Digital Makran (@Dur__Muhammad) header
Digital Makran (@Dur__Muhammad) profile picture

Truth | Peace | Balochistan | Human Rights | Opinions are personal.

Turbat Balochistan
Joined June 2024
Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)Photo by Digital Makran (@Dur__Muhammad)
بلوچستان کے نوجوانوں کو صرف اسکلز ہی نہیں بلکہ لیڈرشپ، مکالمے اور فیصلہ سازی کے مواقع بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔ یوتھ کانفرنسز اور سمٹس کے ذریعے نوجوان اپنے خیالات پیش کر رہے ہیں، نئی قیادت سیکھ رہے ہیں اور بلوچستان کے مستقبل کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ #SarfarazBugtiSkillsToJobs #YouthDeservesAI_NotZambad #سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
18
بلوچستان کے نوجوان وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے شکر گزار ہیں کہ انہیں اپنی صلاحیتیں دکھانے، سیکھنے اور آگے بڑھنے کے لیے ایسے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ #SarfarazBugtiSkillsToJobs #YouthDeservesAI_NotZambad #سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
14
بلوچستان کے نوجوان وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے شکر گزار ہیں کہ یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کے ذریعے انہیں نئے مواقع، حوصلہ اور اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا راستہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ #SarfarazBugtiSkillsToJobs #YouthDeservesAI_NotZambad #سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
12
نصیرآباد سے تعلق رکھنے والے نعیم خان بھی وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کو نوجوانوں کے لیے ایک اہم موقع قرار دیتے ہیں، جس کے ذریعے انہیں نئی مہارتیں سیکھنے اور اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا حوصلہ ملا ہے۔ #SarfarazBugtiSkillsToJobs #YouthDeservesAI_NotZambad #سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
18
نوشکی کی عوام کے مطابق رحمن گل کا والد محترم آج بھی کونسلر ہے، لوکل سرٹیفکیٹ کو منظوری کے لیئے اسکے والد کا دستخط ضروری ہے۔ رحمن گل کی بہن آرمی کینٹ کی رہائشی ہے، رحمن گل کا بھائی فوجی آفیسر ہے، رحمن گل کے دوسرے بھائی میرین نے اختر نامی بندے کو کیوں قتل کیا؟ یہ ایک اور حساس موضوع ہے جسے شاید سوشل میڈیا پر لانا غیر مناسب ہوگا۔ لیکن نوشکی والے اس مسئلے کو جانتے بھی ہیں۔ اختر کو قتل کرنے کے بعد میرین افغانستان فرار ہوا۔ #Balochistan
🚨 Who is the new BLA commander, Rehman Gul (alias Mureed)? Watch latest fact-based documentary exposing the reality: ▪️ How & when he abandoned a good career for terrorism out of greed for money. His rise from the Majeed Brigade to Commander-in-Chief. ▪️ How he is hurting ordinary Baloch people today destroying bridges, towers, and development projects just to force one specific family's control back onto the common public. Watch the full video now 👇
9
15
1
52
19,215
جو مشکل حالات میں پاکستان کے خلاف بیانیہ بناتے گئے، انہیں اچھے وقت میں ساتھ رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا, بس یہی بات ذہن نشین کی جائے۔ وگرنا یہ لوگ پرامن انوائرمنٹ میں چیک پوسٹ ختم کرنے کی بات کرینگے، دہشتگردوں کے ساتھ مزاکرات کی بات کرینگے اور انہیں چھوڑنے کی بات کرینگے۔ اسکے بعد سارا ملبہ ریاستی اداروں پر گرا کر خود کو انقلابی دکھانے کی کوشش کرینگے۔ #Balochistan
8
36
3,441
بلوچستان کا موجودہ ایم پی اے ، سرداری کے غرور میں ڈوبا سردار عبدالرحمان کھتران ایک خاتون ایم پی اے فرح عظیم شاہ کے کردار کو سر عام نشانہ بنا رہے ہے۔ کیا یہ ہے بلوچستان کی روایات؟ @NCCIAOFFICIAL سر عام اس کردار کشی پر ایکشن ہوگا ؟
5
8
3
35
10,322
حتی کے دشمن کی ویڈیوز بھی ہمارے فوجی جوانوں کی دلیری اور انکے جذبوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے جاری کیا ہے. اس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ ہم نے سب کچھ تباہ کردیا ہے۔ پھر ہمیں اس تباہی کے منظر میں ایک فوجی جوان رائفل اٹھائے کھڑا نظر آتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰 #Balochistan #Kandawa #Mastung
22
34
1
192
31,393
آج ایک بلوچ جرنلسٹ نیاز بلوچ کو اختر مینگل کے کارندوں نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ اس جرنلسٹ کی غلطی یہ تھی کہ یہ اختر مینگل کو ایکسپوز کر رہا تھا۔ #Balochistan
11
37
916
Digital Makran retweeted
کانک، مستونگ: بی ایل اے کا ناکام دہشتگردانہ حملہ #Mastung #Balochistan
6
5
1
34
9,976
مستونگ میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے ناکام حملے کے بعد اسنے زرائع ابلاغ کی جنگ میں آکر ایک ایسی ویڈیو شیئر کردی جس میں انکی اپنی ناکامی واضح ہے۔ دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے ایسی ویڈیوز کا مقصد عام ذہنوں کو متاثر کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ اپنی لیڈر شپ اور اداروں سے مایوس ہوجائیں۔ دہشتگرد تنظیم کے اس ناکام حملے کے ناکام ویڈٰیو کا پوسٹ مارٹم دیکھیئے مسٹر پاکستانی کے ساتھ۔ شروع کے چند سیکنڈ باشن برداشت کریں۔ 😉 #Balochistan #Mastung
22
40
4
146
21,883
مستونگ دھماکے میں عوامی املاک کا نقصان بہت زیادہ ہوا ہے۔ #Mastung #Balochistan
1
11
42
4,558
بلوچستان کو جس آواز کی ضرورت تھی، وہ سرفراز بگٹی کی صورت میں مل چکی ہے۔ #BalochistanWelcomesSaudiInvestors #CMBugtiOpensSaudiBusinessDoors #PakistanMineralsInvestmentForum2026
7
16
1,106
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے آج نوشکی میں ایک عام شہری جہانزیب بڑیچ کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کیا۔ نوشکی کی عوام نے دونوں دہشتگرد حملہ آوروں کو پکڑ کر نشانہ بنایا۔ دوسری جانب بی ایل اے کے دہشتگرد عام شہریوں کو دھمکی دے رہے ہیں۔ #Balochistan #Noshki
5
16
1
78
12,195
نعمہ بلوچ، ماہرنگ غفار کے جیل میں قید ہونے پر جشن منا رہی ہے ۔ یہی وہ لوگ تھے جو کہتے تھے کل ماہرنگ کو قید کیا تو بلوچستان میں آگ لگا دیں گے۔ 😅 دیکھو دیکھو۔ یہ سب فنڈز کا کھیل ہے یہاں کسی کا کوئی نظریہ نہیں۔
7
25
147
18,014
بسنتی ناچنے لگ گئی۔ @Dukhtar_B @hamnatweets @HibaFawadPk
1
4
1,160
Digital Makran retweeted
علامہ محمد اقبال کا پیغام خودی، عمل، خود اعتمادی اور انسانیت کی خدمت کا پیغام ہے۔ ان کا یہ شعر *’’ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا‘‘* ہمارے لیے ایک عظیم سماجی ذمہ داری کی یاد دہانی ہے۔ میرا یقین ہے کہ ریاست کی اصل کامیابی اسی میں ہے کہ وہ کمزور، محروم اور پسے ہوئے طبقات کو سہارا دے اور انہیں باوقار زندگی کے یکساں مواقع فراہم کرے۔
69
50
48
131
6,271
War beneficiary ... @Senator_Baloch @sakhtarmengal
Replying to @Dukhtar_B
Yaad e mazi azab hai ya Rab 🫠
3
6
25
2,136
متفق @Meena_Majeed @MeerLangau @PakSarfrazbugti یہ بی وائی سی والے صبغت اللہ شاہ جی کی بہن ہے جو برازیل میں رہتی ہے۔
unavailable
36
میرے اکاونٹ کے ساتھ جڑے رہیں، گوادر حملے کے حوالے سے اہم رپورٹ سامنے آئی ہے، زرائع کے مطابق گوادر میں دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے ساتھ فتنہ الخوارج کا ایک دہشتگرد بھی شامل تھا جسکا تعلق دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی سے بتایا جارہا ہے۔ گوادر حملے میں ہلاک دہشتگرد کا ایک چاچو اس وقت ٹی ٹی پی میں کمانڈر بھی ہے۔ اور اس دہشتگرد کا قوم بلوچ بھی نہیں ہے۔ #balochistannews #Gwadar @zarrar_11PK @PakSarfrazbugti
2
8
48
11,499