نوشکی میں سیاسی قائدین اور قبائلی عمائدین نے ایف سی ویسٹ بلوچستان کی سربراہی میں اہم جرگہ منعقد کیا جس میں علاقے کے مختلف مسائل کے حل کے لئے فیصلے کئے گئے
#نوشکی
#FCBalochistan
#Balochistan
#عبدالله_جزاء_البقمي
Bisma retweeted
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کشمیری عوام سے اظہارئ یلجہتی، یوم سیاہ منایا جارہا ہے
#Pakistan #Balochistan #Kashmir
Bisma retweeted
انتقال پر ملال
مردانہ کمزوری کا شکار ایک شخص حکیم کے پاس گیا۔ حکیم نے اسے دوا دیتے ہوئے کہا کہ یہ دوائی تم نے پورے ایک ماہ تک کھانی ہے اس دوائی کے استعمال سے ایک بار تم بالکل زیرو ہو جاؤ گے لیکن تم نے گھبرانا نہیں ہے کیونکہ پھر میں تمہیں دوسری دوائی دوں گا جس سے تم بالکل فٹ ہو جاؤ گے۔
ایک ماہ کے بعد وہ آدمی دوبارہ حکیم کے مطب پر گیا تو پتا چلا کہ ہفتہ پہلے حکیم صاحب کا انتقال ہو چکا ہے۔
___________
حکیم فیض حمید چکوالوی نے عمران خان کی سیاست کو مضبوط بنانا تھا ، اس نے پہلی گولی نو مئی کو دے دی تھی ۔ دوسری گولی دینے سے پہلے وہ بیچارا خود قید ہوگیا ۔
Bisma retweeted
فرعون، قارون ۽ ھامان صرف تاريخي شخصيتون ناھن پر سياسي طاقت، سرمائي پرستي ۽ انتظامي جبر جون دائمي ڪردار آهن. اھڙيون استحصالي قوتون ھر دور ۾ پر اڄ به نون نالن سان، نون علاقائي اتحادن ۽ نون لباسن سان ظاھر ٿينديون آهن.
مولانا عبيدالله سنڌي
Bisma retweeted
Proud to be Pakistani...
Pakistan Hamesha Zinda abad...🇵🇰
#ISPR
#Pakistani #Pak #Pakistan #PakistanArmy
مودی یاروں نے اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے ایک بار پھر اپنے ہی غریب مظلوم بلوچوں کا خون چوسنا شروع کردیا ، یہ دہشتگرد کسی کے سگے نہیں ۔
دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے
قدم بڑھاؤ پاک فوج ہم تمہارے ساتھ ہیں
#EVEANDBOYxLenaMiu
#Balochistan
بلوچستان میں دہشتگردوں سے اب کوئی عام آدمی بھی محفوظ نہیں رہا، دہشتگردوں نے بیگناہ شہریوں پر پر وار کیا اور انکی گاڑیاں چھین کر نذر آتش کر دیں ، غریب خاندانوں کا روزگار جل کر راکھ 😢
افواجِ پاکستان سے سخت کارروائی کرنے کی اپیل کرتے ہیں
#FCBalochistan
#Terrorist
#Balochistan
Bisma retweeted
پا ک فوج کی بڑی کاروائی، غیر قانونی افغان باشندوں کا گروپ گرفتار او انخلا کا عمل جاری
🇵🇰
Bisma retweeted
اگر آپ کمزور معیشت کے باوجود اپنے گھروں میں عزت و آبرو کے ساتھ محفوظ ہیں، تو میں حلفاً کہتا ہوں کہ یہ سب ’’پاک فوج‘‘ کی بدولت ہے۔ اگر آپ کو ’’کمزور معیشت‘‘ کی طرح ’’کمزور فوج‘‘ کے ساتھ ایک دن بھی گزارنا پڑتا، تو بھارت، امریکہ اور اسرائیل آپ کو نچوڑ کر رکھ دیتے!
سید کامران نقوی
🤖 Made with AI
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے @Waqarkhan جھوٹی ویڈیوز پھیلا کر فورسز کے خلاف پراپیگنڈہ کر رہے ہیں، عوام سے انتباہ ہے کہ وہ ایسی گمراہ کن معلومات پر کان نہ دھریں ۔
#Balochistan
#FakeNews
#PTI #propagandalive



















