٹی قبروں پر جب کوئی مہہ جبین روتی ہے
مجھ کو اکثر خیال آتا ہے موت کتنی حسین ہوتی ہے 🖤
#اردو_زبان
💐 السلام علیکم 💐
🌹صبح بخیر 🌹
کہاں سے لائیں ہر روز اک نیا دل
توڑنے والوں نے تو تماشا بنا رکھا ہے
#اردو_زبان
پاکستان کے موجودہ سیاستدانوں کی عمریں ، ذرائع کے مطابق
#اردو_زبان
احمد ندیم قاسمی retweeted
I don't know who needs to hear this, but no matter your flaws, God can still use you.
You are never too old to set a new goal or dream another dream.
Grand Rising, Kings & Queens! 👑
Wishing you all a blessed new week!🙏🏾
احمد ندیم قاسمی retweeted
خوشبو سے لفظ اس کے وہ لہجہ گلاب سا🌹
چل پڑھ کے دیکھتے ہیں وہ چہرہ کتاب سا
#اردو_زبان
وہ بتائے گا قیامت کیا ہے ❤️
جس نے دیکھی ہے جوانی تیری
________________________
🌹السلام علیکم 🌹
💕صبح بخیر 💕
#اردو_زبان
کسی مزار پہ پوری نہیں ہوئی منت 💔
خدا نے دینا نہیں تھا، نہیں دیا وہ شخص
#اردو_زبان
ڈھیر سارے نئے سرکاری محکمے بنانے کے باوجود محکموں میں چھتر مارنے والے ملازمین کی کمی کی وجہ سے حکومت نے چائنہ سے چھتر مارنے والی مشینوں کا بڑا آرڈر دے دیا جس سے محکموں اور عوام دونوں کے ٹائم کے بچت ہوگی۔
#اردو_زبان
اس وقت حکومت کی زبانی پاکستان کی معاشی حالت
اور
حقیقت 🫡
#اردو_زبان
گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا 💔
ہم تیرے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
#اردو_زبان
کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئے
اور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی
#اردو_زبان






















