Pinned Tweet
اردو قومی زبان، ہماری ثقافت، تاریخ اور شناخت ہے “اردوقومی زبان“کو زندہ رکھنے کا عزم کریں۔
اپنی بات، شاعری، غزل، کہانی یا کوئی بھی خیال اردو میں لکھیں تو
#اردوقومی_زبان ہیش ٹیگ ساتھ ضرور لگائیں، اردو قومی زبان گروپ کو جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں “ہاں “لکھئیے
#اردوقومی_زبان
💫🍁Fatima 🍁💫 retweeted
خامیاں ڈھونڈو گے تو ملیں گی ہی
خدا کے بندے ہیں کوئی فرشتے تھوڑی ہیں ! -
شب بخیر
#اردو #اردوقومی_زبان #اردو_شاعری #قومی_زبان
💫🍁Fatima 🍁💫 retweeted
💎الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــکم💎
شــــام☕بخــــیر
🌛یہ چاند سے بھی حسین تر ہے
جو چاند جیسا چمک رہا ہے
فراق کی شب میں آسماں پر
جیسے تمہارا چہرا ٹنگا ہوا ہے🌜
خالدؔ قریشی💎
#اردوقومی_زبان
#قومی_زبان
Replying to @FarhanDM3
جس دل میں یقین ہو رب کی رحمت پر بے شمار،
اسے کیا ڈر زمانے سے، جب ہو خدا نگہبان۔ 🤲❤️🩹
#اردوقومی_زبان
💫🍁Fatima 🍁💫 retweeted
Replying to @M_iral
جو سائے میں ہو خدا کے، اسے کون جھکائے گا
تیری حفاظت کا سامان وہ خود ہی بنائے گا۔
💫🍁Fatima 🍁💫 retweeted
عزت یک طرفہ نہیں ہوتی، جو دینا نہیں جانتے،
وہ پانے کا حق بھی کھو دیتے ہیں۔💔
#اردوقومی_زبان
💫🍁Fatima 🍁💫 retweeted
امام حسن بصری رحمہ اللہ نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کرتے تھے:
”اے لوگو! نیک اعمال پر مداومت اختیار کرو، نیک اعمال پر مداومت اختیار کرو! کیونکہ اللہ تعالیٰ نے مؤمن کے عمل کی کوئی آخری حد موت کے سوا مقرر نہیں فرمائی۔“
📚 الزہد لابن المبارک: 20
#اردوقومی_زبان
💫🍁Fatima 🍁💫 retweeted
نکلا نا آگ بجھانے کوٸی
جبکہ اعلان بہت کیا میں نے
احمر انعام
#اردوعشق_سخن
#اردوقومی_زبان
💫🍁Fatima 🍁💫 retweeted
Replying to @bakhtawarkhan_0
آج کا اسلامی سوال
حضرت محمد ﷺ کے روضہ مبارک کے لئے قبرمبارک کس صحابہ رضی اللہ تعالٰی عنه نے کھودی تھی
#قافلہ_ادب
#اردو_زبان
#اردوقومی_زبان
💫🍁Fatima 🍁💫 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
صباح النور پیارے دوستو 🌹
#اردوقومی_زبان
💫🍁Fatima 🍁💫 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
*سورۃ البقرہ ہمیں سکھاتی ہے کہ:*
زندگی میں آزمائشیں ضرور آئیں گی، کبھی خوف، کبھی نقصان اور کبھی انتظار کی صورت میں۔
بس صبر اور نماز کو تھامے رکھیں، کیونکہ اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے اور ہر مشکل کے بعد آسان راستہ ضرور نکالتا ہے۔
بیشک 🤲
رفیق سفر اتنا معتبر ضرور ہو کہ میں جو پھول مانگوں
یہ نہ کہے کہ موسم گزر گیا.....
#اردوقومی_زبان
💫🍁Fatima 🍁💫 retweeted
مگر اُس زخم دینے والے انسان کو اِس بات کا احساس تک نہیں ہوتا کہ کیسے اُس نے ایک ہنستے کھیلتے انسان کو زندہ لاش بنا دیا ہے-
#اردوقومی_زبان
2/2
💫🍁Fatima 🍁💫 retweeted
مایوسی کے ملبے سے تم امید کو نئے سرے سے ترتیب دو گی، اور شعلوں کی تپش سے روشنی کشید کر لو گی؛ کیونکہ تم ٹوٹ پھوٹ کے سوراخوں کو سینے اور خامیوں کی مرمت کرنے میں ماہر ہو، اور اس لیے بھی کہ تم کانٹوں بھری راہوں پر یقین رکھتی ہو اور تمہارے قدموں میں اعتماد ہے۔
#اردوقومی_زبان
💫🍁Fatima 🍁💫 retweeted
عبث وجُود کا دُکھ ، تنگیٔ حیات کا دُکھ
کہ دِل نے پالا ھُوا ھے ، ھر ایک ذات کا دُکھ
تلاشِ جنت و دوزخ میں ، رائیگاں انساں
زمیں پہ روز مناتا ھے ، کائنات کا دُکھ
کئی جھمیلوں میں اُلجھی سی ، بد مزہ چائے
اُداس میز پہ ، دفتر کے کاغذات کا دُکھ
#اردوقومی_زبان
#شاعری




























