Digital Makran (@Dur__Muhammad) header
Digital Makran (@Dur__Muhammad) profile picture

Truth | Peace | Balochistan | Human Rights | Opinions are personal.

Turbat Balochistan
Joined June 2024
نوشکی کی عوام کے مطابق رحمن گل کا والد محترم آج بھی کونسلر ہے، لوکل سرٹیفکیٹ کو منظوری کے لیئے اسکے والد کا دستخط ضروری ہے۔ رحمن گل کی بہن آرمی کینٹ کی رہائشی ہے، رحمن گل کا بھائی فوجی آفیسر ہے، رحمن گل کے دوسرے بھائی میرین نے اختر نامی بندے کو کیوں قتل کیا؟ یہ ایک اور حساس موضوع ہے جسے شاید سوشل میڈیا پر لانا غیر مناسب ہوگا۔ لیکن نوشکی والے اس مسئلے کو جانتے بھی ہیں۔ اختر کو قتل کرنے کے بعد میرین افغانستان فرار ہوا۔ #Balochistan
🚨 Who is the new BLA commander, Rehman Gul (alias Mureed)? Watch latest fact-based documentary exposing the reality: ▪️ How & when he abandoned a good career for terrorism out of greed for money. His rise from the Majeed Brigade to Commander-in-Chief. ▪️ How he is hurting ordinary Baloch people today destroying bridges, towers, and development projects just to force one specific family's control back onto the common public. Watch the full video now 👇
9
15
1
52
19,215
جو مشکل حالات میں پاکستان کے خلاف بیانیہ بناتے گئے، انہیں اچھے وقت میں ساتھ رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا, بس یہی بات ذہن نشین کی جائے۔ وگرنا یہ لوگ پرامن انوائرمنٹ میں چیک پوسٹ ختم کرنے کی بات کرینگے، دہشتگردوں کے ساتھ مزاکرات کی بات کرینگے اور انہیں چھوڑنے کی بات کرینگے۔ اسکے بعد سارا ملبہ ریاستی اداروں پر گرا کر خود کو انقلابی دکھانے کی کوشش کرینگے۔ #Balochistan
8
36
3,441
بلوچستان کا موجودہ ایم پی اے ، سرداری کے غرور میں ڈوبا سردار عبدالرحمان کھتران ایک خاتون ایم پی اے فرح عظیم شاہ کے کردار کو سر عام نشانہ بنا رہے ہے۔ کیا یہ ہے بلوچستان کی روایات؟ @NCCIAOFFICIAL سر عام اس کردار کشی پر ایکشن ہوگا ؟
5
8
3
35
10,323
حتی کے دشمن کی ویڈیوز بھی ہمارے فوجی جوانوں کی دلیری اور انکے جذبوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے جاری کیا ہے. اس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ ہم نے سب کچھ تباہ کردیا ہے۔ پھر ہمیں اس تباہی کے منظر میں ایک فوجی جوان رائفل اٹھائے کھڑا نظر آتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰 #Balochistan #Kandawa #Mastung
22
34
1
192
31,393
آج ایک بلوچ جرنلسٹ نیاز بلوچ کو اختر مینگل کے کارندوں نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ اس جرنلسٹ کی غلطی یہ تھی کہ یہ اختر مینگل کو ایکسپوز کر رہا تھا۔ #Balochistan
11
37
916
Digital Makran retweeted
کانک، مستونگ: بی ایل اے کا ناکام دہشتگردانہ حملہ #Mastung #Balochistan
6
5
1
34
9,976
مستونگ میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے ناکام حملے کے بعد اسنے زرائع ابلاغ کی جنگ میں آکر ایک ایسی ویڈیو شیئر کردی جس میں انکی اپنی ناکامی واضح ہے۔ دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے ایسی ویڈیوز کا مقصد عام ذہنوں کو متاثر کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ اپنی لیڈر شپ اور اداروں سے مایوس ہوجائیں۔ دہشتگرد تنظیم کے اس ناکام حملے کے ناکام ویڈٰیو کا پوسٹ مارٹم دیکھیئے مسٹر پاکستانی کے ساتھ۔ شروع کے چند سیکنڈ باشن برداشت کریں۔ 😉 #Balochistan #Mastung
22
40
4
146
21,883
مستونگ دھماکے میں عوامی املاک کا نقصان بہت زیادہ ہوا ہے۔ #Mastung #Balochistan
1
11
42
4,558
بلوچستان کو جس آواز کی ضرورت تھی، وہ سرفراز بگٹی کی صورت میں مل چکی ہے۔ #BalochistanWelcomesSaudiInvestors #CMBugtiOpensSaudiBusinessDoors #PakistanMineralsInvestmentForum2026
7
16
1,106
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے آج نوشکی میں ایک عام شہری جہانزیب بڑیچ کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کیا۔ نوشکی کی عوام نے دونوں دہشتگرد حملہ آوروں کو پکڑ کر نشانہ بنایا۔ دوسری جانب بی ایل اے کے دہشتگرد عام شہریوں کو دھمکی دے رہے ہیں۔ #Balochistan #Noshki
5
16
1
78
12,195
نعمہ بلوچ، ماہرنگ غفار کے جیل میں قید ہونے پر جشن منا رہی ہے ۔ یہی وہ لوگ تھے جو کہتے تھے کل ماہرنگ کو قید کیا تو بلوچستان میں آگ لگا دیں گے۔ 😅 دیکھو دیکھو۔ یہ سب فنڈز کا کھیل ہے یہاں کسی کا کوئی نظریہ نہیں۔
7
25
147
18,014
Digital Makran retweeted
علامہ محمد اقبال کا پیغام خودی، عمل، خود اعتمادی اور انسانیت کی خدمت کا پیغام ہے۔ ان کا یہ شعر *’’ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا‘‘* ہمارے لیے ایک عظیم سماجی ذمہ داری کی یاد دہانی ہے۔ میرا یقین ہے کہ ریاست کی اصل کامیابی اسی میں ہے کہ وہ کمزور، محروم اور پسے ہوئے طبقات کو سہارا دے اور انہیں باوقار زندگی کے یکساں مواقع فراہم کرے۔
69
50
48
131
6,271
War beneficiary ... @Senator_Baloch @sakhtarmengal
Replying to @Dukhtar_B
Yaad e mazi azab hai ya Rab 🫠
3
6
25
2,136
میرے اکاونٹ کے ساتھ جڑے رہیں، گوادر حملے کے حوالے سے اہم رپورٹ سامنے آئی ہے، زرائع کے مطابق گوادر میں دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے ساتھ فتنہ الخوارج کا ایک دہشتگرد بھی شامل تھا جسکا تعلق دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی سے بتایا جارہا ہے۔ گوادر حملے میں ہلاک دہشتگرد کا ایک چاچو اس وقت ٹی ٹی پی میں کمانڈر بھی ہے۔ اور اس دہشتگرد کا قوم بلوچ بھی نہیں ہے۔ #balochistannews #Gwadar @zarrar_11PK @PakSarfrazbugti
2
8
48
11,499
گوادر میں حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی مزید ویڈیو منظر عام پر آچکی ہیں۔ مبینہ طور پر ان دہشتگردوں کا تعلق کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف سے بتایا جارہا ہے۔ واضح رہے اس ویڈیو میں گوادر حملے میں شامل بلقیس عرف الماس اور مجاہد عرف ساگر کو دیکھا جاسکتا ہے۔ #مسٹر_پاکستانی #Balochistan #Gwadar
30
67
4
405
114,127
اس وقت ایک خاص گروہ جس کا تعلق نہ فوج سے ہے اور نہ ہی وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی سے، بغیر وجہ کے خود سے تجزیے کر رہا ہے۔ انکے تجزیوں پر پر ہنسی آرہی ہے ۔😅 میں آج دعوے کے ساتھ کہہ سکتی ہو کہ بلوچستان میں تو کیا پورے پاکستان میں ایک عقل مند صحافی نہیں بچا اور نا ہی انکے پاس ایک فیصد بھی معلومات ہے ۔ یہ تھرڈ گروپ والا ٹولہ، جس میں پی ٹی آئی، بی ایل اے اور کچھ صحافی شامل ہیں، جنہیں یہ نہیں پتا کہ بلوچستان کا رقبہ کتنا ہے، بغیر وجہ کے اپنے تجزیے اپنے پاس رکھو۔ اور یہ جو یہ لوگ سوچ رہے ہیں کہ بلوچستان میں سول ملٹری کوئی جنگ جاری ہے، بھائی، یہ تم لوگوں کا خیال ہے۔ جس طرح دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے حملوں کو بڑھا چڑھا کر سوشل میڈیا پر پیش کیا جاتا ہے، اسی طرح یہ ایک تھرڈ گروپ، جس کا تعلق نہ فوج سے ہے اور نہ ہی وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی ٹیم سے، بغیر وجہ کے ایک بات کو ہوا دے رہا ہے۔ وہ انکو گراونڈ reality کا ایک فیصد بھی نہیں پتہ۔۔۔ ایک بات سن لو!!! محب وطنوں کو دنیا کی کوئی بھی طاقت بددل نہیں کر سکتی۔ پاکستان زندہ باد! پاک فوج زندہ باد! #Balochistan
8
7
1
35
3,838
تمپ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کا مختصر فضائی منظر #Balochistan #Tump
22
1
126
21,271
خضدار: شیکر کے لائن چیک کرو😂 #Khuzdar #Balochistan
2
11
104
14,157
Digital Makran retweeted
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا کوئٹہ، 23 اکتوبر *گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی قابل تحسین ہے، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور* تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنانا سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہے، شاہد رند سکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے تخریبی منصوبہ ناکام بنا دیا، معاون اطلاعات بلوچستان دہشت گردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملانے والے سکیورٹی اہلکار قوم کے فخر ہیں، شاہد رند فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد بلوچستان میں بدامنی پھیلا کر ترقی کا سفر روکنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے خلاف سازشیں کرنے والے عناصر کو ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، شاہد رند دہشت گردی کے ذریعے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوششیں ناکام بنائی جاتی رہیں گی، معاون اطلاعات بلوچستان سکیورٹی فورسز کا عزم اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں دہشت گردوں کے لیے واضح پیغام ہیں، شاہد رند بلوچستان میں امن و استحکام کے دشمن اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، معاون وزیر اعلیٰ برائے اطلاعات پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، شاہد رند دہشت گردی کے خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے قومی اتحاد ناگزیر ہے، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے سفر کو سبوتاژ کرنے کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، شاہد رند معاون اطلاعات بلوچستان
2
1
6
401
بلوچ انکو جانتے بھی نہیں ہیں کہ یورپ میں بھاگے ہوئے یہ بگھوڑے کون ہیں۔ یہ حلف مند، پنجگور، خاران میں لیا جاتا تو سمجھ میں آتا، تم اتنے مخلص ہوتے تو پینٹ شرٹ کے ساتھ یورپ میں نہیں ہوتے۔ حلف سنو کہتے ہیں " شہیدانی سوگِندا وراں چک پد نباں" ( شہیدوں کی قسم کھا کر کہتے ہیں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھینگے) حالانکہ یہ یورپ بھاگ چکے ہیں۔😆 کابگے ربڑ #Balochistan #BNM
8
20
1
67
7,524