Danda (نیوٹرل) (@DandaPage2) header
Danda (نیوٹرل) (@DandaPage2) profile picture

خارش سپیشلسٹ

Joined December 2017
Photo by Danda (نیوٹرل) (@DandaPage2)Photo by Danda (نیوٹرل) (@DandaPage2)Photo by Danda (نیوٹرل) (@DandaPage2)Photo by Danda (نیوٹرل) (@DandaPage2)Photo by Danda (نیوٹرل) (@DandaPage2)Photo by Danda (نیوٹرل) (@DandaPage2)Photo by Danda (نیوٹرل) (@DandaPage2)Photo by Danda (نیوٹرل) (@DandaPage2)Photo by Danda (نیوٹرل) (@DandaPage2)Photo by Danda (نیوٹرل) (@DandaPage2)
Danda (نیوٹرل) retweeted
1947 سے 2013 تک جب PTI کی حکومت سے پہلےKP میں 66 سالوں میں صرف 482 منرلز(معدنیات) کی مائننگ کے لیے لائسنس جاری ہوئے۔ جبکہ PTI نے پچھلے 13 سالوں میں 4435 لائسنس جاری کیے گنڈاپور اور سہیل آفریدی نے مراد سعید اور علیمہ خان کے رشتہ داروں سمیت دوستوں کو 3962 لائسنس پچھلے ڈھائی سال میں دئیے۔ اور کئی حرام خور پروپگینڈہ کر رہے ہیں کہ فوج معدنیات لے جائے گی۔ جبکہ کے پی کا چپہ چپہ انہوں نے پہلے ہی اپنے لوگوں کو لیز پر دیا ہوا ہے۔ دہشت گردوں کے خلاف جب بھی آپریشن ہونے والا ہو فوج کے خلاف ایسا گھٹیا پروپگینڈہ وہ لوگ کرتے ہیں جو خود ڈاکو ہیں اور اسی چیز پر الزام دوسروں پر لگاتے ہیں جو جرم یہ خود کر رہے ہوتے ہیں۔
20
737
5
1,328
22,275
Danda (نیوٹرل) retweeted
مکۃ المکرمہ پر ہونے والے، یہودیوں اور یہودیوں کے ایجنٹوں کے، دونوں ڈرون حملوں کو روک لیا گیا ہے، حملوں کی تصدیق میں ان دیگر ڈرونز کے بارے میں نہیں بتایا گیا جنہیں ہیک کرکے اتارا گیا اور اب یہ ثابت کیا جائے گا کہ ڈرون کہاں سے اڑے اور کس نے اڑائے۔ کہا تھا ناں نورالدین محمود زنگی کے وارثین اپنی ڈیوٹی پر پہنچ چکے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودیہ پر ان حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
77
857
12
3,044
37,878
Danda (نیوٹرل) retweeted
پاکستان نے سعودیہ کا دفاع کیسے کرنا؟ یہ سوال بے معنی ہے۔ ہم نے سعودیہ کا دفاع ویسے ہی کرنا ہے جیسے ہم نے پاکستان کا دفاع کرنا ہے، تا ہم اس کی حکمت عملی کیا ہو گی وہ کوئی بھی فوجی افسر میڈیا پر نہیں بتایا کرتا اور نہ ہی ہم کسی کو بتائیں گے: جناب جنرل احمد شریف کا سعودی نشریاتی ادارے العریبیہ کو انٹرویو
45
556
12
2,038
21,184
Danda (نیوٹرل) retweeted
یہ ویڈیو ہر پاکستانی کے اکونٹ سے شئیر ہونی چاہئیں۔ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے 🇵🇰❤️ جیوے جیوے جیوے پاکستان 🇵🇰
8
220
2
680
4,902
Danda (نیوٹرل) retweeted
تم لوگوں کی اتنی اوقات نہیں ،تم ان جوانوں کے بوٹ سے لگی مٹی کے برابر نہیں۔
77
347
7
1,817
40,652
‼️ بریکنگ تیراہ، خیبر : 4 اگست 2026 فتنہ الخوارج کے خلاف جاری انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بارودی مواد کے دھماکے میں پاک فوج کے کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی شدید زخمی ہوگئے۔ شدید زخمی ہونے کے باوجود لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی نے غیر معمولی حوصلے، جرات اور پیشہ ورانہ عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے جوانوں کا مورال بلند رکھا اور آپریشن کے تسلسل کو یقینی بنایا۔ یہ واقعہ پاک فوج کے افسران اور جوانوں کے عزم، بہادری، قیادت اور فرض شناسی کی ایک اور روشن مثال ہے، جو ہر مشکل صورتحال میں قومی سلامتی کے دفاع کے لیے ثابت قدم رہتے ہیں۔ خوارج اس جذبے، ہمت اور ولولے کو شکست کیسے دے سکتے ہیں؟ فتنہ الخوارج دہشت، خوف اور بزدلانہ کارروائیوں کے ذریعے اپنے مذموم عزائم حاصل نہیں کر سکتا۔ قوم کے تعاون، سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور جوانوں کی بے مثال قربانیوں کے سامنے اس فتنے کی ہر سازش ناکام ہوگی۔ پاکستان کے امن، استحکام اور عوام کے تحفظ کے لیے پاک فوج کا عزم غیر متزلزل ہے، اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک یہ جدوجہد پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔ #Tirah #Khyber #PakistanArmy #FitnaAlKhawarij #CounterTerrorism
6
67
1
186
3,993
Danda (نیوٹرل) retweeted
یہ درد ناک مناظر عمران نیازی کی مرہون منت ہیں جو افغانستان سے فتنہ الخوارج کو واپس لایا،💔 دوسری طرف عمران حکومت کی بے حسی کا عالم پولیس کے زخمی اہلکاروں کو ایمبولینس تک نہیں دی گئی کوئی یوتھیا عشق عمران میں گھنگرو توڑتے ہووئے اپنے باپ سہیل آفریدی سے اس پر سوال کرے گا؟
18
287
4
560
8,879
Danda (نیوٹرل) retweeted
جس مسجد بلال کے امام مسجد کو گولی لگنے اور مرنے کا واویلا مچایا جا رہا ہے،،، وہ بھی زندہ اور صیحیح سلامت ہے اور مسجد بھی محفوظ ہے اندازہ کرو کہ اس ملک الباکستان اور اس کی محافظ پاک فوج کا کس احسان فراموش اور کتی قوم سے پالا پڑا ہے👋
18
767
17
1,341
14,328
Danda (نیوٹرل) retweeted
جسے پی ٹی آئی اور بھارتی ایکشن کمیٹی والوں نے مردہ قرار دیا تھا کامران الیاس زندہ ہو گیا جن کا تعلق ضلع کوٹلی سے ہے سوشل میڈیا پر پولیس کی فائرنگ سے قتل کی خبریں گردش کر رہی تھی آج اچانک مردہ زندہ ہو گیا اور ویڈیو بیان جاری کر دیا میں زندہ ہوں بالکل ٹھیک ہوں ساری خبریں بےبنیاد ہیں کامران الیا
15
46
2
80
1,846
Danda (نیوٹرل) retweeted
لاش ڈیپارٹمنٹل سٹور کی کام چور لاشیں 😂 مقصد پورا ہونے سے پہلے ہی زندہ ہو گئیں جس پر لاش ایسوسی ایشن نے لا تعلقی اختیار کر لی 😂
6
75
3
157
2,721
Danda (نیوٹرل) retweeted
اور ناظرین 67 لاشوں میں سے 64 زندہ ہوکر گھر روانہ ہو چکی ہیں جبکہ ایک ہی لاش کو تین مرتبہ موت کے گھاٹ اتارا گیا تھا لہذا گنتی پوری کر لیجئے جناب بشارت راجہ صاحب آپ جیسا مدر فکر اس سے پہلے جمیا ہی نہیں جو گٹے جوڑ کر جھوٹ بول رہا ہو شکریہ
5 جون سے 28 جولائی تک 67 کشمیریوں کو مار دیا گیا
26
435
5
1,146
34,871
Danda (نیوٹرل) retweeted
Satluj movie Punjab 95 full movie #satluj #punjab95
20
119
9
361
60,462
Danda (نیوٹرل) retweeted
1948: Lost half of Kashmir to Pak 65: We will get back POK, sar; lost Rajouri. 1971: We will get POK, sar; lost Chhamb. 1980s: Pak captured 28 peaks in IIOJK via Op Dhalunag. 1999: Pak came into IIOJK, went 50 sq km deep & still controls the highest peak(5353) Baatein krwalo bus
This Post is from a suspended account. Learn more
364
90
29
671
91,601
Danda (نیوٹرل) retweeted
سعودی عرب کے لوگ اسرائیل اور منی اسرائیل کا تراہ نکالنے کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ویڈیوز ٹویٹ کرتے رہتے ہیں 😂 nitter.cf/abdulslam2017/status/2…
9
278
4
940
9,991
Danda (نیوٹرل) retweeted
“جب لیڈر خود کہے کہ ساڑھے تین سال کی حکومت عذاب تھی اور دماغ گھوم گیا تھا 😅 تو پھر یوتھیوں کا اسے ‘سنہری دور’ کہنا کیا منطق ہے؟ 🤔
36
666
22
1,222
21,876
Danda (نیوٹرل) retweeted
ایران اپنی جیت کو ہار میں نہیں بدلے گا!! ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کہہ رہا ہے کہ ہم مزاکرات کرنا چاہتے ہیں ہمیں امن کی ضمانت دی جائے۔ امریکہ نے مزاکرات کے لیے 15 نکات بھیجے۔ جواب میں ایران نے مزاکرات کے لیے 6 نکات بھیجے۔ تو مزاکرات ایسے ہی شروع ہوتے ہیں۔ لیکن پاکستان میں کچھ ذہنی مریض کہہ رہے ہیں کہ مزاکرات نہیں ہورہے۔ اس جنگ میں ایران کا پلڑا اس وقت بھاری ہے لہذا یہ بہترین وقت ہے مزاکرات اور اپنی زیادہ سے زیادہ شرائط منوانے کا۔ لیکن اگر یہ موقع ایران نے ضائع کر دیا تو شائد آگے پھر ایسا موقع نہ ملے اس کی وجہ میں بتاتا ہوں۔ ایران کا اس جنگ کے لیے سارا دارومدار چین پر ہے۔ چین ایرانی تیل کا سب سے بڑا خریدار ہے اور ایرانی معیشت کو کم از کم 70٪ سہارا دیتا ہے۔ ایران یہ ساری جنگ میزائلز کے زور پر لڑ رہا ہے۔ یہ میزائل روسی ٹیکنالوجی کے حامل ہیں۔ لیکن ان میزائلوں کو فیول بھی چین دیتا ہے اور یہ چین کا ہی گائیڈڈ سسٹم بیدو 3 استعمال کر رہے ہیں۔ اگر چین صرف یہ گائیڈڈ سسٹم بند کردے تو اسی لمحے ایرانی کے تمام میزائل اور ڈرون ناکارہ ہوجائنگے۔ چین کا اس خطے میں سب سے بڑا، پرانا اور قابل بھروسہ اتحادی پاکستان ہے اور تزویراتی طور پوری دنیا میں چین سب سے زیادہ انحصار پاکستان پر کرتا ہے۔ پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ ہے اور پاکستان اپنی معیشت کے لیے سب سے زیادہ انحصار سعودی عرب پر کرتا ہے۔ ذرا اس پیچیدگی کو سمجھیں۔ اس کے باؤجود پاکستان نے ایران کے خلاف ایک لفظ نہیں کہا اور اب تک سعودی دباؤ کو نہ صرف خود برداشت کیا ہے بلکہ اسکو ایران کو جواب دینے سے بھی روکا ہے۔ فیلڈ مارشل نے شیعہ علماء سے ملاقات میں کہا تھا کہ "مجھے امید ہے اس جنگ میں ایران کو شکست نہیں ہوگی۔" پاکستان ایران کو فاتح دیکھنا چاہتا ہے۔ پاکستان چاہتا ہے کہ اس خطے میں امریکی اور اسرائیلی اثرورسوخ کم ہو۔ اس لیے اس نے سعودی عرب پر بےپناہ معاشی انحصار اور دفاعی معاہدے کے باؤجود انکا دباؤ برداشت کیا اور اب ایسی صورتحال تک معاملات لے آیا ہے جہاں جنگ بندی میں وہ مرکزی کردار ادا کر رہا ہے اور وہ بھی اس وقت جب ایران کا پلڑا بھاری ہے اور وہ بات چیت میں بہت کچھ حاصل سکتا ہے۔ لیکن اگر یہ نہ ہوا اور پاکستان کی معیشت جواب دینے لگی تو دو کام ہونگے۔ پاکستان اپنی زمین فوج سعودی عرب بھیج کر ان جگہوں پر تعینات کر دے گا جن کو ایران ہٹ کر رہا ہے۔ پھر دیکھنا ہوگا کہ ایران پاکستانی فوج کو میزائل مارتا ہے اور کیا چین ایرانی میزائلوں کو پاک فوج کو نشانہ بنانے کے لیے گائیڈ کرتا ہے؟ شائد دونوں ملک یہ نہ کریں۔ دوسرا امریکہ خلیج سے اپنی فوجیں ہٹا کر ایران کے حملوں کا وہاں جواز ختم کر دے گا اور ذرا دور سے ایران کو نشانہ بنانا شروع کر دے گا۔ ساتھ ہی وہ ان علاقوں میں زمینی جنگ چھیڑ دے گا جہاں سے ایرانی چین کو بدستور تیل سپلائی کر رہے ہیں اور ان سے میزائل فیول لے رہے ہیں۔ یہ چیزیں ایران کے پاس آپشنز کو محدود کردینگی اور اس وقت ایران کو جو پوزیشن حاصل ہے وہ کھو دے گا۔ جیسا کہ میں نے شروع میں کہا کہ ایرانی احمق نہیں ہیں جو اس کو سمجھ نہ رہے ہوں اور اس بہترین موقع کو ضائع کردیں۔ لہذا مجھے قوی امید ہے کہ بات چیت ہوگی اور اللہ نے چاہا تو کامیاب ہوگی اور اس خطے کو استحکام اور خوشحالی نصیب ہوگی جس کا بیش بہا فائدہ پاکستان کو بھی ہوگا۔ #IranWar #Pakistan
7
13
73
8,053
Danda (نیوٹرل) retweeted
میں دعوے سے یہ بات کہ رہا ہوں کہ امریکہ سے ایک کال انے والی ہے اور ٹرمپ عمران خان کو رہا کروائیں گے: 2024 ٹرمپ کے الیکشن جیتنے کے وقت ان سے خان صاحب کے لئے امیدیں لگائے انصافی یوٹیوبرز
37
429
28
1,019
43,150
Danda (نیوٹرل) retweeted
فیلڈ مارشل کو انڈر اسٹیمیٹ کرنے کی غلطی! افغان امور کے ماہر جان اچکزئی کے مطابق ہیبت اللہ اور اس کے ساتھیوں کا مورال اس وقت بہت ڈاؤن ہے کیونکہ انکو یقین نہیں آرہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کابل اور قندھار میں سیدھا ان پر حملہ کر دیا ہے۔ انہیں امید نہیں تھی عاصم منیر یہ جرات کرے گا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انڈر اسٹیمیٹ کرنے کی یہ غلطی پہلے بھارت نے بھی کی تھی۔ تب جنگ سے پہلے برطانیہ سے ایک رپورٹ جاری ہوئی کہ یہ پراسرار سا کردار ہے کیونکہ بظاہر عام سا نظر آنے والا یہ شخص لمحوں میں بہت بڑے بڑے فیصلے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور نہایت مضبوط شخصیت کا مالک ہے۔ بھارت نے کان نہیں دھرے اور آپریشن سندور کر ڈالا نتیجے میں آج تک خمیازہ بھگت رہا ہے۔ بھارت کے اندر انکے جہاز گرانے کے بعد فیلڈ مارشل نے اعلان کیا کہ ابھی ہمارا بدلہ پورا نہیں ہوا ہم حملہ کرینگے۔ بھارت جنگ روکنا چاہتا تھا ایک عرب ملک سے سفارش کروائی۔ اس کے سفیر نے پاکستان آکر فیلڈ مارشل سے کہا کہ آپ نے انکے جہاز گرا دیئے ہیں اب بس کردیں۔ جنگ ہوگی تو آپکی کمزور معیشت بیٹھ جائیگی۔ اس پر فیلڈ مارشل نے کہا پاکستان کی معیشت گر گئی تو ہم آپ سے مدد مانگنے نہیں آئنگے لیکن حملہ ہم ضرور کرینگے۔ جس پر انڈیا نے امریکہ سے رابطہ کیا اور مارکو روبیو کی کال آئی۔ اس کو بھی فیلڈ مارشل نے یہی جواب دیا کہ ہم ہر صورت حملہ کرینگے جو مرضی ہو۔ جس کے بعد اس نے کہا ٹھیک ہے جب کر لیں تب بتانا۔ ساتھ ہی اس نے بیان بھی جاری کیا کہ پاکستان نہیں مان رہا۔ فیلڈ مارشل کو انڈرسٹیمیٹ کرنے کی یہ غلطی اس شخص نے بھی کی تھی جس کو پاکستان میں سب سے زیادہ اوور اسٹیمیٹ کیا گیا اور ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گیا۔ جس نے محض ٹرمپ سے ملاقات کی قیمت میں کشمیر دے دیا۔ جس نے محض جو بائیڈن کے فون کے لیے ایٹمی ہتھیار سرنڈر کرنے کی پیشکش کی تھی۔ جس چول نے انٹرویو میں کہا کہ طالبان نے جب مجھے کہا کہ ساری ٹی ٹی پی پاکستان لے جاؤ تو میں کیا کرتا؟ مجھے لانی ہی پڑی!! #AsimMunir #OperationGhazabLilHaqq
32
387
6
1,219
69,806
Danda (نیوٹرل) retweeted
ٹرمپ کی عظمت کے قصے مادر فروش فروش معید سناتا تھا اسے ویوز اور ڈالر یوتھیے دیتے تھے کہتا ٹھا ٹرمپ وکھرے ٹائپ بندہ ہے اور عمران سے محبت کرتا ہے نا بھولے ہیں نا بھولنے دیں گے
38
738
14
1,645
33,676
Danda (نیوٹرل) retweeted
عمران خان کی 85٪ فیصد بینائی متاثر؟ سلمان صفدر ڈاکٹر نہیں ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ میری بینائی 85٪ متاثر ہے اور سلمان صفدر نے یہی چیز لکھ دی۔ یہ سب سپریم کورٹ کے حکم پر ہوا۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ صرف ایک ہفتہ پہلے پمز کے ڈاکٹر نے بھی سپریم کورٹ کے حکم پر ہی ایک رپورٹ جاری کی تھی۔ اس میں اس نے واضح طور پر بتایا کہ انکی آنکھ کی ٹریمنٹ ہوئی اور وہ بلکل ٹھیک ہیں۔ نہ ڈاکٹر نے یہ کہا کہ انکو کچھ نظر نہیں آرہا تھا نہ یہ کہا کہ ٹریمنٹ کے بعد انکی بینائی متاثر ہوئی ہے۔ جب کہ وہ پمز کی آنکھوں کے سیکشن کا سربراہ تھا۔ تو صرف ایک ہفتے میں ایسا کیا ہوگیا کہ عمران خان یک دم ایک آنکھ سے کانا ہوگیا؟ احتجاج کی بدترین ناکامی اور مایوسی؟ رپورٹ میں ایک جھوٹ لوگوں نے پکڑا کہ جس آنکھ میں انجکشن لگا تھا اس کو عمران خان ٹشو سے خشک کر رہا تھا۔ یا کم از کم یہ ظاہر کر رہا تھا۔ جب کہ یہ انجکشن لگنے سے آنکھ ڈرائی رہتی ہے اور اس میں پانی نہیں آتا۔ دنیا  میں مشہور ہے کہ اگر آپ کہہ دیں کہ میری کمر میں درد ہے تو کوئی مائی کا لال ڈاکٹر یہ چیک نہیں کرسکتا کہ درد ہے یا نہیں۔ اسی طرح آنکھ کسی بھی وجہ سے متاثر ہوجائے اور آپ اعلان کردیں کہ مجھے نظر نہیں آرہا تو کوئی ڈاکٹر چیک نہیں کرسکتا کہ نظر آرہا ہے یا نہیں۔ رپورٹ میں عمران خان نے اعتراف کیا جس طرح کی انکو وی آئی پی سہولیات حاصل ہیں۔ عمران خان کی بینائی والا دعوی ٹسٹ کرنا ہو تو سپریم کورٹ ایک چھوٹا سا کام کرے۔ کسی حکومتی نمائندے کو بھیجے۔ لائیو کیمرہ لگوا دے۔ وہ عمران خان کے سامنے قرآن کھول کوئی سی تین آیات پڑھنے کو کہے۔ اگر اس نے پڑھ لیں تو یہ مان لینا چاہئے کہ اسکی بینائی متاثر ہوئی ہے۔ کیونکہ اس نے سلمان صفدر کو اسی رپورٹ میں لکھوایا ہے کہ میں روزانہ دو گھنٹے تلاؤت کرتا ہوں جب کہ دنیا جانتی ہے کہ اس کذاب کو قرآن پڑھنا نہیں آتا۔ #Pakistan #MaryamNawazInMianwali
11
62
1
136
8,395