Pinned Tweet
500 فالورز کا اضافہ کریں
ریٹوئیٹ کریں اور ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
#BBN #FB__G #FHD #LPG1
#نماز_قائم_کرو #لبیک_پرموشن
@H_fb_9💔
@EHawa78 💞
Bint e Hawwa retweeted
برطانوی خاتون کا ایران کیلئے پیغام!!
چلو ایران انھیں مارتے رہو ، اگر تمہارے پاس مزائیلوں کیلئے ناکافی رقم ہے ٹو تھوڑا حصہ میں بھی ڈالتی ہوں، میرے پاس جو کچھ ہے وہ مدد میں دینے کیلئے تیار ہوں، انھیں ہموار کردو جیسے انھوں نے فلسطین کو ہموار کیا،
#IranWar
Bint e Hawwa retweeted
پنجاب کے گھروں میں بیٹھے سرکاری ملازمین کے نام
کچھ تو بھیجو
اپنی آواز ,اضطراب یا مسکان
اک پھول ،
ذرا سا اعتبار ،
ان کہی بات یا کوئی پیغام
معمولی سا اشارہ،
کہ تم زندہ ہو
کہ سمجھ لیں ہم
مر چکے ہو تم۔۔۔۔۔۔۔۔
بتاو کہ ہم نے تمہاری جنگ لڑنی ہے
Bint e Hawwa retweeted
لاہور میں سرکاری ٹیچرز 3 دن اور 2 راتوں سے دھرنا دیے بیٹھے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے کوئی مذاکرات کے لیے نہ پہنچا
Bint e Hawwa retweeted
بسنتی کا نشہ اتر گیا ہو تو یہ ہے حقیقت اس جعلی حکومت کی. اساتذہ سڑکوں پہ رسوا.
Bint e Hawwa retweeted
ن لیگی دوست تھوڑی دیر کیلیے پاکستانی بن کر سوچیں(اگر ممکن ہے) کہ یہاں کب سے بات ہو رہی ہے کہ اساتذہ کے ساتھ خاکروبوں سے بھی بدتر رویہ ہے حکومت کا۔
ابھی حال میں حکومت کا اربوں روپیہ بسنت اور اشتہاری مہم پر لگایا گیا لیکن قوم کے معماروں کے لیے پیسے نہیں ہیں ۔
میں ایک سال سے ان مسائل کا ذکر کر رہا ہوں مگر نا رانااسکندر سنتا ہے نا مریم۔
خود سوچیں۔
سرکاری ٹیچرز کی بڑی تعداد اس وقت لاہور میں اپنے حقوق کی جنگ لڑ رھے۔
پنجاب حکومت نے ملازمین کی کمر توڑ دی ھے۔
@BolnaZarooriHai
@DsdDte @MaryamNSharif
Bint e Hawwa retweeted
سرکاری ملازمین گزشتہ 24 گھنٹے سے لاہور میں سیکرٹریٹ کے باہر مظاہرہ کررہے ہیں۔مظاہرہن بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ چند لوگوں کی حمایت کی ریلی دکھانے والا میڈیا احتجاج دکھا رہا ہے نہ حکومت ان ملازمین سے بات چیت کررہی ہے۔
Bint e Hawwa retweeted
پنجاب بھر کے اساتذہ سراپہ احتجاج
وہ لوگ جو بادشاہ نہیں ہوتے لیکن بادشاہ گھر ہوتے ہیں ۔۔۔جن کی تنخواہ کم۔ ۔۔ مراعات کم ۔۔۔ کم از کم ان کو ان کا حق تو دیں
Bint e Hawwa retweeted
پنجاب میں حکومت تو بے حس ہے ہی، اپوزیشن بھی بے حس ہے!!
24 گھنٹے سے ٹیچرز اور سرکاری ملازمین احتجاج کررہے ہیں، نہ کوئی حکومتی وفد مذاکرات کیلئے آیا، نہ ہی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اظہار یکجہتی کیلئے پہنچے۔
Bint e Hawwa retweeted
Government teachers from across Punjab have begun protests in Lahore against the Punjab government to demand approval of their demands.
مریم صاحبہ اپنی سکن کیئر کریں یا ان نامرادوں کی فکر🤦
یہ کمبخت پتنگ کیوں نہیں اڑاتے
#ملازمین_کا_معاشی_استحصال_بند_کرو
2
Bint e Hawwa retweeted
پنجاب بھر سے لاہور میں آئے سرکاری ملازمین کی ایک ہی آواز
ملازمین کو عزت دو
ہمارے مطالبات، ہمارا حق
#LahoreProtest
Bint e Hawwa retweeted
ماں تو نے ملازمین کو جیتے جی مار دیا ہے
1.انکی پنشن بحال کرو
2.ایس ایس ایز/ اے ای اوز کو ریگولر کرو
3.باقی صوبوں اور وفاق کی طرز پر ڈسپیرٹی الاؤنس دو
4. لیوانکیشمنٹ بحال کرو
#LahoreProtest
Bint e Hawwa retweeted
Replying to @SenatorMushtaq
Bint e Hawwa retweeted
ماں تو سب سے پہلے اپنے بچوں کا سوچتی ہے پھر آپ نے ہمارا کیوں نہیں سوچا۔۔
ہمیں انصاف دیا جائے
#EqualPayForPunjab
Bint e Hawwa retweeted
ہمارے ملازمین میں سے 50 فیصد سے زیادہ خواتین ہیں۔ اگر ہمیں اپنا حق لینا ہے تو ان باہمت خواتین کو بھی میدانِ عمل میں نکلنا ہوگا۔ جب تک ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں آواز بلند نہیں کریں گی، انصاف کا دروازہ نہیں کھلے گا۔
#woman
#ایک_ریاست_دو_دستور_نامنظور
Bint e Hawwa retweeted
سچی حقیقت
جب میں اپنی تنخواہ 2 لاکھ سے 13 لاکھ کر لوں گا تو مجھے پھر معیشت مضبوط ہی لگے گی 👍
کیونکہ " میں " مضبوط ہو جاؤں گا 🍁
#ایک_ریاست_دو_دستور_نامنظور
#ایک_ریاست_دو_دستور_نامنظور

































