Pinned Tweet
آئین صرف آزاد اور با اختیار قوموں کیلئے ہوتے ہیں
غلاموں کے لئے بندوق، فوج اور مذہب ہوتا ہے
کامریڈ چی گویرا
Logical retweeted
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔
لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
Logical retweeted
ایک اسیے ٹائم پر جب عمران خان کی بہن کو ہسپتال لایا گیا، عین اسی وقت شاہ ذیب خانزادہ کے پروگرام میں عاصمہ شیرازی صاحبہ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے سوال پر بجائے حکومت کو شرم دلانے کے فرماتی ہیں کہ یہ پی ٹی آئی کے رویے پر منحصر ہے،
حیرت ہوتی ہے کہ کوئی خاتون اتنی بے رحم کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ ایک ستر سالہ بیمار خاتون کو ناحق قید کرنے والوں کی مذمت کرنے کی بجائے ایک پارٹی سے کہہ رہی ہیں کہ وہ بھی نواز شریف کی طرح اپنی سیاسی عزت، غیرت، خودداری ذبح کر لیں تو عمران خان کی بہنیں رہا ہو جائیں گے
یہ مائی کسی خاص کوٹے پر صحافی بھرتی ہے
او مائی صاحبہ اس طعنے میں ایک سوال تھا جسکا پوچھاجانا اور ڈسکس کیاجانا زیادہ ضروری ہےکہ جب معاہدہ ہورہا تھا ایران میں تو ڈفنس منسٹر کہاں تھا کیا اوقات ہےاسکی
ڈفنس کے معاملات میں ڈفنس منسٹر کا رول نہیں تو یہ وزارت اعلانیہ ختم کیوں نہیں کرتے
کچھ دن پہلے نون لیگ کے وزیر حنیف عباسی اور دانیال چودھری نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف بہت سخت پریس کانفرنس کی تھی پارلیمنٹ میں۔ میں نے خواجہ اصف سے سوال کیا کہ نون لیگ بہت سخت stance لے رہی ہے مولانا کے خلاف اپ کیا کہیں گے خواجہ اصف نے جواب دیا کہ میں اپنے کولیگز کی کسی بات پر کمنٹ نہیں دیتا۔ سیاست میں یہ سب چلتا ہے کل کے دشمن اج کے دوست ۔اج کے دوست کل کے دشمن۔ اج مولانا فضل الرحمن نے ڈائریکٹ خواجہ اصف کو "کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے والا ان کا جملہ واپس لوٹایا ہے" دیکھتے ہیں خواجہ اصف مولانا کی اس بات کا کیا جواب دیتے ہیں وہ بھی یقینا دھواں دار جواب دیں گے ان کو بھی جوابی وار میں کمال حاصل ہے اب خواجہ اصف کی باری ہے۔ مجھے ان کے جوابی وار کا انتظار رہے گا۔
مبارک ہو مولویو 92 فیصد لوگوں نے مولوی اور کٹر مولویوں کو ووٹ دیا ہے
خوش ہو جاؤ
نہیں؟
اچھا اچھا مولوی صرف اپنے والا اچھا ہوتا ہے دوسروں والا برا
اپوزیشن اتحاد نے بھی شرط رکھی ہے حماس کو دہشتگرد تنظیم مانو تو اتحاد ہوسکتا ہے عرب جماعتوں سے
اسرائیل انتخابات
ابتدائی نتائج میں حکومت اور اپوزیشن 51 ، 51 سیٹوں کے ساتھ برابر، عرب جماعتوں کے اتحاد کو 17 سیٹیں ملنے کی امید، عرب جماعتوں کا حکومت سازی میں کردار اہم ہوگیا جبکہ نیتن یاہو عرب جماعتوں سے اتحاد کو یکسر مسترد کرچکے ہیں۔
ووٹر ٹرن آؤٹ 77 فیصد رہا، 56 لاکھ سے زائد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ حکومت بنانے کے لیے 120 میں سے 61 سیٹیں درکار، 42 دن میں اکثریتی پارٹی کو عددی اکثریت دکھانا ہوگی ورنہ انتخابات دوبارہ ہونگے۔
Logical retweeted
اسد طور صاحب پرسوں آپ احمد منصور نامی صحافی پر برس رہے تھے، اسے گندی نالی کا کیڑا تک کہہ ڈالا، آپ منیب فاروق اور عبدالقیوم صدیقی جیسے صحافیوں کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں، میری نظر میں آپ کی وہ تنقید بالکل جائز تھی، لیکن سوال یہ ہے کہ جب عاصمہ شیرازی پر تنقید ہوتی ہے تو آپ کے اصول اچانک کیوں بدل جاتے ہیں؟
اگر عاصمہ شیرازی کو دوسروں پر تنقید کرنے کا حق ہے تو دوسروں کو بھی عاصمہ شیرازی پر تنقید کرنے کا اتنا ہی حق حاصل ہے، یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی تنقید صحافت اور دوسروں کی تنقید بدتمیزی قرار پائے
عاصمہ شیرازی آپ کے لیے عظیم صحافی ہو سکتی ہیں، لیکن میری نظر میں وہ مطیع اللہ جان اور اسد طور کے پاؤں کی خاک کے برابر بھی نہیں، کیونکہ مطیع اللہ جان اور اسد طور کل بھی آمریت کے خلاف کھڑے تھے اور آج بھی کھڑے ہیں، ان کا آئین کا دفاع سلیکٹو نہیں، ان کے نزدیک ظلم کرنے والے جرنیل کا نام بدلنے سے ظلم کی تعریف نہیں بدلتی
لیکن افسوس، آپ کا آمریت کے خلاف موقف تو اصولی ہے، مگر صحافیوں پر آپ کی تنقید سلیکٹو ہے
میری ناقص راۓ کے مطابق آپ عاصمہ شیرازی کے متعلق اصولی موقف کی بجاۓ زاتی پسند اور نا پسند کا شکار ہیں یا پھر عاصمہ شیرازی گینگ کے عورت کارڈ، مذہب کارڈ سے خوفزدہ ہیں
🚨🚨
Attacking journalist who are your critic is a self goal of @SHABAZGIL, what he and his party needs to learn always open to criticism.. Journalists who praise you are not your strength, in fact journalists who criticise you should be your strength.. All the time campaigning against @asmashirazi will never force her to change her opinion but make her more resilient and firm on her believes. We journalists can disagree with each other but no party or institution has the right to target us because of our views. More power to Asma Shirazi and strongly condemn this smear campaign against her.
Logical retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پوسٹس پر 😂 والے ایموجیز کے بعد پاک فوج پیسے دے کر 😥 خرید رہی ہے۔ مختلف تھائی ، بنگالی ، روسی اور میکسکن اکاونٹس پاک فوج کے لیے شدید دکھی ہیں۔
اخے ہمیں سوشل میڈیا سے فرق نہیں پڑتا
مخے سوشل میڈیا سنگھی تک جاتا ہے
Logical retweeted
ارمانڈو جونز ، یاوو ، جوزفینا ، کیویا ، کنگ مو ، منہہ تونگ ، ڈنگ نوگوین ، ڈیوڈ جونئیر اور اتی تن جنگ آئی ایس پی آر کے لیے شدید افسردہ ہیں۔ یہ ہوتی ہے اصل عالمی پذیرائی۔
Logical retweeted
نصرت جاوید @javeednusrat کی صحافتی قحبہ گری اور "نفسیاتی دہشت گردی" کا بھیانک چہرہ ہے۔ جو شخص اپنے قلم کو طاقت کے ایوانوں، غاصبوں اور فسطائیت کے قدموں میں بیچ چکا ہو، اس سے حیا، غیرت اور حق گوئی کی توقع رکھنا صحافت کی توہین ہے۔
خود اپنے قلم کی آزادی اغوا کرنے والوں کے حوالے کرچکا ہے ("ادارەی بقا کے لیے مجبور ہوں")، اور اب وہ قاری کو بھی یہی درس دے رہا ہے کہ وہ بھی اپنے قاتلوں اور غاصبوں سے محبت کرنا سیکھ لے۔ یہ کلاسک اسٹاک ہوم سنڈروم (Stockholm Syndrome) کی تشہیر ہے۔
بزدلی اور غلامی کو "دانشمندی" اور "حقیقت پسندانہ رویہ" کا نام دے کر معاشرے کی اخلاقیات کو مسخ کرنا۔
یعنی جس قلم کو حق کی ڈھال بننا تھا، اسے اس نے پیٹ کی آگر اور بوٹ پالشی کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ یہ زرد صحافت کا وہ گند ہے جو قوم کو یہ سمجھانے پر تلا ہے کہ جبر کے سامنے سر جھکا دینا ہی "دانشمندی" ہے۔
@javeednusrat کے حالیہ کالم محض سیاسی تجزیے نہیں بلکہ قوم کو بزدلی، غلامی اور مصلحت پسندی کے اندھیروں میں دھکیلنے کی ایک باقاعدہ "نفسیاتی دہشت گردی" (Psychological Terrorism) ہیں۔
یہ زرد صحافی اپنے کالموں میں کبھی 1993ء کا رونا روتا ہے تو کبھی 1999ء کی مثالیں دے کر پاکستانی عوام کو یہ زہر پلانے کی ناپاک کوشش کرتا ہے کہ
"مزاحمت بے سود ہے، غاصبوں کے آگے جھک جاؤ، اور اپنے آئینی و جمہوری حق کو بھول کر 100 دن کی بحالی کی بھیگ مانگ لو!"
1993ء اور 1999ء کی مثالیں دے کر عوام کو طعنے دیتا ہے کہ
"سہیل آفریدی کی اسلام آباد آمد کاوشِ کارِ بے سود ثابت ہوگی" تاکہ لوگ اپنے آئینی حق کے لیے نکلنا چھوڑ دیں۔
یہ شخص تجزیہ نگاری کا برقع اوڑھ کر حقیقت میں "سیکھی ہوئی بے بسی" (Learned Helplessness) کی وبا پھیلا رہا ہے
نفسیات میں اسے Learned Helplessness کہتے ہیں، یعنی
قاری کے ذہن میں یہ بات بٹھا دی جائے کہ "تم چاہ کر بھی کچھ نہیں بدل سکتے، اس لیے مزاحمت چھوڑ دو اور ظلم کو قبول کر لو"۔
تاکہ پاکستان کی غیرت مند عوام اور تحریک انصاف کے کارکنان اپنے رب کی دی ہوئی عزت اور آئینی حق کے لیے کھڑے ہونے کے بجائے غلامی کا طوق گلے میں ڈال لیں۔
ایک طرف عوام کا مینڈیٹ چھینا جا رہا ہے، اور دوسری طرف مصنف اس ظلم کو جمہوریت کی "ارتقائی غلطی" کہہ کر مظلوم کو ہی قصوروار ٹھہراتا ہے۔ یہ کلاسک گیس لائٹنگ ہے جس کا مقصد شکار کو یہ یقین دلانا ہے کہ اس کی اپنی نااہلی کی وجہ سے اس کے ساتھ یہ سب ہو رہا ہے۔
کے پی اسمبلی کی معطلی پر لکھتا ہے کہ ارکان
"سہیل آفریدی @SohailAfridiISF کے بجائے کسی اور 'ذمہ دار' کو منتخب کرنے پر متفق ہو جائیں..." تاکہ 90 دن بعد اسمبلی بحال ہو سکے، یعنی کھلم کھلا @ImranKhanPTI عمران خان سے غداری اور اسٹیبلشمنٹ کی دلالی کی ترغیب دے رہا ہے!
بار بار یہ فقرہ دہرانا کہ "تمہارے اپنے ساتھی ہی تمہیں بیچنے کی تیاری کر رہے ہیں"، پارٹی کے اندر گہرا عدم اعتماد اور شک پیدا کرتا ہے۔
مقصد صرف صفِ اول اور کارکنوں کے درمیان باہمی اعتماد کو تباہ کرنا تاکہ اندرونی پھوٹ سے تحریک خود بخود دم توڑ جائے۔
@javeednusrat جیسے بے غیرت، کوفی صفت اور مصلحت پسند قلم کار یہ بھول چکے ہیں کہ لا إله إلا الله کا نعرہ لگانے والا سچا مسلمان اور مومن کبھی کسی فرعون، یزید یا وقت کے جابر کے آگے سر نہیں جھکاتا!
قرآن و سنت کا واضح پیغام ہے کہ
ظلم کے سامنے تسلیم ہو جانا اور باطل کو قبول کرنا منافقت کی نشانی ہے، مومن کی صفت نہیں۔
قرآن مجید مومن کو بزدلی، خوف اور جبر کے سامنے گھٹنے ٹیکنے سے روکتا اور نڈر ہو کر حق پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔
نصرت جیسے زرد صحافیوں کے یہ مضامین اور تحریریں دراصل قوم کو ظالم اور غاصب نظام کی بندگی پر مجبور کرنے کا ایک گہرا ملٹری-میڈیا برین واشنگ ڈرامہ ہیں۔
لیکن جو لوگ لا إله إلا الله پر سچا ایمان رکھتے ہیں، وہ ان سطور کے درمیان چھپی ہوئی غداری، کوفی فکر اور منافقت کو لمحوں میں پہچان لیتے ہیں۔ إله إلا الله پر ایمان رکھنے والا مومن کبھی وقت کے فرعونوں کے آگے سر نہیں جھکاتا!
باطل کے سامنے گھٹنے ٹیکنا اور مصلحت پسندی اپنانا منافقوں کا کام ہے۔
Logical retweeted
عجیب زندگی پائی ہے اس شخص نے میں نے جب سے اسے دیکھا ہے، ایک ہی اصول پر کھڑا پایا ہے،بھلا ہو عاصمہ شیرازی صاحبہ کا، جنہوں نے ہمیں بتایا کہ یہ شخص تو مقبول بیانیے کے پیچھے کھڑا ہے
عجیب سرپھرا شخص ہے، راحیل شریف کو برا بھلا کہتا تھا، ظہیرالاسلام کو کوستا تھا، فیض حمید اور جنرل باجوہ پر سوال اٹھاتا تھا،جمیل فاروقی، ابراہیم سمیع، اوریا مقبول جان اور ہارون الرشید کی صحافت پر برستا تھا، ہمیں اس کی یہ باتیں بہت بری لگتی تھی ،ہم بھی تب عاصمہ شیرازی صاحبہ کی طرح اس کے مقبول بیانیے سے نفرت کرتے تھے، ہمیں بھی غیر مقبول بیانیہ بہت پسند تھا، فرق صرف اتنا تھا کہ اس وقت عاصمہ شیرازی صاحبہ شریف خاندان کے قدموں پر قدم رکھتے ہوئے اسی مقبول بیانیے سے عشق فرما رہی تھیں
پھر وقت بدلا، حالات بدلے، اقتدار کے چہرے بدلے اور بیانیوں کے رخ بھی بدل گئے، عاصمہ شیرازی صاحبہ نے بھی حالات کی نزاکت کو سمجھا اور عوام میں مقبول بیانیے کو چھوڑ کر اس بیانیے کا انتخاب کر لیا جس میں جرنیلوں پر تنقید گناہ اور ان کے سامنے سر جھکانا دانش مندی قرار پایا، ایسا بیانیہ جس سے چینل پر بیس تیس لاکھ کی نوکری بھی محفوظ رہتی ہے اور شریف خاندان کی نظروں میں وفاداری کا بھرم بھی قائم رہتا ہے
لیکن یہ سرپھرا آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں کل کھڑا تھا
آج بھی اسی بیانیے کا پرچار کرتا ہے جس سے طاقتور جرنیل ناراض ہوتے ہیں، جس کی قیمت حوالات کی صورت میں چکانی پڑ سکتی ہے، جس کے لیے چینل کی لاکھوں روپے کی نوکری قربان کرنا پڑتی ہے اور ملک کے سب سے طاقتور مافیا سے ٹکر مول لینی پڑتی ہے
اس ضدی شخص کو کوئی سمجھائے کہ اصول بھی کوئی چیز ہوتے ہیں جنہیں حالات، اقتدار اور شریف خاندان کی سیاسی ضرورتوں کے مطابق بدلنا پڑتا ہے
اسے کوئی بتائے کہ مشرف کی آمریت کو برا کہنا ہے لیکن عاصم منیر کے آمرانہ طرزِ عمل کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا ہے اسے کوئی سمجھائے کہ جنرل باجوہ اگر 2022 تک برا تھا تو اس کے بعد شریف خاندان نے بیانیے کی سمت بدل کر اسے اچھا قرار دے دیا، اب ہم کون ہوتے ہیں اسے برا کہنے والے؟
آخر کس جرنیل کو آمر کہنا ہے، کس کی آمریت کو وقت کی ضرورت قرار دینا ہے کس کے خلاف آواز اٹھانی ہے اور کس کے سامنے خاموشی اختیار کرنی ہے، یہ فیصلہ ہمارے اصول نہیں بلکہ شریف خاندان کی سیاسی ضرورتیں کریں گی
لیکن یہ سرپھرا شخص ہے کہ سمجھنے کو تیار ہی نہیں، کل بھی آمریت کے خلاف تھا، آج بھی آمریت کے خلاف ہے کل بھی طاقتوروں سے سوال کرتا تھا، آج بھی طاقتوروں سے سوال کرتا ہے
اسے کوئی سمجھائے کہ ہمارے ہاں اصولوں پر قائم رہنے والے کو صحافی نہیں، مقبول بیانیے کا پیروکار کہا جاتا ہے اور شریف خاندان کی خواہشوں کے ساتھ اصول بدلنے والے کو غیر جانب دار صحافت کا علمبردار
کیونکہ یہاں مسئلہ آمریت سے نہیں، مسئلہ صرف یہ ہے کہ شریف خاندان آمر کے خلاف کھڑا ہے یا حق میں
Logical retweeted
شیرازی خاندان کا ایک اصول ہے اگر آپ جمہوریت کے لیے کوشاں ہو اور اس جمہوریت سے شریف خاندان کے گھر کا چولہا جلتا رہے تو آپ ایک وطن پرست جمہوریت پسند انسان ہیں
دوسری طرف بے شک انہی اصولوں پر جمہوریت کے لیے آپ کی وہی تگ و دو ہو وہی موقف ہو وہی قربانیاں ہوں بے شک آپ کی تگ و دو اور قربانیاں آپ کو حوالات لے جائیں، چینل سے نوکری چلی جاۓ، لیکن اگر آپ کی قربانیوں اور تگ و دو سے شریف خاندان کی شان و شوکت پر حرف آ رہا تو آپ ایک مقبول بیانیے کے پیچھے بھاگ رہے ہیں
شریف خاندان کے اصولوں کے عین مطابق جمہوریت پسند بن کر جیو
Photo 1. Military spreading completely false information in their secret Whatsapp group.
Photo 2. @asmashirazi sharing that propaganda as a "news story" attributed to "sources", and then being shared back on the same group.
And this is serious because her narrative could get innocent people killed.
Logical retweeted
نا نا نا نا انج نہیں بھائی جان
آپ نے ساری زندگی پٹواریوں کیساتھ عیاریوں مکاریوں چالاکیوں سے کام لیا ہے لیکن اب سوشل میڈیا آپ کو آئینہ دکھاتا ہے تو آپ برا مانتے ہیں
بھائی جان آپ کی زوجہ عاصمہ شیرازی نے حج کرنے کے بعد بڑے فخر سے کہا کہ سرکاری حج کرنا میرا حق تھا میں نے سرکار کے پیسے سے حج کیا ہے اور اس چیز کا ثبوت اس ویڈیو میں عاصمہ شیرازی کے منہ سے خود سنیں جب ہر طرف سے لعن طنعان ہوئی تو پھر پیسے دے دیے
یہ بالکل ایسے ہے کوئی ڈکیت بینک لوٹ لے اور کچھ عرصے بعد پکڑا جاۓ تو پہلے کہے بینک لوٹنا میرا حق تھا، میں نے لوٹا ہے بینک، پھر جب لعنتیں زیادہ پڑیں تو پیسے واپس کر دے تو کیا ہم اسے ایک نیک انسان کہیں گے، وہ ڈکیت تھا، اس کی نیت میں فتور تھا وہ ڈکیت رہے گا
Logical retweeted
Host @shazbkhanzdaGEO did an excellent job here but he also saved Uzma Bukhari from criminal indictment with a crucial edit at time counter 17:05 . Will Shahzeb be bold enough to disclose what has been edited out at this time counter?
Logical retweeted
آپ نے مجھے پیڈ ٹرول کہا، میں کلمہ پڑھتا ہوں کہ میں نے اپنی زندگی میں کبھی کسی شخص سے ٹویٹ کرنے کا ایک روپیہ بھی لیا ہو آپ گھٹیا جھوٹ بول رہی ہیں، پیڈ ٹویٹ تو درکنار اگر ٹویٹ میرے نظریے سے منافی ہے تو کسی کا باپ بھی مجھ سے وہ نہیں کروا سکتا یہ پیڈ ویڈ آپ کے ہاں چلتا ہے
آپ نے دوسرا جھوٹ یہ بولا کہ مطیع اللہ جان نے گالیوں سے بھری ٹویٹ کو کوٹ کیا میری اس ٹویٹ میں گالی نکال کر دکھا دیں
محترمہ آپ کو برا لگے یا اچھا لیکن یہ سچ ہے کہ آپ پر جب بھی تنقید ہوتی ہے آپ عورت کارڈ کھیلتی ہیں، آپ نے جتنی نوکری کی اس میں مذہب کارڈ بھی کھیلا، آپ نے ساری زندگی بلیک میلنگ کر کے گزاری
آپ کو جیو نیوز میں حامد میر نے عزت دی آپ نے اس کے خلاف بھی گروپ بندی کی یہ الگ بات ہے کہ تمہاری بلیک میلنگ اور عورت کارڈ کے ڈر سے اب یہ سب خاموش ہیں بلکہ آپ جب عورت کارڈ کھیلتی ہیں اور مگرمچھ کے آنسو بہاتی ہیں تو یہ آپ کیساتھ آنسو بہانے بھی آ جاتے ہیں
آپ کے انداز بیان پر اور صحافت پر اکثر افسوس رہا ہے۔ کل جب آپ سرکاری نوکری میں جنرل مشرف کے قصیدے پڑھتے تھے تو وہ کیا یزید سے مراسم تھے۔ میں آج بھی دہشت گردی پر پی ٹی آئی کی پالیسی کی مخالف ہوں اور آپ کی طرح پاپولر بیانئے کے ساتھ کھڑی نہیں ہوئی۔ رہی بات ایمرجنسی کی تو مشرف سے لے کر اب تک تمام اقدامات کی مخالفت کی ہے۔ آپ اس حد تک گر جائیں گے کہ ایک منظم پیڈ ٹرول کے گالیوں بھرے ٹویٹ کو قوٹ کریں گے کبھی سوچا نہ تھا۔



























