مبشر قریشی (@Mqshi0) header
مبشر قریشی (@Mqshi0) profile picture

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.. #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

Rawalpindi, Pakistan
Joined January 2020
Photo by مبشر قریشی (@Mqshi0)Photo by مبشر قریشی (@Mqshi0)Photo by مبشر قریشی (@Mqshi0)Photo by مبشر قریشی (@Mqshi0)Photo by مبشر قریشی (@Mqshi0)Photo by مبشر قریشی (@Mqshi0)Photo by مبشر قریشی (@Mqshi0)Photo by مبشر قریشی (@Mqshi0)Photo by مبشر قریشی (@Mqshi0)Photo by مبشر قریشی (@Mqshi0)
❤️شیر کی بیٹی شیرنی❤️ آج میاں صاحب بھی فخر کر رھے ھو گے ایک نڈر دلیر اور بہادر بیٹی کا باپ ھونے پر بلکل میاں صاحب کی طرح بغیر ڈر خوف کے نام لیے اس طرح بہادری سے جنرل فیض کا نام لینا آپ کے سوا کسی میں ھمت نہیں اللہ پاک آپکو حفظ و ایمان میں رکھے آمین @MaryamNSharif #جان_گروپ
42
276
6
463
مبشر قریشی retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 🥀صبح بخیر زندگی🥀 رب العالمین آپ پر اور آپ کے پیاروں پر اپنی رحمتوں، برکتوں اور نعمتوں کی بارشیں برساتا رہے، اپنے خاص فضل وکرم سے آسانی وعافیت کا معاملہ فرمائے اور ہمیں صحت و ایمان کے ساتھ اپنے حفظ و امان میں رکھے، انسان کے اچھا سوچنے پر اللہ پاک خود ہی راستے سیدھے کر کے مشکلیں آسان فرما دیتے ہیں بےشک اللہ کے فیصلوں کو سمجھنا انسان کی عقل سے بالاتر ہے اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں اطمینان قلب و روح کے ایسے چراغ روشن کرے جن کی روشنی کبھی مدھم نہ ہو خوشی کے ایسے پھول کھلیں جن کی مہک و تازگی کبھی ماند نہ پڑے رزق میں ایسی کشادگی عطا ہو، جس میں کبھی کسی چیز کی کمی نہ ہو، اللہ آپ کے ہر قدم کو خیر و برکت کی طرف لے جانے، رزق، صحت، عزت اور کامیابی کے دروازے کھول دیے اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
46
33
2
76
4,208
مبشر قریشی retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 یا رب العالمین اس صبح کے ابھرتے سورج کو ہم سب کے گھروں میں کامیابیوں، خوشیوں، برکتوں رحمتوں، اور خوش خبریوں کی نوید بنا دے دعاؤں کے روپ میں ملنے والی محبتیں بہت قیمتی اثاثہ ہوتی ہیں زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو دوسروں کی خوشی کا ذریعہ بنیں نیک نیت مثبت سوچ اور عاجزی کے ساتھ ہر مشکل کو آسان بنایا جا سکتا ہے ہر نیا دن اللہ کی رحمت کا نیا موقع ہے یا اللہ سب دوستوں کی مشکلات اور تکلیفوں کو خیرو عافیت سے دور فرما جو لوگ اداس ہیں آج ملکر ان کے خوش ہونے کی دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں ڈھیروں خوشیاں اور راحتیں عطا فرمائے اور ہم سے جڑے تمام پیاروں کے گھر بار اہل و عیال کی مانگی ہوئی دعاؤں کو قبول فرمائے اللہ تعالیٰ ہمارے والدین کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ہمیں اپنے والدین کی فرمانبرداری کرنے کی توفیق عطا فرمائے جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🪷 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
45
33
95
1,958
مبشر قریشی retweeted
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 شیریں لہجہ اور مشفقانہ رویہ لوگوں کو آپس میں باندھ کے رکھتا ہے زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں اللہ آپ کو اپنوں میں خوشیوں اور مسرتوں کے ساتھ خیرو عافیت کی زندگی نصیب فرمائے انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے کتنا نادان ہے انسان کہ ایک لا حاصل کی خاطر کتنے حاصل کی ناشکری کرتا ہے اللہ ہمیں حاصل پر شکر اور لاحاصل پر صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اپنے فیصلوں کو اللہ کی مرضی پر چھوڑ دو مایوسی تمھیں چھوڑ دے گی یا رب العالمین ہم تجھ سے اچھی زندگی بہترین موت اور خوش قسمتی کا سوال کرتے ہیں ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے دعاؤں کی برسات محبتوں کے پھول اور خوشیوں کی گھڑیاں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں اے پاک پروردگار ہم سب کے لیے خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پریشانیاں دور فرما دے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
50
29
72
4,036
مبشر قریشی retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 🌷 صبح بخیر زندگی🌷 دل سے نکلی ہوئی بے شمار دعائیں آپ کی خیریت کی طلب گار ہیں ہنستی آنکھیں چمکتے چہرے ہمیشہ میری دعاؤں میں اور میں آپ کی دعاؤں میں اللہ تعالیٰ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے ہنستے مسکراتے اٹھیں اور یقین رکھیں کہ آج کا دن آپ اور آپ کے اہل و عیال اور آپ کے چاہنے والوں کے لئے بہترین ہو گا مسکراہٹ چہرے کا خوبصورت نور ہے جو انسان کی اندرونی خوشی اور سکون کو ظاہر کرتا ہے اللہ رب العزت سب کو دلی سکون عطا فرمائے، بیروزگاروں کو روز گار رزق میں برکت اور حسد بغض کینہ سے محفوظ فرمائے آپ اور آپ کے اہل خانہ اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو اپنی تائید ونصرت کے ساتھ تندرست و توانا اور شاد آباد رکھے ہمیشہ مسکرائیں اور سدا دوسروں کے مسکرانے کا سبب بنتے رہیں آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
53
45
107
1,874
مبشر قریشی retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 خوبصورت صبح کا آغاز مخلص دعا کے ساتھ خدا کرے یہ نیا دن آپ کے دامن میں وہ تمام پھول کھلا دے جن کی خوشبو نے آپ کے خیالوں میں شمعیں جلا رکھی ہیں اپنے آس پاس اور اپنے پیاروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں زندگی بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں، لیکن زندگی بہترین ہو جاتی ہے جب آپ کی وجہ سے دوسرے خوش ہوتے ہیں اے اللہ ربّ العزت ہمیں مصروفیت کی ایسی نعمت عطا فرما جو ہماری دنیا و آخرت کی بہتری کا ذریعہ ہو ابے اللہ ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا ہماری زندگی کو روشن بنا رزق وسیع اور برکت عطا فرما زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کر جو ہمارے دوست احباب پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما جو بیمار ہیں شفائے کاملہ عطا فرما جو اس دنیا میں نہیں ہیں ان سب کی مغفرت فرما ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما اللہ تعالیٰ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
55
34
105
5,499
مبشر قریشی retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 اللہ تعالیٰ آپ کی اس صبح کو برکتوں، رحمتوں، اور خوشیوں سے بھر دے، اور زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے کوشش کریں کسی کے آنسوؤں کی وجہ آپ کا لہجہ یا رویہ نہ بنے کیونکہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ کسی کی دل آزاری ہے اللہ رب العزت نے ہمارے وجود کو بے پناہ نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا رب العالمین سے دعا ہے جو بیمار ہیں، ان کو صحت کاملہ عطا فرما، جو بے نمازی ہیں انھیں نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرما، جو بے روزگار ہیں انھیں حلال رزق عطا فرما، یا رب العالمین جو اس فانی دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما، ان کے درجات بلند فرما انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما، اور ہمیں اپنی آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرما، آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
57
33
96
2,662
مبشر قریشی retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 خوبصورت یادیں لیکر آنے والی صبح 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 اچھے اور عمدہ کردار والے مخلص دوست ہمیشہ یاد رہتے ہیں دلوں میں بھی، لفظوں میں بھی، اور دعاؤں میں بھی، روز ملنا ممکن نہیں لیکن روز دعاؤں میں اور اچھے لفظوں میں یاد رکھا جا سکتا ہے زندگی میں اگر کبھی ہمسفر کے انتخاب کا موقع ملے تو ہمیشہ ایک زمے دار انسان کا انتخاب کریں جو آپ کا خیال رکھ سکے آپ کی ضرورتوں کو پورا کر سکے حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں اور انسان وہی ہے جو حقیقت پسند ہو محبتوں کی قیمت نہیں ہوتی نہ بازاروں میں بکتی ہیں یہ خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے نہ بکھرتا ہے بس ہار جاتا ہے کبھی خود سے کبھی قسمت سے تو کبھی اپنوں سے اگر کوئی پیارا ناراض ہے تو منا لیں منانے کا انداز یہ ہے کہ گفتگو کا آغاز محبت سے کیا جائے خوبصورت لمحوں کا انتظار نہ کیا جائے انہی لمحوں کو خوبصورت بنایا جائے اللہ رب العزت ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے ہمیں والدین کی فرمانبرداری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
60
38
1
96
2,389
مبشر قریشی retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات آپ اور آپ کے اہل و عیال اور آپ سے جڑے تمام لوگوں کے لیے صبح سویرے اٹھنا اللہ کو یاد کرنا اس کا شکر ادا کرنا اور اپنے پیاروں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا افضل ہے فطرت کی سب سے بڑی دولت ایمان ہے اور یہ اطمینان اس وقت نصیب ہوتا ہے جب انسان اللہ پر کامل یقین اور توکل رکھتا ہے یا اللہ ہم بےکس و ناتواں ہیں اور تیری ذات کبریائی کے محتاج ہیں اللہ اپنے کرم سے ہماری تمام بیماریوں، پریشانیوں، مصیبتوں، آفتوں، بلاؤں، ہر قسم کے قرضوں، مرضوں، فکروں، اور غموں کو دور فرما کر ہمیں جسمانی روحانی قلبی وذہنی صحت سکون و تندرستی اور خوشیاں نصیب فرما یا اللہ اس چھوٹی سی دعا کو قبول فرما لے اور ہمیں تیری ذات پاک کی شکر گزاری کی توفیق عطا فرما یا رب العالمین ہم سب کی مدد فرما تجھ سے بہتر کوئی مددگار نہیں ہم سب کی حفاظت فرما تجھ سے بہتر کوئی محافظ نہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھا، صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
71
38
1
103
2,316
مبشر قریشی retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات آپ اور آپ کے پیاروں کے لئے اللہ رب العزت جب کسی کو اپنی طرف لانا چاہتا ہے تو اسے کسی اپنے کے ہاتھوں ضرور توڑتا ہے تا کہ اسے احساس ہو جائے کہ اللہ کی محبت کے علاوہ سب محبتیں فنا ہیں دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے اللہ کی قربت کا بہترین راستہ عاجزی ہے ایک میٹھا بول خیرات سے کہیں بہتر ہے یا اللہ ہمیں عاجزی انکساری درگزر اور توبہ کرنے والوں میں شامل فرما آپس کے تعلقات میں ایک دوسرے کو خوش رکھنا اور ان کی خوشی میں خوش ہونا ان کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھنا سب سے بڑی خیر خواہی ہے اور اللہ پاک کی رضا کا موجب ہے اللہ رب العزت ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ پیار محبت اور اخلاص سے پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
58
36
1
99
4,796
مبشر قریشی retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🌷 صبح بخیر زندگی 🌷 جس طرح شبنم کے قطرے سے مرجھائے ہوئے پھولوں اور پودوں میں تازگی اور جان آ جاتی ہے اسی طرح خوبصورت اور اچھے الفاظ مرجھائے ہوئے دلوں کی اداسی دور کرتے ہیں اور انھیں پر امید بناتے ہیں جو چراغ صرف اپنے لئے جلتا ہے وہ آگ کے سوا کچھ نہیں، اور جو چراغ دوسروں کے لئے جلتا ہے وہ روشنی ہے، نور ہے، شعور کا ظہور ہے کسی کے مشکل وقت میں آپ کچھ بھی نہ کریں صرف انھیں اس بات کا احساس دلا دیجئے کہ آپ ان کے ساتھ ہیں، پھر اس شخص سے آپ کا مخلصانہ ساتھ لمبی عمر تک رہے گا زندگی میں دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں اللہ پاک آپ کو ہر مشکل سے نکالے گا آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
44
41
2
79
1,381
مبشر قریشی retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 دعا ہے کہ آج کی یہ روشن صبح آپ کے دل کو سکون دے، آپ کی سوچوں کو تازگی بخشے آپ کی راہوں کو آسانیوں سے بھر دے، جو امیدیں آپ نے دل میں بسائی ہیں وہ کبھی مایوسی میں نہ بدلیں اللہ رب العزت خاموشی سے مانگی گئی دعاؤں کو قبول فرمائے اللہ رب العزت آج کی صبح آپ کی حاجات اور قبولیت کی نوید بن کر ٹھنڈی کرنوں سے آپ کے گھر کو منور کر دے، خوشیاں، عزت، سکون، اور دعا زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں جب تم بغیر کسی وجہ کے خوشی محسوس کرو تو یقین کر لو کوئی نہ کوئی کہیں نہ کہیں آپ کے لئے دعا کر رہا ہے اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا کی دولت سے مالامال کر دے آپ اور آپ کے اہل خانہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو ہر دکھ اور پریشانیوں سے محفوظ فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
50
48
1
101
2,283
مبشر قریشی retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ دعائیں اور نیک خواہشات آپ سب کے لئے 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 یا رب العالمین اس صبح کو ہمارے لئے خیر و عافیت اور رزق کی فراخی کا ذریعہ بنا آج کا دن آپ کے لئے خوشی، خیر، اور روحانی بلندی کا پیغام لائے اچھی امید اور اچھا گمان ایسی چھاؤں ہے جو اپنے دامن میں انسان کو پناہ دے کر مایوسی کے سمندر میں ڈوبنے سے بچاتے ہیں انسان کی زندگی میں صبر شکر اور محبتوں کا بڑا درجہ ہے، صبر مصیبتوں کو ٹالتا ہے شکر نعمت بڑھاتا ہے، اور محبت خوشیوں کا خزانہ ہے، یا رب العالمین جتنے بھی دل، جتنے بھی صبر، جتنی بھی آنکھیں، جتنے بھی آنسو، جتنی بھی التجائیں، جتنی بھی امیدیں، جتنے بھی یقین، تیرے کن کے منتظر ہیں میرے اللہ سب کے حق میں بہترین فیصلے فرما، کائنات کا ذرہ ذرہ تیرے کرم کا محتاج ہے ہم پر اپنا رحم، اپنا کرم، اپنا فضل فرما ہماری خواہشوں کو اپنی رضا کے تابع کر دے ہماری پریشانیوں کو دور اور ہماری ہر جائز دعاؤں کو قبول فرما آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
60
35
95
1,567
مبشر قریشی retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 زندگی کی ایک اور نئی صبح مبارک 🌷 صبح بخیر زندگی 🌷 جو پیارے دوست کسی وجہ سے اداس ہیں آج ملکر ان کے خوش ہونے کی دعا کرتے ہیں آپ بھی خوش رہنا چاہتے ہیں تو دوسروں کی خوشی کا ذریعہ بنیں دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ہے دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا ہوتا ہے اپنے صرف وہ نہیں ہوتے جو خون کے رشتے ہوں، بلکہ اپنے تو وہ سب ہوتے ہیں، جنکو آپ کا احساس اور خیال ہو، ایسے نفیس لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں، ساتھ نہیں ہوتے، پاس نہیں ہوتے، نظر نہیں آتے، لیکن ان کی چاہت و خلوص عمر بھر ذہین میں مہکتی رہتی ہے، آپس کے تعلقات میں ایک دوسرے کو خوش رکھنا، خوشی میں خوش ہونا، دکھ سکھ کو اپنا سمجھنا سب سے بڑی خیر خواہی ہے اور اللہ کی رضا کا موجب ہے ہر اس شخص کے ساتھ مخلص رہیں جس کی ایک اچھی بات آپ کا دل بہلانے کا سبب بنی ہو، جس کے ایک جملے سے آپ کا چہرہ مسکرا اٹھا ہو اللہ کریم آپ کو ہر خوشی، آسائش، اور نعمت، بغیر طلب و تقاضا عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
57
49
106
17,155
مبشر قریشی retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 عزت اور رزق کا انحصار اللہ کی مہربانی پر ہے تم مخلوق پر مہربان رہو اللہ تم پر مہربان رہے گا اپنی خوشیوں اور غموں کا دوسروں سے موازنہ بے سکونی کا سبب بنتا ہے شکر ادا کرنے میں ہی عافیت، برکت، اور سکون ہے اللہ پاک بہتر جانتا ہے کہ آپ کب کن حالات سے گزرے ہیں یقین رکھیں وقت بدل جائے گا ان شاءاللہ یہی کائنات کا اصول ہے اللہ کریم ہم پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھے زندگی کی سچائی کو سمجھنا بہت مشکل نہیں ہے زندگی میں سکون اور خوشیاں صرف عبادات سے نہیں معاملات کو سنوارنے سے آتی ہیں زندگی ہماری محتاج نہیں ہم زندگی کے محتاج ہیں منزل کی فکر چھوڑیں اپنا اور دوسروں کا راستہ آسان بنائیں ان شاءاللہ تعالیٰ منزل خود ہی مل جائے گی اللہ تعالیٰ آپ کے گلشن حیات کو خوشیوں سے معطر رکھے اللہ کی رحمت شبنم بن کر آپ کے اور آپ کے پیاروں کے گلشن حیات پر برستی رہے اللہ آپ کو تنگیوں، پریشانیوں، اور تکلیفوں، سے بچائے اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں، محبتیں، مسکراہٹیں سب آپ کے لئے ہمیشہ خوش رہیں مسکراتے رہیں اور دوسروں کے مسکرانے کا سبب بنیں🥀 آمین یا رب العالمین 🤲 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
59
39
83
1,617
مبشر قریشی retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 خوبصورت یادیں لیکر آنے والی آج کی پیاری صبح آپ سب دوستوں اور پیاروں کے لئے جو دور ہوتے ہوئے بھی قریب ہیں قلب و روح کی گہرائیوں سے نکلی ہوئی پر خلوص دعا ہے کہ پروردگار عالم آپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے جس میں آپ کے لئے خیرو برکت، عزت و وقار، راحت و سکون، صحت وتندرستی، ترقی و خوشحالی، اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو اللہ آپ کے ہر قدم کو خیر کی طرف لے جائے غموں کو دور کرے اور کامیابی کے دروازے کھول دے اللہ ہم سب کی پریشانیوں کو دور فرما کر آپ کو بے شمار خوشیاں عطا فرمائے اللہ رب العزت آپ کو مع اہل و عیال تا حیات ایمان و عافیت کے ساتھ صحت مند زندگی اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ خوش رہیں، مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
49
34
91
1,202